Khan doesn't know governance | Nawaz's unable to judge public pulse | Interview with Suhail Warraich

  Рет қаралды 211,343

Mansoor Ali Khan

Mansoor Ali Khan

Күн бұрын

#MansoorAliKhan #SuhailWarraich #ImranKhan
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
KZbin: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/c...

Пікірлер: 1 000
@raza_edt
@raza_edt Күн бұрын
بلکل درست کہا منصور بھائی آپ نے میں نے بھی سیاست سے ہٹ کر اس گفتگو سے بہت کچھ سیکھا ایک اخلاقیات سے بھرپور لہجا سر سہیل ماشاءاللہ جزاک اللہ اس مہمان کو بلوانے کے لیے ❤
@RashidKhan-rk6gv
@RashidKhan-rk6gv Күн бұрын
ماشاءاللہ ۔۔۔ایک علمی گفتگو تھی۔دونوں ہی واقعی صحافت سے انصاف کرتے ہیں۔
@dilshadjaan2497
@dilshadjaan2497 Күн бұрын
ایک ہی جان ہے وہ بھی آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر قربان الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤❤
@sajjadshawal
@sajjadshawal Күн бұрын
مذہب کو بیچ کر لائک حاصل نہیں ہونگے لوگ سب سمجھتے
@chAnwar6945
@chAnwar6945 Күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@chAnwar6945
@chAnwar6945 Күн бұрын
❤❤❤❤
@chAnwar6945
@chAnwar6945 Күн бұрын
​@@sajjadshawalیہ تو حشر کو ہوگا معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون
@arifsaleem5467
@arifsaleem5467 Күн бұрын
​@@sajjadshawal یہ مدرسیے ھیں ان کی اس کام کی نوکری لگی ھوتی ھے۔
@rajabmian1905
@rajabmian1905 Күн бұрын
نواز شریف کو سہیل صاحب کا مشورہ بہت ہی صائب اور حقیقت پسندانہ تھا
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm Күн бұрын
سہیل وڑائچ صاحب یقیناً بہت اچھے صحافی ہیں بڑے محب وطن پاکستانی ہیں منصور علی خان صاحب ویلڈن ۔۔۔
@sajidashah8867
@sajidashah8867 Күн бұрын
تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک ہو
@shoaibahmed1809
@shoaibahmed1809 Күн бұрын
Eid sirf 2 hoti hain.
@WaheedKhan-il4qu
@WaheedKhan-il4qu Күн бұрын
منصور علی خان صاحب میں آپ کے تبصرے اور تجزیے کافی عرصہ سے سنتا ھوں اور آپ کا فالوور اور فین ھوں مگر آج کے انٹرویو میں میں نے جس منصور علی خان کو دیکھا وہ بالکل ایک نیا منصور علی خان ھے اپنے سینئر کے سامنے اتنا مؤدب کسی اینکر کو میں نے بہت کم ھی دیکھا ھے اسی وجہ سے آپ کو اللّٰہ نے عزت دی ھوئی ھے کہ آپ اپنے سینئرز کا احترام کرتے ھیں منصور بھائی آج آپ پہ بہت پیار آیا میں عمر میں آپ سے کافی بڑا ھوں مگر شخصیت کے اعتبار سے آج میں نے آپ کو اپنے سے بہت بڑا پایا ❤❤❤
@basharatbutt9975
@basharatbutt9975 Күн бұрын
بہت سارے انٹرویوز دیکھے۔مگر اتنا اچھا انٹرویو اور شاندار تجزیات اب سے پہلے نہیں دیکھے نہ ھی سنے ماشاءاللہ جی ۔۔۔دونو ھی تجزیہ نگار تعریف کے لائق ہیں۔۔۔۔۔۔
@increasingofficial
@increasingofficial Күн бұрын
"دنیا میں کبھی کوئی اس بات سے ڈرا ہے۔کہ میراانجام کیا ہوگا"۔ واہ وڑائچ صاحب۔ بالکل صحیح بات کہی ہے۔اس پوڈکاسٹ کی سب سے اچھی لائن تھی یہ ۔
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm Күн бұрын
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان پر پوری امت مسلمہ کو فخر ہے اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
@MeharIrfan-jy2ly
@MeharIrfan-jy2ly Күн бұрын
😂😂😂😂
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm Күн бұрын
@@MeharIrfan-jy2ly آپ کو کیوں جلن ہورہی ہے
@MMD.858
@MMD.858 Күн бұрын
Ummat muslima to us ko galoya dete ha 😂😂
@topnewswithkhalid
@topnewswithkhalid Күн бұрын
Beshak 💯💯💯
@mushtaqahmad8068
