Рет қаралды 242,085
ایک تازہ سروے کے مطابق ایک طرف پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت، یعنی اڑسٹھ فیصد، ملک چھوڑنا نہیں چاہتی اور دوسری طرف اعدادوشمار کے مطابق صرف اِس سال فروری تک سوا لاکھ سے زیادہ پاکستانی، پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔ تو یہ ہو کیا رہا ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: کاشف قمر
پپروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، ثقلین امام، جاوید سومرو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR