ولڈن سعدیہ بیٹا کافی مدت کے بعد لاجواب کہانی سلامت رہیں🤲🤲
@sadiakelibrary13 күн бұрын
بہت شکریہ انکل۔🌹
@masoodazizchishti13 күн бұрын
@@sadiakelibrary گڈ بیٹا گڈ 🤲🤲
@adnanmuhammad975811 күн бұрын
Behan apki story naration or awz MashaAllah bhttt achi he ....bus apse ye pochna tha k story end py jo mulzim or unky ghr walo k reviews hoty hi nhi he ya ap kuch hissa skip krdeti hein.... me drasal kuch dino se playlist se bari bari sari khaniya sun rha hu or har khani k end me esa hi hota he ..... or apka bhttt shukrya apki inki achi awz me sunyi gyi stories se mujhy din kaam py guzrny ka ehassas hi nhi hora❤
@sadiakelibrary11 күн бұрын
جی سر بہت شکریہ ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی بات کی اصل میں بھائی میرا کام تو جو کتاب میں کہانی جہاں تک لکھی ہے پڑھ کر سنانا ہے یہ تو کہانی پبلش کرنے والوں کو چاہیے کہ وہ اس میں کوئی بہتری لائیں لیکن وہی بات کہ اگر ملک صاحب نے کسی مجرم کو پکڑا ہے تو ان کا کام ہوتا ہے کیس بنا کر حوالہِ عدالت کرنا اور باقی کام عدالت کا ہوتا ہے ملک صاحب کا کام تو یہی ختم اور مرزا صاحب کا کام ہوتا ہے اپنے موکل کو بیگناہ ثابت کرنا وہ اپنا کام کرنے ہیں باقی عدالت کا کام ہے کہ وہ مجرم کو کیا سزا دیتی ہے اور کب دیتی ہے شاید اسی وجہ سے مکمل احوال پتہ نہیں لگتا