@mushtaqahmad8068 Күн бұрын
منصور صاحب آج سہیل وڑائچ صاحب کے ساتھ پروگرام کرنے پہ بہت خوشی ہوئی ، کیونکہ آپ نے انہیں استاد کا جو درجہ دیا وہ کمال کے الفاظ ہیں ۔
@user-vi6hf5ft6j
@user-vi6hf5ft6j Күн бұрын
Sohail z really USDAT
@mudassirhussain1408
@mudassirhussain1408 Күн бұрын
بھت مزہ آیا ہے ۔ سہیل وڑائچ صاحب سے دوبارہ ٹائم لیں انٹرویو تاکہ مزید کچھ اچھی معلومات فراہم ہوں
@jamilahmad1373
@jamilahmad1373 Күн бұрын
ماشاءاللہ محترم جناب سہیل وڑائچ صاحب ہمارے ملک کے ذہین ترین صحافیوں میں سے ہیں حکومت کو ایسے لوگوں کو مشیر رکھنا چاہیے تاکہ ان کے تجربے سے فوائد حاصل کیے جائیں
@MuhammadMitha-bb9hi
@MuhammadMitha-bb9hi Күн бұрын
منصور علی بھائی اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سہیل وڑائچ صاحب اللّٰہ پاک آپ کو سلام مت رکھے امین ثم امین اللّٰہ پاک منصور علی بھائی کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@AftabAli-jw4wx
@AftabAli-jw4wx Күн бұрын
منصور صاحب اس دور کا بہترین انٹرویو ہے اور سہیل صاحب واقعی بہترین صحافی اور دانشور ہیں اور صحافیوں کے علاوہ سیاسی لوگوں کو بھی ان سے استفادہ کرنا چاہیئے
@MuhammadImran-ud2ij
@MuhammadImran-ud2ij Күн бұрын
سہیل وڑائچ صاحب ایسے صحافی ہیں کہ ان کی تعریف کے لیے میرے پاس الفاظ نہی ہین ان کا تجزیہ بہت کمال ہوتا ہے
@mnabeelhaidermnabeelhaider4500
@mnabeelhaidermnabeelhaider4500 Күн бұрын
السلام علیکم منصور بھائی اور سہیل وڑاچ صاحب آپ سمیت سب اہل ایمان کو جشن عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو
@zulfiqar9079
@zulfiqar9079 Күн бұрын
سہیل وڑائچ صاحب نے تھوڑے سے وقت میں تمام ملکی سیاسی جماعتوں کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی ۔ماشاء اللّٰہ ۔اللہ تعالیٰ انکی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
@ranasaeedahmad6924
@ranasaeedahmad6924 Күн бұрын
منصور بھائی سہیل وڑائچ صاحب واقعی میں صحافی ہیں اس وقت قوم کو سمجھانے کے لیے ان جیسے لوگوں کی بہت ضرورت ہے
@SuhaibSajid-op1zc
@SuhaibSajid-op1zc Күн бұрын
آج کے انٹرویو نے دل خوش کر دیا. بہت سی باتوں کا علم ہوا. اور میرے علم میں بہت اضافہ ہوا. میرے سوچ کے مطابق یہ سب سے بہترین انٹرویو ہے.
@mnabeelhaidermnabeelhaider4500
@mnabeelhaidermnabeelhaider4500 Күн бұрын
بہت خوشی ہوئی سہیل صاحب کو آپ کے ساتھ دیکھ کر زبردست پرسنلٹی آج بلایی آپ نے
@raza_edt
@raza_edt Күн бұрын
جتنے بھی آپ نے انٹرویو کیے ان سب میں سے یہ والا اول درجے کا ہے میں پرسنلی لائک کرتا ہوں اور سر سہیل کی رائے کا احترام کرتا ہوں ۔! اللہ ان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤
@mianshahbaz4044
@mianshahbaz4044 Күн бұрын
kya kaho tmko 9.17 mint pe jo riast aor siast majorti keh k yeh sb ko bacha kya chawal iske tazdeek majority tb ho gi jb hum apne bache qurban kr k bahir nikle ge phir yeh kehy ga majority he...
@mosakhan
@mosakhan Күн бұрын
kis bat ka sir bhai , meetha lahja to munafiqoon ka bhi hota hai to ziyada na impress hoon aasay logoon say , in ko koi fikar nahi mulk ki kuon k in ki kamai tight chal rahi hai
@raza_edt
@raza_edt Күн бұрын
@@mosakhan ضروری نہیں سب منافق ہی ہوں لیکن جو بات کی وہ حقیقت ہے میری رائے ہے آپ کی اپنی ہو سکتی ہے
@umairahmad7108
@umairahmad7108 Күн бұрын
Ye wohi sir sohai to nhi hain jo election se pichli raat farma rhay thay noon league 2 3rd lay gi or bilal opposition leader ho ga? Or hamid mir nay is bongi ko well left kr dia tha?
