معذرت خواہ ہوں اگر یہی نقابت آپ نرم لہجے اور آہستہ آہستہ کریں تو اور چار چاند لگ جائیں محفل کو مگر افسوس کہ آپکو چیخیں مار مار کر ہی اساتذہ کرام نے سکھایا ہے میں بھی اہلسنت والجماعت ہوں مگر آپکے انداز نقابت سے سخت اختلاف اور مذمت کرتا ہوں کہ جس میں چیخیں سنائی دیتی ہیں اور کچھ سمجھ نہیں آتا۔۔ معزرت چاہتا ہوں مگر میری نظر میں یہی سچ ہے