قادری صاحب آپ کی بصیرت کو لاکھوں کروڑوں سلام پیش کرتے ھیں۔رب قادر آپ کا سایہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔
@Vloginfo17710 ай бұрын
اللہ آپ کو مزید ہمت عطا فرماۂے اور آپ جیسے لوگ ہی اس ملک کو سنوار سکتے ہیی.مشتاق احمد صاحب زندہ باد پاکستان پایندہ باد اللہ پاک ہماری حفا ظت فرمائے امین
@MRafiqKhanokz10 ай бұрын
زبردست مرد کے بچہ اللہ تعالیٰ سب کو حق بات کرنے کا توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@MuhammadAltaf-q2s10 ай бұрын
سینیٹر مشتاق صاحب،آپکی حب الوطنی اور حق گوئی کو سلام سلام سلام ۔
@hmwchannel323410 ай бұрын
بالکل صحیح بولا ہے اپ نے اس پر عمل ہونا چاہیے
@mirzaghani432210 ай бұрын
جس ملک میں ایسے بہادر اور سچے انسان موجود ہوں وہاں پر انصاف کریں ورنہ نقصان ہو گا 😢😢😢
@ijaz594410 ай бұрын
لیکں ان کے حلقے کے لوگوں نے ان کو اہمیت نہیں دی اب یہ جاندار آواز پارلیمنٹ سے بند کر دی گئی ھے
@nadeembhai328710 ай бұрын
ہم سینیٹر مشتاق احمد کو سینٹ میں قوم کی نمائندگی اورحق آواز بلند کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
@azrafarooqui13510 ай бұрын
کوئی تو ہے جو سچ بول رہا ہے۔ سبحان اللہ
@Ideas-creatives10 ай бұрын
جناب سینٹر صاحب اپ نے جو کچھ کہا بالکل سچ کہا اللہ پاک ملک کے غداروں کو ہدایت دے اگر ہدایت ان کے مقدر میں نہیں تو ان کو نیست و نبود فرمائے اور ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے
@shahidanasreen563610 ай бұрын
لیکن outcome کیا ھے؟
@shehrikhan69359 ай бұрын
Ameen
@azeembaahu349010 ай бұрын
ویلڈن مشتاق صاحب۔کمال کی چھترول کی ہے آپ نے۔❤❤❤
@MAshiqKhan-y7v10 ай бұрын
یہ ہوتا ہے۔ عوامی نیڈر لیڈر قائد۔ غیرت مند ایمان و غیرت میں دم 💪 رکھنے والا۔ مرد مومن مرد مجاہد ولڈان مشتاق احمد خان زندہ ہوا۔
@shaistaanjum835610 ай бұрын
حسبنا اللہ ونعم الوکیل ھمیں اللہ کافی ھے اور وہ ھمارا سہارا ھے یہ دعا پوری پاکستانی قوم مسلسل پڑھتی رھے۔
@LovelyBackpacker-rb3ng10 ай бұрын
ہم سینیٹر مشتاق احمد خان کو سلام پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے ایوان بالا کے فلور پر کھڑے ہو کر حق اور سچ بیان کیا ہے
@inam2679 ай бұрын
پاکستانی عوام حق کی بات تو کرتی ھے لیکن اس کے لیے کھڑے ھونا اس کے لیے باہر نکلنا نہیں چاہتی۔
@AliAli-wm7ks9 ай бұрын
❤
@khanzadaplays22489 ай бұрын
Salaam.apki azmat ko sir ❤🙌👑
@tahirauzma21679 ай бұрын
مرد حق مرد مومن
@HamidUllah-rs5vr10 ай бұрын
مشتاق احمد صاحب زنداباد آپ نے ہمیشہ سچ کا حق ادا کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے عمر میں برکت عطا فرمائے امین یا رب العالمین
@binyaminmuhammad-c2o10 ай бұрын
سینٹر صاحب آپ مرد مجاہد ھیں جو ھمیشہ سچائ بیان کرتے ھیں اللہ پاک آپ کی حفاظت کرے ۔ا
@muhammadraziq120210 ай бұрын
پاکستان جب سے بنا ھے تو امریکہ ھمارے قومی نظریہ نافذ نہیں ہونے دیتا اسٹبلشمنٹ انکے خریدے ھیں قرآن کریم کے نظام نافذ کرنے میں کیا گناہ ھے
@KhanmajidKhan-sv3mv10 ай бұрын
DD ji@@muhammadraziq1202
@AINUL_HODA9 ай бұрын
AAMEEN!SUMMA AAMEEN!
@aslamshahani229110 ай бұрын
گریٹ مشتاق احمد خان صاحب 👍👍👍❤❤❤
@Mihdi_soldier10 ай бұрын
بلکل صحیح بولا سنٸٹر صاحب ۔ ❤
@mudassirali314810 ай бұрын
Salute hy ap ki haq sach baat krny pr Aisy sachy aur khary logon ki PAKISTAN ko bht zarorat hy ❤❤❤❤❤❤
@admalik216810 ай бұрын
سینیر مشتاق احمد زندہ باد ۔ عوام کے حقیقی نمائندے ایسے ہوتے ہیں ۔
@ToshibaShahid10 ай бұрын
Good bat ke ap na uncle Allah ap ke afzat ferma amen
@abobakarkhan683410 ай бұрын
❤❤❤❤
@ZahidaparveenKhan-fc6fc10 ай бұрын
اللہ پاک آپ کو جزاۓ خیر دے
@shernayabnayab-jv9dj10 ай бұрын
Well done .very good
@MsSajjad-nt1tz9 ай бұрын
Love Imran Khan great leadr pti
@FarooqAhmad-o6y10 ай бұрын
I salute u to raise truth in senate. Thanks u sir
@jameelamalik741610 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ھمارے حکمرانوں کو ان کی خباثت سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@muhammadjamil294610 ай бұрын
عوام کی بہتین نماہیندگی کرتا سلام
@imranghani846110 ай бұрын
Zabardast well done Allah app Sy Razi ho ameen app ny qom k Leye awaz uthaei👍
@farahnaz868210 ай бұрын
Clapping, absolutely Right 👍
@abdulabdullatifhanjra953910 ай бұрын
Well done, Bravo Bravo Bravo 👏 🙌
@ShafiullahSharif10 ай бұрын
MashaALLAH MashaALLAH. Actual Mard e Mujahid = Senator Mushtaq ❤🎉❤
@AsifAhmed-n9p10 ай бұрын
Your are great person uncle... Therefore I say words for you... GREAT POWER'S HAVE GREAT RESPONSIBILITIES... YOUR ARE ALSO GREAT PERSON.
@nonoorashid436010 ай бұрын
uncle?????
@ceoogs10 ай бұрын
Out standing speech never heard before
@ansabsroash811510 ай бұрын
زندہ باد حق سچ کی بات کی الله آپ کو اس کا اجر دے آمین
@immco454510 ай бұрын
جناب عالی زندہ باد سچے پاکستانی زندہ باد وزیراعظم عمران خان زندہ باد اسلامی جمہوریہ پاکستان پائندہ باد
@FazalKarim-l9o10 ай бұрын
بہت خوب جناب بہت خوب. اس میں (ڈین ٹونک عطا تارڑ) بھی شریک ہے دھاندلی میں. اس سے بھی بوگس الیکشن کے خر چے کا حساب لیا جائے.
@rehanashabbir212810 ай бұрын
Senator Mushtaq Ahmed Allah aap ko apne hifz o aman mein rakhe Aameen
@ghulamhussain506910 ай бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان کو برےحالات بچاے ہم پاکستانیوں پررحم کرے پاکستان زندہ باد
@FatYuya10 ай бұрын
Aameen summ Aameen
@Love4Allah78610 ай бұрын
SENATOR MUSHTAQ SAHIB KO QAUM KA SALAM!APP NEY MUHIB E WATAN HONEY KA HAQ ADA KR DYA!ALLAH HAMAISHA APP AUR NASLO KO APNI HIFZO AMAN MEY RAKHEY,AMEEN
@AamirAli-ek4iz10 ай бұрын
زندہ باد سر ✌️
@chunpir559510 ай бұрын
لکھ رحمتاں ان پر جو سچ بولتے ہیں اور ایمانداری کو اپنا شیوہ رکھتے ہیں
@abidhussain234910 ай бұрын
ماشاءاللہ جی جزاک اللہ چاچا مشتاق احمد زندہ باد اللہ جزائے خیر دے
@gulamgulam673210 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@ameAme-fp8zt10 ай бұрын
سینیٹر مشتاق اپ ان کو سنا رہے ہیں جو گونگے اندھے بہرے ہیں
@AbdulKhaliq-vj4vg9 ай бұрын
سینٹر مشتاق احمد صاحب اللّٰہ عز وجل آپ کا حامی و ناصر اور مددگار ہو اللہم آمین 🌹🌹🌹🌹🌹
@tariqrafiq768710 ай бұрын
آرمی چیف ، چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس پاکستان اپنے عہدوں سے فوری استعفٰی دیں ورنہ انہیں معطل کر کے ایک اعلیٰ سطع کی کمیٹی سے انکے کے کرتوتوں کی تحقیق کرائی جائے۔
@TahirMaqsood-m9f10 ай бұрын
Yes
@FatYuya10 ай бұрын
This has to be done
@azharbutt98510 ай бұрын
Ye charo Gandaru KO sary amm phase dei jay
@zahidaahmed640410 ай бұрын
لوگوں کو چاہیے ان لوگوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں۔
@sarahbibi193910 ай бұрын
Yes
@asmaqazzafi317510 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ تمام حکمرانوں کو حق اور سچ کا ساتھ دینے والا بنائے 😢
@asmazahoor980710 ай бұрын
Hats off to this genuine person in the wilderness of the dishonesty.