@raza_edt
@raza_edt Күн бұрын
@@umairahmad7108 اس پوڈ کاسٹ کو دوبارہ سنیں اور پھر رائے دیں سر نے تو ہر ایک کے بارے میں رائے دی ہے اور بہت ہی مناسب الفاظ اور پائیدار تجزیہ کیا ہے اگر ایسا نہیں ہے تو پھر بتائیں
@realbilalahmad1
@realbilalahmad1 Күн бұрын
ماشاءاللہ منصور بھائی ۔ بہت اچھے انسان ہیں، سہیل وڑائچ صاحب ❤ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
@RizwanAli-fh4oy
@RizwanAli-fh4oy Күн бұрын
زبردست منصور بھائی زبردست سہیل صاحب یہ ھوتا ھے سنجیدہ تجزیہ یہ قوم کو باتیں سمجھنی چاہیئے
@raza_edt
@raza_edt Күн бұрын
انتہائی خوبصورت گفتگو میں نے پوری پوڈ کاسٹ سنی شاید یہ میری پہلی پوڈ کاسٹ ہے جو میں نے پوری سنی ماشاءاللہ گریٹ پرسنیلٹی سر سہیل ❤
@saleemakhter3971
@saleemakhter3971 Күн бұрын
No hihhijjtni.
@ar_psychologist
@ar_psychologist Күн бұрын
ماشاءاللہ یہ بندہ پاکستان اور پاکستانی سیاست کا انسائکلوپیڈیا ہے ہر سیاستدان کے خاندان کی مکمل تاریخ سر سہیل کے پاس ہے 9 فروری کی لائیو ٹرانسمشن میں سنا تھا سر کو
@ZummradAwan
@ZummradAwan Күн бұрын
منصور بھائی زبردست ،،ھمیشہ کیطرح شاندار انٹرویو
@shahzadrasheed2060
@shahzadrasheed2060 Күн бұрын
سہیل وڑائچ صاحب کا مشہور پروگرام ہے "ایک دن جیو کے ساتھ" اس پروگرام میں سہیل صاحب اپنے مہمان کے گھر جا کے کھانا بھی کھاتے ہیں لیکن صرف ایک شخص نے ان کو کچھ نہیں کھلایا اور ان کے سامنے بیٹھ کر ہر چیز خود رگڑتا رہا۔
@capricorn689
@capricorn689 Күн бұрын
😂😂. He must be rude , arrogant talbaan khan
@aleemmukhtar5843
@aleemmukhtar5843 Күн бұрын
میں نے جب یہ پوڈ کاسٹ دیکھا تو ڈاؤن لوڈ کر لیا کہ تھوڑا تھوڑا کر کے دیکھوں گا کافی لمبا ھے لیکن جب دیکھنا شروع کیا تو نان سٹاپ پورا دیکھا کیا کمال کا پوڈ کاسٹ تھا سہیل صاحب کے ساتھ میری ذاتی طور پر بھی ملاقات ھوئی بہت نفیس انسان ھیں میں نے انھیں کلر کہار کی سیر کروائی تھی یہ ایک دن ھمارے مہمان بنے بہت شاندار شخصیت ھیں ان کے ساتھ بہت ھنسی مذاق ھوا
@zakirullah22735
@zakirullah22735 Күн бұрын
نڈر، بےباک اور ایماندار صحافت کی دنیا کا ایک بڑا نام محترم سہیل وڑائچ صاحب شکریہ منصور علی خان صاحب
@superficialdigitaldiary
@superficialdigitaldiary Күн бұрын
Absolutely love Sohail Waraich may Allah bless him with good health and long life.
@atifkhan1982
@atifkhan1982 Күн бұрын
Plz invite Hamid Mir once.
@khudaifojdar
@khudaifojdar 23 сағат бұрын
Sohail Warraicch is not a journalist , he is an INSTITUTION . Youngsters should most of all observe very carefully not only his ideas but the soft spoken , eloquent and rational way he puts his views across . THAT is the art of journalism and analyses .
