میں کافی دنوں سے تۃذیب و تمندن کو سمھنے کی کوشش کررہا تھا۔ سر آپ نے اس ویڈیو میں اسے انتہائی نفیس و سہل انداز میں اچھی مثلاوں سے ساتھ سمجھایا۔ آپ کابہت شکریہ۔
@urdupoetry12603 жыл бұрын
بہُت شکریہ جناب عالی مرتبت آپ نے دل خوش کردیا اللہ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو سلامت رکھے
@princess66864 жыл бұрын
Thank you very much sir 👍👍
@fatimakhurram73502 жыл бұрын
فرق کی بہت اچھی سمجھ آہی جزاك اللهُ
@enjoythecricket14134 жыл бұрын
Subhallah bahut khoob
@nigaah4 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@aboodarab7245 Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ
@Arshi-of9oq Жыл бұрын
بہت اچھا سکھا رہے ہیں آپکو جزاے خیر عطا فرماےاردو ویسے بھی لوگوں کی بہت کمزور ہے یہ تو بہت گہری معلومات ہے دل سے شکریہ سلسلہ جادی رکھے
@nigaah Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@aminhussain93524 жыл бұрын
Very halpful video
@mdjawedalamfaizi75754 жыл бұрын
ماشاءاللہ💕💕💕
@ghazalanasreen7567 Жыл бұрын
La jawaab💯💯💯💯👍❤️🇵🇰🇵🇰
@shazaibbaloch86526 ай бұрын
Great sir g
@bbcnhkandcnnspecialnewsand3744 Жыл бұрын
ماشاء اللہ سر مظفر صاحب۔ بہت شکریہ جزاک اللہ بہ خیرا، آمین ❤
@Khan_Fayzi__10 ай бұрын
Fraq bht easy way me smjhaya Allah taraqqi de apko ameen,❤
@ziaurrahman43692 жыл бұрын
Thanks sir you have explained in the best way. Sir also explain ثقافت
@muzaffaragha64932 жыл бұрын
What a great understanding
@khateebahmad18543 жыл бұрын
Good explanation 👍👌🏻👌🏻
@rizwaniqbal72604 жыл бұрын
جزاک اللہُ خیراً
@nigaah4 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@SandeepSingh-wp6gx2 жыл бұрын
Thank you Very much Sir Ji 💐
@princefaizi60204 жыл бұрын
بہترین وڈیو
@muhammadajmal6383 жыл бұрын
Aoa sir ap ka lecture boht achy hain 🌹🌷
@tmerose34233 жыл бұрын
جی ۔ اسلام علیکم ۔ ماشاء اللہ بہت اچھے سے آپ نے تہذیب و تمدن کے بارے میں سمجھایا ۔ ۔ تھینک یو ویری مچ ۔ ۔ ۔ ملک ۔ اعوان ۔ ۔ کینیڈا ۔ ۔ 🌄 🌈 🌈۔
@sadiquehussain26294 жыл бұрын
وعلیکم السلام
@ghmohidinparray35647 ай бұрын
وعلیکم السلام و رحمۃ الله و برکاتہ -
@alamejaj28484 жыл бұрын
Mshaallah
@nigaah4 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@_THE_HYPE3 жыл бұрын
Bhot shukrya sir
@aadilbhat43093 жыл бұрын
Best explained sir!
@Naazozair7864 жыл бұрын
Masha Allah , good job
@Flightperwaaz2 жыл бұрын
شکریہ حضرت ۔
@md.abraralam49303 жыл бұрын
د کھا ئ جو دے وہ ثقافت ہے اور جو نہ دکھائ دے وہ تہذیب ھے ،مذہب اور نظریات تہذیب ھے- مند ر مسجد ثقافت ہے
@Arshi-of9oq Жыл бұрын
تہزیب بھی دکھای دیتی ہے انسان کے بولنے بیٹھنے کے انداز سے ہی نہ صرف اس بندے کی بلکہ فیملی بیک گراوْنڈ کی تہزیب بھی پتہ چلتی ہے
@ipadpro2481 Жыл бұрын
تہذیب میں آپ نے سب نام مذہبی rituals کے لکھے ہیں ؛ پھر سے اسٹڈی کریں۔
@JCL2082 жыл бұрын
Everyone is respect able.
