وعلیکم السلام صدیقی صاحب و آپ کے سینیئر دو ستارے کورٹ رپورٹنگ کے بلوچ صاحب و جہانزیب عباسی صاحب سلامت رہیں
@inayatshah80062 күн бұрын
بلوچ صاحب اپ نے تو دل خوش کر کے رکھ دیا بڑی زبردست اپ کی انلسز ہیں اور ماشاءاللہ اچھے جرنلسٹ ہیں اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے
@kashifdar80752 күн бұрын
نیلا تھوتھنی والی بات سو فیصد درست ہے۔ ویلڈن طیب بلوچ۔
@GBPSAllahDinoSoomroBadin-bk3eg2 күн бұрын
Tayab Baloch says absolutely not😂😂
@niazahmed30492 күн бұрын
وہ خواب جو دیکھا نہیں لے اڑا نیندیں - وہ درد جو اٹھا نہیں کھا گیا دل کو
@zulfiqarahmed6375Күн бұрын
Wah!
@LalMarri-rm8lr2 күн бұрын
تفصیلی فیصلہ کیسے آئے گا اس میں تو آئینی شقوں اور قوانین کا حوالہ دینا پڑے گا. اب تو ڈنگ ٹپاؤ پروگرام چلے گا
@mtrajpoot26592 күн бұрын
ھماری عدلیہ " عالیہ اور عظمیٰ " اپنی انہی حرکتوں کی وجہ سے دنیا میں 139 نمبر پر ھے ۔۔۔۔اصل میں گھر سے بھاگ گئی تھیں اب کوئی قبول نہیں کرتا ۔۔۔
@shahidrasool8002 күн бұрын
آپ کے کومنٹس پڑھنے کا اتفاق ہوا پلیز گھر سے بھاگنے والی بات کی مزید وضاحت فرمائیں
@shahidrasool8002 күн бұрын
پیشگی شکریہ
@mtrajpoot2659Күн бұрын
۔۔۔۔۔۔ بڑوں نے ابو جی کا نام عادل راجہ رکھا تھا اور اماں جی کا نام عدلیہ بی بی ۔۔۔۔۔۔ ماں باپ نے نام عالیہ اور عظمیٰ رکھ دیا اب وہ کام کاج سے زیادہ سیر وتفریح پر توجہ دیتی ھیں ۔۔۔۔ لگتا ھے سمجھ آ گئی ھو گی ۔۔۔
@HassanRana-b7w2 күн бұрын
I Love AQS and اپ سب کو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mkhalid-cj6ptКүн бұрын
جب اللہ جس انسان سے عقل چھین لیتا ہے وہ Pti میں شامل ہوجاتا ہے
@SualehAbdulsalam2 күн бұрын
حامد خان ، پارلیمان۔ کی مخالفت نہیں کررہے بلکہ وہ اور ان کے ساتھی پاکستان سے غداری کے مرتکب ہورہے ہیں، ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے !
@mazharhussain6660Күн бұрын
جس ملک کی عدلیہ یہ فیصلہ دے سکتی ہے کہ ووٹ بھی نہیں گنا جائے گا اور ممبر بھی نا اہل ہو جائے گا اس ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
@khichiprintingpressranaabr82962 күн бұрын
جب ان ججز پر آرٹیکل 6 نہیں لگتا جو ماورائے آئین فیصلے دے رہے ہیں تو پھر پارلیمنٹ پر یہ آرٹیکل لگ جانا چاہیے جو اسکا نوٹس ہی نہیں لے رہی
@zafarmehmood8772 күн бұрын
بلکل سچ کیوں کہ ریاست سو رہی ہے
@mm-uw8yc2 күн бұрын
ریاست سو نہیں سورہی ہے ۔ اصل میں ان کی چل کچھ نہیں رہی ہے ۔بہتر ہے استعفیٰ دے کر اس وقت بھی بچھی کھچی عزت کے ساتھ الگ ہو جائے ۔ ،😉
@zaheerhussain99482 күн бұрын
پارلیمنٹ آٹھ کے ٹو لے کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ثابت ہو رہی ھے اب تک
@malikasad39592 күн бұрын
بالکل لگنا چاہیے اور اب گانڈو صحافی میطع اسد طور حسنات ملک ان پر بھی لگنی چاہیے آج نہیں بھوک رہے
@usmancheema85872 күн бұрын
ویسے لگ جانا چاہیے ہوسکتا ہے آرٹیکل 6 لگنے کے بعد ہی پارلیمینٹ والوں کو غیرت آ جائے
@tahirmehmood32 күн бұрын
Baloch sab ne 100% teek bat ki hy
@waqasjamil37942 күн бұрын
نیلا تھوتھا۔۔۔ گریٹ آئیڈیا 😂
@kashifjamal225412 күн бұрын
زبردست تجزیہ ❤❤❤❤❤❤
@mrera8522 күн бұрын
😊😊😅😊😅😊😊😅
@traveltheworldttw44032 күн бұрын
عدلیہ کی آزادی۔۔۔ اور عوام کو فوری اور سستے انصاف کی فراہمی دو مختلف باتیں ہیں۔ عدلیہ کی آزادی کے نام پر نہ جانے کیا کھیل چلتا رہتا ہے۔ وہ تو ختم ہونے والا بھی نہیں۔ مگر عوام کو سستے انصاف کی فراہمی میں کیا چیز مانع ہے۔۔
@babarmangat6001Күн бұрын
اس عوام کے ساتھ ہی ہونا چاہیے
@shafiqzia3254Күн бұрын
صدیقی صاحب آپ نے اور آپ کے دونوں ساتھیوں نے تو آج کمال پروگرام کیا مذاق مذاق میں سب کے ساتھ بہت کچھ کر دیا کچھ لوگ تو اپنے پیچھے ہاتھ لگا کر دیکھیں گے کہ ہمارے ساتھ کیا ہوا کچھ لوگ شاید آج نیلا تھوتھا ڈھونڈنے نکل پڑیں واہ واہ کمال کر دیا
@WaseemAhmed-d3w2 күн бұрын
جیو تینوں شیرو شیرو شیرو
@asadsatti-m5p2 күн бұрын
جہاں تک حکومت کی بات ھے اس کا اسپیکر بھی اپنا نہیں ھے دوسری طرف طیب بلوچ صاحب نے صیح فرمایا ھے کہ عدالتی مارشل لاء لگا ھوا ھے
@liaquathussainfarooqui59572 күн бұрын
نہ فکس نہ نوٹس ۔ اب فیصلے چیمبر سے آیا کریں گے ۔
@muhammadfaridoun39102 күн бұрын
صدیقی صاحب ابلیس بیھٹک والے بہت خوش ھیں مولانا صاحب کو کیا ھوا کوئی سودا ھو گیا ھے
@muhammadsiddique67892 күн бұрын
Well done Sir. Keep it up. Stay strong and blessed. ❤❤❤❤❤❤
@liaquathussainfarooqui59572 күн бұрын