@Drkabir77
@Drkabir77 Күн бұрын
اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب جناب سہیل وڑائچ صاحب کا انٹرویو بہت ہی اچھا رہا ان کے انٹرویو سے بہت سی باتوں کا پتہ چلا جن کا عوام کو پتہ نہیں تھا
@RamzanRaghi-yp1db
@RamzanRaghi-yp1db Күн бұрын
صحافت کے سرتاج۔۔۔صحافت کے لیجنڈ۔۔۔اور کہا جائے تو صحافت دادا جی۔۔۔۔جناب محترم سہیل وڑائچ صاحب۔۔ اللہ تعالٰی ان کو صحت و تندرستی عطا کرے اور عزتوں سے نوازے۔۔۔ ہر کوئی جو اپنے پیشے کے ساتھ مخلص ہے عزت پائے۔
@KhalidrazaKhalidraza-u7u
@KhalidrazaKhalidraza-u7u Күн бұрын
السلام علیکم منظور بھائی کیا حال ہے اپ کے طبیعت صحت ٹھیک ہیں دعا کریں میرے والد صاحب کے لیے کافی عرصے سے حلیل ہیں ہم لوگ خود پریشان ہیں کہ دعا کروا دیں بلاگ کے ذریعے مہربانی اپ کی
@MuhammadRamzan-fw8qt
@MuhammadRamzan-fw8qt 17 сағат бұрын
منصورصآحب زبردست میں نے اپنی 53 سالہ ایج میں پہلا انٹریو جو سنا میرے پاس تعریف کے لیے الفاظ نہیں زبردست سرایسا انٹریو پہلے کبھی نہیں سنا سر ویلڈن
@mfoozsa
@mfoozsa 23 сағат бұрын
One of the best interviews I have ever watched on Pakistan politics. Mr. Warraich is truly one of the best and respected journalists. His views on the current political scenario was sufficient to surmise where we are headed. But I was blown away by Mr. Warraich's take on the opinion a genuine journalist has to make when expressing his views either on print or verbal on a political person or politics in general, irrespective of what his personal opinion is. To be neutral, needs a lot of courage and acumen. I congratulate you in bringing out the real Sohail Warraich of his "khula tazaat!"
@humaaftab9790
@humaaftab9790 3 сағат бұрын
Respected 😂😂😂 Munafiq,liar he speaks what he was told by powerful
@tariqasif9113
@tariqasif9113 Күн бұрын
بہت محترم اور میچیور صحافی جناب وڑائچ صاحب ۔ شکریہ منصور صاحب
@embroidrylrarningandideas2435
@embroidrylrarningandideas2435 Күн бұрын
امیر تحریک لبیک پاکستان کا انٹرویو کریں
@tanveerahmed9888
@tanveerahmed9888 20 сағат бұрын
سہیل وڑائچ صاحب کا اظہار خیال واقعی لاجواب ہے۔ گریٹ منصور صاحب۔
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm Күн бұрын
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ملک اور عوام دوست ہیں محب وطن پاکستانی ہیں
@HammadaliMughal-rz1zy
@HammadaliMughal-rz1zy Күн бұрын
ماشاءالله الله پاک آپ دونوں کو اور پوری پاکستانی قوم ھمشہ خؤش خرم رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤ پاکستان زنداباد پاک آرمی زنداباد
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm Күн бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب نے ہمیشہ ملک اور جمہوریت کی مفاد کا سوچا ہے
@SHAHI8465
@SHAHI8465 Күн бұрын
L mera😂
@SajidKhan-u6w9n
@SajidKhan-u6w9n Күн бұрын
Ye KB ki BT h bhi Jan
@SajidKhan-u6w9n
@SajidKhan-u6w9n Күн бұрын
​@@SHAHI8465hahahHahah
@mohammadsufyan7730
@mohammadsufyan7730 9 сағат бұрын
​@@SHAHI8465 اپنی تربیت کا ثبوت اپنے منہ زبانی
@SHAHI8465
@SHAHI8465 7 сағат бұрын
@@mohammadsufyan7730 ap ka bi pta hai pore Pakistan ko shaksiyat parstu
@MaalikMalik-ps9bi
@MaalikMalik-ps9bi Күн бұрын
محترم منصور صاحب آج یقین کریں دل خوش ھو گیا آپ کے سوال کرنے کا اور سہیل احمد کے جوابات دینے کا ۔ اسے کہتے ھیں صحافت ۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور سچ کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔ بہت بہت شکریہ ایک انٹرویو حفیظ بیازی صاحب کا بھی کریں
@Waqas_Ghaznavii_official
@Waqas_Ghaznavii_official Күн бұрын
Asim MUneer is great person not toking about genrel asim muneer he is my love he is the great muslim leader and he is the solder of Hazrat IMAM Mahdi RZ pak army zindabad
@haroonhassan3064
@haroonhassan3064 14 минут бұрын
Asim munir did election rigging and thief of elections and Pakistan, and chief of napak corrupt sold dollar army
@saeeda.mughal8327
@saeeda.mughal8327 Күн бұрын
یہ بہت ہی اچھا پرواگرام ہے آپ اور سہیل وڑائچ صاحب نے اپنا اچھا تجربہ شیئر کیا
@0RazaAli
@0RazaAli Күн бұрын
Love you mansoor bahi
@habibrehman502
@habibrehman502 Күн бұрын
منصور صاحب بہت خوب انتخاب سہیل صاحب کا انٹرویو کرنا ۔ سہیل صاحب بھی ماشاءاللہ بہت اچھے انسان ہیں اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اور سارے پاکستان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@mkashif6803
@mkashif6803 Күн бұрын
سہیل وڑائچ صاحب قابل احترام پرسنیلٹی ہیں ❤
@ZubyrQaisar
@ZubyrQaisar Күн бұрын
سہیل وڑائچ ۔ نام ہے اعتبار کا۔ ایک بہت بڑے انسانی ❤ مولا سلامت رکھے
@altafhussain127
@altafhussain127 Күн бұрын
منصور صاحب آپ ایک اچھے صحافی ہیں خبریں
@rashidsiddiqui787
@rashidsiddiqui787 Күн бұрын
Hah hah ha
@rizwanaahmad147
@rizwanaahmad147 19 сағат бұрын
آج میں سہیل وڑائچ صاحب کو مان گئ ہوں کہ وہ کیسے شاندار صحافی ہیں.. مزہ آگیا... اور بے حد سیکھنے کو ملا...
@MuhammadTalha-cq2ro
@MuhammadTalha-cq2ro Күн бұрын
اپ کے استاد نے تو خادم حسین رضوی کا انٹرویو کیا تھا لیکن اپ نے تو کبھی بھی حافظ سعد حسین رضوی کو نہیں بلایا
@RajpootmultimediaNetwork786
@RajpootmultimediaNetwork786 23 сағат бұрын
سہیل وڑائچ صاحب یقیناً ایک منجھے ہوئے اور بہت ہی قابل انسان ہیں
@skgarmentazmmrktlhr9505
@skgarmentazmmrktlhr9505 Күн бұрын
Bohat respectful gracefull personality Sohail wariach sb ❤🎉
@kamalgulzar3723
@kamalgulzar3723 Күн бұрын
منصور صاحب بڑا لاجواب انٹرویو ہوا۔ سہیل صاحب جیسی گفتگو بہت کم لوگ کر سکتے ہیں ۔اپ کے سوالات بھی بر محل اور عمدہ تھے ۔
@MuhammadTalha-cq2ro
@MuhammadTalha-cq2ro Күн бұрын
منصور علی خان صاحب میں اپ کو کب سے درخواست کررہا ہوں اپ اپنے پروگرام میں امیر تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی کو بلائے
@TAHIRJamil-b7h
@TAHIRJamil-b7h Күн бұрын
@AhmadAhsan-w3j
@AhmadAhsan-w3j Күн бұрын
bilkul
@tasawarrazamughal2686
@tasawarrazamughal2686 Күн бұрын
Yes
@irfansteelart1237
@irfansteelart1237 Күн бұрын
Yes belkul .. Lekin ye nhi bolaye Gaye us side SE par jalte he in k
@HaroonJabbar-n9j
@HaroonJabbar-n9j Күн бұрын
ایک کھلونے کے ساتھ دوسرا کھلونا بھی ساتھ ہونا چاہیے اچھا شو رہے گا 😁😃
@HammadRafique-kj4gc
@HammadRafique-kj4gc Күн бұрын
اج تک جتنے بھی اپ نے انٹرویو کیے ہیں ان سب میں یہ انٹرویو بہت پسند ایا ہے بہت دل خوش ہوا ہے بہت زبردست
@mkashif6803
@mkashif6803 Күн бұрын
منصور بھائی آپ کی اور سہیل صاحب کی باتیں سن کر یہی اندازہ ہوتا ہے کہ جرنلسٹس سب جانتے ہیں کہ پاکستان کی سیاست میں کیا ہوا ہے اور کیا ہو رہا ہے تو میرا سوال یہ ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال کا کون ذمہ دار ہے؟
@imtiazchaudhary8974
@imtiazchaudhary8974 Күн бұрын
