Kash ye paise ye zinda besahara aur ghareeb logon mein taqaseem karta.
@shahidpervaiz7863 күн бұрын
اس کا قیامت تک اس شخص کو اس کا اجر اور ثواب ملتا رہے گا یہ بھی ایک فلاحی اور صدقہ جاریہ کا کام ہے
@Mehardanishiqbal3 күн бұрын
🌹🌹
@faheemmalik452010 күн бұрын
پکی قبر بنانا سختی سے منہ فرمایا گیا ہے اسلام میں مگر ہمیں تو بس لوگوں کی پروا ہے ۔۔افسوس
@Mehardanishiqbal10 күн бұрын
جی بالکل ٹیک فرمایا آپ نے
@shoukatpervaiz3528 күн бұрын
کبھی کبھی مجبوری بن جاتی ہے اللہ سب پر رحم کرے
@khangee614810 күн бұрын
قبریں پکی کرنا اسلام میں حرام ہیں اور رہی بات قبرستان میں یہ سب کچھ کرنا سب جھالت ہے ان چیزوں کی ضرورت ژندہ لوگوں کو ہے نہ کہ مردہ لوگوں کو ژندہ لوگوں پر خرچ کرو غریب آج کل دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتا اور آپ یہ نہ سمجھیں ک یہ آپ ثواب کا کام کر رہے ہیں یہ آپکے لیے غذاب ہوگا قیامت کے روز