اب بہت کچھ ھوگا ۔۔۔۔۔ حکومت ترمیم کی بات چھیڑ کر پیچھے ہٹ گئ ۔۔۔۔۔۔ اور ہم خیالوں کو موقع مل گیا ۔ وہ اب کھل کر کھیلیں گے ۔
@user-wt8eo3ge9p2 күн бұрын
Great Baluch Sahab
@farukhfarukhppp93442 күн бұрын
ان 8 ججوںکو یوتھیا پارٹی جوائن کڑ لینی چاہئے
@tamsaeed37712 күн бұрын
ہاہاہا بھائ جوائن کیا کرنی یوتھیا پارٹی کے مائ باپ ہیں عدلیہ۔
@habibrehman38862 күн бұрын
پورا ملک ہی یوتھیا ہو گے ہے بھوت افسوس ہو رہا ہ مولانا بی یوتھیا افسوس
@hussnainrasheed59222 күн бұрын
جناب یہ مولانا بھی ایسا ھی ھے
@hussnainrasheed59222 күн бұрын
ناموس صحابہ بل کی بات مولانا کیوں نہیں کرتا
@user-wt8eo3ge9p2 күн бұрын
@@habibrehman3886 Moulana ka bade ma log sah kahte Hain .Kpk ke Gover ship or wafaq me apni Pasadena ministry.PPP Kpk ke govener ship dene pr razi nah
@jamiljarif5552 күн бұрын
@@user-wt8eo3ge9pمولانا تو ملک کا صدر بننا چاہتے ہیں😂
@najammehmood78632 күн бұрын
سال یہ بنتی تھی کہ اس لڑکے کو شادی نہ کرنے دی جائے اگر اس نے شادی کر دی تو بچہ پیدا ہو جائے گا بچہ پیدا ہو کے اس عالم ترمیم میں ووٹ دے سکے گا
@muhammadafzal-jh4ik2 күн бұрын
Sir U n Ur team is playing a historical role we r with constitution n rule of law
@ijazahmed8662 күн бұрын
ایسی سپریم کورٹ توبہ
@AbdulGhaffar-j6b2 күн бұрын
نہ صرف ترمیم کی بات کرنے والے بلکہ اس بات کو سننے والے بھی زد میں آنے چاہیئیں ؟
@muhammodsiddiqi702Күн бұрын
It is the blessing of complete justice constitution AQS SAhib again the lawyers want in disguise article 6 against the supreme court
@syedhaiderzaidi87172 күн бұрын
برادرز ایک وسیع لاٹھی چارج کی ضرورت ہے اِن جیسے وکلاء کے لئے تشریف گرم کرنے کی ضرورت۔ ہے
@MusahibUrrehman2 күн бұрын
صدیقی صاحب خوش رھو بھت اچھا تجزیہ آپکے دونوں ستاروں کو سلام خاص طور پر بلوچ صاحب کو
@yaminkhan88172 күн бұрын
Welcome to you. You are all the three are very confident. Credible and well known journalist s. I feel that Tayyab Blooch very angry and sad .Iallso appreciate him.Thank you very much.
@yaminzahid66342 күн бұрын
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram imrandou judges he ha 😢😢😢😢
@durryanmalik20792 күн бұрын
Well done Tayyab Bloch❤
@GoldmanSachs72 күн бұрын
Excellent Vlog AQS, you and one of your panelists are a rare breed in court reporting… very well done
@arzjunejo692 күн бұрын
صدیقی صاحب زبردست
@bashirahmed8766Күн бұрын
Somro sb daleer sahafi, Allah in ki hifazat firmaey.