کاش آپ سہیل وڑائچ صاحب سے یہ بھی پوچھ لیتے کہ شریف خاندان نے چالیس سالوں سے اقتدار کے ایوانوں میں رہنے کے بعد مُلک کو اور اس کے عوام کو کیا دیا۔ اقتدار میں رہنے والے سیاستدانوں سے یہ پوچھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے کیا عملی اقدامات کیے؟ دو کروڑ ساٹھ لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں جو کہ ایک تشویشناک صورتحال ہے۔ یہ مسئلہ تعلیمی نظام کی ناکامی اور حکومتی ترجیحات میں تعلیم کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ مدرسوں کی تعداد میں اضافہ بھی اسی خلا کو پُر کرنے کی کوششوں کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ اسی طرح، نئی صنعتوں کا نہ لگنا ملک کی اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بن رہا ہے، جو کہ بے روزگاری اور غربت میں اضافے کا باعث بنتی ہے۔ ان تمام مسائل کا حل تب ہی ممکن ہے جب حکومتی سطح پر تعلیم، صنعت اور عوام کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی جائے۔
@mwasif88
@mwasif88 Күн бұрын
آج 12 ربیع الاول عید میلاد النبی کے دن تو سیاست کو چھوڑ کر کچھ انسان بن کر دین کی بات کر دیتے اتحاد کے ساتھ
@HeeraMunda-l9x
@HeeraMunda-l9x 21 сағат бұрын
منصور بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے مہمان کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ھزاوں خوشیاں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
@hjjikjk
@hjjikjk Күн бұрын
Wha G Wha 100%Right
@syedtariq981
@syedtariq981 Күн бұрын
آپ نے آج تک جتنے پوڈکاسٹ کیٸے ان میں سب سے بہترین پوکاسٹ اس کو مانا جاۓ گا۔بہت تاریخی ھے
@HaroonJabbar-n9j
@HaroonJabbar-n9j Күн бұрын
The Great Imran khan ❤
@abidbaryar5534
@abidbaryar5534 17 сағат бұрын
منصور بھائی ایک بار عمران ریاض خان کے ساتھ بھی پوڈکاسٹ کریں, اور اپنے سوالات کے ذریعے جو عمران ریاض پرو پی ٹی آئی بیانیہ بنا کے اپنے V log کے ذریعے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں, اِس حوالے سے اُنہیں تو اکسپوز کریں
@arujanjum8789
@arujanjum8789 Күн бұрын
Imran Khan is extremely sincere n a hard core patriot .He just wants to take his country out of poverty n backwardness .He's not a cunning ,self centered politician . He has this mad passion to make his country d best . But the system around him is corrupt to d core . They cannot tolerate him . This is d biggest sin of IK ❤❤❤
@bekind913
@bekind913 Күн бұрын
Us ki 4 sal govt me to kuch nazar nhe aya. Cm usman buzdar farah gogi or bushra bibi ne commissions leay appointments ke. Sirf bheek mangni ati hai ik ko.
@titaniax03
@titaniax03 Күн бұрын
Passion without competence is a recipe of a burned dishes
@arujanjum8789
@arujanjum8789 Күн бұрын
​@@titaniax03IK ❤ incompetent ,r u kidding me 😅 wallah
@titaniax03
@titaniax03 Күн бұрын
@@arujanjum8789 who says just IK , Nawaz , Zardari bajwa Musharraf Fazula Rizvi etc and the blind followers are incompetent
@NaqeebullahKakar-qx2ui
@NaqeebullahKakar-qx2ui 8 сағат бұрын
وڑائچ صاحب سے مزید نشست کرے۔ بہت اچھا انٹریو ہیے۔ قوم پرست لیڈروں پہ بھی بات کریں
@learnenglishinpashtoikramkhan
@learnenglishinpashtoikramkhan Күн бұрын
Respect Button for Imran Khan ❤
@overseaspakistanipov1874
@overseaspakistanipov1874 Күн бұрын
Mansoor Sahib, this interview was interesting, informative, impressive . Your questions were quite good but the answers were also very interesting . Mashallah Suhail Warraich Sahib is an intelligent journalist no doubt .
