جاوید چوہدری صاحب ملک پاکستان کا نقصان ہورہا ہے اس پر کوئی افسوس دکھ نہیں۔۔۔۔حیرت ہے؟ ان تمام مسائل کی جڑ عمران خان PTI ہے
@BalajBalaaj23 күн бұрын
Choh shb appreciation Sy bhr niklen gy to inko mulk ka Hal dekhy ga intesharion ka to sb pta h choh shb ko reyasati Raye Dena bhi munasib ni smjty kia ye doglapan nhi
@ClassyMomvlogs22 күн бұрын
Iski jar mafia khandan n fauj hai
@mdnews265622 күн бұрын
پاکستان اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہے,اللہ ملک کی حفاظت فرماے,آمین
@dilshadjaan249723 күн бұрын
لاکھوں کروڑوں درود حسنین کریمین کے نانا جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤❤❤
@FarhanFarid-ks7mw22 күн бұрын
ہم پنجاب والے پاکستان سے وفادار ھے پاکستان سے آگے کچھ بھی نہیں ہے
@iftikharmalik434922 күн бұрын
Very right
@umairsadiq785222 күн бұрын
Bilkul true
@khanazmat91222 күн бұрын
ہم پنجابی وفا والے ہوتے تو آج پاکستان کا یہ حال نہیں ہوتا
@mazeerahmed274022 күн бұрын
Punjabi wafa ka dosra nam hai
@sumerkhan815422 күн бұрын
kon kheta hy punjabi wafaadar hyn.......? bilkul ghalt baat hy
@ibrahimsyed738722 күн бұрын
14:19 تحریک انتشار نے ایک شخص کے لیئے ملک کی عزت داو پر لگا دی ؟
@Muhammadali-hj9gz22 күн бұрын
Bai sb abhi bhi iss ke sahoolath kar available hain
@MuhammadKhalid-iw4gn22 күн бұрын
کے پی کے کی اگر ان کی حکومت نہ ہو تی تو پنکی سو بندے نہیں نکال سکتی تھی
@Naseer-z1o22 күн бұрын
آپ کی باجی بھی ساتھ ہے
@mianamjadparwaiz442422 күн бұрын
نہیں یار! بندے نکال سکتی ہو یا نہ نکال سکے کالے جادو والے جن، بھوت اور چڑیلیں ہی کافی ہیں۔
@imrankhanzindabad782922 күн бұрын
Bai me KPK BANNU SE HO,,PTI K TAMAM QAFLO ME SIRF TTP K KHAWARIJ OR AFGHANI HY,,,IMRAN KHAN NE TTP KO AFGHANISTAN SE SIRF ISLIA LAYA K WO FUTURE ME ISK DARNO JALOOSO ME KARKUNO K ROOP ME JAYENGY,OR ELECTIONS ME PTI K LIA GHUNDA GARDI KRENGY,,KOI B CIVILIAN INK SAT NI JATA
@kafayatullah351222 күн бұрын
ab tu nikal aye he na . aur 1 tum teek ho jo nikle he 100 pagal he tere nazar me?
@abidhussain652522 күн бұрын
O bhaie jhooth n bolo tumy SB janty hai
@shahidchoudhry504123 күн бұрын
آج تک صوبوں کی لڑائی نہیں دیکھی تھی اب یہ لڑائی بھی کلچر کا حصہ بن گئئ ہے
@think4betterworld22 күн бұрын
شک تو پہلے بھی تھا اب یقین ہونے لگا ہے کہ جاوید چوہدری ملک میں انارکی کو ہوا دینے میں کسی طور بھی حامد میر سے پیچھے نہیں ہے اس ویلاگ میں بھی جہاں بھی مسئلے کی نزاکت اور حل کی جانب سوال کیا گیا ہے تو فورا اسے نظر انداز کرتے ہوئے بشری بی بی کی تعریف شروع کردی گئی ہے تاکہ بلے کی دونوں اطراف سے کھیلا جاسکے نہ تو گورنمنٹ ناراض ہو اور نہ ہی بشری بی بی واہ ری ہوس زر
@ibrahimsyed738722 күн бұрын
عوام کو عمرانیوں کی چال سے ہوشیار ہو جانا چاہیئے۔
@RaeesAhmed1822 күн бұрын
Q k imran ny hamesha difference create kiya k hum pathan hum bahadur jub k asy ni hy real pathan buht gairatmand hy wo asy ortain ni nachaty
@shahidchoudhry504122 күн бұрын
@ اچھے با عزت لوگ کسی قومیت سے تعلق رکھتے ہوں سب با غیرت اور عزت دار با کردار ہوتے ہیں اس میں کوئئ شک نہی کہ ہم سب پاکستانی ہیں ہم سب کا آپس میں عزت اور احترام کا رشتہ ہے اور انشاءالئہ قائم رہے گا اس فسادی کے بہکاوے میں نہی آنا چاہئے صوبوں کو آپس میں لڑانا چاہتا ہے صرف اپنی کرسی کی خاطرُ پورے ملک کو تباہ کر رہا ہے اور ہماری بھولی عوام اس کے ورغلانے میں آگۓ ہیں اس کا ماضی اور بد کرداری سب کے سامنے ہے خدا اس کے شر سے ہمیں بچاۓ آمین
@اللہوسایووسایو22 күн бұрын
@@think4betterworld❤❤❤👍👍👍❤❤❤
@msabirhassan137823 күн бұрын
Javid Bhai ap Kamal ki bat krtay ho foj k 4 jwan shaheed ho chukay hain aur ap ess aurat ko appreciate kr rahay ho kuda ka khoof kro
@SyedAZafar-ji9gm23 күн бұрын
Javed PTI ka aalakar hai.
