ماشاءالله مفتی صاحب اللّه تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور اسی طرح حق سچ بولنے اور دوسروں کو سمجھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین الله تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی خیر وبرکت والی عطا فرمائے آمین
@perveizbaig31372 жыл бұрын
ماشاءاللہ حضرت آپ نے سمجھانے کا حق ادا کر دیا۔ اگر کسی نے نہ سمجھنے کی قسم کھا رکھی ہے تو پھر اس کا کوئ علاج نہیں ہے۔
@Xoundz2 жыл бұрын
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️
@muhammadhabib8686 Жыл бұрын
Masha Allah mufti Sab
@nomanmiftahi2 жыл бұрын
بہت پیارا سمجھایا حضرت آپ نے ماشاللہ۔۔اللہ پاک آپ کو تادیر سلامت رکھے!مگر پھر بھی کچھ "احمق" سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے~
@arslanqasmi73062 жыл бұрын
اللہ اللہ سبحان اللہ کیاخوب ہیں آپ ماشاء اللہ ماشاء اللہ زاداللہ مجدکم وبارک اللہ فی علومکم وفیوضکم وشرف والدیکم الکریمین فی الدنیاوالاخرۃ
@skrejuan_ Жыл бұрын
Jazakallah ❤
@muhammadshiraz93852 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه ، اللّہ آپکو بہت بہت جزاۓ خیر دے
@afjalpatel42042 жыл бұрын
Bahut khub Mufti Sahab💞
@ridersfollow3658 Жыл бұрын
Bakhtiar Muhammad arshad 💕💕💕💕
@maawan17 ай бұрын
اعلی حضرت اصل میں جدید دور کا عبداللہ بن سبا ہے جس نے حنفیت کو دو حصوں میں تقسیم کیا وہ اتنا سادہ نہیں تھا کہ ان عبارات کا مطلب نا سمجھ سکتا اس نے دانستہ سیاق وسباق سے ہٹا کر کچھ جملے نکالے اپنا معنی پہنایا اور حرمین سے کفر کے فتوے لئے اور مزے کی بات کہ خود اس نے ایک جگہ بھی کفر کا فتوی نہیں لگایا اور اسکے متعلقین علما نے تحریک ختم نبوت میں انہی علمائے دیوبند کو اپنا بڑا بنایا
@ummekafeel92342 жыл бұрын
سبحان الله
@Mohsinn7692 жыл бұрын
May allah bless you hazrat mufti sahab db
@farazhussain19932 жыл бұрын
Excellent..
@PaintingProfessional Жыл бұрын
SubhanAllah mashAllah
@QasimKhan-rf5dj2 жыл бұрын
السلام علیکم حضرت اللّٰه نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا موازنہ کسی انسان سے کیا ہی نہیـــــــــں جاسکتا آپ خود تسلیم کرتے ہوئے فرمارہے ہے اور اپنے بزرگوں کی بچت کی راہ بھی ہموار کر رہے ہیں حد ہے
@shahid7864 Жыл бұрын
Kaash Mufti sahab kay video achi audio kay hoti magar har video ma shoor hota ha
@ateebkazi52122 жыл бұрын
Ashraf Ali thanwi ne agar Aala Hazrat ke baare me kaha agar unke nazdik ye kufr tha to agar wo hame kafir na kahte to khud kafir ho jaate.