@zubairsahi19
@zubairsahi19 Күн бұрын
السّلام علیکم !! سوڈو انٹل لیکچؤل ( نام نہاد دانشوروں) سے پرہیز بہتر ہے !! ان کا بھی احتساب ہونا لازم ہے , کہاں کہاں سے " دانش" لیتے رہے !!!!؟؟؟
@shadabmaqboolabbasi84
@shadabmaqboolabbasi84 Күн бұрын
منصور بھاٸی بہت عرصے کے بعد ایک بہترین انفارمیٹو پروگرام دیکھنے کو ملا ۔ جس پر میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
@nazminkhan8339
@nazminkhan8339 Күн бұрын
Mansoor and Sohail waraich tout of establishments boot polish bot of you
@haroonhassan3064
@haroonhassan3064 9 минут бұрын
Very well said
@abdullakalam4281
@abdullakalam4281 Күн бұрын
ماشاء اللہ بہت خوشی ہوئی شائستگی سے بھر پور لہجہ الفاظ کا عمدہ چناؤ کیا کہنے سہیل صاحب کے ایک بات جو میں نے اور نوٹ کیا ہے کہ ہمارے جتنے 90 کی دھائی کے صحافی ہے انکے پاس بات کو سمجھانے کے لئے اردو کا اچھا خاصا ذخیرہ الفاظ موجود ہے جبکہ موجودہ دور کے صحافیوں میں یہ مایہ مفقود ہے اپنی بات کو سمجھانے کے لئےہر دو تین لفظ کے بعد انکو انگریزی الفاظ کا سہارا لینا پڑتا ہے جوکہ درحقیقت اردو زبان کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہے اللہ ہی رحم فرمائے اے کاش اس کمزور و ناتواں کی آواز بھی کوئی سن لے
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm Күн бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد
@AbdulRazzaq-vn1xl
@AbdulRazzaq-vn1xl 21 сағат бұрын
بہت ھی خوش مزاج انسان ھے سہیل صاحب
@haidernadeemsatti1380
@haidernadeemsatti1380 Күн бұрын
Governance nhi ATI IK ko 6.2 growth ap ke papa ne ki thi corona ke bawajood
@TheFactNexus18
@TheFactNexus18 Күн бұрын
Explain with genuine data. Bus yehi kar k dikha do agar to economics samajhta ho.
@Tipsona
@Tipsona Күн бұрын
منفی میں تین سال رھی گروتھ پھر کوڈ کی وجہ سے انڈیا اور بنگلہ دیش کی فیبرکس کی اکسپورٹ متاثر ھوئئ اور مغرب سے آرڈرز پاکستان شفٹ ھوئے تو گروتھ بڑھی لیکن اس میں عام پرائیویٹ انڈسٹری کو کریڈٹ جاتا ھے۔ جب بنگلہ دیش اور انڈیا کے حالات نارمل ھوئے توآرڈر ادھر لھر شفٹ ھو گئے۔ بی بی سی ہر باقائدہ رپورٹ آئی تھی ان دنوں
@asangha182
@asangha182 Күн бұрын
Bro, this figure is bandied about by IK supporters without any real data behind it, because he repeated it ad nauseam. Put your bias and love for the incarcerated leader aside for a bit, and do some actual research. You will find a completely different picture, and it is far from rosy.
@waqarjawaid5841
@waqarjawaid5841 Күн бұрын
السلام علیکم منصور صاحب اور سُہیل ورائچ صاحب ، اللّٰہ تعالیٰ آپکو صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرماۓ آمین ۔ بہترین تجزیہ اور پوڈ کاسٹ سننے کا موقع ملا ۔ وقار -کراچی
@imtiazahmed3408
@imtiazahmed3408 Күн бұрын
گورنس عمران خان کو نہیں آتی تو کیا موجودہ حکومت بمعہ پی ڈی ایم نے کونسی گورننس دیکھائی ہے عمران خان زندہ باد 🇧🇫🇵🇰
@rehmatullahkhan3297
@rehmatullahkhan3297 Күн бұрын
عمران نے ملک کے خلاف سواۓ سازش کے کیا ہی کیا ہے
@ArshadMehboob-l3g
@ArshadMehboob-l3g Күн бұрын
Nice joke ​@@rehmatullahkhan3297
@imranhaider2013
@imranhaider2013 Күн бұрын
Sohail Sahab is a very wise man. Hugh experience. Every word that came out of him was properly thought of.