@think4betterworld22 күн бұрын
شک تو پہلے بھی تھا اب یقین ہونے لگا ہے کہ جاوید چوہدری ملک میں انارکی کو ہوا دینے میں کسی طور بھی حامد میر سے پیچھے نہیں ہے اس ویلاگ میں بھی جہاں بھی مسئلے کی نزاکت اور حل کی جانب سوال کیا گیا ہے تو فورا اسے نظر انداز کرتے ہوئے بشری بی بی کی تعریف شروع کردی گئی ہے تاکہ بلے کی دونوں اطراف سے کھیلا جاسکے نہ تو گورنمنٹ ناراض ہو اور نہ ہی بشری بی بی واہ ری ہوس زر
@cutebaby685222 күн бұрын
فوج کے جوان اپنی ہی گاڑیوں کے نیچلے کچلے گئے،ساتھ انہوں نے دو سویلین کو بھی کچل دیا،ہمیشہ سچ کا ساتھ دو پارٹی چاہے کوئی بھی ہو آپ کی
@AzamMirza-c5g22 күн бұрын
Ye log apne v log k views k liye Beth k bushra bibi ki tarefain kar rahay hain. Shaheedon ka naam tak nahi Liya.
@ibrahimrasheed99222 күн бұрын
@@msabirhassan1378 javaid ka mazy Malik Riaz say pewestah hay . Shayed ab bhy kissy kee bhaenss ka dohdh pee rahay hon . Leken ab Bajwa Sahib aor Malik Riaz ka ziker kion Kam ker dea hay ?
@ibrahimrasheed99223 күн бұрын
Punjab Kay log mohibb e watan aor aqelmund hen . Naswaar daal ker pagel nahen hotay.
@rukhsanajaved820823 күн бұрын
😂😂😂
@Streetcricketpk22 күн бұрын
Good❤❤❤❤❤
@vlogsmakhan22 күн бұрын
True
@zamanelectronics159322 күн бұрын
Buzdil our gulaam hai punjab k loog
@MKashif-xt5ug22 күн бұрын
ملک کو توڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے 💪🇵🇰
@abbashassan993522 күн бұрын
Hum inshallah KPK ko is zalim hakoomat say azaad karwaian gay
@umerm10022 күн бұрын
ملک تو تم تھوڑنے پر تلے ھو اللہ پاک پاکستان کو تباہ کرنے والوں کی نسلوں کو تباہ کر دے آمین
@kafayatullah351222 күн бұрын
hahaha kio ikhtiyar torne ya jorne ka app ki pas he 😆😆😆😆😆
@zahidnazir85322 күн бұрын
پاکستان آرمی زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد
@TariqButt-rr5vy23 күн бұрын
Pakistan k dushmano pr lanat ho
@Abdulrafaytivi22 күн бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ھے تیری بربادیوں کے مشورے ھیں آسمانوں میں علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
@sabasaba564822 күн бұрын
ئحی@@Abdulrafaytivi
@AwaisTariq-dm8lo22 күн бұрын
Do you mean nawaz sharif pe😅😂
@amjaddurrani492522 күн бұрын
@@AwaisTariq-dm8loI mean Imran Khan py...😅😅😅
@TariqButt-rr5vy22 күн бұрын
@AwaisTariq-dm8lo ,if you ,if any one,nwaz ,zardari,imran,they are nothing with out Pakistan,under stood,pakistan ka dushman koi bi ho,us pr Allah aor Freshtoon ki lanat ho
@MalikHabib-l2j22 күн бұрын
تمام شر پسندوں کو کیوں ڈھیل دی جارھی ھے گرفتار کر کے قرار واقعی سزا ھونی چاھیے. پاکستان اور پاک فوج زندہ باد. 🇱🇾🇵🇰
@Joana-k4v22 күн бұрын
Tu india dafa ho jaa. Judho imran khan ty zulam hoya. Oh shur nazar nhi aanda
@asgharrafiq408322 күн бұрын
In sharpasandon ko griftar karne ka koi faida nain , kiun k jb inko addalat me paish kia jata hain tou woha se GOOD TO SEE YOU wale in deshatgirdon ko doodh may dho kar PAK SAAF kar k phir se deshatgirdi k liae chhor dia jata hay
@اللہوسایووسایو22 күн бұрын
❤🖤💚 بلکل درست 💚🖤❤
@Thalal-d6q23 күн бұрын
یورپی ممالک میں احمدی کمیونٹی بہت بڑی تعداد میں ہیں اور خان کے والدہ خود احمدی فرقے سے تھیں اس لئے خان کی حمائت یورپی ممالک میں زیادہ ہیں
