جناب آپ نے بہت اچھا تجزیہ پیش کیا ھے۔ میرے خیال میں ڈی ایچ اے فیز 7 (ویلی) کے پلاٹ آنے والے کچھ وقت کے بعد ایسے ہی ٹریڈ ہوں گے جیسے آج کل ڈی ایچ اے فیز 3 اور فیز 5 کے پانچ اور آٹھ مرلہ کے رہائشی پلاٹ ٹریڈ ہو رہے ہیں بلکہ مستقبل میں شاید فیز 7 زیادہ بہتر ہو کیونکہ کھاریاں راولپنڈی موٹر وے کا آخری پوائنٹ اور مری ٹورازم ہائی وے کا شروع اور راولپنڈی رنگ روڈ کے انٹرچینج کے قریب ترین واقع ھے۔
@hasanmunir73306 күн бұрын
Bhai Jan, ab tou demand hi 5 marla, 8 marla ki hay. Construction cost jitni ziada ho chuki hay uss hisaab se ab small unit hi affordable hein. 1 kanal ka tou ghar hi ab 6 se 7 crore mein tayyar hota hay. Rental value bhi 5 marla aur 8 marla ki ziada hay. DHA Phase - 7 mein tou hur kisi ko plot le lena chahiay. Isse behtar koi option poray Pakistan mein mojood nahin hay.