@liaquathussainfarooqui59572 күн бұрын
آئین کو ری رائیٹ کیا ھم خیالوں نے
@fakharzamanbg96242 күн бұрын
Absolutely right طیب بلوچ
@syedhafeezullahjillani60382 күн бұрын
اذان کا احترام هر مسلمان کا فرض هي صديقي صاحب. زبردست تجزيہ
@MubarizKhan-z6gКүн бұрын
Great analysis and very well described in details. Very good analysing team no doubt 🎉🎉
@foziaaltaf89592 күн бұрын
طیب بھائی درست کہہ رہے ہیں حکومت والے نیلا تھو تھیا کھا لیں عجیب تماشا بنا ہوا ہے ملک میں 😂
@DADDYYT4922 күн бұрын
کیا اس وقت حکومت ۔ناکام تو نہیں ہوی اگر نمبر پورے نہں تھے تو اجلاس بولانے کی اتنی جلدی کیوں تھی پہلے نمبر پورے کرلینے چاے تھے
@ghulamsarwar93932 күн бұрын
اس پٹیشن سے یہ واضع ہے کہ یہ وکلا وکالت کے نام پر ایک داغ ہیں۔ کیونکہ انہیں Public servant اور Public representatives کا فرق ہی محلوم نہیں ہے
@alibalti3606Күн бұрын
Article 6 should be initiated against Cabinet for not taking timely action and removing the back door judges of SC by Bandial court packing formula to strenghten PTI Cult in country
@mianaslam58642 күн бұрын
ساری فلموں کا ایک ہی اینڈ عوام مرے گی
@afzalkhaira56220 сағат бұрын
inshaaallah haq auor sach kii jeeet hogii
@kashifnisar94272 күн бұрын
Superior Judiciary want to regularize even Parliament
@habibrehman38862 күн бұрын
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام چینج کر کے جوڈیشل پاکستان رکھ دیں
@Sabatla-cn5hq2 күн бұрын
Non judicial Pakistan !! SIR i!! ?????😢😢😢😢😢😅😅😅😅😊😊😊😊
@riazahmadqamar1752 күн бұрын
صدیقی صاحب ان آٹھ ججوں اور پٹیشن دائر کرنے والے وکیلوں کی ڈگریاں تو چیک کروائیں۔ ھماری عدالتیں ایسے تو نہیں دنیا میں 130 نمبر پر ھیں۔
@dr.muhammadasifmalik26562 күн бұрын
Parliament should not accept the decision of Supreme court as parliament is supreme
@omarkhan325623 сағат бұрын
Which idiot told you that?
@mirzarashid2352 күн бұрын
I appreciate ANDUL QAYUM SIDDIQUE WORDS WHAT IS BEING DONE IN OUR COUNTRY. MEANS HE IS GIVING OWNERSHIP OF THIS COUNTRY NOT SAID AAS MOLAK.
@tamkeenniazi1662 күн бұрын
They are out to get this country.
@ShafiqueRehmanShakir2 күн бұрын
ججز دادا گیری کر رہے ہیں۔
@ZianBaloch-qp9zd2 күн бұрын
دادا گیری تو اس ملک کے ساتھ فوجی جرنلز کر رھے ھیں
@rayyanhassan69552 күн бұрын
Bandial ko wapis chief justice Laga Daina chaiye Jo judiciary ke inn halat ka zimadar hai.
@mirtbaig22 күн бұрын
You, people, shall see and experience such kind of more stupid acts by PTI's supporter groups and religious groups.
@ZafarBhattiOfficial2 күн бұрын
Assalam o aalaikum you all participants, remain blessed, safe and happy always.
@n.u.nadeem4914Күн бұрын
Nothing but mockery of justice. How unfortunate that judiciary has always played a dirty role in country's politics. They should get the scale (trazoo) icon removed from the SC complex, rather from all courts!!
@aamirhussain94062 күн бұрын
Hamid khan pr article 6 honi chahiyie.kiun k he is the one behind all ik mess.T8me will tell these iftikhar kana k players including Aitzaz snake. Send them to he'll immediately.
@hajigulamnabi12872 күн бұрын
طیب بلوچ کی راےکوسلام
@tabassummalik932816 сағат бұрын
As a PTI supporter, came here to see your frustration!😂
@munirpervaiz2 күн бұрын
قیوم صدیقی صاحب۔۔ میں آپ کا پروگرام دیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ کیونکہ یہ کچھ بہتر ہوتا ہے۔ لیکن آپ کا اپنے ساتھیوں کا رویہ تکلیف دہ ہو جاتا ہے۔ بالخصوص جس طرح سے آپ ان سے پروگرام کے شروع میں میں اپنے ساتھی سے مائک چھینتے لگتے ہیں۔ آپ پروگرام کی لاجسٹکس کو بہتر کریں۔ آپ نے غور کیا ہوگا کہ آپ کے پروگرام کے لائکس بھی کم ہوتے ہیں۔ امید ہے معروضات پر غور کریں گے۔۔۔۔
@sultanakbar29682 күн бұрын
AQS sb Baloch Sb 200% thk kahy rahy h
@rayyanhassan69552 күн бұрын
So much divide in the judiciary as reported is dangerous for unity of country.
