Рет қаралды 36,681
کراچی کی الفنسٹن سٹریٹ جسے عرف عام میں ’ایلفی‘ کہا جاتا تھا ہمیشہ سے خواتین کی شاپنگ کا سب سے بڑا مرکز رہی ہے۔ اس سڑک کا نام تبدیل ہو کر زیب النسا کب ہوا؟ اور یہاں وہ کون سی منفرد دکان تھی جہاں داخل ہونے سے پہلے بوٹ صاف کرائے جاتے تھِے؟
کراچی کی پرانی مگر مشہورمارکیٹ کی دلچسپ داستان پیش کر رہی ہیں نصرت جہاں جسے تحریر کیا ہے عقیل عباس جعفری نے۔
ویڈیو ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
#Karachi #ZaibunissaStreet #Market
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR