Chand raat with Elena.

  Рет қаралды 176,447

Punjab Euro TV

Punjab Euro TV

Күн бұрын

To Subscribe: / @punjabeurotv
#Eid#Mubarak#Pakistan

Пікірлер: 623
@supertech0077
@supertech0077 2 жыл бұрын
Punjab euro tv, Mare bhai jitne videos aaj tak aap k channel pe upload hui hai agar aap hutni dafa humari pyri sister Elena k sath interview karo to yakeen jano phir bhi humare liye kam hai❤ hum to dil se respect karte hai apni sister ko.
@gulsalih7634
@gulsalih7634 2 жыл бұрын
بس ہمارے دعا ہے کہ یااللہ اسی طرح اور کو بھی زیادہ کافروں ھدایت عطافرئیں
@visitpakistanalawan
@visitpakistanalawan 2 жыл бұрын
غیر مسلم والدین کا غیر شرعی حکم ماننا بلکل بھی ضروری نہیں ہے عام دنیا داری کے معمولات میں آپ اپنے والدین کی بات مان لیں مگر جہاں ایمان ضائع ہونے کا خدشہ ہو وہ بات بلکل بھی نہیں مانیں صحابہ کرام کی زندگی دیکھ لیں کئی صحابہ کرام ایسے ہیں جن کے والدین نے اسلام قبول نہیں کیا تھا اور کئی صحابہ کرام ایسے بھی ہیں جن کی اولاد نے اسلام قبول نہ کیا مگر اسلام قبول کرنے والے تمام صحابہ کرام اسلام کے ساتھ جڑے رہے یہاں تک کہ باپ بیٹا ایک دوسرے کے خلاف جنگوں میں بھی شریک ہوتے رہے ایک صحابی تھے (مجھے نام یاد نہیں آ رہا) انکے بیٹے نے کہا کہ لڑائی میں آپ میری تلوار کی زد میں آ گئے تھے میں نے آپ کو نہیں مارا تو صحابی رض نے فرمایا کہ بیٹا اگر تم میری تلوار کے سامنے آ جاتے تو میں تمہیں نہ چھوڑتا اس بہن کو کہیں کہ اپنے والدین کے ساتھ رابطہ ضرور رکھیں انکی خدمت بھی کریں مگر اگر وہ غیر اسلامی غیر شرعی عبادات کا کہتے ہیں تو وہ نہ مانیں اسلام پر قائم رہیں اسلام پر قائم رہنے کے لئے اگر آپ کے والدین یا اولاد چھوٹتے ہیں تو چھوٹ جائیں مگر اسلام اور ایمان نہ چھوٹنے پائے
@raheelfayyazkhan7447
@raheelfayyazkhan7447 2 жыл бұрын
@@visitpakistanalawan what ever mentioned in under replied msg is it looking short but according to the Islam, so our sister has to follow that and keep study Bokhari Shareef and holly Quran with transportation, surely Allah kreem shall help her insha Allah
@visitpakistanalawan
@visitpakistanalawan 2 жыл бұрын
@@raheelfayyazkhan7447 اگر اردو میں لکھ دیں تو ہو سکتا ہے کہ میرے علم میں بھی اضافہ ہو جائے آپ کا بہت شکریہ
@muhammadazam4124
@muhammadazam4124 2 жыл бұрын
Mashallha nic
@hamadkhan816
@hamadkhan816 2 жыл бұрын
ھم اپنے پٹھان بھائی کی بیوی اپنے بھابھی کو سلام پیش کرتے ہیں اور اپنے بہن بھابھی کو ساری عمر کے لیے دعائیں دیتے ہیں کہ اللہ تبارک وتعالی دین استقامت پر قائیم رکھے آمین ثم امین
@ashfaqkhan9548
@ashfaqkhan9548 2 жыл бұрын
میں لندن سے اس خاتون کو سلام ھی سلام پیش کرتا ھوں ۔ اس کی خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیے بے تحاشا دعایں ھیں۔
@BasilAhmed-dv6ob
@BasilAhmed-dv6ob 4 ай бұрын
please listen to me
@muhammadghiasghias5189
@muhammadghiasghias5189 6 ай бұрын
و و بھا بی کی بہت زیادہ خوبصورت آواز مانشا ا لله زبردست
@abidg2776
@abidg2776 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ اللہ تعالٰی اپ کو دین اسلام پر استقامت عطا فرمائے آمین
@khairulanam3146
@khairulanam3146 2 жыл бұрын
ماشاء الله تبارك الله جزاك الله خير
@mohsinnadeemkhan1410
@mohsinnadeemkhan1410 2 жыл бұрын
سورة المائدة آیت نمبر 51تا52/ سورة التوبه آیت نمبر 23
@MuhammadIqbal-bw3ug
@MuhammadIqbal-bw3ug 2 жыл бұрын
اللہ تعالٰی اس ہماری بہن کو ہمیشہ ہمیشہ خوشیاں نصیب فرمائے آمین
@muhammedsaleheen7144
@muhammedsaleheen7144 2 жыл бұрын
ماشاءالله بہت پیارا انٹرویو ہے اللّه ان کو دین اسلام پر قائم رکھے ۔
@ranasabir8860
@ranasabir8860 4 ай бұрын
musalmanoo shuker karu musalman ghar mai paeda huwy hu dekhu kitni himmat aur hosley sai ya sister reh rahi hain ma sha Allah
@wazirmuhammadkhattak6148
@wazirmuhammadkhattak6148 2 жыл бұрын
I salute this lady from Peshawar Pakistan from the bottom of my heart
@mnawaz1002
@mnawaz1002 2 жыл бұрын
ماشااللہ بہن کو ماہ رمضان مبارک ھو ا
@fkhawaja786
@fkhawaja786 2 жыл бұрын
Sister you are our proud. Thanks for coming in Islam. May Allah bless you.❤
@babarhussain9515
@babarhussain9515 2 жыл бұрын
جزاك اللهُ‎ آمین
@Rod123ism
@Rod123ism 2 жыл бұрын
MashaAllah, Our sister sings Pakistani songs even better than some of us. She has a beautiful heart and nature. Pakistani husband is very lucky. Good luck for her future married life.
@Recitedurood
@Recitedurood 2 жыл бұрын
Ma sha ALLAH
@sarajaveed9496
@sarajaveed9496 Жыл бұрын
MashaAllah
@syediftikharraza739
@syediftikharraza739 2 жыл бұрын
Beautiful voice, warm welcome, god bless you Ameeeeeeeeen
@letstrykitchen873
@letstrykitchen873 2 жыл бұрын
سر میں نے آپ کا چینل سبسکرائب کر دیا ہے آپ سے بھی درخواست ہے
@naveednaveed3288
@naveednaveed3288 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ دین اسلام قبول کرنے پر ہم آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور خوش آمدید کہتے ہیں اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثمہ آمین جزاک اللہ
@muhammadsajid142
@muhammadsajid142 2 жыл бұрын
Mashaallah Mashaallah Mashaallah Mashaallah Mashaallah
@babarhussain9515
@babarhussain9515 2 жыл бұрын
جزاك اللهُ‎ آمین
@user-mn4sz8gn9q
@user-mn4sz8gn9q 4 ай бұрын
Yr voice is really nice mashallah, As Allah bless u in life ahead with success,good health and happiness,Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍🍀🍀🍀🍀🍀🍀🌞
@user-yd5gg2oy2x
@user-yd5gg2oy2x 4 ай бұрын
❤️❤️❤️ma shaallha❤❤❤❤❤
@bilalrana9404
@bilalrana9404 2 жыл бұрын
ضروری نہیں محبت میں ہر وقت بات کی جائے چھپ چھپ کے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی محبت ہے..
@mirzamoinahmad6283
@mirzamoinahmad6283 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ کو ھماری طرف سے عید مبارک ہو اور اسلام سادا سلامت رہے آمین یارب العالمین
@letstrykitchen873
@letstrykitchen873 2 жыл бұрын
میں نے آپ کا چینل سبسکرائب کر دیاہے آپ سے بھی درخواست ہے
@storyrecapshd
@storyrecapshd 7 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ماشاءاللہ۔ بہت ہی کوئی معصوم سی رُوح ہیں یہ۔ اللہ انہیں دونوں جہاں میں سرخرو فرمائے۔ مزے کی بات کئی پاکستانیوں سے زیادہ پاکستانی بھی ہیں۔ کمال تو یہ کہ اُردو بھی زبردست سیکھ لی ہے۔
@razzaqbhatti1187
@razzaqbhatti1187 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ہماری اس بہن کو ایمان کی طاقت سے ہمیشہ منور رکھے اور اس کی تمام دلی خواہشات کو پورا فرمائے آمین. علی ویرے آپ کے ویلاگ میں منفرد اور الگ تھلگ کہانیاں سُننے کو ملتی ہیں اور کئی سٹوریز میں تو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے. اللہ آپ کو سدا کامیابیوں سے نوازے اور آل اولاد کی خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے آمین ثم آمین
@m.aansari4289
@m.aansari4289 2 жыл бұрын
She has sung this song so better than the original singer,wow.
@humaliaqat7744
@humaliaqat7744 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ آپ کو ایمان پر عمل کرنے کی توفیق دے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین ثم آمین
@FarooqAhmad-vc5hc
@FarooqAhmad-vc5hc 2 жыл бұрын
اللہ اس بھابھی کو خوش و خرم رکھے ،💐💐💐
@munirkhan298
@munirkhan298 Жыл бұрын
We respect her from KPK/Pakistan.
@farazbaloch8719
@farazbaloch8719 2 жыл бұрын
نیا ویڈیوز شاندار خوش آمدید اور عیدمبارک اور نیا مسلم کی اچھی گفتگو قلمکار این ۔ایچ ذرکانی
@hafizabdullah5886
@hafizabdullah5886 2 жыл бұрын
حضور علیہ السلام نے ارشاد فرمایا، لا طاعة فى المعصية، گناہ کے کام میں مخلوق کی اطاعت جائز نہیں، stay blesse💛
@jpcareerjp622
@jpcareerjp622 2 жыл бұрын
Mashaallah sister, your voice is beautiful, may Allah make your path easy in this life Comments from Japan
@maslampunjabilogh8695
@maslampunjabilogh8695 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب جناب زبردست
@zarmaskhan8370
@zarmaskhan8370 7 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ
@abdulaboo9612
@abdulaboo9612 Жыл бұрын
SubhaanAllah SubhaanAllah SubhaanAllah ❤️ 🥰 What a beautiful beautiful voice 😍
@saadmustafa3894
@saadmustafa3894 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ کی ویڈیو دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے
@zahidahussain6712
@zahidahussain6712 2 жыл бұрын
She is owsome lady her voice Beautiful God bless her
@Firdouskhan-yd2yi
@Firdouskhan-yd2yi Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ اسلام زندہ باد ختم نبوت زندہ باد دعوت تبلیغی زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
@waheednawaz8983
@waheednawaz8983 2 жыл бұрын
She is so nice person, be happy always
@maktarhussain1407
@maktarhussain1407 2 жыл бұрын
Masa Allah Allah qobul kore.comment from India🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@Recitedurood
@Recitedurood 2 жыл бұрын
Ma sha ALLAH
@artist-aboobakrana
@artist-aboobakrana 4 ай бұрын
In Qur'an it is clearly narrated that any Muslim can leave his/her parents, when they hinder you from becoming a better Muslim. This message is for our new modern singer Nana Muskouri. 💐
@KhanKhan-zz4xc
@KhanKhan-zz4xc 2 жыл бұрын
واعلیکم اسلام ۔ماشااللہ ماشااللہ زبردست
@rehankhan-qt1ze
@rehankhan-qt1ze 2 жыл бұрын
💓أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ💓 💓 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💓 إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَٰلِكَ لِمَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدِ افْتَرَىٰ إِثْمًا عَظِيمًا سورة النساء آیت 48💗 بیشک اللہ اس کو نہیں بخشتا جو اس کا شریک ٹھہرائے اور اس کے سوا جس کو چاہے بخشش دے اور جو شخص اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراتا ہے وہ ایسا بہتان باندھتا ہے جو بڑا زبردست گناہ ہے♥️ تفسیر اللہ تعالیٰ آگاہ فرماتا ہے کہ وہ اس شخص کو کبھی نہیں بخشے گا جس نے مخلوق میں سے کسی کو اس کا شریک ٹھہرایا اس کے علاوہ ( اس کے سوا اس سے نیچے نیچے ) اگر اللہ نے چاہا اور اس کی حکمت مقتضی ہوئی تو وہ تمام چھوٹے بڑے گناہ بخش دے گا شرک سے کمتر گناہوں کی مغفرت کے لیے اللہ تعالیٰ نے بہت سے اسباب مقرر فرمائے ہیں مثلاً برائیوں کو مٹانے والی نیکیاں قیامت کے روز گناہوں کا کفارہ بننے والے مصائب اہل ایمان کی ایک دوسرے کے لیے مفغرت کی دعائیں شفاعت اور اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ کی بے پایاں رحمت جس کے سب سے زیادہ مستحق اہل ایمان و توحید ہیں جب کہ شرک کا معاملہ اس کے برعکس ہے مشرک نے خود اپنے لیے مغفرت کا دروازہ بند کرلیا اس نے خود اپنے آپ پر اللہ تعالیٰ کی رحمت کی راہیں مسدود کرلیں توحید کے بغیر نیکیاں اسے کوئی نفع نہ دیں گی اور توحید کے بغیر مصائب اسے کوئی فائدہ نہیں پہنچائیں گے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے فَمَا لَنَا مِن شَافِعِينَ وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٍ سورة الشعراء آیت 100 تا 101💓 کافر قیامت کے دن کہیں گے پس آج نہ کوئی ہمارا سفارشی ہے اور نہ کوئی جگری دوست♥️ اللہ تعالیٰ نے فرمایا وَمَن يُشْرِكْ بِاللَّـهِ فَقَدِ افْتَرَىٰ إِثْمًا عَظِيمًا سورة النساء آیت 48💓 اور جو اللہ کے ساتھ شریک مقرر کرے اس نے بہت بڑا گناہ اور بہتان باندھا♥️ یعنی اس نے بہت بڑے جرم کا بہتان باندھا اس سے بڑا کون سا ظلم ہوسکتا ہے کہ کوئی اس مخلوق کو جو مٹی سے تخلیق کی گئی جو ہر پہلو سے ناقص ہے اور ہر لحاظ سے محتاج ہے جس کا بندے کو کوئی نفع و نقصان پہنچانا اس کو زندہ کرنا، مارنا اور پھر اسے دوبارہ زندہ کرنا تو کجا وہ تو اپنے آپ کے بھی مالک نہیں اس ہستی کے برابر ٹھہرائے جو ہر چیز کی خالق ہے جو ہر لحاظ سے کامل ہے جو اپنی تمام مخلوقات سے بے نیاز ہے♥️ جس کے قبضہ قدرت میں نفع و نقصان عطا کرنا اور محروم کرنا سب کچھ ہے۔ مخلوق کے پاس جو بھی نعمت ہے وہ اسی کی عطا و بخشش ہے۔ تب کیا اس ظلم سے بڑی کوئی اور چیز ہے♥️ اسی لیے اللہ تعالیٰ نے حتمی طور پر مشرک کو دائمی عذاب اور ثواب سے محرومی کی وعید سنائی♥️ إِنَّهُ مَن يُشْرِكْ بِاللَّـهِ فَقَدْ حَرَّمَ اللَّـهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ وَمَأْوَاهُ النَّارُ ۖ سورة المائدہ آیت 72💓 بے شک جو کوئی اللہ کے ساتھ شرک کرے گا اللہ تعالیٰ اس پر جنت حرام کر دے گا اور اس کا ٹھکانا جہنم ہے♥️
@babarhussain9515
@babarhussain9515 2 жыл бұрын
بے شک الله أكبرﷻ مُحَمَّد ﷺ
@wasiullahkhan8576
@wasiullahkhan8576 2 жыл бұрын
اسلام علیکم بعد سلام کے عرض یہ ہے کے اللہ اس بہین کو مری طرف لاکھوں عیدیں مبارک ہو ہمشیہ اللہ کامیابی عطا فرمائے ایمان کا ملہ عطا فرمائے رزق میں برکت عطا فرمائے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین شم آمین
@SaeedKhan-gv6st
@SaeedKhan-gv6st 2 жыл бұрын
ماشاللہ حیر مبارک
@sadotareensadotareen3422
@sadotareensadotareen3422 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ استقامت دے آمین ثم آمین
@muhammadimranyousaf3310
@muhammadimranyousaf3310 2 жыл бұрын
Waalaikum us salam my dear sister Elena. Eid Mubarak to you. You are most welcome always in Pakistan. You are our beloved sister. Allah Pak apny Habib PBUH k sadqy apko deen o dunia mein kamyabi o kamrani ata farmaye aameen summa aameen!
@mohsinnadeemkhan1410
@mohsinnadeemkhan1410 2 жыл бұрын
ماشاءالله الله تعالي آپ کو استقامت دے آمین
@sajidsofi10
@sajidsofi10 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@naeemtirmizi5339
@naeemtirmizi5339 2 жыл бұрын
We are proud of such Muslim lady...who is in love with Islam ...n Pakistan...no doubt ...she is a worth lady of the time ...we as Muslim are praying that she should be having a nice life ...with her husband n have a classic ...comfortable ...life here n on the day of judgment in the court of Almighty Allah /Amen ..I would suggest that as a practicing Muslimah shall behave properly to show that she is now a Muslim n she should take care more in all respect of her parents ...cos we want her parents to be impressed more ...in this way we can invite her parents to Islam ...We love you ...are gorgeous Muslim lady ...we are proud of you ...you are magnificent woman ...but spread the message of Islam to all in your vicinity n country side ...which is now your mission n target of your future life indeed ...Long live Islam ..I am also from Peshawar /kpk ...But living in Islamabad after retirement here .Thanks .
@urdusong1691
@urdusong1691 Жыл бұрын
ALLAH PAK sister ko khuss rakhy .great lady .ALLAH SWT BLESS HER
@alnahyan6860
@alnahyan6860 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
@MuhammadIqbal-bw3ug
@MuhammadIqbal-bw3ug 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
@farhanwazir7672
@farhanwazir7672 2 жыл бұрын
mashallah Very nice 👌 video Great woman love you from 😘 Islamabad Pakistan.پٹھان بھت سخت ھے مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ آپکی ماں باپ اور رشتہ داروں کو مسلمان بنائے آمین پاکستان پائندہ باد
@rajariaz8650
@rajariaz8650 2 жыл бұрын
Ameen
@MuhammadIqbal-bw3ug
@MuhammadIqbal-bw3ug 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ ہمیشہ سلامت رکھے آمین
@Muhammadumer-bw5qj
