اس ملک میں نواز شریف نے ایک قانون متعارف کرایا جو اس کے حق میں فیصلہ نہ ائے اس کو کہنا کہ یہ پی ٹی ائی کے قانون کے مطابق فیصلہ ہوا ہے جو ان کو ریلیف دے دے پچاس روپے کے پستان پر اربوں روپے معاف کر دیے جائیں اور اجازت دے دی جائے اپ باہر چلے جائیں تو وہ بولتے ہیں یہ قانون کے مطابق ہو گیا واہ بھائی واہ اپ کی کیا رائے کیا بات اپ کی