Best Hamd o Naat By Molana Manzoor Ahmad Bhutta.2022.Kaleem islamic

  Рет қаралды 71,011

Kaleem islamic

Kaleem islamic

2 жыл бұрын

Best Hamd o Naat By Molana Manzoor Ahmad Bhutta.2022.Kaleem islamic
Hmaray channel kaleem islamic center ko subscribe kary is video ko like kary subscribe kary Hamara contect Number Hai +923016829687
Link👇Facebook Page
/ kaleem-islamic-center-...
#Kaleemislamic
#NewHamdONaat
#NewHamdONaat2022
#NewNaat
#NewNaat2022
#BestNaat
#BeautifulNaat
#KaleemIalamicCenter
#islamicChennal

Пікірлер: 28
@muzimalmuzimal4953
@muzimalmuzimal4953 6 ай бұрын
Subhan allah
@AzizAhmed-yg4ez
@AzizAhmed-yg4ez 11 ай бұрын
Mashallah
@Quranpaaktranslation
@Quranpaaktranslation 2 жыл бұрын
Mashallah p
@nooreharamofficial1212
@nooreharamofficial1212 Жыл бұрын
Subha ALLAH
@mustansarali9799
@mustansarali9799 Жыл бұрын
My
@umerarmygaming1387
@umerarmygaming1387 Жыл бұрын
Mashallah ❤️🥰
@withasim123
@withasim123 9 ай бұрын
SUBHAN ALLAH ♥♥♥♥♥♥
@mazharkharal2161
@mazharkharal2161 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@user-dj7gd7ge4p
@user-dj7gd7ge4p 7 ай бұрын
Geo g mnzor sahib Allah pak ap me umr draz kri
@UsmanAli-hk7jq
@UsmanAli-hk7jq Жыл бұрын
❤ Mohammad Irfan sial
@FawadKhan-cw7qy
@FawadKhan-cw7qy Жыл бұрын
🥰🔥
@RaniRani-cf8pq
@RaniRani-cf8pq 10 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب لیکن سنت مبارکا کو سنت کے مطابق رکھیں تو زیادہ خوب صورت لگے اللہ پاک ان کے درجے بلند کرے
@marfanmarfan9794
@marfanmarfan9794 Жыл бұрын
Marfan marfan
@haroonali4478
@haroonali4478 Жыл бұрын
Mo
@user-un6vh5fp9t
@user-un6vh5fp9t 6 ай бұрын
😊 lol ko❤l ko
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
حضرات، یہ شخص منظور احمد اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
حضرات: نوٹ فرمائیں کہ برِصغیر میں پائے جانے والے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے اس آدمی منظور احمد کی داڑھی مسلمانوں کی طرح نہیں ھے؛ اِس طرح کی داڑھی ہندؤوں کے رشی اور جوگی نیز یہودیوں کے ربّی رکھتے ہیں۔ اب مسلمان یعنی "اہلِ سنت" حضرات توجہ فرمائیں: جس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے داڑھی اور مونچھوں کے بارے میں حکم فرمایا ھے، وہ یہ ھے: "قصّوا الشوارب وأعفوا اللحى خالفوا المشركين" (مونچھیں کاٹو اور داڑھی چھوڑو مشرکین کی مخالفت کرتے ہوئے)۔ عقل ہو تو بات بالکل سادہ اور آسان ھے، یعنی مونچھیں اِس طرح کاٹو اور داڑھی اِس انداز سے بڑھاؤ کہ مشرکین کی مخالفت ہو، یعنی تمھاری مونچھیں اور داڑھی مشرکین کی طرح نہیں ہونی چاہیئں۔ جبکہ یہ "اہلِ حدیث" فرقے کا آدمی منظور احمد رسول اللہ کے حکم کی صریح مخالفت، حدیث کی صریح مخالفت کر رہا ھے۔ ہم "اہلِ سنت" کو تو یہ پتہ ھے کہ "اہلِ حدیث" نامی فرقہ ایسے ہی جاہل علماء پر مشتمل ھے جن کو قرآن و حدیث کی بالکل آسان اور سادہ آیات و احادیث بھی سمجھ نہیں آتیں۔ اور دوسری بات یہ نوٹ فرمائیں کہ "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا یہی غیر اسلامی، غیر شرعی اور جاہلانہ طریقہ ھے کہ ایک تو قرآن و حدیث سے صرف وہی آیات اور احادیث لیتے ہیں جن کو یہ "سمجھتے" ہیں کہ اِن کی مرضی کے مطابق ہیں اور دوسری آیات اور احادیث چھوڑ دیتے ہیں، حالانکہ وہ بھی قرآن ہی کی آیات ہیں اور رسول اللہ ہی کی احادیث ہیں؛ اور دوسرے یہ کہ کسی ایک آیت یا حدیث میں سے بھی صرف اپنی مرضی کا ٹکڑا لیتے ہیں اور آیت یا حدیث کا باقی حصہ چھوڑ دیتے ہیں (جیسا کہ آپ نے یہاں داڑھی والے مسئلے میں دیکھا)۔ تمام مسلمانوں یعنی "اہلِ سنت" شرعی مسائل جاننے کے لیئے اپنے "اہلِ سنت" (یعنی حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) علماء سے رجوع کیا کریں اور اس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے سے بچیں۔
