National stadium dinosauras k zamane se bhi pehle ka he is ko poora demolish ker k new bahir k engineers jin ka yeh kaam he Local contrators ko stadiums banane nahi aate Lahore ka same stadium bana diya he pora bera gharak ker rakha he
@peersportsworldofcricketАй бұрын
Aap ki donu batain kafi hadd tak teek hain
@waqasmazhar4682Ай бұрын
Bilkal boht purany style ka stadium ha new banana chiye sara ground
@MuhammadbashirMuhammadbash-o1hАй бұрын
آگر چھت نا ہوتی تو ویو بہتر ہو سکتا ہے🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@peersportsworldofcricketАй бұрын
چھت کے ساتھ ساتھ جنگلے بھی بہت ویو بلاک کرتے ہیں
@multiverse2301Ай бұрын
2 3 roz choro agar yeh sab 31 dec tak bhi pora hojay to apni jaidad tumhare naam kerdonga
@ShahMananAliАй бұрын
السلام علیکم بھائی جان تھوڑا سا اعتراض مجھے اپ لوگوں پر بھی ہے کیوں نہیں اپ جو کرتا دھرتا ہے پی سی بی کے سوال پوچھتے ہیں یہ کوئی اسٹیڈیم ہے ایک بلڈنگ بناکے اپ کہتے ہیں دنیا فتح ہو گئی دنیا میں ڈبل ٹرپل ٹی ایس سٹیڈیم ہے یہ تو 1960 کے زمانے کا گیا گزرا اسٹیڈیم ہے اور کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے یہ سارا اسٹیڈیم مکمل طور پر گرا کے بننا چاہیے تھا میں کراچی کا نہیں رہنے والا لیکن میرا اندازہ ہے یہ اسٹیڈیم کسی کھلے علاقے میں ہے اور ائندہ 30 40 سال تک چل سکتا ہے جیسا کہ انڈیا میں نیو اسٹیڈیم کھلے علاقے میں بنائے جاتے ہیں میرے جیسے بندے کو اتنا نالج ہے یہ جو پی سی بی کے کرتا دھرتا ہے انہیں گھنٹے کا بھی نہیں پتا محترم یوتوب کا زمانہ ہے پوری دنیا کے سپورٹ اسٹیڈیم جرمنوں فرنچ کمپنیاں بناتی ہیں ہم نے سڑکیں بنانے والی کمپنی کو ٹھیکہ دے دیا ہے انہوں نے کمیشن کھانے ہیں محترم میرا سوال لمبا ہو گیا مہربانی فرما کے جواب ضرور بھائی جان اپ نے دینا ہے لیکن اردو میں ایک تو میں پڑھا لکھا نہیں دوسرا میں نے کوشش بھی نہیں کی پڑھنے کی
@peersportsworldofcricketАй бұрын
واعلیکم السلام میرے بھائی. وقت کمی کی وجہ سے ابھی صرف ایک ہی بلڈنگ بنائی گئی ہے چیمپینز ٹرافی کے بعد ان سب چیزوں کو مزید بہتر کیا جائے گا، نئے سٹینڈ ز اور کرسیاں لگائی جائیں گی اور پرانے چھت کو ہٹایا جائے گا۔ ایک بات جس میں کوتاہی ہوئی ہے وہ یہ ہے کہ کام کو بہت دیر سے شروع کیا گیا ہے اگر جلدی کی جاتی تو سارا سٹیڈیم بھی نیا بن سکتا تھا۔ آبادی سے تھوڑی دوری کی بات ہے تو جو رفیع کرکٹ سٹیڈیم بن رہا ہے وہ تھوڑا شہر سے دور ہے پر ابھی اس کا معاملہ بھی کھٹا ئی میں پڑا ہے چلو امید تو اچھے کی رکھنی چاہیے دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