@imdadkhan7862 Жыл бұрын
تہذیب اور ثقافت مترادف الفاظ نہیں بلکہ دونوں میں واضح فرق پایا جاتا ہے ۔۔
@shaguftaafzal2861Ай бұрын
ثقافت طرز زندگی رہن سہن کے طور اطوار
@salehmirza8416 Жыл бұрын
جہاں تک میں جانتا ہوں -قوموں کے سوچنے کے انداز کو تمدن کہتے ہیں اور جسطرح یا جس انداز میں وہ سوچتے ہیں اس پر عمل کرنے کو تہذیب کہتے ہیں
@ahsanulhaqkhan2100 Жыл бұрын
Tehzeeb ka taluq mazhab aur nazaria kae sath hae jbke inhi nazariat ka amli izhar tamadun hae jis mn siqafat b ati hae
@Car-ho8of4 жыл бұрын
بہت ہی خوب صاحب
@nigaah4 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@islamimahaul9584 жыл бұрын
سر آپ کی سرکار میں میرا سر با احترام خم ہے عصر حاضر میں آپ کی شخصیت لا ثانی ہے آپ کا شکر گزار ہوں اس وضاحت کے لئے
@aliuddin28574 жыл бұрын
جی۔ بلکل
@nigaah4 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ آپ جیسی شخصیات کے تبصرے سے حوصلہ ملتا ہے.. کوشش کر رہا ہوں جہاں تک مجھ سے ہو سکے اردو کی خدمت کروں... اپنی کم علمی کا احساس ہمیشہ ہوتا ہے... خیر جزاک اللہ خیرا
@aliuddin28574 жыл бұрын
@@nigaah السلا م علیکم ۰۰۰۰بہت بہت شکریہ سر جی
@nigaah4 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
@rabiyacomunicationskills98924 жыл бұрын
Masaallah
@nigaah4 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@sheikhdildar56783 жыл бұрын
وعليكم السلام ورحمة ﷲ وبرکاتہ
@wishnegar39074 жыл бұрын
Sukriya sir
@nigaah4 жыл бұрын
خوش آمدید
@amaanullah34924 жыл бұрын
2nd view❤️
@nigaah4 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@abdullahmadanidarululoomde682 жыл бұрын
نیت اور ارادہ میں کیا فرق ہے
@shafiqahmadchitral18333 жыл бұрын
تہذیب کے پہلو کون کونسے ہوتے ہیں ۔۔۔؟
@sundasliaqat77983 жыл бұрын
بہت شکریہ اچھے سے سمجھ آگیا سر
@mdfarhanalam20954 жыл бұрын
شکریہ سر
@nigaah4 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@abkh5780 Жыл бұрын
عجیب بات ہے کہ لوگ ایسے الفاظ کو تقریر و تحریر میں استعمال تو کرتے رہتے ہیں مگر شاید ہی کسی کو ان میں فرق معلوم ہو۔ یہ فرق بتانے کیلیۓ بہت شکریہ
@ShaukatAli-kb6rb Жыл бұрын
Sorry to say,you have shorten the tahzeeb aur tamaddun,encompasse so many religions in India. Better widen your information
@mohammedidrees512911 ай бұрын
بہت اعلٰی بھائی جان۔ ہر موضوع بہترین ہوتا ہے اور آپ کا انداز بیان سلیس اور نفیس ہے۔ اس موضوع میں ثقافت کا اضافہ بھی کردیا جاتا تو مزید راہنمائی مل جاتی۔ براہ کرم ثقافت پر بھی راہنمائی فرمائیے گا۔
@zauqeyaqeen Жыл бұрын
بہت خوب ۔ ہم آپ کے شہر گزار ہیں ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔🌹🌹
@anwarkamal4319 Жыл бұрын
ہنوز تشنگی باقی ہے کیا تہذیب ۔ثقافت اور تمدن بیک وقت مترادف اور علیحدہ علیحدہ معنی رکھتے ہیں ؟
@iramarif75682 жыл бұрын
MashAllah
@Nayla_parween5974 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@princess66864 жыл бұрын
First view sir 👍
@nigaah4 жыл бұрын
Aha.. Welcome
@fatimakhurram73502 жыл бұрын
تہذیب اور تمدن کی اقسام کیا ہے کیا آپ یہ بتا سکتے ہے
@ejazroshan2151 Жыл бұрын
دالان اور برآمدے میں کیا فرق ہے ضرور بتائیے
@rizwaniqbal72604 жыл бұрын
Nice explained
@nigaah4 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@qasimansari6057 Жыл бұрын
Mashaa allah
@mohammadyameen58736 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اعتماد یقین بھروسہ اور یقین ہے کیا فرق ہے اس پر کوئی ویڈیو بنائی ہو تو پوسٹ کریں برائے مہربانی شکریہ
@muhammadmehrankhan9727 Жыл бұрын
Tehzib ko Civilization, jabke Sakafat ko culture kehte hay sir.