@PaintingProfessional2 жыл бұрын
mashAllah
@samiallah11162 жыл бұрын
بار بار يہ سوال کا کيا ضروت ہیں؟
@pakipower1232 жыл бұрын
Jazak Allah khair
@masoodqazi2839 Жыл бұрын
قاسم نانوتوی کے اس جملے کے مطابق حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں لیکن ان کے بعد بھی کوئی نبی آ سکتا ھے۔ تو پھر احمدی ٹھیک کہتے ہیں ک خاتم النبیین کا مطلب آخری نبی نہیں بلکہ نبوت پر مہر لگانے والے ہیں یعنی ان کے بھی کوئی نبی آسکتا ھے ۔ دوسرے لفظوں میں قاسم نانوتوی اور مرزائیوں کا موقف ایک ہی ھے۔ امید ھے آپ اس کی وضاحت ضرور فرمائیں گے ۔ خدا جانتا ھےکہ میں اس مسئلہ کو سمجھنے کیلئے یہ الفاظ لکھ رہا ہوں۔
@haseeburrehman2906 Жыл бұрын
بوض جملے اگر معنی اور مطلب کے حساب سے درست بھی تو بھی اس کا استعمال جاٸز نہیں ہوتا مثال کے طور حاکم کہے میں قوم کا خادم ہوں اور واقعی اس کا کام عوام کی خدمت ہوتا ہے ایک عام شخص حاکم کو کہے یہ میرا خادم ہے تو اس کو بے ادبی گستاخی سے تعبیر کیا جاۓ گا حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ جو حضور اکرم ﷺ کے چچا تھے ان سے کسی نے پوچھا کے آپ بڑے ہیں یا رسول اللہ ﷺ تو انھوں نے جواب دیا کے بڑے تو حضور ہی ہیں میں پہلے پیدا ہو گیا ہوں عمر کے حساب سے وہ عدد میں زیادہ تھے لیکن انھوں نے اس عددی نسبت کو ادب کے آگے ملحوظ خاطر نہ رکھا اسی میں نجات ہے کے سید عالم ﷺ کے آگے کسی بھی قسم کی برتری نہ بیان کی جاۓ۔
@72987202062 жыл бұрын
💖💖💖💖💖💖🥰
@ahmedmumtaz68 Жыл бұрын
Q koi Nabi ay ga wajah kiasy aa sakta hy hy
@samiyazdesigner34852 жыл бұрын
Unse Khat k jariye ibarato ke bare me Alahazrat ne puchha he lekin bar bar puchhne k bawazuuud jawab makul nahi aaya fir unpe fatwa lagaya he or jab ummat me intesar fele aisi ibarat likhne ki jarurat hi kya he
@mdjaffer32862 жыл бұрын
Bhai Jitne ishkslat the jawab hamare buzurgo ne unki Hayat he me de diye the Aor Jahan tak Ibarato ko today marod karne ki baat he to fir koi kya kare Aor ummat me inteshar feel aesee bahot see ibarate aala hazrat ki kitabo me bhee he, kuchh to aesee he jinki koi taaweelat bhee nahi ki ja saktee Molana Ayyub Qadri ne ispar mufssal hawalo ke sath record karaye he use bhee zara jamat ke sath sun lena
@iqrart.v80182 жыл бұрын
@@mdjaffer3286 کونسی عبارات اعلیٰ حضرت کی ہیں۔ لکھ دیں ہمیں بھی پتا چلے
@AbdulAziz-bh9lu9 ай бұрын
بظاہر بھی ایسا نہیں کہنا چاہے کہ امتی کے اعمال۔۔۔۔۔۔
@maawan17 ай бұрын
