عمران خان اور حقیقی آزادی آ کر رھے گی انشاء اللہ تعالیٰ
@MuhammadNawaz-xb3fp4 күн бұрын
ھاشمی صاحب: ایسے محب وطن، دلیر اور مجاہد یو ٹیوبرز بھی ھیں جو قبر کے اندر سے بھی خبر نکال لائیں گے۔ انشاءاللہ۔
@managerhr46444 күн бұрын
Walaikum us salam irfan byai
@IMRANaziz-gk6rg4 күн бұрын
❤❤❤GREAT ANALYSIS ZABERDEST ALLAH BLESS YOU ALWAYS JEETY RAHIN SALAMAT RAHIN AAMEEN SUMMA AAMEEN ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@allauddinkakakhail67194 күн бұрын
حق گو نڈر ایماندار لیڈر عمران خان ❤❤❤❤❤❤❤ حق گو نڈر صحافی ❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین انشاء اللہ حق غالب اور باطل مغلوب ہو گا آمین ثم آمین یا رب العالمین
@samargul56404 күн бұрын
بہت عمدہ ولاگ🌟 سر۔۔یہ سویا ہوا محل تب بھی نہیں جاگتا۔۔۔اس کو کچھ "جینٹلمین" آ کر جگاتے ہیں اور اپنے مفاد میں فیصلے کرواتے ہیں۔
@yasmeenmuzaffar62534 күн бұрын
THANKS FOR LATEST UPDATE. STAY SAFE AND BLESSED WITH YOUR FAMILY AAMEEN SUMMA 🤲🙏🙋♀️🇵🇰
@Imrangujjar-ft9go4 күн бұрын
عرفان بھاھی اپکو عمران خان کو اللہ سلامت رکھے آمین ھمیشہ خوشں رھواللہ آپکو صحت دے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@user-fp5wb7jm5m4 күн бұрын
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤
@MasoodMalik-di4cq4 күн бұрын
👍👍👍✅👌👌👌 Zabardast MashaAllah 🙏🤲🙏♥️🌹🌹🌹
@musavir83 күн бұрын
ھاشمی صاحب ھم آزار (independent) صحافیوں کو انکی جرت اور حق گوئی پر سلام ، اصلی صحافی یہ ھی ھیں، کچھ مخلصوں کو سلوٹ اور سلام کے بعد، کافی تو لفا"" ھیں
@NadeemuddinQureshi-v2x4 күн бұрын
جو بھی عمران خان پر الزام لگاتے ہیں اور مقدمہ درج کرتے ہیں سب سے پہلے جس نے عمران خان پر مقدمہ درج کیا اسی پر مقدمہ درج کرے اور معلوم کرے اس سے کے اس کا عمران خان سے کیا تکلیف ہے عمران خان سے
@FaisalKhan-iu2zm4 күн бұрын
You are right Sir 💯👍
@abdulshakoor20644 күн бұрын
عرفان ہاشمی صاحب میری بہن نے نان ونفصہ کی ڈگری کے خلاف اپیل پچھلے دو سال سے پیڈنگ ہے۔تقربیا 8 سال سے عدالتوں کے چکر لگا رہئ ہے۔
@sultanashahid16634 күн бұрын
Allah Paak ham sab par reham farmaye Aameen
@Hopeforgooddays4 күн бұрын
Imran Khan zinda baad ❤ Allah pak hmre leader ki hifazt frmaey Aameen ya Rab Al Aallameen
@mohammadqavi94964 күн бұрын
Imran Khan zindabad
@syedain-ul-hassan57834 күн бұрын
Salam hai haq sach par daty rehny walo par
@asimanishan88814 күн бұрын
True ha sir imran khan Pakistan ki pahchan ha he make leader because he was and best leader
@user-uc9ns9ef7k4 күн бұрын
آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
@sultanashahid16634 күн бұрын
Aap Sahi kherrahe hein
@user-uc9ns9ef7k4 күн бұрын
یہ ہوئی نا بات دو رکات نفل اپنے پیارے ملک کے لیئے ۔ اللہ سبحان تعلی آپ کو جزا دے ہاشمی صاحب ۔
@MhafeezMafsar4 күн бұрын
Imran khan zandabad 💯👍
@syedabdulqadir79124 күн бұрын
💯±100 correct
@AzraJaved-w6k4 күн бұрын
King Imran khan ❤❤❤❤❤zindabad pakistan 🇵🇰 ♥ 😍
@nusratjehan93234 күн бұрын
Ap haq aur sach bolty hain ❤❤❤Allah apka hami o nasir ho
@MaheenFatima-z1u4 күн бұрын
True Bhai jan
@ferhanasher31924 күн бұрын
EVEN DURING THE DICTATOR REGIMES WE DIDN'T WITNESS WHAT IS HAPPENING IN THE ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN. THE MEDIA IS BEING GAGGED. SHAME ON ALL THOSE RESPONSIBLE FOR THE MESS WHICH PAKISTAN IS IN
@imtiazahmed80134 күн бұрын
Amran Rayaz and Amran Khan zindabad Pakistan zindabad Allah AP ki khafazat kry Amen sumamen 😂😂😂😂😂❤✌️✌️✌️✌️✌️ inshallah.
