اسلام علیکم بھائی Mestro x4 rapeatar original made by turkey مل سکتی ہے اور اسکی قیمت کتنی ہے
@Buddagujjar-xi4dtКүн бұрын
بھت ودھیا بائ جی اللہ تعالی تندرستی آلی زندگی نصیب کرے تے اپنے حفظوایمان چ رکھے آمین یا رب لاامین
@1clickinfoКүн бұрын
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
@Buddagujjar-xi4dtКүн бұрын
@@1clickinfo بھت بھت تہاڈیاں دعاواں دا شکریہ
@bahi-bhaiКүн бұрын
بڑی محنت اور مغز ماری کی ھےجس کے لیے ،👏👍👌
@1clickinfoКүн бұрын
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
@asad2390Күн бұрын
AOA sir g Sir g company name arm licence pa weapon carry kar sakty han
@MuhammadAslam-sj6ffКүн бұрын
میرا پسندیدہ پسٹل cf98 ہے بہت زبردست پسٹل ہے پانچ سال سے استعمال کر رہا ہوں ایک دفاعی بھی اس نے پریشان نہیں کیا
@usamarehmat11Күн бұрын
Ak 47 ky muqablay ki (non prohibited bor) my sy koi gun bata do 223 or 222 or 44 bor or shotgun or 7mm 8mm
@1clickinfoКүн бұрын
308
@پاکستانیاہمنکاتКүн бұрын
سر اچھی انفارمیشن دی ہے اللہ تعالیٰ آ پ کی حفاظت فرمائے آمین آمین آمین
@1clickinfoКүн бұрын
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
@adresjatt4198Күн бұрын
زبردست جناب اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین
@zainulabideen878Күн бұрын
چائنہ کے سی ایف 98 اور بریٹا پسٹل میں کیا فرق ہے مکمل ویڈیو بنا کر بتائیں بہت مہربانی شکریہ.
@zeeshantahir23222 сағат бұрын
بھائی آپ سے سوال ھے کہ چائنا کی بنی ھوئی 12 بور شاٹ گن پاکستان میں نہی آتی اور چائنا کی بنے ھوئے کارتوس بھی دستیاب نہی
@alihaidar176 сағат бұрын
Bhai DSA Trushort r DSA 9 ky bary m video bnyain
@usamarehmat118 сағат бұрын
Bhi ap ka DC sheikhupura ky sat ya us department ky bandy ky sat Link ha ❤
@azeemarif5310Күн бұрын
Bhai jan licence open hy ya band our rifel kon si best hy ghar k liye
@1clickinfoКүн бұрын
Bhai license filhal bnd hyn aur self defence k liye best to pistol h lekin ager ap rifle ki baat kr rahe hyn to 223
@azeemarif5310Күн бұрын
Thank you
@sakhibraja36163 сағат бұрын
Salam bhai. Umeed karta khariat se hu gy. Aik video please bana lo m60,mg42, rpd, rpk, pkm ky bary me or un k licence ban sakty hn k ni. Overseas Pakistani.
@MuhammadAsif-zo3nuКүн бұрын
Sir m1 grand 30 - 06 rifle mein 308 Winchester ki goli chla sktay hn yaa rifle Chembur mein koi kaam krana ho ga ?