@ziarizvi5057 Жыл бұрын
Shikwa aur gila mein kya farq
@qaisarshadab2222 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔ آپ کی ویڈیو کافی مفید ہوتی ہیں ۔۔۔ میں برابر آپ کی ویڈیوز دیکھتا رہتا ہوں ۔۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ تعلیم و تربیت میں کیا فرق ہے اس پر ایک مفید ویڈیو بنائیں۔۔۔۔۔۔
@nigaah Жыл бұрын
اس موضوع پر ویڈیو بنی ہوئی ہے
@qaisarshadab2222 Жыл бұрын
@@nigaah link de den plz
@nigaah Жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/rZKti3p-atCdec0
@rafatnasim31943 жыл бұрын
Sir cultural or tahzib m kia frk h ??
@naushadali5821 Жыл бұрын
Aapne itni gahrai se Urdu ki taleem liya hai ki aapka chehra Urdu ke Alphabet ZO ki tarah ho gaya hai Mazrat chahunga
@zakirunnabi8484 жыл бұрын
نگاہِ مظفر سے کس طرح کی نسبت ہے بتا سکتے ہیں ؟
@nigaah4 жыл бұрын
Muzaffarpur ki nigaah کیونکہ مظفرپور سے لگاؤ ہے اس لیے نام رکھا
@nazimasyed20112 жыл бұрын
Bahut khoob... TYBA ki Student hu main... Mujhe samajh nahi aa raha tha aapka video dekhne ke baad ek dam clear hogaya Tahzeeb aur Tamaddun me farq kya hai
@muhammadsafdar74313 Жыл бұрын
ثقافت میں ارتقائی ترقی کو تہذیب کہتے ہیں اور مادے کی ارتقائی ترقی کو تمدن کہتے ہیں
@shakeebshamsi69184 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سر بہت عمدہ سر آپ نے بہت اچھی طرح سمجھایا ایک بات میرے ذہن میں آءی کہ تمدن بہت پڑھے لکھے بہت اچھے طور طریقے بہت ترقی یافتہ زمانہ یا شہرکو بھی کہاجاتاہے۔جاہلوں کو یا کم پڑھے لکھے لوگوں کے لیے ہم تمدن کا استعمال نہیں کر سکتے ہیں اسی لئے کہا بھی جاتا ہے کہ فلاں وقت فلاں ملک بہت تمدنی ہے یعنی بہت سولاءزڑcivilized ہے۔یہ کہاں تک صحیح ہے۔براہ مہربانی وضاحت کریں
@nigaah4 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ جی بالکل درست کہا.. تہذیب اور تمدن دونوں کا مطلب کہیں نہ کہیں ترقی ہی ہے.. چاہے وہ ذہنی ہو یا سماجی
@shakeebshamsi69184 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ محترم سر
@shaziakhan6083 Жыл бұрын
Sir great method of teaching sir it is request please teach us PMS udru and please crack the difficult words and make urdu easy for us specially because im unable to understand iqbal 's urdubaki stay blessed
@sundasliaqat77983 жыл бұрын
ناول راکھ کا تہذیبی اور ثقافتی مطالعہ آپکے پاس ہے کل میرا پیپر ہے ایم اے اردو کے حوالے سے؟؟؟؟؟
@samiallie24029 ай бұрын
حمد اور ثنا میں فرق واضح کیجیے
@GhKhan554 жыл бұрын
Masha Allha
@nigaah4 жыл бұрын
Bahut bahut shukriya
@tahseenfatima98264 жыл бұрын
Assalamualikum sar mera ap se ek question h pls btaye falsafa kya h ? Falsafa ki talim ke bare m bta dijiye
@nigaah4 жыл бұрын
تھوڑا لمبا جواب ہو جائے گا... بعد میں بتاتا ہوں
@tahseenfatima98264 жыл бұрын
@@nigaah sar ktne din m btayege
@mohdmohteshim5496 Жыл бұрын
تہذیب کو culture نہیں بلکہ Civilization کہتے ہیں اور culture ثقافت کو کہتے ہیں..