@shakeelahmadbhutta2 күн бұрын
حاصل پروگرام "نیلا تھو تھا"
@inamullah2668Күн бұрын
صدیقی صاحب اگر پارلیمنٹ ایک قرارداد منظور کریں کہ چند لوگوں کی ذہنی حالت تشویشناک ہے ان کو عہدوں سے فارغ کیا جائے کیونکہ ان کے فیصلوں سے ملک کو خطرہ ہے
@muhammadsadiquehussain172 күн бұрын
Yes , Lagna chahye, kachre ki hakumat ko 47 fake govt ko koi haq nahi qanoon me tabdili kare
@imranikram96242 күн бұрын
حامد خان ، آپکی عزت بہت مگر جو لاجک آپ ڈیولپ کر ر ے ہیں اس طرح تو میں بھی۔ کہہ سکتا ہوں کہ مقننہ کے خلاف لکھنے بولنے والے کو بغیر ٹرائل کھڑکا دینا چاہیے ۔۔۔ویسے غور کیجئے گا
@arshadnazir50582 күн бұрын
پسندیدہ vlog AQS
@tayyabasaleem44442 күн бұрын
لگتا ہے " تھرماس" دھونی پڑے گی اور سردار صاحب کو سمجھانا ہوگا۔
@munawarkhan2414Күн бұрын
Nawaz sharif zindabad insha Allah❤🎉❤🎉❤
@ShahidSiddiqui-zy9lv2 күн бұрын
Q Shaib , Abbas shaib and Baloch Shaib. App KO quom Ka Dilsey Salam
@mazharhussain92662 күн бұрын
Yeh petition supreme court kay 8 judges ki fermaish per dair ki gi hay
@mjh6614Күн бұрын
سپریم کورٹ میں جاری عدالتی چپقلش کا ایک ہی حل ہے اور وہ یہ کہ 👇👇👇👇 سپریم کورٹ میں موجود تمام جج صاحبان کی سنیارٹی لسٹ کو ان کی متعلقہ ہائیکورٹس میں تعیناتی کی تاریخ کے مطابق ازسر نو ترتیب دیا جائے....
@ShahidSiddiqui-zy9lv2 күн бұрын
❤❤❤ Berave Hart Haqgui Zindabad and Pakarmy ❤ Zindabad And Qazi Faize Haqgui ❤❤❤❤. Zindabad and Fahta Haqgui ki huogi allatalla Haqgui k Saat hey. Aqeen hey. insha'Allah ❤❤❤ Amin insha'Allah ❤❤❤❤❤ Pakistan ❤. Zindabad. Kheel Saber Ka. insha'Allah , allatalla k Fhazal say.
@saleemnza58872 күн бұрын
انا للہ و انا الیہ راجعون!!! !!!! !!!!!! مولانا فضل الرحمن صاحب گولڈ اسمتھ سامری کو پیارے ھوگئے ھے۔ اگر مولانا نے یہ سب بغض ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں کیا ھے تو یہ ایک بھیانک تاریخی غلطی ھے۔
@abdullahkhaleel42192 күн бұрын
Aap kisko? Moodi ko?
@shahzadarain7092 күн бұрын
جب چیف جسٹس سب کچھ دیکھ رہے ہیں کے جج انصاف نہیں کر رہے پارٹی بازی چلا رہے ہیں اور عوام بھی دیکھ رہی ہے تو ان کو اتار باہر پھینکیں اور ان پر ایکشن لے کر ان کے فیصلے کینسل کر دیے جائیں اور کیس دوسرے ججوں کو دے دیا جائے
@tahirwaseem61692 күн бұрын
Nice analysis
@WITHSHABABKHANКүн бұрын
Very bhola AQS
@navidamin29812 күн бұрын
بات تو ٹھیک ہے اگر حکومت نہیں کر سکتی تو نیلا تھوتھا کھالے😂😂😂
@rayyanhassan69552 күн бұрын
All the honourable judges who are or remain in supreme court might be responsible for 139 number of Pakistan judiciary in the world. Apparently they have their cases of interest to decide according to their will and not as per constitution.