@1clickinfoКүн бұрын
نہیں بور میں سیٹنگ کرنی پڑے گی
@niazali731621 сағат бұрын
MashaAllah veer g ❤❤❤❤❤
@saifulrehman-wv4ez10 сағат бұрын
Bhai g 1 video Rewalwers pr bhi bana do
@NisarAhmad-bp6eoКүн бұрын
Np 22 kesa hai turkey k compilation mn
@mubashirali8353Күн бұрын
sir you are doing a great job
@1clickinfoКүн бұрын
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
@javaidiqbal4910Күн бұрын
Allah pak app ko salamat rakhy Ameen
@SqwertyuiopAsdfghКүн бұрын
Bhai Jan m14 308 bore china aur usa pr video kro price daso full dateil de naal
@1clickinfoКүн бұрын
Ok broke
@nawazmohammad7648Күн бұрын
Np 42❤❤❤
@1clickinfoКүн бұрын
♥️♥️♥️♥️
@Aamirkhan-rp1hz2 сағат бұрын
Bhai fn 5.7 pr b 1 video bana dain plz
@usamarehmat11Күн бұрын
Bhi license jab banta ha tab weapon jama krwana zruri hota ha or ager dubara weapon new ly to phir Nadra office jama krwana lazmi ha
@1clickinfoКүн бұрын
نہیں جمع نہیں کروانا پڑتا لیکن جب اپ کا لائسنس بن جاتا ہے تو اپ کو اجازت ملتی ہے ویپن خریدنے کی اور اس پر فائر کر کے اپ نے خول جمع کروانے ہوتے ہیں
@usamarehmat11Күн бұрын
@1clickinfo test firing kr ky khol jama krwany ki ya every firing
@1clickinfoКүн бұрын
@usamarehmat11 جب اپ کا لائسنس بن جاتا ہے تو اپ کو اجازت دی جاتی ہے کہ اپ ویپن پرچیز کریں کسی بھی اصلی ڈیلر سے اور رسید اپ نے جمع کروانی ہوتی ہے اور جو ویپن اپ نے پرچیز کیا ہوتا ہے اس میں فائر کر کے اس کے خول جمع کروانے ہوتے ہیں یہ طریقہ کار ہے لائسنس کے بعد ویپن پرچیز کرنے کا
@javaidiqbal4910Күн бұрын
Allah pak app ko nazray bad say hifazat farmay Ameen Suma Ameen 💕
@zainulabideen878Күн бұрын
سر برائے مہربانی. 222 بور ریفل کے متعلق بتائیں اگر اس کو کنورٹ کر دیا جائے 223 بور میں تو یہ کامیاب ہے یا نہیں اور ڈبل بیرل دنالی بندوق کے متعلق بھی بنائیں بتائیں اور ایک چیز اور بتا دیں ریپیٹر اٹلی کا جو ایا تھا 2005 اور 2006 کی امپورٹ میں اس کے متعلق بھی ذرا بتا دیں. جب اپ ہتھیاروں کے متعلق بتاتے ہیں تو برائے مہربانی ان کے اندر جو کار تو اس اور گولی ہوتی ہے اس کی رینج کا بھی بتا دیں کہ اتنی دور تک یہ مار کرتی ہے یا نہیں کرتی بہت مہربانی ہو گئی شکریہ. Mian Zain ul abideen from Pakistan Lahore
@AbbasGhulam-z6g9 сағат бұрын
Aslamu Alaikum veer g Gujranwala main koi Athentic dealer hai mujy 30 bore pistol puchase karna hai . Self defence k liye mere pas computrised Liecence hai.
@fakharshahzad9337Күн бұрын
Zabardast❤❤❤
@javaidiqbal4910Күн бұрын
Wa alikum Salam
@MuhammadImran-rx5dwКүн бұрын
❤❤❤❤
@1clickinfoКүн бұрын
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
@AsimMalik-b2kКүн бұрын
Veer g 1 pistol bi pasand ni aya chaina achye pistol banata ho geya likin finishing par bot mar khata hy es liye Turkish 🇹🇷 pistol upr hy en sy or best hy, Turkish pistol bilkul USA pistol ki tra lagty hy, jaje nahi hota ky USA ka hy ya TurKish finishing bi hy or mazboti bi👍
@1clickinfoКүн бұрын
جی بھائی ٹھیک بات کی ہے اپ نے لیکن ترکش پسٹل تھوڑے مہنگے ہو جاتے ہیں ۔
@yasirkhan6048Күн бұрын
❤
@1clickinfoКүн бұрын
♥️♥️♥️♥️
@Qaddafi-Saddam17 сағат бұрын
Glock 18 favorite ❤ pistol
@AmerHudainКүн бұрын
میی نے 212میی نورینکو 30بور 22ھزار میی خریدا تھا ابھی تک زبردست چل راہاہے
@khawartarar165Күн бұрын
norinco tyep 54 kahn se melega
@1clickinfoКүн бұрын
ہر جگہ دستیاب ہے بھائی
@khawartarar16518 сағат бұрын
آپ کوئی اعتماد والا اسلحہ ڈیلر بتائیں ہمیں پہچان نہیں جو مکمل جینوئن یہ چیز دے
@irshadtanoli23305 сағат бұрын
@@khawartarar165original type 54 140k plus hai old model main
@AjmalBilal-yv7gsКүн бұрын
Sir Np 22 ki price 115 sy 130 chal rhai ha
@javaidiqbal4910Күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@WajidAli-y1b8sКүн бұрын
السلام علیکم پیارے بھائی پہلی بات جو اپ کے پیار کرنے والے لوگ ان کے کمنٹس کا جواب دیا کرو اور نمبر ٹو پہ جو اپ کا 30 بور سب سے اچھا پسٹل اپ کو لگتا ہے وہ بتاؤ وہ میں نے لینا ہے
@haiderkhan1475Күн бұрын
Contact me
@jamilahmed8323Күн бұрын
Favorite pistol cf98 .