@sonyg48724 күн бұрын
Thank you for sharing 🎉
@mohammadfirdousalam76224 күн бұрын
Innallaha Ma assaberin
@FaisalKhan-iu2zm4 күн бұрын
You are great reporting Sir 👍
@KhaJihan4 күн бұрын
Allah Sach Ke Sat hy
@masoodkhan29564 күн бұрын
لوگوں کا اپنی ہی فوج پر اب کوئی اعتماد نہیں رہا. پچھلے اڑھائی سالوں میں اس فوج نے لاقانونیت کی تمام حدیں عبور کر لیں. عوام فوج کو ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سمجھتی ہے. سیاست، کاروبار اور تمام اداروں میں ان کی مداخلت پاکستان کو تباہ و برباد کر چکی ہے.
@SyedSultanHyderShah-tu2vv4 күн бұрын
ASALAMO ALEKUM YA ALI AS MADAD IMRAN KHAN ZENDA ABAAD PAKISTAN ZINDA ABAD
@abdulwali43804 күн бұрын
Hasmi sahib sada khush rahin Allah pak umer a daraz ore sehat a kamila atta keray.
@iqbalahmed98334 күн бұрын
I like your sincere comments identified believe this diesel who looks for his benefits not for Pakistan people may Allah give him neak taufiq. He is almost close to khabar
@aurangzaib19154 күн бұрын
Nice janab
@shamsuddinchaudhry-xu3uf4 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤great
@rizwanasiddiqui38724 күн бұрын
وعلیکم السلام عرفان ۔الللہ آپ کو خوش رکھے ہر پاکستانی کا دل اس وقت بہت دکھی ہے ہر وقت دعائیں کرتے ہیں آپ کا پروگرام دیکھنے کے بعد میں نماز حاجات پڑھی دعائیں بھی کیں الللہ اب قبول فرمالے آمین
@Khawarsunny74 күн бұрын
Ak❤🎉
@managerhr46444 күн бұрын
Pehle agencies k through blackmail kr k control krna chahte, esa nhi hua to ab ye tariqa as option B.. Khuda unka moh kala krega or zalil hongay.. IA
@qamarsultana91924 күн бұрын
insha'Allah Government apnay Mission main na kam ho ge.Allah madath ameen. Jeet haqh ki ho ge.🙏✌️💯
@waqarkhan5774 күн бұрын
Good job
@user-lg2em8mg2u4 күн бұрын
Only they do like that
@Arabgul2054 күн бұрын
❤❤ irfan bhai
@saleemchhapra4 күн бұрын
Release Imran Khan
@hinaasad91984 күн бұрын
Great
@ranaasdullahpanwar11514 күн бұрын
W salam Irfan Bhai Allah bless you and your family ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ہاشمی صاحب ،ایک شعر ہے۔ ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا مولانا صاحب زیرک سیاست دان بھی ہیں اور عالم دین بھی، مولانا صاحب کو اس نقطے کو واضح کر دینا چاہئے، قرآن پاک کی ایک آیت کا ترجمہ ہے، اے ایمان والو گواہی سچی دو اور ہمیشہ حق بات کہو بیشک اس تمھارا آپنا یا کسی بھائی بند کا نقصان ہی کیوں نہ ہو، اللہ تعالٰی کمی بیشی معاف فرمائے، مولانا صاحب 25 کروڑ کی دعائیں لے لیں یا بدعائیں،اللہ تعالٰی نے فیصلہ مولانا صاحب کے ہاتھ میں دے دیا ہے،اھدنالصرآط المستقیم
@muhammadidrees88314 күн бұрын
❤❤❤❤ Alahulhaq ❤❤❤❤
@chachaaslam65483 күн бұрын
ALLAH ALHAQ
@NadeemAbbas-vo6fh4 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@usmanalibaba23154 күн бұрын
Irfan Bhai Allah Tala bahut bada hai insha Allah Tala in jalamu se bachayega inki kartoon se bachayega Allah madad karega aamin
@ZulfiqarAli-ky4qu4 күн бұрын
ھاشمی صاحب اللہ آپ کا بھلا کرے آپ آواز سن کر تھوڑا سا سکون ضرور ملتا ھے رنہ ماجودہ حالات میں دماغ میں اتنی جگہ نہیں رہی یقین کریں آپ کی آواز ھمارے دماغ کو آکسیجن کا کام کرتی ھے ورنہ یہ کب کا پھٹ چکا ھوتا بڑے دکھ کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ھے کہ ھم اپنے بچوں کو بہت بورا پاکستان دے کے جارہے ہیں😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@riasatali2994 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@asimanishan88814 күн бұрын
❤❤❤❤
@m.aansari42894 күн бұрын
سپریم کورٹ نہیں جاگی کیونکہ سپریم کورٹ میں تو فائیض عیسٰی بھی ہںے
@user-io5gv2hk7o4 күн бұрын
We are sad for Pakistan
@MohammedMohammedshoaib4 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@kashifbadr59974 күн бұрын
Irfan Bhai supreme court jaag Rahi Hy. Order agaya
@NazmulLaskar-v8z4 күн бұрын
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@KhairKhan-po6ys4 күн бұрын
Sir that is the problem corrupt judges corrupt government baying judges
@mohammadyousufmemon47594 күн бұрын
HARRRRRRRRRAAAAM. HALWA😂😂😂😂😂
@farrukhkandan68504 күн бұрын
Faiz issa aur hafiz k hote hwe ye adalat soti rahe gi Pakistan pe ye log azaab hn
@rashadameer89314 күн бұрын
میں پاکستان کی موجودہ صورتحال سے مایوس ہوں دل نہیں کرتا کے کوئی بھی نیوز سنوں لیکن پھر بھی آپکا ویڈیو چلا کر لائک کر کے موبائل سائیڈ پر رکھ دیتا صرف آپکو سپورٹ کرنے کے لئے
@syednajamuddinzafar42994 күн бұрын
سنا ھے کہ بندر کبھی بوڑھا نہیں ہوتا اور جب بندر یہ سمجھتا ھے کہ میں بوڑھا ہو رہا ہوں تو ایک کلاٹی (قلابازی) مارتا ھے اور اپنے آپ کو جوان بنا لیتا ھے۔ مولانا فضل الرحمان بھی یہی کرتے ہیں اور ان کی قلابازیاں پورا پاکستان جانتا ھے۔😂😂😂😂
@massahmad54544 күн бұрын
Imran zanda bad
@kaynatenggenering13614 күн бұрын
نہیں جاگۓ گی نیند کی گولیاں کھالی ہیں کورٹ نے۔
@nawazmirza38933 күн бұрын
Pakistan ko Raha Karo ✌️👍🇵🇰🚭🇧🇫🇧🇫🇵🇰🇵🇰🇵🇰🚭
@darmakbar29644 күн бұрын
Molana shab ka kiouy baroosa nhi, biryani ki dyt hi.
@kirannasim7544 күн бұрын
ھاشمی صاحب اگر آپ لوگوں کے جیسےیوٹیوبر نہ ہو ں تو حق اور سچ کی آ واز ہم تک نہیں پہنچ سکتی تھی کیونکہ کے ٹی وی چینلز پر صرف جھوٹ بولنے والوں کو ہی بٹھایا جاتا ہے میں نے عرصہ دراز سے ٹیلی ویژن دیکھنا چھوڑ دیا ہے بلکہ کیبل ہی نکل وادیا
@SpogmayShafiq4 күн бұрын
Irfan Bhai Mubarak zeb wali baat baqoul Mubarak zeb jhot hai,meri baat hoi un se, voice clip mere sath hai,
@muhammadmazhar85964 күн бұрын
Respected Irfan Hashmi Bahi Apki Mehnat Rang lany kay Qareeb , Ibrahim Raja Sahib Sath Chorgay Himatay Marda Madad day Kuda Beshuk
@humairabano61054 күн бұрын
Pti waly 8 judjz k pass ku nei ja ry waja Kia hy
@rajamushtaqahmed68734 күн бұрын
Hashmi sb.plz note my comment govt.wil announce his victory even nbrs of MPAs or senators r not wd.govt.just like 9-Feb.Ellections me from Azad jammun kashmir (Ajk)U may pl highlight my this comment in next V.Log.
@muhammadsaleem-fw6zp4 күн бұрын
Awam ka sabar n dekhain
@NazmulLaskar-v8z4 күн бұрын
Kaji tho sorom se morna cahiye
@aghasaad29454 күн бұрын
❤❤😂
@ZulfiqarAli-ky4qu4 күн бұрын
ھاشمی صاحب اللہ آپ کا بھلا کرے آپ آواز سن کر تھوڑا سا سکون ضرور ملتا ھے ورنہ ماجودہ حالات میں دماغ میں اتنی جگہ نہیں رہی یقین کریں آپ کی آواز ھمارے دماغ کے لیے آکسیجن کا کام کرتی ھے ورنہ یہ کب کا پھٹ چکا ھوتا اتنی لاقانیت دھونس غنڈاگردی کیا ان لوگوں مرنا نہیں ھے یہ کیسے اللہ کے حضور پیش ھونگے مجھے تو لگتا ھے ان کا اللہ پر یقین ھی نہیں ھے کیا مسلمان کہلانے کے لائق ہیں بڑے دکھ کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ھے کہ ھم اپنے بچوں کو پاکستان بہت بوری حالت میں دے کے جارہے ہیں جس کا دکھ اپنی روح اور قبر تک ساتھ لے کر جائینگے 😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@durdanaghaznavi38393 күн бұрын
ALLHA Pakistan Kay Hal perr Rahma kary 😭😭😭
@MirzaMuhammadSahidBaig4 күн бұрын
lfan hassim l licK. you
@lalaspeaks37704 күн бұрын
آچھا کام کر رھے ھیں جاری رکھیں
@shakilahmed26554 күн бұрын
Imran Khan zindabad ❤
@chachaaslam65483 күн бұрын
ALLAH ALHAQ
@NazmulLaskar-v8z4 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@ZulfiqarAli-ky4qu4 күн бұрын
ھاشمی صاحب اللہ آپ کا بھلا کرے آپ آواز سن کر تھوڑا سا سکون ضرور ملتا ھے رنہ ماجودہ حالات میں دماغ میں اتنی جگہ نہیں رہی یقین کریں آپ کی آواز ھمارے دماغ کو آکسیجن کا کام کرتی ھے ورنہ یہ کب کا پھٹ چکا ھوتا بڑے دکھ کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ھے کہ ھم اپنے بچوں کو بہت بورا پاکستان دے کے جارہے ہیں😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@ZulfiqarAli-ky4qu4 күн бұрын
ھاشمی صاحب اللہ آپ کا بھلا کرے آپ آواز سن کر تھوڑا سا سکون ضرور ملتا ھے رنہ ماجودہ حالات میں دماغ میں اتنی جگہ نہیں رہی یقین کریں آپ کی آواز ھمارے دماغ کو آکسیجن کا کام کرتی ھے ورنہ یہ کب کا پھٹ چکا ھوتا بڑے دکھ کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ھے کہ ھم اپنے بچوں کو بہت بورا پاکستان دے کے جارہے ہیں😢😢😢😢😢😢😢😢😢