@1abdulrauf1954Күн бұрын
عبدالقدم صدیقی صاب آپ کے دامن بائنری آج سے تقریبات ایک سال پہلے ایک ٹیلی اور کالا بھانڈ ہوتا تھا آج کل اپنا وی لاگ کرتا ہے جب وہ بولتا ہے تو اس کے ہونٹ کالے بھوند کی طرح خرکت کرتے ندر آتے ہیں کالے بھوند اور ٹیلی کو بھی موقع دیا کرو کالے بھوند کا دیوانے شکریہ
@ishaqmd.90262 күн бұрын
Pakistan is in deep recession due to these judges.
@kashifjamal225412 күн бұрын
Sir, plz make video on daily basis , There should be no interval
@muhammadtahir20282 күн бұрын
Govt ko chahiye ky assemly sy manzoori ky baad in 8 judges ky khilaaf supreme judicial council main in ko consitution ki khilaaf-warzi karny per supreme court sy nikaalny ka reference bhijwa dy. Or ye case jald-az-jald hearing main daal ka faisla ho jaye.
@aftabbaloch64552 күн бұрын
There is a war pak army and justices systems. War for Power. They are mad for power.
@salmanahmed66952 күн бұрын
There will be no lawyer movement this time. Bloody shitty our judiciary and lawyers. The ever dirtiest
@MuhammadYousaf-w2i2 күн бұрын
Hahaha Hahaha Hahaha, ap login ko educate ker rehe hain, jin ka zameer zinda hai,ap ki hectic efforts ko Salam,,,,nila thotha,,,,boht aala,results
@mshamid37812 күн бұрын
The imrando judges have become mad in the love of Imran khan
@aftabzaidi25282 күн бұрын
8 justice are imrando judges. should be resign as soon as.
@ch.azamarshad7199Күн бұрын
شہباز شریف کو ڈاکٹر نے منع کیا تھا کہ پی ٹی آئی پر بین کے لئے ریفرنس نہ بھیجے جبکہ اس کی ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہو چکی تھی۔ آپ لوگ عابد زبیری وغیرہ کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ ایک چیز ہوا میں ہے اور وہ عدالت میں آ گئے ہیں حکومت نے بھی تو ہوا میں اندازہ لگا کر ریفرنس نہیں بھیجا کہ بنڈیال کورٹ پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دے گی۔
@liaquathussainfarooqui59572 күн бұрын
ھم خیالوں کی حرکتیں بتا رھی ہیں کہ ھماری جوڈیشری کیوں 139 ویں نمبر پر ھے
@Olt.Islamabad2 күн бұрын
انے والے سالوں میں موجودہ عدلیہ کو کس نظر سے دیکھا جائے گا ؟
@LifeDNA1922 күн бұрын
All the seemingly stupid petitions in the beginning end up not only being fixed for hearing but ultimately decided through novel interpretation of the constitution and re-writing it.
@kashifnisar94272 күн бұрын
Family Planning Jurisprudence
@liaquathussainfarooqui59572 күн бұрын
یعنی بیٹا باپ کو ماننے سے اکار کر رہا ھے
@aijazabro4522 күн бұрын
سردار والہ تھرماس جیسی حالت ھوگٸی ہے کل سے😂
@SualehAbdulsalam2 күн бұрын
عدلیہ کیا پارلیمان کے ماتحت نہیں ہے یا کچھ اعلی عدلیہ کے کچھ منصفین یہ کہنا چاہتے ہیں کہ بس ان کا کہا ہوا ہی حق ہے !