Class8, Lec11 Tanasub Murakab kee Mesalaen, تناسب مرکب کی مثالیں، Examples of Composite Proportions

  Рет қаралды 5,341

Malik Academy

Malik Academy

Күн бұрын

Пікірлер: 22
@sallu05
@sallu05 Жыл бұрын
شکریہ پلیز
@irfanullah6630
@irfanullah6630 11 ай бұрын
mashallah
@fazlerehman3416
@fazlerehman3416 11 ай бұрын
خود بھی سر میرے خیال میں شقی ہے
@internationalsunni1808
@internationalsunni1808 2 жыл бұрын
سر چینل پر پلے لسٹ بناؤ ویڈیوز کی تاکہ سمجھ میں لیکچر کس کلاس کے ہیں اور کس مشق کے ہیں ساتھ میں ویڈیوز پر مشق اور سوال نمبر بھی دے دیا کریں
@MalikAcademy7
@MalikAcademy7 2 жыл бұрын
Play list made.
@israrahmed6276
@israrahmed6276 10 ай бұрын
Dear ap ne pehla symbol Afrad pe lagana Hy bcz afrad walay number complete Hy aur din walay me missing Hy
@MalikAcademy7
@MalikAcademy7 10 ай бұрын
سوال دنوں کا پوچھ رہا ہے سو یہ بنیاد ہے اور اسی کے لحاظ سے باقی افراد اور روپوں کا تعلق پتہ کیا جائے گا۔
@saboorali4321
@saboorali4321 Жыл бұрын
سر یہ تو مجھے تناسب راست لگ رہا ہے کیونکہ دن بڑھ رہے ہیں۔
@MalikAcademy7
@MalikAcademy7 Жыл бұрын
آپ شاید پہلے سوال کی بات کررہے ہیں۔ اگر دن بڑھ رہے ہوں اور افراد زیادہ ہوں اور خوراک کی مقدار ایک ہی رکھی جائے تو خوراک کم دن چلے گی، سو دنوں اور افراد میں تناسب معکوس ہے۔ اس طرح اگر دن بڑھ رہے ہوں اور افراد کی تعداد ایک ہی رکھی جائے زیادہ رقم چاہئیے ہوگی، سو یہ تناسب راست ہے۔ سو تناسب مرکب کے سوالات میں ہمیں دو مقداروں کے تناسب کو معلوم کرتے وقت تیسری مقدار کو نہیں تبدیل کرنا اور پھر ان دو مقداروں میں تناسب کا تعین کرنا ہے۔ اس بات کا خیال کرتے اس ویڈیو کو دوبارہ دیکھیں۔ امید ہے کہ اب سمجھنا آسان ہوگا۔
@israrahmed6276
@israrahmed6276 10 ай бұрын
Ap ne kesay guess Kia k din bar Gaya
@MalikAcademy7
@MalikAcademy7 10 ай бұрын
ہم سوال کے شروع میں دن کا افراد سے تقابلی تعلق جانچ رہے ہیں۔ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ شروع میں دن کا بڑھایا جائے یا گھٹایا جائے، تقابلی تعلق وہی رہے گا، مثلا ً اگر یہ کہا جاتا کہ دن گھٹ رہے ہیں تو وہی خوراک زیادہ افراد کے لیے کافی ہوگی، سو اس طرح بھی تناسب معکوس ہی رہتی ہے۔
@irfanullah6630
@irfanullah6630 Жыл бұрын
Mashallah
@abuibrahimtv954
@abuibrahimtv954 11 ай бұрын
Yahn ap ny lec mn byan kiya ha mujhy samjh nhi araha ky ap ny kaha ky din barh rhy hain jabky din to 30 hain jo optn din ka 2nd wala ha wo to la ha phr tanasab rasst kesay