@Myuniqueteacher Жыл бұрын
Dear , mein ap ki channel 2 din sey zuk sey dekta hu likn aik chiz ki wazhat karay,, hamara jama ha ya wahad ha awr hamaray wahad ha a jama ha
@kaisarkhan9370 Жыл бұрын
Sikwa aur ghila me fark Kiya hai
@nigaah Жыл бұрын
ان شاء اللہ کل
@BilalKhanahmad7797 Жыл бұрын
Sir ایک شعر میں ہے جس کو حضور خواجہ رضی اللہ تعالی عنہ کی طرف منسوب کرتے ہیں اور وہ شعر یہ ہے ۔۔ شاہ ہست حسین بادشاہ ہست حسین اب سوال یہ ہے کہ شاہ اور بادشاہ میں کیا فرق ہے
@nigaah Жыл бұрын
آج رات تفصیل سے اس پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جائے گی
@abdulsami76379 ай бұрын
بھای تہزیب اور تمدن میں فرق کرنے کے لیے ؟سلانا مودودی کئ کتاب اسلامی تہزیب اور اس کے اصول و مبادی کا مطالعہ مفید رہے گا انشا ءلاہ اول اور درست فرق سمجھ میں اجاے گا😊
@seenalif18614 жыл бұрын
کاش میں لکھنؤ والوں کی طرح اردو بول سکتا،بس یہی میری خواہش ہے۔اب بھی اگر کوئ نیک بندہ مجھے مل جاۓ جو فارغ اوقات میں مجھ سے لکھنؤی اردو میں باتیں کر سکے تو مجھے بہت خوشی ہوگی۔ اس کے بدلے میں میں آپکو کوئ تحفہ بھیجوں گا۔
@nigaah4 жыл бұрын
آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟
@seenalif18614 жыл бұрын
@@nigaah پنجاب،پاکستان
@seenalif18614 жыл бұрын
@@nigaah لیکن میں رہتا برطانیہ میں ہوں۔
@zahidarbab857 Жыл бұрын
ماشاء اللہ محترم ثقافت کا انگریزی لفظ ہمارے پاس Culture ہے جبکہ تہذیب کا انگریزی لفظ ہمارے پاس civilization کا ہے میرا قیاس ہے کہ ان دونوں الفاظ میں کافی فرق ہوگا ۔کیوں کہ یہ دونوں مختلف المعانی اور اپنی اپنی الگ حدود ہیں اصلاح فرمائیں ۔مہربانی
@faiquaamber39594 жыл бұрын
السلام علیکم *قرآن مجید پر غیر مسلموں کے اعتراضات اور انکے علمی و عقلی جوابات* اس ☝️عنوان پہ مضمون لکھنا ہے برائے مہربانی بتائیں کہ کیسے لکھیں 🙏🏻
@nigaah4 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ اس کے لیے آپ کسی لائبریری سے رجوع کریں اور اس حوالے سے جو بھی کتب مل سکتی ہیں اس کا مطالعہ کریں... گوگل پر بھی اس حوالے سے کافی مواد موجود ہیں.. اس سے بھی استفادہ کیا جا سکتا ہے
@faiquaamber39594 жыл бұрын
@@nigaah دراصل مجھے اس ٹوپک کے سلسلے میں جاننا تھا کہ تعارف ،تفصیل اور خاتمہ میں کیسے لکھوں؟؟؟ مثال بتائیں!!!!!! غیر مسلموں کے اعتراضات کے اسباب کی بھی وضاحت کروں ؟؟؟
@DesiAdda4u4 жыл бұрын
@@faiquaamber3959 islam per 40 naqli wo asli eiterazat ka zawabat is tarah ki kitab hai us ko app dekhilye guide mil jayegi dekhilye
@faiquaamber39594 жыл бұрын
@@DesiAdda4u جزاک اللہ خیرا کثیرا
@ahmadjawwad20032 жыл бұрын
سر تہذیب کو مذہب کے ساتھ جوڑنے کی سمجھ نہیں آئی۔ کیا مسلمانوں کے محلے اور علاقے میں رہنے والے عیسائی مسلمانوں جیسی وضع قطع اختیار نہیں کیے ہوئے؟ اسی طرح ماڈرن مسلمانوں نے یورپین کلچر سے متاثر ہو کر یورپین لباس کو ترجیح نہیں دی؟ تو یہاں مذہب تو پیچھے رہ گیا۔ اور ارد گرد کا ماحول غالب آ گیا۔ آپ کی مزید رہنمائی کا منتظر ہوں۔
@ullahfareed25639 ай бұрын
تمدن طرز معاشرت کو کہتے ہیں رہن سہن کو کہتے ہیں
@ullahfareed25639 ай бұрын
تمدن لفظ مدینہ سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں شہر یعنی کسی جگہ پر رہنے کا رنگ ڈھنگ طور طریقہ
@pastorakhtargill363 Жыл бұрын
اسلام علیکم میرے بھائی آپ نے سایوں کی بات کی تو ہم ہی سہی نہیں ہم کرشن یا ہم مسیحی ہیں دوسری بات آپ نے لباس کی شاید آپ کو تاریخ کا پتہ نہیں ہے ہیآدار والا لباس پہننا یہ مسیحوں نے آپ کو آپ اور سب کو سکھایا ہے یا رب یا امریکہ کی بات نہ کریں وہاں پر سب لوگ مسیحی نہیں ہے وہ حیات دار پہنتے ہیں