عاقب مائ کی بجائے مائ صاحبہ کہا کرو قران پاک میں اللہ تعالی فرماتاہے والدین بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو ربر ھمھما کما ربایانی صغیرا اےہمارے رب ہمارے ربوں پر رحم کر جیسا انہوں نے بچپن میں پالا تین دن تک سوگ منانا جائز باقی ایصال ثواب اعلی حضرت کا فتویٰ ہے کہ ختم میں یتیم مسیکن غربا کواگر شامل نہ کیا تو یہ برادری کا کھانا ہے صاحب مرگ کوثواب نہیں ہو گا