@zainulabideen878Күн бұрын
سر برائے مہربانی. 222 بور ریفل کے متعلق بتائیں اگر اس کو کنورٹ کر دیا جائے 223 بور میں تو یہ کامیاب ہے یا نہیں اور ڈبل بیرل دنالی بندوق کے متعلق بھی بنائیں بتائیں اور ایک چیز اور بتا دیں ریپیٹر اٹلی کا جو ایا تھا 2005 اور 2006 کی امپورٹ میں اس کے متعلق بھی ذرا بتا دیں. جب اپ ہتھیاروں کے متعلق بتاتے ہیں تو برائے مہربانی ان کے اندر جو کار تو اس اور گولی ہوتی ہے اس کی رینج کا بھی بتا دیں کہ اتنی دور تک یہ مار کرتی ہے یا نہیں کرتی بہت مہربانی ہو گئی شکریہ.
@WajidAli-y1b8sКүн бұрын
السلام علیکم پیارے بھائی پہلی بات جو اپ کے پیار کرنے والے لوگ ان کے کمنٹس کا جواب دیا کرو اور نمبر ٹو پہ جو اپ کا 30 بور سب سے اچھا پسٹل اپ کو لگتا ہے وہ بتاؤ وہ میں نے لینا ہے❤
@abdulrehman323-v7gКүн бұрын
بھاٸی آپ نے جواب نی دیا پوچھا تھا کہ اورسیز پاکستانی کسے اسلحہ لاٸیسنس بنوا سکتے ہیں🙄
@1clickinfoКүн бұрын
بھائی نیکسٹ ویڈیو ضرور دیکھیے گا
@ShahzadKhan-q4bКүн бұрын
وعلیکم السلام الحمداللہ بھائی بھائی اپ نے ان کمپنیوں کے کانٹیکٹ نمبر نہیں دیا ہے جو باہر کی تھی یعنی کہ کوئی بھی چیز ہم سیل کرنا چاہتے ہو یا چکن ہو کوئی چیز ہو
@1clickinfoКүн бұрын
بھائی میں اس ٹاپک پر تفصیل سے ایک ویڈیو بناؤں گا انتظار کریں
@MalikFarman-dm7ecКүн бұрын
لبیک غزوہ ہند لبیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ (ملک محمد عمران کھوکھر ضلع قصور )
@DigitelCreatorzКүн бұрын
چائنہ بھی اس بات کو تسلیم کر چکا کہ روسی ہتھیار سے آگے کوئی ہتھیار نہیں۔ جبھی تو روس کے کلون پستول بنا رہا ہے❤❤❤❤ Cf 98 میں بیرل گھومتی ہے سے کیا مطلب؟؟؟ اور اس کا فاعدہ کیا؟
@MuhammadAsif-zo3nuКүн бұрын
بھائی روسی اسلحہ اعلیٰ گریڈ لوھے سے تیار کیا جاتا ھے پھر سخت ٹارچر ٹیسٹ سے گذارا جاتا ھے اگر صرف ڈیکوریشن پیس ھی ھوتے تو دنیا میں ناکام ھوتا ۔
@DigitelCreatorzКүн бұрын
@MuhammadAsif-zo3nu جی بہت شکریہ رہنمائی کا۔ میں جانتا ہوں لیکن یہاں پر ایک اور بات سمجھنا ضروری ہے کہ امریکہ اپنے اسلحہ کی مارکیٹنگ بہت اچھی طرح کرتا ہے اور کسی ملک کو آگے نہیں آنے دیتا۔۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ وہ خود کو کسی دوسرے سیارے کی مخلوق سمجھتا ہے شاید۔ لیکن۔۔۔۔۔۔۔ روسی، روسی ہے پاکستان زندآباد ❣️
@1clickinfoКүн бұрын
بھائی اس میں روٹیٹنگ لاک سسٹم ہے یہ بہت کامیاب پسٹل ہے سی ایف 98 چائنہ نورینکو کا ۔باقی چاہے چائنہ کلون بناتا ہے لیکن بہت اچھے کلون بناتا ہے
@Pets_information-244Күн бұрын
Cf98 9m ma ha 30 bore ma@@1clickinfo
@DigitelCreatorzКүн бұрын
@@1clickinfo جی آپ کی بات سے متفق ہوں کہ چائنہ کے کلون بھی کچھ کم نہیں۔ لیکن ظاہر ہے کہ اگر روسی ہتھیار اس کے آڑے آئے تو مقابلہ تو بنتا ہی نہیں۔ باقی رہنمائی کا شکریہ ❣️✨۔ جزاک اللہ خیرا ❣️