@Muhammadumer-bw5qj 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ یااللہ ہم سب کو اپنی محبت عطا فرما
@AkramKhan-vp4ez
@AkramKhan-vp4ez 2 жыл бұрын
جزاك الله خير
@KhanKhan-su4ul
@KhanKhan-su4ul 2 жыл бұрын
I Proud of you my dear sis. you are so strong and honest muslim women ALLAH grant you janah. Really you so strong muslim💯💯💯💯
@BashirKhan-oe6xc
@BashirKhan-oe6xc 4 ай бұрын
Mashaallah g Zinda bad
@Nasirhzarvi-le7ys
@Nasirhzarvi-le7ys 3 ай бұрын
جی ان سوالوں کے بہترین جوابات ہیں قرآن حدیث میں
@user-fd6cj3ee9v
@user-fd6cj3ee9v 2 жыл бұрын
ماشإاللہ
@nadeemkambho252
@nadeemkambho252 Жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ ان کو خوش رکھے اور دین اسلام پر اچھے طریقے سے عمل کرنے کی توفیق دے
@greatman1995
@greatman1995 2 жыл бұрын
Allah pak is behan ko hemsha khushiyoon se Nawazye Ameen
@kashifaliali9494
@kashifaliali9494 Жыл бұрын
اللہ پاک سب بہن کی عمر دراز کرے اور اس کی مشکلات میں آسانیاں فرمائے اور اللہ پاک ہر غیر مسلم کو مسلمان ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@herbaltipswithhakeemghalib2023
@herbaltipswithhakeemghalib2023 2 жыл бұрын
بہت اچھا انٹرویو ھے ماشاءاللہ جی محترم اچھا کام کررھےھیں
@NomanRustam
@NomanRustam Жыл бұрын
Masha Allah ❤
@justaman7745
@justaman7745 2 жыл бұрын
God bless sister Elena, may Allah give her long and healthy life, may Allah give her happiness, and you to brother I love what you are doing, your educating our people to live a good life, may Allah keep your family happy to.
@RahatAbbas-ud2gp
@RahatAbbas-ud2gp 4 ай бұрын
Mashallah vvvv congratulations Allah pak apko hamesha khush or aabad rakhy aameen sum aameen 🙏
@mairilifesecret6485
@mairilifesecret6485 2 жыл бұрын
Love you Sister from your brother from Pakistan 🇵🇰
@baranawab7759
@baranawab7759 2 жыл бұрын
Mashallah allah kreem mazeed rehmat fermaey
@EngrAzam-og9lq
@EngrAzam-og9lq 2 жыл бұрын
Wonderful lady and we solute her performance
@amzadarif4579
@amzadarif4579 2 жыл бұрын
Sister aapne behtareen song deliget kiya or aap ne samjha Islam ke bare me ke apne saoher ke se kisi ko galat nigah se dekhna haram hai us lehaj se aapne song deliget kiya thanku
@zafarpopalzai5830
@zafarpopalzai5830 4 ай бұрын
MASHS ALLAH,ALLAH PAK IN KO HAMARE SATH DEEN O EMAN PER ISTIQAMAT SE RAKHEY.AAMEEN
@hasnainahmed892
@hasnainahmed892 4 ай бұрын
MashaAllah. Allah kreem Rehmton ka saya farmaye Amen
@user-ll3gu5cr4o
@user-ll3gu5cr4o 2 жыл бұрын
الحمداللہ شکر الحمداللہ سبحان اللہ اللہ اکبر ماشااللہ اس کو لاکھوں بار مبارک ھوں اسلام میں داخل ھونا اور اس کو یہ عید بہت بہت مبارک ہوں باقی ابھی تو وہ دل مسلمان ھوگئ دل صاف رکھنا ھے وہ ماں کے ساتھ چرچ جائے مگر دل اسلام کا خیال رکھنا چاہئے جاسکتا ھے مگر خیال ضروری ھے باقی بہت نصیب پھر بھی ھے کے پاکستانی کے ساتھ شادی کیا اور پھر پٹھان ماشااللہ پٹھان کے یاری شیر کی سواری ھے اس کو دو چاند لگ گئے سبحان اللہ جاو پاکستان اپنا ملک اور خوب انجوائے کرو انشاءاللہ بہت اچھا لگے گی پاکستان زندہ باد اسلام زندہ باد
@user-ll3gu5cr4o
@user-ll3gu5cr4o 2 жыл бұрын