@MalikAcademy7
@MalikAcademy7 11 ай бұрын
پہلے سوال میں ہمیں دنوں اور افراد میں تناسب پتہ کرنا ہے۔ ایک سبق میں بیان کیا تھا کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ تیر کا نشان کس طرف لگائیں کیوں کہ ہم دوسری مقدار( اس مثال میں دن) سے ربط پتہ کررہے ہیں سو اگر ترتیب معکوس ہے تو دونوں تیر ایک دوسرے سے مخالف سمت میں ہوں گے۔ اس سوال میں ہم نیچے سے اوپر کی جانب لگا کر گمان کرتے ہیں کہ گو ہمیں لا کی قیمت کا پتہ نہیں مگر یہ اضافہ کی جانب ہےَ۔ اب ہم روپوں سے خوراک کی مقدار کو کونسٹنٹ یعنی مستقل جو تبدیل نہیں ہوتی رکھتے ہیں۔ اگر خوراک کی مقدار زیادہ یا کم نہیں ہورہی اور دن زیادہ ہورہے ہیں تو یہ خوراک کم افراد کے لیے استعمال ہو پائے گی، سو یہ تناسب معکوس ہے اور ہم افراد کی جانب تیر دوسری جانب کا لگائیں گے۔ جیسے اوپر بیان کیا کہ اگر آپ نے شروع میں دنوں کے لیے تیر کا نشان دوسری جانب بھی لگادیا ہو، پھر بھی آپ دیکھ لیں گے کے دنوں اور افراد میں تناسب معکوس ہو سو دونوں کے تیروں کے نشان ایک دوسرے سے الٹ ہوں گے۔ خیال ہے کہ نیچے سے اوپر کا نشان اضافے کو بہتر بیان کرتا ہے۔ یاد رکھیے گا کہ سوال کے حل میں پہلا تیر کا نشان اس مقدار سے شروع کریں جسے حل کرنا ہے ، جیسے اس سوال میں دن ہے۔ دوسری مقداروں کو ایک کے بعد ایک اس سوالیہ مقدار کے مطابق جانچیے کہ تناسب راست ہے یا تناسب معکوس اور پھر ان کے تیروں کے نشان لگائیے۔
@abuibrahimtv954
@abuibrahimtv954 11 ай бұрын
@@MalikAcademy7 جزاک اللّہ خیرا
@saboorali4321
@saboorali4321 Жыл бұрын
سر یہی تو سمجھ نہیں آرہا کہ کون سا تناسب ہے؟😢
@JaveriyaAzfreen-wy3bl
@JaveriyaAzfreen-wy3bl Жыл бұрын
Simple and very nice explanation
@MalikAcademy7
@MalikAcademy7 Жыл бұрын
شکریہ، کوشش یہی ہے کہ ریاضی کو آسان بنا کر پڑھایا جائے۔
@abuibrahimtv954
@abuibrahimtv954 11 ай бұрын
Apka Mobile no mil jaiye ga plz ??
@MalikAcademy7
@MalikAcademy7 11 ай бұрын
aatif.malikk@gmail.com پر رابطہ کرلیں
@sallu05
@sallu05 Жыл бұрын
شکریہ پلیز
@sallu05
@sallu05 Жыл бұрын
شکریہ پلیز
Fast & Fabulous Tricks for Compound Proportion.
14:14
Aziza's Maths Flambeau
Рет қаралды 36 М.
REAL MAN 🤣💪🏻
00:35
Kan Andrey
Рет қаралды 6 МЛН
🕊️Valera🕊️
00:34
DO$HIK
Рет қаралды 20 МЛН
Colorful Pasta Painting for Fun Times! 🍝 🎨
00:29
La La Learn
Рет қаралды 308 МЛН
M08 054 حل تمرین تناسب مرکب
16:07
Great Idea
Рет қаралды 5 М.
Direct, Inverse & Partitive Proportion, Concept and Shortcut Tricks.
15:21
Aziza's Maths Flambeau
Рет қаралды 21 М.