@daudjan733010 ай бұрын
مشتاق صاحب سلامت رہیں۔بالکل دندلی نہیں بلکہ دھندلا ھوا الیکشن کمیشن ذمہ دار ہیں اس نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا اور اہین کر خلاف ورزی کی اسکے خلاف قانونی کاروائی کی جاہے اور جن لوگوں نے اس الیکشن کو دھندلی زدہ کیا انکو قرار واقعی سزا دی جائے سپریم کورٹ کو سوموٹو ایکشن لینا چاہیے۔پاکستان زندہ
@DreamBeast-zv5rv10 ай бұрын
سینیٹر مشتاق احمد نے حق ادا کر دیا
@riazsyed845310 ай бұрын
Very good stand for Justice, must be appreciated!
@JUSTICEANDPEACEONEARTH10 ай бұрын
Senator Mushtaq Ahmad is a real politician and ideal human.
@MAshiqKhan-y7v10 ай бұрын
ہماری عوام عقل و سمجھ سے خالی ہو چکی ۔
@awaissattar7199 ай бұрын
awam ny to sahi admi ko vote doia h . sari hera pheri to foj ny awam k sath ki h.
@JawadHassan-p1f10 ай бұрын
ALLAH sb ko hedayt de ALLAH es mulk pr rahm aor Adal aor insaf k hamil bna d
@aamerhayat326010 ай бұрын
Greatest insan 🎉❤❤🎉
@muhammadumer.pakpko.s523910 ай бұрын
🌺🌻انشاءاللہ🌻🌺اپ سچائ بتنے نے کاشکریا اللہ اپ کو حفاظت میں رکۓ 🌺امیں🌺🌻 ثمہ آمیں🌻🌺
@abdulqadeem201610 ай бұрын
سینٹر مشتاق احمد کو سینٹ میں عوام کی آواز بلند کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
@ijaz594410 ай бұрын
افسوس اب یہ آواز بند ہو رہی ھے کیونکہ ان کے علاقے والوں نے ان کا ساتھ نہیں دیا 😢😢
@muhammadafsar705710 ай бұрын
جیو مشتاق احمد صاحب اللَّهِ پاک آپ کو سلامت رکھے سلام سلام ھے آپ کو،
@زيبالنساء-ف7ث10 ай бұрын
جزاك الله خيرا سینیٹر صاحب
@hotgunoo710 ай бұрын
Mashaallah well said
@muhammadumer.pakpko.s523910 ай бұрын
🌺🌻انشاءاللہ🌻🌺🌻اللہ اکبر🌻🌺عمران خان ذندہ باد🌺اللہ بہت بڑا ھیں🌺
@abdulqadir386210 ай бұрын
Salute to senetor Mushtaq sahib .haq stated.
@TrueWesternCinema8810 ай бұрын
گریٹ مین
@ranakhaleeqmazhar483410 ай бұрын
سچے اور کھرے آدمی کی سچ بھری تقریر
@AbdulQadir-qg4sn9 ай бұрын
سینیٹر مشتاق احمد صاحب آپ بلکل درست کہرہے ہیں اللّٰہ پاک آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے
@mansoorashahid224710 ай бұрын
سچ کہا آپ نے ماشاءاللہ
@shawakhan907310 ай бұрын
آفرین اور صد آفرین واللہ میں سلام پیش کرتا ہوں اللہ آپ کو صدا خوش رکھے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد ❤❤❤
@shaistaanjum835610 ай бұрын
May Allaah Subhanahu Wa Taala protect you and reward you the best here and hereafter for speaking the truth..... Aameen.