تینکس برادر خوش رھوں
@arshadajkarshadajk6644
@arshadajkarshadajk6644 2 жыл бұрын
آپ اپنے ایمان پر ثابت قدم رہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور آپ ہمشیہ نعت پڑہیں اور درود شریف پڑھیں کریں
@zubairbutt1214
@zubairbutt1214 2 жыл бұрын
Masah Allah
@mohammedsufi304
@mohammedsufi304 Жыл бұрын
Love from Berlin, Germany 🇩🇪 although I am from Kolkata, India. Amazing story but the song “Mai Jis Din Bhula Doon Tera Pyar “ is a Bollywood song from the movie Police Public Singer: Lata Mangeshkar, Amit Kumar Lyrics: Asad Bhopali
@rouslali7314
@rouslali7314 2 жыл бұрын
ماشاء الله بهت خوب
@samanderkhankhatak4217
@samanderkhankhatak4217 2 жыл бұрын
اسلام کا حکم یہ ہے کہ اپنے والدین کیساتھ بھلائی کرتے رہیں۔ اگرچہ وہ غیر مسلم کیوں نہ ہوں ۔۔لیکن اگر وہ دین اسلام چھوڑنے اور اور غیر مسلموں کی عبادت کرنے کو کہیں تو والدین کا حکم نہیں ماننا چاہیے ۔بلکہ اس معاملے میں اللہ اور اسکے رسولؐ کا حکم ماننا ضروری ہیں اور پیار سے حکمت کیساتھ اپنے والدین کو بھی اسلام کی دعوت دیتے رہیں ۔۔۔زور زبردستی کی اسلام میں اجازت نہیں ۔۔
@khani0009
@khani0009 2 жыл бұрын
👍👍👍👍👍
@khanhassan9402
@khanhassan9402 2 жыл бұрын
Jar sham ♥️
@afzalkhankhanafzalkhankhan5790
@afzalkhankhanafzalkhankhan5790 2 жыл бұрын
Mashallah ror deer zabardast ans de warkaro I like u
@tariqhadihadi4367
@tariqhadihadi4367 2 жыл бұрын
Molana Tariq jameel Ka speech zaror utube par dak la thanks
@babarhussain9515
@babarhussain9515 2 жыл бұрын
بے شک
@MuhammadIqbal-bw3ug
@MuhammadIqbal-bw3ug 2 жыл бұрын
آمین آمین آمین یا رب العالمین پاکستان اور پاکستان آرمی اور عمران خان جنرل فیض حمید صاحب زندہ باد
@razashahid3197
@razashahid3197 Жыл бұрын
MashaAllah She has very sweet voice.
@iftikharalam8435
@iftikharalam8435 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ویری نائس
@sageerahmad1797
@sageerahmad1797 Жыл бұрын
Mashallah Good Pakistan 🇵🇰
@SaeedKhan-gv6st
@SaeedKhan-gv6st 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو حوش رکھے آمین
@Mukaram_Bilal
@Mukaram_Bilal 4 ай бұрын
اللہ پاک آپ کو سارے راستے آسان فرمائے بہن
@sakhawatshah7415
@sakhawatshah7415 2 жыл бұрын
Zabardast,AP ko jannt Mubarak ho, aor agar AP k waledain mosalman NAHI, to koye gonah Nahin,
@faizankiyani2821
@faizankiyani2821 2 жыл бұрын
A lot of love and respect from Dubai for my Sister Elena ❤
@Nasirhzarvi-le7ys
@Nasirhzarvi-le7ys 3 ай бұрын
لاطاعۃ لِمخلوقِِ فی معصیۃ الخالق
@saadmustafa3894
@saadmustafa3894 2 жыл бұрын
مخمد یوسف پاکستانی کرکٹر بھی پہلے کرسچین تھا ابھی ماشاءاللہ کافی اچھا مسلمان اور بہت اچھا انسان ہیں ان کو سرچ کرکے رہنمائی لے سکتے ہیں
@balochigirldiyakhan9923
@balochigirldiyakhan9923 Жыл бұрын
Alhamdulillah i am glad yo see you as Muslim sister.sister .i had read a sahabi case whose translation is so so,,be kind and cooperative with parents,,,,but kabhi bhi Allah ka sharik kisk ko na bnana.even if your parents persist you,you can leave your parents in such case.such was a sahabi case who left his mother who had sworn to die if he doesn't leave islam. Prophet Muhammad advised him to leave his mother .but not to leave islam or dont do shirk in any case.may Allah keep you happy