@sherplays802
@sherplays802 Жыл бұрын
Beta tu apne bare me soch ke tu shi rste pe hi kisi ko bura khne se phly khud sedha Rasta apnao
@sherplays802
@sherplays802 Жыл бұрын
اہل حدیث قرآن مجید پر عمل کرتے ہے تم لوگوں کی طرح پیرو فکیرو کو سجدا نہیں کرتے اہل حدیث بس رب کو سجدا کرتے ہیں پہلے اپنا فیرکا سہی کرو
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
@@sherplays802 سب لوگ برِصغیر میں پائے جانے والے نئے "اہلِ حدیث" نامی فرقے کے آدمی SHER plays کا comment پڑھیں -- آپ سب جانتے ہیں کہ اِس فرقے والے کیسے زور شور سے دعوی کرتے ہیں کہ ہم حدیث پر عمل کرتے ہیں۔ آپ سب نے یہاں دیکھ لیا کہ ثابت ہو گیا کہ "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا یہ آدمی منظور احمد بھٹہ داڑھی کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم یعنی حدیث پر عمل تو دُور کی بات، بلکہ حدیث کی مخالفت کر رہا ھے۔ اب جب اِس فرقے کے آدمی SHER plays نے ثبوت کے ساتھ دیکھا کہ ہمارے فرقے کے لوگ تو حدیث پر عمل نہیں بلکہ حدیث کی مخالفت کرتے ہیں تو ہیرا پھیری پہ اتر آیا، اور حدیث کو بھول گیا، کہنے لگا کہ: "اہلِ حدیث قرآن مجید پر عمل کرتے ہیں" ۔ کیوں حضرات، کیا خیال ھے؟ سب لوگ اِس فرقے کی حقیقت دیکھ لیں۔ اور ہاں، اگر میں نے قرآن کی آیت ثبوت میں لکھ کر بتا دیا کہ یہ فرقہ قرآن کی بھی مخالفت کرتا ھے، تو پھر یہ SHER plays کیا کہے گا؟
@sherplays802
@sherplays802 Жыл бұрын
@@mohammedyaseen2235 tu kro na sabt pta tu chly Khali bate krne se kuch nai hota logu ka dimag chatna band kr wada Aya tu molvi
@sherplays802
@sherplays802 Жыл бұрын
@@mohammedyaseen2235 beta drbaru py ham nai jaty غیر اللّٰہ ke name pe ham nhi dety tere jesy sub krte hi aj es peer ka din hy aj es ka din hy khuda se mangny ke bjai pero fkeru ke pas jaty hu putar phly apne giryban me dekhu phr kisi ke bat kro dafr aqal ka andha 😂
Useful gadget for styling hair 🤩💖 #gadgets #hairstyle
00:20
FLIP FLOP Hacks
Рет қаралды 9 МЛН
What it feels like cleaning up after a toddler.
00:40
Daniel LaBelle
Рет қаралды 81 МЛН
Pleased the disabled person! #shorts
00:43
Dimon Markov
Рет қаралды 27 МЛН
شاعاسلام مولانا منظواحمد صاحب
1:20:00
Ahsan CD Center Lahore
Рет қаралды 445 М.
Ramzan ul Mubarak 2024 Molana Manzoor Ahmed New Bayan 2024  New Ramzan Naat 2024#ramzanstatus#ramada
46:53
Mudassar studio official 1.3M views •11 days ago
Рет қаралды 3,1 М.
Molana Manzoor Ahmed Bhutta Sb Topic Shan e Mustfa S A W In 56 Chak Granwala
52:26
Al Badar Islamic Center
Рет қаралды 136 М.
Hamd o Naat By Saqab Rabbani.2019.Zafar Okara
16:58
zafar islamic
Рет қаралды 121 М.
Molana Manzoor Ahmad Butta Naate 2021 | Bakhrewali Khurd Gujranwala
54:16
Abdul rasheed Cd Center Kamoke
Рет қаралды 162 М.