@muhammadasif-sg4hd22 күн бұрын
اس قسم کی بکواس سے پرہیز کرو بھائی
@muhammadimranmirza738222 күн бұрын
جاوے چوری صاحب اپ بھی کمال کے انسان ہیں کبھی عمران خان کے ساتھ کبھی حکومت کے ساتھ کبھی بشرا بی بی کی تعریفیں اور کبھی چیف اف سٹاف کی تعریفیں ماشاءاللہ ترقی کر رہے ہیں اپ
@ibrahimsyed738722 күн бұрын
تحریک انتشار مردہ باد۔
@sohailabaid158223 күн бұрын
اللہ تبارک تعالٰی میرے پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
@habeeka476623 күн бұрын
اللہ تعالیٰ پاک فوج کی حفاظت فرمائے آمین
@UsmanKhan-ot4dp22 күн бұрын
My lunnnnn
@AliAhmad-gv1oe22 күн бұрын
حکومت مکمل طور پر ڈفر اور نااہل ہے شہباز شریف اور محسن نقوی فوری طور پر مستعفی ہوجائیں۔ اور ملک کسی ایسے بندے کو دی جائے جواسکا اہل ہو جو اس فتنہ کو مکمل طور پر کچل دے۔
@UniversityofBirds22 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
@muhammadnajeem416523 күн бұрын
بشریٰ کا پشاور میں دو دن تنہائی میں کس سے رابطے ھوئے جس کے بعد برطانیہ میں پارلیمنٹ کو خط لکھے جا رہے ہیں اور اس کے بعد یکدم بشریٰ کا احتجاج کی کمان سنبھالنا عام معاملہ نہیں ۔ کون سے ممالک ہیں جن کو بیلاروس کے صدر کا پاکستان میں آنا پسند نہیں اور وہ اپنی پراکسی کو استعمال کر کے پاکستان میں انتشار پھیلانے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں اس پر بھی لب کشائی کریں
@mianamjadparwaiz442422 күн бұрын
امریکہ کے خلاف پاکستان نے ڈبل گیم کرتے ہوئے امریکی ڈالر لے کر طالبان کو امریکہ کے خلاف استعمال کیا اب ان ہی طالبان کو امریکہ پاکستان کے خلاف عمران نیازی کی قیادت میں انتہائی کامیابی سے استعمال کر رہا ھے۔
@ChnaanWala22 күн бұрын
Bboht Achi baat ki ha AP ne
@mnadeem-op4uo22 күн бұрын
خان صاحب نے اپنے دور حکومت میں جو کچھ بویا وہ اب کاٹ رھے ہیں یہی مکافات عمل ھے
@اللہوسایووسایو22 күн бұрын
❤❤❤👍👍👍❤❤❤ 👍👍👍❤✌❤👍👍👍 ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@khaleeqmufti22 күн бұрын
محترم جناب جاوید چوہدری صاحب ، آپ بار بار فرماتے ہیں کہ پنجابی خاں کیلئے نہیں نکلے ، پنجابیوں کے ڈی این اے میں وفا نہیں ہے ۔ لیکن آپ ذرہ غور کیجئے کیا کے پی کے سے کوئی پٹھان کبھی کسی پنجابی لیڈر کیلئے نکلے گا ؟؟
@cutebaby685222 күн бұрын
یہ اسٹیبلشمنٹ نواز صحافی جان بوجھ کر پنجابی پٹھان میں نفرت پیدا کر رہے ہیں ،عمران خان کون ہے پنجابی ہی تو ہے،میانوالی پنجاب کا حصہ ہے نہ کہ کے پی کا،نیازی فیملی کا کوئی فرد پشتو نہیں بولتا
@HabibRehman-ov1mo23 күн бұрын
چودھری صاحب عجیب بات ہںے پیرنی صاحبہ کو رہا کر کے kpk پہنچا دیا گیا اور پھر وہاں سے اسلام آباد چڑھائی کا پروگرام مختصر وقت میں تیار اور پایہ تکمیل ہوا دوسری طرف فوج آ گئ رینجر آ گئ عمران سے بار بار ملاقاتیں اور ایک مرے اور مایوس شخص اور اسکے فالوورز کو توانا کر کے کھڑا کر دیا گیا۔۔۔ یہ سب چکر کیا ہںے
@subrung13323 күн бұрын
Yes point i also think abt
@rukhsanajaved820823 күн бұрын
Hakumat ki kamzoori or koi bari sazish he.
@meezafarooqi834822 күн бұрын
For ki mili bugatti hai bushra k sath
@Theredrose221122 күн бұрын
فیکس میچ ہے۔ جناب
@meezafarooqi834822 күн бұрын
Foj
@KASHAN_FF-h6b22 күн бұрын
فتنے کو ختم کر دینا ھی بہتر ھوتا ھے
@dourbeen22 күн бұрын
Is ko jail Sai siasat karnay do gai Toh yahi hona hai.
@mrsbaig483722 күн бұрын
جاوید صاحب عمران کو بھگتنا پاکستانیوں نے ہے اٹلی کینیڈا نے نہیں آللہ عمران فتنے سے محفو ظ رکھے
@waqasahmed139922 күн бұрын
Ab kia kho ma apko gashte
@najamabbas470922 күн бұрын
❤❤ One Man Army is only Imran Khan ❤❤
@goopgooi505522 күн бұрын
Pti=pay to Israel
@baoashraf618222 күн бұрын
یہ عمران کو یٹا کر خود لیڈر بنے گی
@azizahmad558022 күн бұрын
سنگجانی کے فضائل میں چوہدری صاحب نے جو زمین وآسمان کے قلابے ملا ہے ہیں ، قیدی نمبر 804 کے خواب و خیال میں بھی نہیں ہونگے ۔ اس کےلئے ان کا انعام تو بنتا ہے ۔ یہ گفتگو تجزیہ کم اور مشورہ زیادہ ہے 😢😢😢
@farooqtanoli109023 күн бұрын
اسلحہٰ کے زور پر اپنے مطالبات منوانے والی کون سی سیاسی پارٹی؟ اور میڈیا میں بیٹھے لوگ جب اِن دہشگردوں کو ہیرو بناکر پیش کریں گے تو نتجہ یہی نکلے گا۔ جو چھ شُہداء کیساتھ سیمکڑوں اہلکار شدید زخمی ہیں۔۔۔۔۔۔ یہ سب میڈیا کا کیا دھرا ھے۔
@ibrahimsyed738722 күн бұрын
% 100 درست کہا آپ نے۔
@mianamjadparwaiz442422 күн бұрын
کل تک یہ ہی دہشت گرد پاکستان کے دفاعی اثاثے قرار دیئے جاتے تھے۔
@FarhanQaisar-f8z22 күн бұрын
Yes teek kaha
@ubaidullah-q1k9g22 күн бұрын
چوہدری صاحب بشری کو ملک میں فساد پھیلائے پر خراج تحسین پیش کرنا چائیے
@KhalidMehmood-jw5bj23 күн бұрын
اپ ھر اس شخص کو اپرشیٹ کریں جو ملک لیے خطرناک ھو کیونکہ اپکے ڈالر ھی اس سے بنتے ھیں وسیے اپ دونوں بھی کمال کے مھان کاریگر ھیں
@think4betterworld22 күн бұрын
شک تو پہلے بھی تھا اب یقین ہونے لگا ہے کہ جاوید چوہدری ملک میں انارکی کو ہوا دینے میں کسی طور بھی حامد میر سے پیچھے نہیں ہے اس ویلاگ میں بھی جہاں بھی مسئلے کی نزاکت اور حل کی جانب سوال کیا گیا ہے تو فورا اسے نظر انداز کرتے ہوئے بشری بی بی کی تعریف شروع کردی گئی ہے تاکہ بلے کی دونوں اطراف سے کھیلا جاسکے نہ تو گورنمنٹ ناراض ہو اور نہ ہی بشری بی بی واہ ری ہوس زر
@FarhanQaisar-f8z22 күн бұрын
App belkool tee Keh rehy ha
@sultankhan751822 күн бұрын
آللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائیں آمین
@Ya_Allah_madad-78623 күн бұрын
ریاست اس فتنے کو روکنے میں ناکام رہی
@ysdubaiysdubai871923 күн бұрын
Buri trha nkaam aj rana sana ko hona chaye tha vnaqvi ki jgha pr
@aamirsaleem9423 күн бұрын
Riasat hameash nakam he Rahe hai
@drtallatmahmood573222 күн бұрын
ریاست اس فتنے کے ساتھ ملی ہوئی ہے بھائی ۔
@KazimGhouri-qk7tp23 күн бұрын
Pakistan Zindabad Pakistan Army Zindabad
@malikkhurram250723 күн бұрын
ریاست پچھلے کئی سالوں سے گھٹنے ٹیک رہی ہے آب ان پے ہاتھ سیدھا کرے کوئی بھی ریا ست سےبڑا نہیں
@shahzadsohailch23 күн бұрын
پتا نہیں کب جاگے گی ریاست۔۔۔
@rukhsanajaved820823 күн бұрын
Kamzor hakumat
@rukhsanajaved820823 күн бұрын
@shahzadsohch Allah hi janta he.
@rajakiani6922 күн бұрын
Good Vlog 👍👍👍😀😀😀😀
@gulzarather576522 күн бұрын
آج پہلی دفعہ جاوید چوہدری ھار مان گیا
@TalhaTayyab-c7b23 күн бұрын
چوہدری صاحب باقی سب باتوں کو چھوڑیں اب تک چھ سیکورٹی اہلکار شہید ہو چکے ہے ان کا حساب کون دے گا ریاست پاکستان کو بچانے کیلئے فتنہ خان اور فتنہ پارٹی کا خاتمہ بہت ضروری ہو چکا ہے جن لوگوں نے پنکی جادوگرنی کو جیل سے رہائی دی اب دیکھ لیں
@SyedAZafar-ji9gm23 күн бұрын
Chaudhry under say PTI ka aalakar aur dabba peerni ka mureed hai.
@HoriyaMalik-lb4xg23 күн бұрын
Ye shaheed nhi qatal huwr hain Jo ranjer ne kiye hain
@HafizSahb-xc8zp23 күн бұрын
چوہدری صاحب سچ ضرور بولے لیکن اس حد تک نہ چلے جائیں کسی کو منافق نہ کہیں اپ مہربانی کریں
@HafizSahb-xc8zp23 күн бұрын
یہ تو پھر پنجاب کے ان لوگوں کو سوچنا چاہیے جن کے بارے میں بشرہ نے یہ بات کہی ہے سندھ اور بلوچستان کے ان لوگوں کو سوچنا چاہیے کہ ہمارے اندر غیرت ہے یا نہیں ہے یہ صرف صرف غیرت صرف غیرت مند جو لوگ ہیں وہ خیبر پختونخواں کے لوگ ہیں یا زرخ غیرت مند جو ہے
@subrung13323 күн бұрын
Right
@GhulamAli-wx8gj22 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ارض پاکستان اہل پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
@ImranHabib-nq6bi23 күн бұрын
App logoon ki appreciate ki wajh se aaj Pakistan is mukam tak pohncha hai
@BalajBalaaj23 күн бұрын
Jo khud hram ki pedaish ho wo 2sry ko kehny Sy rha jo zani malhoon niazi ka agent ho wo halali Kesy ho skta
@rukhsanajaved820823 күн бұрын
True. Forun taureef shuru krdete hain ab pinki peerni ko appreciate kr rahe hain.
@ibrahimsyed738722 күн бұрын
18:26 مبشر بلال کی شہادت کا حساب تحریک انتشار دے۔
@rafiqahmed943222 күн бұрын
Bushra is certified mischief maker. She is trained to control the men in many ways...
@CubeandToysMaster22 күн бұрын
چودھری صاحب پاکستان کی بہتری کے وی لاگ کریں فالورز بڑھانے کے لئیے نہیں
@muhammadmansha264423 күн бұрын
انشاء اللہ یہ پنکی بھی کچھ نہیں کرسکتے
@AamirSKhankhail-sx5db22 күн бұрын
عمران ختم شد پارٹی پر اب پنکی پیرنی کا قبضہ ہے پنکی نہیں چاپتی کہ عمران باہر آے
@niazhussain700222 күн бұрын
بغض عمران سے نکل آؤ
@ibrahimsyed738722 күн бұрын
16:35 چودھری صاحب یہ فرمائیے کہ کیا پنجاب بھی کیا پاکستان کے خلاف ہو جائے ؟
@arshadlodhi601423 күн бұрын
"پی ٹی ائی" کی جگہ لفظ "حکومت کے پی کے" استعمال کیا جائے
@ibrahimsyed738722 күн бұрын
درست
@MalikAsghar-bt1sp23 күн бұрын
Sir punjab waly waly love karty hai pakistan
@NS-vz2rx23 күн бұрын
خاور مانیکا کون یے : خاور مانیکا اپنے علاقے کے ایک مشہور سیاسی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔۔ موصوف نے 1981 میں CSS کر کے 11th CTP سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔۔ ان کا CSS میں Occupational Group ایک بہترین گروپ تھا جو کہ Customs & Excise ہے۔۔۔ اور سول سروسز میں بہت طاقتور اور روپے پیسے کی ریل پیل والی سروس ہے ۔۔۔ موصوفہ کی شادی خاور مانیکا کے ساتھ ہوئی تھی۔۔ اور کراچی میں کسٹمز کی نوکری کی تعیناتی کے دوران ایک ماڈرن، فیشن ایبل sleeveless لباس پہننے والی اور شام کی مخصوص پارٹی کی میزبانی کرنے والی گھر کی خاتون رہی ہیں ۔۔ بشریٰ مانیکا کی بہن : بشریٰ مانیکا کی بہن کی شادی لاھور انجنٔیرنگ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل انجینیئر سے ہوئی بےھی ۔۔ جو مقامی نوکری کے بعد کینیڈا کی پڑھائی کے بعد سعودی عرب میں ملازم ہوا۔ مگر بشریٰ مانیکا کی بہن دبئی میں سیٹ ہو گئی ۔۔ یہاں یہ تیز طرار چالاک چلتر عورت UAE کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ملازم ہو گئی ۔۔۔ یہ وہ ہی بہن ہے جو نیازی کے دورِ حکومت میں فیڈرل اور صوبائی ہایٔر ایجوکیشن کمیشن میں ملازم بھی رہی تھی ۔۔۔ بشریٰ مانیکا کی بہن UAE میں یوتھیوں کی لیڈر بھی بن کر ابھری ۔۔۔ یہیں سے نیازی کی بربادی شروع ہوئی ۔۔ نیازی بشریٰ مانیکا ملاقات : نیازی گوفے کی ملاقات یہیں دبئی میں بشریٰ مانیکا کی بہن کی موجودگی میں بشریٰ مانیکا سے ہوئی تھی۔۔ جو بعد میں بشریٰ مانیکا کی بنی گالا میں کراۓ کا گھر لینے پہ ختم ہوئی جہاں نیازی "روحانی علاج" کے لئے جاتا تھا ۔۔۔ جہاں سٹیج رقاصہ نور بخاری اور گوگی باجی بھی ان ملاقاتوں کی سہولت کار رہیں ۔۔۔ نور بخاری وہی عورت ہے جس سے عون چوھدری نے دو بار شادی کی۔۔۔ جس نے استاد حامد علی خان کے اپنی عمر کے چھوٹے بیٹے سے شادی کی ۔۔۔۔ اور اسی نور بخاری نے دبئی میں ہی ایک ہندو سے باقاعدہ شادی کی آجکل "بی بی حاجن " بن کے سوشل میڈیا پہ اتی ہے ۔۔۔۔ اسی گھر میں خاور مانیکا کا خاندانی ذاتی ملازم لطیف بھی بشریٰ مانیکا کی خدمت پہ معمور رہا ۔۔ یہ وہ ہی ملازم ہے جو کی نیازی بشریٰ مانیکا کے جنسی تعلقات کا عینی شاہد بھی ہے ۔۔۔ اور یہ بیان لطیف نے عدالت میں بھی دیا ہے ۔۔۔ نیازی نے اسی گھر میں بشریٰ مانیکا کی جنسی زندگی کو شریکِ لہو لہب حیات کیا ۔۔۔ یدھے چودایٔیاں شروع کیں جو لطیف ملازم نے چھپ کے دیکھ کر خاور مانیکا کو رپورٹ کیں ۔۔مگر خاور مانیکا اپنے عیش و عشرت کی زندگی میں اتر چکا تھا ۔۔۔ وہ بشریٰ مانیکا سے ذہنی اور جسمانی طور پہ دور ہو چکا تھا ۔۔۔
@NS-vz2rx23 күн бұрын
۔ PTI پختون تحریکِ انصاف ۔ PTI پٹھان تعصب انصاف پارٹی ۔ PTI پنجابی سے نفرت انصاف پارٹی ۔ PTI پاکستان انتشار پارٹی ۔ PTI پختون تحریکِ انصاف ۔ PTI پٹھان تعصب انصاف پارٹی ۔ PTI پنجابی سے نفرت انصاف پارٹی ۔ PTI پاکستان انتشار پارٹی ۔ PTI پختون تحریکِ انصاف ۔ PTI پٹھان تعصب انصاف پارٹی ۔ PTI پنجابی سے نفرت انصاف پارٹی ۔ PTI پاکستان انتشار پارٹی
@NS-vz2rx23 күн бұрын
...... PTI in KP.....only ....Why because 👇 Besides the then power brokers, following may be taken as a food for thought for bringing "تبدیلی سرکار" ▪️Anti Establishment vote ▪️Pro Establishment vote (like Bajwa + Faiz pro PTI یوتھیوں کے ابو جی کلچر) ▪️Anti N League vote being Punjabi national party in last 20 years ▪️Anti PPP vote ▪️Anti Punjabi vote by non Punjabizz... پٹھان پنجابی dislikes ▪️Anti Punjabi dominated Establishment vote ▪️ PTI social media propaganda vote ▪️Pro Tap ball Cricket Fan Club vote ▪️Women who wanted to marry him have had a crush... ھینڈ سم vote ... with families ▪️Aspiring to marry him vote even at this age ... Crush-vote with families votes ▪️Handsome بیرون ملک 1992 ورلڈ کپ votes ▪️Social media youthiazzzz votes ▪️Public vote who don't mind sex mixing, drinking and free mixing loving ...urban areas ▪️Jewish anti Pakistan funding vote ▪️Indian anti Pakistan funding vote ▪️Overseas constipated Pakistanis votes who don't visit Pakistan but PTI .... ▪️Social media KZbin commission-earnig-mafia youthiaii KZbinr vote influence...like Imran Riaz , Sabir Shakir, Usama Ghazi, Moeed Pirzada, Haroon ur Radheed, Sami Ibrahim, Irshad Bhatti, etc ...long list .. .. ..
@saeedalam422022 күн бұрын
اللہ پاک پاکستان کو فتنہ سے نجات دلانے اللہ پاک انتشاری ٹولہ کو نیست ونابود کریں آمین ثم آمین یارب العالمین
@HAFIZArshad-js4zl22 күн бұрын
آپ بشری بی بی کو مبارک باددیں۔محترمہ امتحان میں پاس ہوگئی ہیں۔
@ibrahimsyed738722 күн бұрын
جو پولیس اہلکار شہید ہوا اس کا کیا ہوا ؟ کس نام ایف آئی آر کٹی ؟ یا پاکستان کے نام پر پاکستان کے لیئے جان قربان کرنے والے کی جان بےکار گئی ؟
@khurramdelluukhan396423 күн бұрын
Pakfoje zinda bad ❤❤❤❤
@MuhammadYounas-y7u23 күн бұрын
میرا خیال ھے کہ صرف پنجاب ھی پاکستان ھے
@RONIKENO-fj1rh23 күн бұрын
Apna pakistsn le k dfa ho jaoo bhai punjab ko pakk krdo urdu ayr pakisdan ne punjab ko khatam krdia
@maqboolmangrio23 күн бұрын
What a strange you guide Niaazi and co and support PTI by heart but Mulk dushman will never succeed Pakistan Zindabad
@RizwanAli-uq3ih23 күн бұрын
جاوید چودھری صاحب اپ ہمارے لئے بڑے محترم ہیں 20 منٹ کی گفتگو ہے اور بات اس کے اندر میں سے کچھ بھی نہیں نکلی ویڈیو صرف چینل کو پرموٹ کرنے کے لئے نہ بنائیں کوئی اتھنٹک معلومات بھی دیا کریں۔
@hashirkhawaja22 күн бұрын
عمران خان مرجائے گا انشاللہ لیکن ہتھیار نہیں ڈالے گا کیونکہ ہتھیار ڈالنے کی کوئی جگہ ہی نہیں مل رہی ۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ibrahimsyed738722 күн бұрын
تو جلدی کرے۔
@goopgooi505522 күн бұрын
اگر امریکہ پتر بنا لے تو عمران نیازی شیر ہے
@ibrahimsyed738721 күн бұрын
@@hashirkhawaja بہت جگہیں ہیں اس کے پاس ہتھیار ڈالنے کی۔۔۔۔۔۔۔۔
@ihsanihsan528923 күн бұрын
عمران خان حکومت کے سامنے مجبور 😆چنگڑ بھی میدان میں آگیا اللہ خیر کرے😂
@MuhammadShafique-ml5gw23 күн бұрын
ریاست کو چاہئے کہ بہت ہو گیا ہے ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ چند ہزار کا لشکر لے کر دارلحکومت فتح کرنے چلا ھے جس میں ایک پولیس اہلکار اور چار پانچ رینجرز کے اہلکار شہید ہو گئے ہیں اب ان سے آئینی ہاتھوں سے نمٹنا چائیے
@ibrahimsyed738722 күн бұрын
0:37 نہیں۔ انتشار کرنے والوں کو کیسے appreciate کیا جا سکتا ہے۔
@hazoorbukhsh92123 күн бұрын
ریاست کی پالیسی درست ہے
@mahmoodulhassan39222 күн бұрын
اللہ تعالٰی ھمارے ملک کو دشمن عمران خان اور بشری پیرنی کے سر سے محفوظ رکھے
@ibrahimsyed738722 күн бұрын
چودھری صاحب آپ پر افسوس ہو رہا ہے۔
@iqbalali617722 күн бұрын
جب تلک عمران خان فوت نہیں ہوتا پاکستان نہیں چلے گا۔
@ibrahimsyed738722 күн бұрын
پنکی بالکل سب مینج کر سکتی ہے۔ عمران کو بھی مینج کر کیا ہے۔
@gsgwadertv786222 күн бұрын
میں کٸی سال سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان فوج کا نور نظر ہے ۔ ہمارے سامنے بس ڈرامہ ہورہا ہے ۔ اب واضح ہورہا ہے ۔ اس کو دھرنے کی اجازت دے کر حکومت نے اپنی موت کو آواز دی ہے ۔ اور ہم تماشہ بنیں گے ۔
@javaidnazir372022 күн бұрын
Good 👍 Vlog Ch Sahib 🌻❤️❤️🌻
@liaquatkhan779822 күн бұрын
Maryam Nawaz is an excellent Administrator She dealt and managed Punjab very efficiently .
فلسطینیوں کے بارے میں پوری دنیا کی سڑکوں کو مظاہرین سے بھر دیا تھا پھر کیا امپیکٹ ہوا ؟
@Vox118123 күн бұрын
محترم جناب جاوید چوھدری صاحب آپ کے علم میں لانا ھے محترمہ بشرہ بی بی نے پنجاب سندہ بلوچستان کشمیر اور گلگت کے سب اُمیدواروں اور ورکروں کو خیبرپختونخواہ میں بلا لیا تھا یہ سارا کارواں چاروں صوبائی اور کشمیر اور گلگت بلتستان کے سب عوام شامل ھے
@syedwaqar232523 күн бұрын
Bushra bibi nai piki ghashti
@AbdulKhaliqueBhatti-wh9zy22 күн бұрын
نہ
@hafizgulmuhammad278822 күн бұрын
جھوٹ
@goopgooi505522 күн бұрын
پیرنی ملک ریاض سے ننگی ملتی رہی چیک کرلیں
@maviaabbasi670122 күн бұрын
Imran Khan Zindabad
@goopgooi505522 күн бұрын
PTI=pay to Israel
@HafiztariqHafiztariq-p1m22 күн бұрын
Allah PTI k fitna sa najat ate furmain
@asgharrafiq408322 күн бұрын
Aamin
@UniversalFacts-wx7xt22 күн бұрын
Wow, that’s amazing! Such a lovely and inspiring channel-you’re truly growing into a star. Much love to you! This video is wonderful ❤, and there are no words to describe your beauty-simply awesome! 💕 Your face reflects the depth of your mind, and your words reveal the secrets of your heart. Your lips are like rose petals, and you shine like a special flower blossoming among many; without you, the garden feels incomplete. Wishing you lots of love and happiness. Remember, alone we can do so little, but together as a KZbin family, we can achieve so much and soar to greater heights. Let’s fly together toward everlasting success
@hashmatali588023 күн бұрын
چوہدری صاحب کس بات کا کریڈٹ بشرا بی بی کو دے رہے ہیں کیا پنجا ب کو بیغیرت کہنے پہ آپ کا تعلق کہاں سے ہے
@NS-vz2rx23 күн бұрын
گرگٹ کے رنگ ، جاوید چودھری کے سنگ : کبھی اِس کے ساتھ، کبھی اُس کے ساتھ، کبھی ساتھ ساتھ ، کبھی پاس پاس، کبھی بات وات، کبھی یہ رنگ ۔۔ کبھی وہ رنگ، کبھی یہ ترنگ، کبھی نیا ڈھنگ، گرگٹ کے رنگ جاوید چوہدری کے سنگ ، گرگٹ کے رنگ جاوید چوہدری کے سنگ ، جاوید چوہدری صاحب کا ۔۔۔۔ چریٔیے کو سلام، چُوتییے کو سلام، چُد چُد چُوہُوتییے کو سلام، خان کو سلام ، زمان کو سلام، بوٹوں کو سلام، تسموں کو سلام، ٹوپی کو سلام ، پگڑی کو سلام ، ٹوپک زماں قانون کو سلام ، پراپرٹی والے کو سلام، جیٔیے بھٹو کو سلام ، شیر کو سلام ، مولانا کو سلام، وقت پڑنے پہ گدھے کو سلام ، گوگی باجی والے۔۔۔۔ عمران ریاض کی جرأت کو سلام، بھتا دینے والے کو سلام ۔۔ بھتا لینے والے کو سلام، چپڑاسی وزیر کو سلام ، سب کو راضی ۔۔ اور ۔۔۔۔ سب کو سلام، سب سے دوستی ۔۔۔، مگر ۔۔۔ کسی کا دوست نہیں۔۔۔۔، واہ واہ واہ ۔۔۔ گرگٹ کے رنگ جاوید چوہدری صاحب کے سنگ۔۔۔۔ واہ واہ
@mehmoodali167122 күн бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانی عوام کو فتنہ شیطان کے جھال سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
@shahzadaslam505623 күн бұрын
Pti walay dushman mulkon ka dashat gard tola hy ager in jason ko na roka gia to kal ko in jasay our be nikal padain gay phir mulk ka Allah hafiz hy
@ZulfiqarAli-jq5lr23 күн бұрын
چوہدری صاحب کونسا آرگنائزڈ احتجاج ہے جس میں پر تشدد کارروائیاں کی۔
@ibrahimsyed738722 күн бұрын
13:35 چودھری صاحب آپ خیریت سے تو ہیں نا۔ کس بات کی تعریف کر رہے ہیں آپ۔ شرم آ رہی ہے مجھے آپ کو سنتے دیکھتے۔ پاکستان کی بدنامی دنیا میں کرنے والوں کی اسٹریٹجی ٹھیک ہے ؟ دنیا میں مظاہرے ؟ کیا اہک شخص کی عزت اس پاک سر زمین سے زیادہ ہے۔ کیا یہ ملک پاکستان، یہ پاک سر زمین ایک شخص پر قربان ہو سکتی ہے ؟ افسوس چودھری صاحب افسوس۔ صد افسوس۔
@NasirAli-db9dw23 күн бұрын
اگر خدا نخواستہ دشمن ملک حملہ کر دیتا ہے تو کیا ریاست ان کو بھی کنٹینرز لگا کر روکے گی
جاوید صاحب اپ نے صحیح کہا کہ پنجابیوں کو ڈی این اے واقعی ڈفرنٹ ہے اور اپ بھی پنجابی ہی ہیں
@awamipakistan22 күн бұрын
آپ اب پی ٹی آٸ اور عنران خان کے ھمدرد بن کر کیوں بولتے ھیں۔۔إ
@masghar591522 күн бұрын
جاوید چوہدری صاحب ملک پاکستان کا نقصان ہورہا ہے اس پر کوئی افسوس دکھ نہیں۔۔۔۔حیرت ہے؟
@observer600722 күн бұрын
حیرت ہے کہ ایک بت کو جیل میں رکھ کر اسے چرغے کیوں کھلاۓ جا رہے ہیں اور خود کو مار بھی پڑوائ جا رہی ہے
@AsgherAli-qv1ih23 күн бұрын
Hum sub Pakistani hayn😊
@pharwall23 күн бұрын
It's not Punjabi DNA but sensible approach .
@iftikhar131823 күн бұрын
Until and unless Imran is eliminated this chaos will continue to erupt. He should now be punished and taken task. Enough embarrassment for whole nation
@AsadIqbal-i7z22 күн бұрын
Kia bat h bad deeds r creditable
@Ibrarhussain-r3w22 күн бұрын
Allaha imrani fitny sy Pakistan ko bachay ameen
@ibrahimsyed738722 күн бұрын
3:53 تو اس قربانی پر بھی مویشی منڈی لگا دی گئی۔
@muhammadqaddafi63422 күн бұрын
Chaudhary sb fitnoon ko appreciate kam kia karain
@Socialjustice-x9x22 күн бұрын
Awam hate from lifafa journalist, Nizaam deen, corrupt judges and Chor, corrupt mafias Nawaz Zardary Shobaz all should be in jail 👿👿