@adam_editz0001
@adam_editz0001 Күн бұрын
Me first one
@ar_psychologist
@ar_psychologist Күн бұрын
اگر ن لیگ کی یہ حکومت نہ آتی تو کم از کم میں سر سہیل، سر حامد میر، سر مطیع اللہ جان کو نہ پہچان پاتا یہ پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں ان کے رہتے ہوئے جرنلزم اور جمہوریت نہیں مر سکتی
@ptilver7956
@ptilver7956 Күн бұрын
عشق ہے طوفان ہے دلوں کا بادشاہ عمران خان ہے❤
@mianahadg9055
@mianahadg9055 19 сағат бұрын
Sohail Waraich Sir aap ki dedication ko salute 🫡🙌 *برس دو برس کی بات نہیں یہ چار صدیوں کا قصہ ہے* Aur aap ki fairness and unbaised behaviour ko salam
@shakeelagha3152
@shakeelagha3152 Күн бұрын
Remarkable analysis by Mr Sohail, he is very humble person, he is known to me personally for a very long time during his visit in London
@umarofficial1195
@umarofficial1195 Күн бұрын
سہیل صاحب کسی کو گورننس اتی ہے یا نہیں اتی یہ فیصلہ اپ نے نہیں کرنا یہ پاکستانی عوام فیصلہ کرے گی کہ کس کو گورننس اتی ہے یہ کس کو نہیں پاکستانی عوام ہی اس ملک کے مالک ہیں ان پر ہی چھوڑ دو تو بہتر ہوگا
@JUTT_CLOSER_OFFICIAL
@JUTT_CLOSER_OFFICIAL Күн бұрын
ماشاءاللہ جتنی بھی براڈ کاسٹ کی ہے ان میں سے سب سے بہترین اور معلوماتی
@user-xp2et7hs7i
@user-xp2et7hs7i Күн бұрын
بہت اچھی بات کی ہے کہ اس دن نواز شریف کو چاہیے تھا کہ ان کو دعوت دیتے پی ٹی ائی کو حکومت بنانے کی لیکن ان سے بنی نہیں تھی اسے اس کی مقبولیت میں اضافہ ہونا تھا
@ishfaqahmed3014
@ishfaqahmed3014 23 сағат бұрын
سب سے کمال انٹرویو منصور بھائی
@alimuhammadjaliawala
@alimuhammadjaliawala Күн бұрын
According to Mr. Sohail Waraich, if Pakistan only gets the money from the participation of wars up till now - Isn't it high time for us to understand that Imran Khan was leading the country in the right direction by focusing on exports and boosting local businesses in Pakistan?
@MuhammadShahan-jm7cr
@MuhammadShahan-jm7cr Күн бұрын
Suhail Warraich Is My Favorite Person In Pakistan Social Media He's A Living Legend Interesting Podcast Thanks To Sir Mansoor Ali Khan
@user-ci7sp8nv6v
@user-ci7sp8nv6v Күн бұрын
i cant agree with sohail shb that khan doesn't know go governance... history prove when corona destroy world economic at that time he show his examplary governance which appreciate whole world....
@motivisionmust
@motivisionmust Күн бұрын
ایک شاندار بندے کا شاہکار انٹرویو کرنے پر منصور علی خان کو شاباش!!!❤❤❤
@Tipsona
@Tipsona Күн бұрын
محترم سہیل وڑائچ اور مجیب اکرحمن پاکستان کے سب سے بہترین محب وطن سینئر ترین جرنلسٹ ھیں
@leevaney
@leevaney Күн бұрын
All respect for these political elites but they forget that they are not Kings and Princes (Princesses). Nawaz Sharif is no exception. Their first priority is to benefit their immediate relatives / family then immediate courtiers.
@MuhammadSaeed-qn1cf
@MuhammadSaeed-qn1cf Күн бұрын
اللہ تبارک تعالٰی سہیل صاحب کی زندگی میں میں خیرو برکت عطا فرمائے آمین بہت اچھے انسان ہیں
@Ahad_khan46
@Ahad_khan46 Күн бұрын
السلام وعلیکم منصور کی صاحب بہت زبردست انٹرویو تھا ❤❤❤❤❤
@known4467
@known4467 Күн бұрын
درست تجزیہ 🎉
@SultanRaja-s3i
@SultanRaja-s3i Күн бұрын
سہیل وڑائچ صاحب پاکستان کی صحافت کے ارسطو ھیں۔💐
@rizwankhan638
@rizwankhan638 17 сағат бұрын
لاجواب شو منصور صاحب۔۔سہیل وڑائچ صاحب۔۔گریٹ مین۔۔❤❤❤❤
NADIR ALI PODCAST FEATURING DR ZAKIR NAIK !!
1:41:28
Nadir Ali
Рет қаралды 864 М.
ПРИКОЛЫ НАД БРАТОМ #shorts
00:23
Паша Осадчий
Рет қаралды 5 МЛН
АЗАРТНИК 4 |СЕЗОН 3 Серия
30:50
Inter Production
Рет қаралды 913 М.
💩Поу и Поулина ☠️МОЧАТ 😖Хмурых Тварей?!
00:34
Ной Анимация
Рет қаралды 1,3 МЛН
SCHOOLBOY. Мама флексит 🫣👩🏻
00:41
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 7 МЛН
The Legend of Altaf Hussain | MQM’s Rise & Fall | Syed Muzammil Official
35:55
Syed Muzammil Official
Рет қаралды 90 М.
this cannot be a marriage | Rana Ijaz Official #ranaijazpranks #ranaijazfunnyvide
38:37
ПРИКОЛЫ НАД БРАТОМ #shorts
00:23
Паша Осадчий
Рет қаралды 5 МЛН