@UmarKhan-xf1zdКүн бұрын
بھائی ترکی میڈ 12 بور کینسیل کیری سمال سائز شاٹ گن پر ریو بناؤ فل سائز نہ ہو۔ دشمن داری والا
@1clickinfoКүн бұрын
Ok Veer G
@riazriaz3492Күн бұрын
Please urdu me bath kar na
@rehanashfaq8245Күн бұрын
Bretta 9mm
@misterumar775512 сағат бұрын
Koi 8000 se 10,000 ka btao
@TajMuhammad-d5eКүн бұрын
اسلام وعلیکم بھائ آپکوپہلے بھی کہاُُتھا کہآ کہ آپ مادری زبان کو کومت چھوڑیں لیکن جو آپکودیکھنےوالے ہیں وہ سب پنجابی نہیں سمجھتے لہاظہ آپ مہربانی کرکے قومی زبان اردو میں بات کرے تاکہ آپکے سب دیکھنے والے سمجھے یہ اپنا مادری زبان علاقےمیں تینوں مینوں تُسی وُسی لوکل استمال کرےبھت مہربانی یہ آخری ریکویسٹہے
@1clickinfoКүн бұрын
وعلیکم السلام جی میں پوری کوشش کروں گا کہ نیکسٹ اردو میں بھی ویڈیوز ہوں میری
@abdulrahmanlegoandgamingКүн бұрын
اردو زبان کے لیے علیحدہ چینل بنا لیں وہاں پر اردو میں ویڈیوز بنائیں اس چینل کو صرف پنجابی زبان میں ہی چلائیں
@rajazaheerhaider65568 сағат бұрын
سی ایف 98 میں 30 بور کی بیرل فٹ کر سکتے ہیں؟
@hashimchaudhary23136 сағат бұрын
Sir ya kya cheez ha? Zra roshi Pao hn. kzbin.info1tym0_YYUN0?si=FCF8vUwUn105mvlz
@WajidAli-y1b8sКүн бұрын
السلام علیکم پیارے بھائی پہلی بات جو اپ کے پیار کرنے والے لوگ ان کے کمنٹس کا جواب دیا کرو اور نمبر ٹو پہ جو اپ کا 30 بور سب سے اچھا پسٹل اپ کو لگتا ہے وہ بتاؤ وہ میں نے لینا ہے
@SabirAli-mr6kmКүн бұрын
❤❤❤
@anwarmalik665Күн бұрын
❤
@1clickinfoКүн бұрын
جزاك اللّٰه خيرًا
@WajidAli-y1b8sКүн бұрын
السلام علیکم پیارے بھائی پہلی بات جو اپ کے پیار کرنے والے لوگ ان کے کمنٹس کا جواب دیا کرو اور نمبر ٹو پہ جو اپ کا 30 بور سب سے اچھا پسٹل اپ کو لگتا ہے وہ بتاؤ وہ میں نے لینا ہے
@MarjanPrinceКүн бұрын
❤❤❤
@Mirtaza786janigКүн бұрын
❤❤❤❤
@WajidAli-y1b8sКүн бұрын
السلام علیکم پیارے بھائی پہلی بات جو اپ کے پیار کرنے والے لوگ ان کے کمنٹس کا جواب دیا کرو اور نمبر ٹو پہ جو اپ کا 30 بور سب سے اچھا پسٹل اپ کو لگتا ہے وہ بتاؤ وہ میں نے لینا ہے
@1clickinfoКүн бұрын
وعلیکم السلام جی بھائی جان میں کوشش کرتا ہوں کہ ہر بندے کے کمنٹ کا جواب دوں ۔ ٹی ٹی 30 بور بہت اچھا پسٹل ہے خرید لیں لیکن کوشش کریں کسی اچھے کاریگر سے بنا ہو
@WajidAli-y1b8sКүн бұрын
@1clickinfo جزاک اللہ پیارے بھائی اپ نے میرے کمنٹس کا جواب دیا میں اپنے اپ کو خوش قسمت سمجھتا ہوں پر امپورٹڈ پسٹل کون سا صحیح ہے وہ میں خریدنا چاہتا ہوں
@geostar4742Күн бұрын
Norinco 7 shot purane model lelo zabardast
@1clickinfoКүн бұрын
اگر اپ نے امپورٹڈ خریدنا ہے تو نورینکو چائنہ تیس بور خریدیں