@tahirauzma21679 ай бұрын
سو سال جیو ! آپ ایک بہادر ۔۔ سچے مومن اور اعلا خاندانی انسان ہیں ۔۔۔ ساری مسلم قوم آپکی ممنون رھے گی
@shoeskedunya297110 ай бұрын
زندہ باد مشتاق احمد خان صاحب
@hamzarajpoot002210 ай бұрын
🇧🇫💫قائد عمران خان👑
@khurramnazar848410 ай бұрын
I love this guy
@hadipanhwar846410 ай бұрын
Mashallah Mashallah Actual Mard e Mujahid , senator Mushtaq❤❤🎉❤❤
@abobakarkhan683410 ай бұрын
مشتاق صاحب نے بہترین ترجمانی کی عوام . جزاك اللهُ خیرا❤❤❤❤❤
@raomuhammadislamattariraom486110 ай бұрын
ظلم بھی انتہا سے زیادہ کرتے رہو پھر یہ بھی کہو انصاف ہوگا امن سے رہو کیا کبھی ایسا ہو سکتا ہے تم ہی بتاؤ اللہ رب العزت جبر ظالم ملک کو لوٹنے والوں سے اللہ تعالی اس قوم کو نجات عطا فرمائے امین
@AliHamza-bk4lx10 ай бұрын
Senator Mushtaque Ahmad Khan Zindabad
@ThamesKhan-s7o10 ай бұрын
سلام ہو آپ کو مرد مجاہد ❤
@sarfarazahmed655310 ай бұрын
Salute sir bs ap hi ho ja strate forward
@AmanullahKhan-c7j10 ай бұрын
Weldon Muhtaram Mushtaq Ahmad khan ❤
@yasminjalil4869 ай бұрын
Yes only win Alhumdulilah PTI zindabad Imran Khan zindabad Sub bayeman chor na manzoor system na manzoor
@Amjad-13510 ай бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@muhammadimtiaz654710 ай бұрын
سنٹر مشتاق احمد کو اسلام پیش کرتے ہیں زندہ باد یہ ہوتے ہیں نمائدے
@sakandarzulqurnain296810 ай бұрын
آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں
@mohammedgheba50729 ай бұрын
بہت ہی زبردست! پاکستان میں ابھی تک سچ اور انصاف کے محافظ باقی ہیں❤
@rehcanada68539 ай бұрын
Big applause for you senator. Allah give courage to all good powerful people in Pakistan
@tariqrafiq768710 ай бұрын
مولانا مشتاق کے مطالبات عوام کی آواز ہے۔ اس لئے الیکشن کمشنر کے خلاف FIR کاٹی جائے۔ اور غداری کا مقدمہ کیا جائے۔
@matloobahmad623510 ай бұрын
Mashallah bot khoob frmaya Jzakallah g Allah slamat rkhy ameen sum Ameeeeeeen
@peaceone78610 ай бұрын
SALUTE TO YOU SENATOR MUSHTAQ BHAI LOVE YOU ❤OVERSEAS PAKISTANIS ❤️
@drabu9410 ай бұрын
Salam to you for speaking truth bravely May Allah protect you Aameen
@syedyaqeenshah62510 ай бұрын
سینیٹر مشتاق احمد صاحب سلام پیش کرتے ھے یہ عوام کےحقیقی نماہندہ ایسے ھوتے ھے
@Mahdibrave31310 ай бұрын
صرف آ پ ہوں جو خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرتے ہوں
@alikazmi430910 ай бұрын
سینٹر مشتاق احمد خان کو سلام پیش کرتی ہوں کہ انہوں نے ایوان کے فلور پر کھڑے ہوکر حق اور سچ بیان کیا ہے
@mohsinakhan619110 ай бұрын
Alhumdulillh sir aap k Allah pak apni rahmatoun k saye main rakkhay Aameen 🙏
@ABBY5510 ай бұрын
Senator Mushtaq speaks truth and should continue his stand towards biased Election Commision & establishment.
@AliIrtaza-sj9uh10 ай бұрын
شکر ہے کسی نے تو سچ بولا ہے،❤
@younusparacha46510 ай бұрын
یا اللہ سچ اور حق کی بات کرنے والوں کی جان مال کی حفاظت کر
@shaistaanjum835610 ай бұрын
Well said and true MashaAllaah BarakAllaah
@attiqueurrehman9039 ай бұрын
آپ کو سلام وہ کراچی کی لائف ٹائم انشاللہ آپ کی ہوگی پاکستان تحریک انصاف کو ہمیشہ کے لیے اس سیٹ پر آپ کے حق میں اپنا امید وار نہیں لانا چاہییے یہی اس ایمان داری کا حق بنتا ہے
@Ismailkhan-es1ot10 ай бұрын
بد قسمت لوگ جو ان کو ووٹ نہیں ڈالتے
@naeemgurchani105910 ай бұрын
سلام تیرے ایمان اور جرأت کو
@MutadinKhan10 ай бұрын
❤Very good. Speech
@sameehakashif59079 ай бұрын
سنیٹر مشتاق صاحب اللہ آپ کو سلامت کھے۔ آپ کی محنت ضرور رنگ لا ۓ گی۔
@UnwrappedboxUSA10 ай бұрын
Agreed 💯👍
@GHULAMMUSTAFA-ti2ki10 ай бұрын
زبردست
@MuhammadAsim-wq7yt10 ай бұрын
1000% thousand % Sahi baat ki hay Mushtaq sb great leader hain awam aap per faqar karti hay . ❤❤🎉❤❤