Рет қаралды 532,893
بلوچ قبائل سے عمان اور پھر پاکستان کے قبضے میں آنے والی گوادربندرگاہ پرانڈیا کی بھی نظریں تھیں۔ ٹائم میگزین نے اپنے ستمبر 1958 کے شمارے میں انکشاف کیا تھا کہ پاکستان گوادر کے مقام پر ایک بڑا ایئرپورٹ اور بحری اڈہ تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ پیشگوئی کم و بیش نصف صدی بعد پوری ہونے کی نوبت آ رہی ہے۔گوادر سے متعلق دلچسپ حقائق جانیے سعد سہیل اور محمد ابراہیم کی اس پوڈکاسٹ میں۔
مصنف: فاروق عادل
#Gwadar #History #Port
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR