سبحان اللہ ۔ اتنے شاندار انداز میں تو خود صوفی منہاج اور سلفی منہاج رکھنے والے بھی وضاحت نہیں کر سکتے ۔ اللہ آپ پر اپنی رحمتوں کا نزول جاری فرماۓ رکھے ❤
@anerkant15 күн бұрын
Beautiful
@MuhammadNawaz-lk8ug15 күн бұрын
جزاک اللّہ خیر
@illogical-mind15 күн бұрын
Wow, simply amazing analysis!! Thanks a million, Sir.
@zikrullahkhan591715 күн бұрын
Impressive, dudh ka dudh, Pani ka Pani. No confusion, pure clarity.
@abozia113715 күн бұрын
زبر دست اور غیر معمولی وضاحت بیان کیا ھے استاذ محترم جناب غامدی صاحب حفظہ اللہ نے❤❤❤❤❤❤❤
@rizwanquraishi456215 күн бұрын
Great explanation Rizwan Quraishi New Delhi
@JavedKhan-xc5dj15 күн бұрын
Jazak Allah Khair
@shahkhalid505415 күн бұрын
اسلام علیکم۔۔۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے کل کتنے بیٹے اور بیٹیاں تھیں۔۔۔ اور واقعہ کربلا کے وقت کیا سارے شہید ہوچکے ہیں۔؟؟؟
@KamalUddin-jz7fn15 күн бұрын
لا الہ الااللہ۔ عوام کا کلمہ۔ لا الہ الا ھو۔ خواص کا کلمہ۔ والا گروپ۔ گویا انبیاء علیہم السلام عوام تھے
@emamcollection15 күн бұрын
Only ghamidi sahab
@hamidahmad909915 күн бұрын
بہت معزرت کے ساتھ، سلفی منہاج میں سوائے تنگ نظری کے کوئی توجہ کا باعث نہیں ہے۔
@AroobaMinhas15 күн бұрын
درست تجزیہ کیا ❤
@sikandermughal364415 күн бұрын
💐
@MohammedIbrahimKhan-ii2xh15 күн бұрын
Salfiat haq
@imranchowdhary992715 күн бұрын
Pehla mai sochta tha ghamidi gumrah ha lekin ab tou ijmah ha
@zuberpatel645013 күн бұрын
حضرت تھانوی علیہ الرحمہ وغیرہ مشایخ نے تصوف کے سلسلہ میں اس طرح کے تصورات کو غیر ضروری قرار دیا ہے.. بس یہاں یہ بتایا جاتا ہے کہ بندہ میں 8:29 اخلاص پیدا ہوجائے..رذائل پر کنٹرول ہوجائے. شریعت طبیعت بن جائے.بس یہ مقصود ہے.. اس میں صحبت صالحین بڑی تاثیر رکھتی ہے.. بس اس سے زیادہ کچھ نہیں.. کشف و کرامات وغیرہ یہ غیر اختیاری چیزیں ہیں.. کسی کو حاصل ہوجائے تو اچھی بات. ورنہ یہ قطعا مطلوب نہیں..
@iqbalansari9415 күн бұрын
besak gamdi sahab besak bahut si kramat ho jati hai magar yeh 1 rasta hai manjil nahi. 😅😅😅😅
@hamzaahmadranjha440015 күн бұрын
Very bad stance on your behalf regarding khawarij And silence on role of fraud Eisa and Islamabad massacre and rigging
@adaniqbal708615 күн бұрын
آپ بڑے شاطر لوگ ہو سب کی اصل کو قرآن سے ہٹ کر کچھ اور بتا دیا اور خود کہا کہ ہم کھڑے ہیں قرآن پر۔۔۔۔ حالانکہ آپ کی اس بحث کو مان لیا جائے تو آپ کے نزدیک اصل قرآن نہیں بلکہ اپنی عقل ہے😂😂