اعلی گفتگو۔ ایک بات کہ جو موضوع بحث ہے گرچہ اس میں نعت گوئی گفتاری میں چل ہی جاتا ہے مگر انگریزی لفظ composition کیلیے صنف یا تصنیف استعمال کرتے تو بہتر ہوتا۔ واللہ اعلم
@syedhussaini5080Ай бұрын
Salamualikum. The chanting of words..... I am really amazed.perfectly differentiated. Great personality. Syed
@skillsandartstv7585Ай бұрын
شاباش!
@waqarraahnavard5382Ай бұрын
اس دور ۔یں جہاں نامنہاد مزہبی شخصیات ٹک ٹاکر اور یو ٹیوبر بن چکی ہیں اور ویوز کے دھندے میں ہر حد پار کر رہے ہیں۔ احمد صاحب ایک غنیمت ہیں، اللہ ان کے علم اور رتبے اور عمر ۔یں۔ برکتیں عطا فرمائے۔ آمین
@shahidayusuf9884Ай бұрын
According to your goodself the required reverence with deep passionate feelings of purified love is absent in the under criticism Naat of Ghalib. Presenting your feelings of reverence adorned with art and craft, should be appreciated as quality of a beverage gets enhanced if presented in beautiful vessal,provided quality of beverage should be authentic and uncompromised.Ghalib may not have been able to reach the stage, which Iqbal had achieved, but in rendering and versifieing Naat, only an unfortunate person can play gimmicry. At least benefit of doubt should be granted to Ghalib. حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے آخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں
@HabeebRehman-z1vАй бұрын
غالب اپنے کمال فن کے باوجود نعت کے سلسلے میں اپنا عجز ظاہر کر رہے ہیں کہ نعت گوئی اتنا مشکل فن ہے کہ میرے بس کی بات نہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف و محامدصرف اللہ ہی جانتے ہیں وہی بیان کر سکتے ہیں اور اللہ نے وما ارسلناک الا رحمۃ للعالمین فرمایا ہے ورفعنا لک ذکرک فرمایا ہے انک لعلی خلق عظیم فرمایا ہے اس میں اپ تصنع اور بناوٹ کہاں سے لا رہے ہیں غالب جیسا عظیم المرتبت شاعر اپنی ہیچمیدانی اور کم مائںگی بےبضاعتی بیان کر رہا ہے اور اپ کی رفعت و بلندی کا اقرار کر رہا ہے یہ نعت نہیں تو کیا ہے
@KhanKhan-bx2yyАй бұрын
Plz someone give me jawaid sb number
@KhayalhkjАй бұрын
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔ +92 322 4721959 ایڈمن