واہ واہ مُفتی صاحب ایک عالم کا عِلم ہی حقیقی زیور ہے
@AbdulHamid-gb6bf2 жыл бұрын
حضرت جو بھی مزاروں اور زیارتوں میں مشرکانہ حرکات ہوتے ہیں ان سے علماے بریلوی حضرات بلکل بیزار ہیں یہ تنگ نظر لوگ بریلوں کے کھاتے میں ڈالتے ہیں اختلافات صرف علما حضرات ختم کر سکتے ھیں..
@noorzaman4182 жыл бұрын
ماشاءاللہ لاقوۃ الّا بااللّہ بارک اللہ فی علمک وفھمک وعملک
@sunnahnews58262 жыл бұрын
مجدد دین ملت امام احمد رضا بریلوی زندہ باد اس دور میں احناف کا اتحاد ضروری ہے
@tazboy19342 жыл бұрын
If we hanafi of subcontinent unite then islam will definitely be stronger and defeat of israel is imminent...the hanafi scholars of subcontinent have done great effort to spread the deen
@whiteholeeducationcenter2 жыл бұрын
It's high time for Muslim Ummah to unite.
@ZafarIqbal-zq6qj2 жыл бұрын
بحثیت ایک مُسلمان یہ ہمارا تمام مکاتبِ فِکر کے علمائے اکرام سے درد مندانہ اپیل اور درخواست ہے کہ مُفتی سعید صاحب ندوہ کمپلکس راولپنڈی کے پیش کردہ تجویز اور مُشورہ پر فوراً مشاورت کریں اور سعودی عرب کا ہنگامی دورہ کریں اور اسلام کو درپیش چیلجز اور سعودی حکومت کے حالیہ فیصلوں پر پوری اُمت کے خدشات تحفظات اور ایک عام مُسلمان کی مذہب کے حوالے سے سعودی حکومت کے فیصلوں اور تبلیغی جماعت پر پابندی کنزل اعمال پر پابندی سمیت تمام امور پر تفصیلی ملاقات کی جائے
@muhammadibrahimashrafi83042 жыл бұрын
Hun to may الحمد للّٰه تعالٰی عزوجل paka thaka Sunni Barelvi lykin ما شاء اللّٰه تعالٰی عزوجل bohat hi mutasirkun guftago thi Zbrdst
@ranakhalid57552 жыл бұрын
MashaAllah Best
@Journo5810 Жыл бұрын
❤❤❤
@Masjid-jallo-station-wali7872 жыл бұрын
جزاک اللہ مفتی صاحب فون نمبرچاہٸےشکریہ
@zarbehidrimuhammadnaseerud4272 жыл бұрын
سو فیصد درست کہا عرسوں پر اور جلوس میلاد وغیرہ پر اخترافات کی بریلوی مسلک اہلسنت والجماعت بلکل بھی حمایت نہیں کرتے
@servehumanity3042 жыл бұрын
Jab tak Allah ke waliyon ke kabron ki tijarath nahin bandkarenge aur Ummath ko Allah ke hawale nahin karenge tabtak hum deobandi brelviyon se dhoor hi rahenge taake qiyamath mein bhi farak banaa rahe. Baaki hum insan jaanke duniya mein zaroor lenden karenge.
@abc..65332 жыл бұрын
Q bhai qabron ki ziyarat to khud nabi alaihissalam ne kaha hai karne ko... Aur deobandi isal e sawab fatiha padhne k liye jaate hain whnn... Q bematlab khwarij ke saath khade ho rhe ho
@itxbalochgaming84172 жыл бұрын
یار کیوں نہیں ایک ہوسکتے کوی کوشش تو کرے
@hafezgehafezge57482 жыл бұрын
بریلوی دیوبندی اتحاد کا طریقہ یہ نہیں کے ہم ہی انکی خوشامدی کرتے رہیں کے ہم سے اتحاد کرلو، انکے پاؤں پکڑتے رہیں ہم نے تو اتنا ظلم سہے کر بھی کبھی احمد رضا سے لیکر کسی بریلوی کو دائرہ اسلام سے خارج نہیں کیا، بلکہ انکے پیچھے نماز بھی ادا کرلیتے ہیں انکی مساجد کو، مساجد اور اللہ کا گھر ہی سمجھتے ہیں، ڈیڑھ سو سال سے منت سماجت ہی کررہے کے ہم نے معاذ اللہ گستاخی نہیں کی، ہم گستاخ رسول معاذ اللہ نہیں، لیکن، آپکے علم میں ہی ہوگا، کے بریلوی مکتبہ فکر کی بنیاد ہی دیوبند کو کافر، کہنے پر رکھی گئی ہے، اگر وہ ایسا نہ کریں تو بریلویت کا کوئی معنی ہی نہیں ہوتا، دوکان تو انہوں نے کھولی ہے، علماء دیوبند کو کافر کہنے کی، ان کے گھر، اسی سے چلتے ہیں ورنہ تو فاقہ کشی ہی فاقہ کشی ہے، آپ نے دیکھا ہی ہوگا، اگر کوئی اعتدال پسند بریلوی عالم، نوٹ کرلینا، چاہے وہ کتنا ہی علمی طور پر پہنچا ہوا ہوگا، اگر دیوبند کے لئے تھوڑا سا بھی نرم رویہ اختیار کرے گا،،، اسکی واٹ لگ جائے گی اسکو اتنا زلت و رسوائی سے نوازا جاتا ہے کے بچارا اپنی سفید پوشی اور زندگی بھر کی عزت بچانے کی فکر میں لگ جاتا ہے، اور پھر گھر واپسی ہوجاتی ہے پھر ان کو تقریر کرنی پڑتی ہے جس میں وہ کہتے ہیں میں بریلوی ہی ہوں اور امام احمد رضا کی تعلیمات کو ہی حق سمجھتا ہوں اور کچھ دیوبند پر کیچڑ اچھال کر اپنی عزت بحال کرتے ہیں، یہی حال مفتی منیب الرحمن صاحب کا ہوا تھا،،، آخر کار وہ احمد رضا کی جیل کی سلاکو میں واپس لوٹ گئے، کوئی بریلوی عالم دیوبند کے معاملے میں احمد رضا سے اختلاف کر ہی نہیں سکتا، ورنہ آٹومیٹک وہ بھی کافر کہلانے گا، پھر وہ بریلوی کہاں رہے گا؟ بریلوی کا بلکل صاف مطلب دیوبند کو کافر کہنا ہے، یہی انکے یہاں کلیہ قائدہ ہے اس سے انحراف کفر ہے، اب آپ کسی بریلوی عالم سے کتنی ہی محبت کرلیں، تعلق رکھ لیں، مراسم بڑھا لیں، اتحاد کرلیں، لیکن اس سے صرف اتنا سوال کرکے دکھ لیں کے مولانا قاسم نانوتوی، مولانا رشید احمد گنگوہی، مولانا اشرف علی تھانوی، مولانا خلیل احمد سہارنپور کو کیا سمجھتے ہیں؟ بس،،، پھر جواب سن لیجئے گا، احمد رضا نے اپنے فتویٰ جات کے زریعے تمام بریلویوں کے پاؤں میں دیوبند کے معاملے میں زنجیر ڈال رکھی ہے اور منہ پر کنڈی لگا دی ہے، کوئی مرد بہادر بریلوی میں ایسا نہیں پیدا ہوا جو احمد رضا کے فتوؤں کے خلاف اٹھ کھڑا ہو تب تک صرف رسمی ملاقاتیں، منافقانہ مسکراہٹیں، ہی چلتی رہیں گی
@hafezgehafezge57482 жыл бұрын
@Fab English ہم اپنے کسی اکابر کو معصوم کسی بھی معنی میں نہیں سمجھتے ماسوائے انبیاء علیہم السلام کے، لیکن معاذاللہ معاذاللہ، ثم معاذاللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یا کسی بھی ہستی کا منکر، گستاخ، یا کافر کہنے والوں کے سامنے خاموش بھی نہیں رہ سکتے
@mohammadhashim55012 жыл бұрын
Bhai zabrdast, bat ki h
@tazboy19342 жыл бұрын
@Fab English while both are fighting the youngsters among muslims are fed up of these mullah and end up going the salafi gumrah way and leave traditional sunni islam that their forefathers followed...sad reality
@mali5o52 жыл бұрын
@@tazboy1934 Bahot sahi farmaaya aap nay.
@akhtarshad39492 жыл бұрын
DeuoBandi ur Barelvi 1 hi hean
@tazboy19342 жыл бұрын
Only small differences
@shahghazali10032 жыл бұрын
دونوں مسلک کے اِنتہا پسند علماء کو لگام دینے کی ضرورت ہے اور حضرت شاہ ولی اللہ کے مرتب کردہ فارمولے پر عمل کیا جائے جسکا مُجاہد ملت عبدالستار خان نیازی ہمیشہ پرچار کرتے رہے اپنا مسلک چھوڑو دوسرے کا چھیڑو مت دینی قوتوں کو فروعی اختلافات ختم کرکے ہم آہنگی کی فضا قائم کرنی چاہیئے ورنہ لادینی قوتیں آپ کو کہیں کا بھی نہیں رہنے دینگی طاغوتی طاقتیں آپکے درپے ہیں۔
@tazboy19342 жыл бұрын
This sectarian mentality have been implanted by hardcore extremist mullahs since early age of a child muslim...same thing that extremist jihadi mullah implant their extremist views on youngsters...
@munafcassim97542 жыл бұрын
Maulana deobandi ulmao ki kufriya ibaratein aur kitabein padhna band karvao aur gustakhon ko unke thikane samjao phir baat banegi. Hamara deoband se yeh 100 daal Purana mutalba hai. Imam Ahmed Raza Rehmatullah ne yeh unka kufr sabit Kiya hai. Aur gustakhon ko jab tak darool ulum deoband se nahi nikaloge samjota nahi ho sakta. Aap bhi apna maukif samjae logon ko ki aap kis k haq mai hai charon Taraf ki baatein karna? Ye kya mamla hai.
@NeverQuitOk2 жыл бұрын
YE KAWWA KHAANE WAALE HAMARE NAHI HOSAKTE HAIN
@abc..65332 жыл бұрын
@@NeverQuitOk wahhh.... Angrezon ki 150 saal purani mehnat aaj rang la rhi hai
@muhammadimrannazir89812 жыл бұрын
بریلویت صرف پیٹ پوجا کا فرقہ ھے اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
@tazboy19342 жыл бұрын
Stop this mentality
@mali5o52 жыл бұрын
Ye bolnay say pehlay aap kuch padh laytay to achcha tha.