@hamidaakmal6994
@hamidaakmal6994 2 жыл бұрын
MA SHA ALLAH sister MAY ALLAH accept your deeds and make easier everything for you
@mohammadshabbir1131
@mohammadshabbir1131 4 ай бұрын
Zabrdast. Kia bat hy
@ayubkhan739
@ayubkhan739 2 жыл бұрын
ماشاءللہ
@mhamdmhamd6018
@mhamdmhamd6018 2 жыл бұрын
Mashaa Allah. Ye. Sister. Bohut. Achi. Hi.. Mashaa Allah.. Zindabaad
@mominababylifestyle4804
@mominababylifestyle4804 Жыл бұрын
Sab sa bari bat ha ka yea shkhseyat air bohat khush Ikhlaq ha
@ranifoodsecretekcm1669
@ranifoodsecretekcm1669 2 жыл бұрын
You are advance Eid Mubarak dear sister May Allah bless you success 🙏🙏😊
@nazeerahmad8271
@nazeerahmad8271 2 жыл бұрын
Ameen
@gkhurramgkhan5183
@gkhurramgkhan5183 Жыл бұрын
Allah pak apko slamt rkhe ap ne jo rasta chuna hy iska bht bhra ajr mile ga apko inshallah.ameen
@islamicvideos5931
@islamicvideos5931 2 жыл бұрын
I am proud of you Allah apki zindagi aasan kar de ameen mia ap ke liye bht khush ho ke ap musalman ho gaye hai bht mubarak ho
@muhmmadrafaqat9477
@muhmmadrafaqat9477 2 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@naikmuhammad3684
@naikmuhammad3684 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@juneedbhaibhai2645
@juneedbhaibhai2645 Жыл бұрын
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah
@user-jo5lh3ui4v
@user-jo5lh3ui4v 2 жыл бұрын
ماشءاللہ
@SaeedKhan-gv6st
@SaeedKhan-gv6st 2 жыл бұрын
بہن اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@alijani5623
@alijani5623 2 жыл бұрын
MashaAllah MashaAllah MashaAllah sister
@sherkheli313
@sherkheli313 2 жыл бұрын
Asalamoalikum: As per Quran and Sunnah, she must visit her mother and be always good with her but what she must not do is insult her mother or parents by misbehaving with them. Just have normal relations with them. But practice your own religion (Islam) without disturbing/troubling them. All of your prayers will be accepted by Allah s.w.t particularly when you are keeping your faith under such difficult situations.
Apple peeling hack
00:37
_vector_
Рет қаралды 85 МЛН
Whoa
01:00
Justin Flom
Рет қаралды 56 МЛН
Самое неинтересное видео
00:32
Miracle
Рет қаралды 1,4 МЛН
Interview with Indian student in Milan Italy.
6:39
Punjab Euro TV
Рет қаралды 347 М.
“Mujhay Hijab Utarna Parha! Meri Maa Ne Mujhay Islam Ki Waja Se Qabool Nahi Kia" Emotional Kahani
26:23
Towards Eternity - اردو हिंदी
Рет қаралды 1,5 МЛН
Life like a immigrant in | Paris | France.
16:08
Punjab Euro TV
Рет қаралды 186 М.
Pakistan Ka Sab Se Bara Khandaan | Meet the Family of 112 Members
10:40
Digital Pakistan
Рет қаралды 410 М.
Happy family | Pakistan + Romania in Greece.
12:33
Punjab Euro TV
Рет қаралды 401 М.
Apple peeling hack
00:37
_vector_
Рет қаралды 85 МЛН