مولانا قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ کی بات کا اصل مقصد یہ تھا کہ خاتم النبیین کے معنی کو صرف اخری نبی کے اندر منحصر کر دینا درست نہیں بلکہ یہ جس مقام پر بیان ہوئے ہیں وہ مقام مدح ہے کہ جب کفار نے یہ کہا کہ اپ کی کوئی نرینہ اولاد نہیں ہے تو اللہ نے اس کے اوپر یہ ایتیں نازل کیں بے شک تم محمد صلی اللہ علیہ وسلم تم میں سے کسی مرد کے باپ تو نہیں ہے لیکن اس سے کیا فرق پڑتا ہے وہ اللہ کے رسول ہیں اللہ نے ان کو اپنی رسالت کے لئے چنا ہے اور صرف رسول ہی نہیں ہیں بلکہ تمام رسولوں کے بھی سردار ہیں صرف اخر میں انا کسی کا کوئی فضیلت کی چیز نہیں اخری بیٹا پیدا ہوا تو اخر میں پیدا ہونے سے وہ افضل نہیں ہو جاتا بلکہ یہ مقام مدح ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ صرف اگر رسول ہی ہوتے تو بھی سوا لاکھ نبی ان کے مرتبے میں ان کے شریک ہوتے لیکن وہ صرف رسول ہی نہیں ہے بلکہ تمام رسولوں کے بھی سردار اور اقا اور امام ہیں کیوں اگر اس کو صرف آخری نبی کے معنی میں محدود کر دیا جائے تو یہ کوئی فضیلت کی بات نہیں بنتی اس لئے دوسرے مقام پر اخری نبی ہونے کا اقرار بھی ہے اور اس کے نہ ماننے جانے پر کفر کا حکم بھی ہے لیکن صرف اخری نبی کے معنی میں منحصر کر دینے کی نفی ہے جس سے اس ایت کا مفہوم اچھی طرح واضح ہو جاتا ہے۔ اگر کسی جلسے یا تقریب میں کوئی مہمان خصوصی کو خطاب کے لئے اخر میں بلایا جاتا ہے تو اخر میں انا اس کی وجہ فضیلت نہیں ہے بلکہ اس کا مہمان خصوصی ہونے کی وجہ سے اس کو اخر میں بلایا گیا تو اس لئے کہا جائے گا کہ وہ اخر میں بھی ایا اور مہمان خصوصی بھی ہے سب لوگوں سے مرتبہ مقام میں افضل اور اعلی بھی ہے
@ahmedmumtaz68 Жыл бұрын
Aaisi batown sy qadyanion ki rah hamwar hoi hy
@MZB-16322 ай бұрын
Fatwa Aqeeda pr hai Ashkhas pr nahi Jis jis ka yeh aqeeda ho ga Fatwa aus pr hai
@SFYN.. Жыл бұрын
isi qism ki ibarat agar kahin tafhim ul quran mein aa jayen to un ki taweel nahi ki jati
@MuskanNoori-c5v2 ай бұрын
Likhne ki zarurat kiya thee nanutwi ko
@shuaibahmad1784 Жыл бұрын
Mufti sahab aap huzur saw ki tauheen ko bahut halka masla bana diya.aap ki bat aqal ke khilaf hai.
@m.r.w1203 Жыл бұрын
U can't defend their controversial statements if it is not then why they said these statements they are controversial and r responsible for whole controversies activities in umaha
@jawaidakhter082 жыл бұрын
سوال چنا جواب باجرہ اللہ ربّ العالمین کا ارشاد ہے ! اِتَّبِعُوۡا مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَيۡكُمۡ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ وَلَا تَتَّبِعُوۡا مِنۡ دُوۡنِهٖۤ اَوۡلِيَآءَ قَلِيۡلًا مَّا تَذَكَّرُوۡنَ (اےلوگو) جو شریعت تم پر تمہارے ربّ کی طرف سے نازل ہوئی ہے (بس) اس کی پیروی کرو، اس کے علاوہ ولیوں(دوستوں، رفیقوں وغیرہ) کی پیروی نہ کرو(مگر)تم نصیحت کم ہی قبول کرتے ہو۔ (الاعراف : 3) شیخ ابو یزید قرطبی فرماتے ہیں : میں نے یہ سنا کہ جو شخص ستّر ہزارمرتبہ لَآ اِلٰہٰ اِلَّا اللّٰہ ، پڑھے اس کودوزخ کی آگ سے نجات ملے ۔ میں نے یہ خبر سن کرایک نصاب یعنی ستّر ہزارکی تعداد اپنی بیوی کے لیئے بھی پڑھا اورکئی نصاب خود اپنے لیئے پڑھ کرذخیرہ ِ آخرت بنایا ۔ ہمارے پاس ایک نوجوان رہتا تھا جس کے متعلق یہ مشہور تھا کہ یہ صاحبِ کشف ہے جنت اوردوزخ کا بھی اس کو کشف ہوتا ہے مجھے اس کی صحت میں کچھ تردّد تھا۔ ایک مرتبہ وہ نوجوان ہمارے ساتھ کھانے میں شریک تھا کہ دفعۃً اس نے ایک چیخ ماری اور سانس پھولنے لگا اور کہا کہ میری ماں دوزخ میں جل رہی ہے اس کی حالت مجھے نظر آئی ۔ قرطبی کہتے ہیں کہ میں اس کی گھبراہٹ دیکھ رہا تھا ۔ مجھے خیال آیا کہ ایک نصاب اس کی ماں کو بخش دوں جس سے اس کی سچائی کا بھی مجھے تجربہ ہو جائے گا ۔ چنانچہ میں نے ایک نصاب ستّر ہزارکا ان نصابوں میں سے جو اپنے لیئے پڑھے تھے اس کی ماں کو بخش دیا ۔ میں نے اپنے دل میں چپکے ہی سے بخشا تھا اور میرے اس پڑھنے کی خبر بھی اللہ کے سوا کسی کو نہ تھی مگر وہ نوجوان فوراً کہنے لگا کہ چچا میری ماں دوزخ کے عذاب سے ہٹا دی گئی ۔ قرطبی کہتے ہیں کہ مجھے اس قصہ سے دو فائدے ہوئے ۔ ایک تو اس برکت کا جو ستّر ہزارکی مقدار پرمیں نے سنی تھی اس کا تجربہ ہوا، دوسرے اس نوجوان کی سچائی کا یقین ہو گیا ۔ یہ ایک واقعہ ہے ، اس قسم کے نہ معلوم کتنے واقعات اس امت کے افراد میں پائے جاتے ہیں ۔ حوالہ : (اشرفی عکسی فضائل اعمال جلد اول : فضائل ذکر صفحہ 387 ۔ مکتبہ الغیث 217قادر شریف گارڈن ، لال باغ روڈ ، فورتھ کراس ۔ بنگلور ۔ 560027، انڈیا ) تبصرہ : قارئین کرام اس قصہ پرغورفرمائیں کہ یہ تو علم غیب جاننے کا دعویٰ نہیں ہے ؟؟؟ ایک تو سنی سنائی باتوں پراندھا اعتقاد سیکھا رہا ہے اور دوسرا تقلید شخصی - اور یہ کس سے سنا ؟ ؟؟ اس کانام پتہ ؟؟؟ کیا ایسی باتوں پر یقین کیا جا سکتا ہے ؟؟؟ اللہ کے رسول ﷺ کی حدیث کو پرکھنے کے لیئے محدثین نے سو سے زیادہ اصول بنائے مگر یہاں دیو بندی تبلیغی جماعت آنکھیں بند کر کے بلکہ دماغ پر تالا لگا کےاور دماغ پر تقلید شخصی کا دبیز پردہ اوڑھ کر بے نام و پتہ نوجوان یا شخص پراعتبارکررہے ہیں کیا ایک باشعور انسان ایسی بے تکی باتوں پر یقین کر سکتا ہے ؟؟؟ نہیں کر سکتا ہر گز نہیں کر سکتا مگر محمد ذکریا صاحب اس کی تصدیق کررہے ہیں اوردوسرے لوگوں کے لیئے بھی جہنم کا بندوبست کرگئے ہیں اور بعد والے بھی اندھی تقلید اوراکابرپرستی میں ایسے مگن ہیں کہ ان کو بھی یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ عقیدہ اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ شریعت قرآن مجید اور صحیح احادیث کے 180 ڈگری خلاف ہے ۔
@SeeratVideo2 жыл бұрын
آپ کو جواب سمجھ نہیں آیا اور دوسری بات کہ اس میں فضائل اعمال کا ذکر نہیں ہوا- اور “جہنمی” ہونے کا فیصلہ اللہ نے کرنا ہے آپ نے نہیں-
@sheikhfahad64782 жыл бұрын
“Kashf has been made to many people who have heard the voices of those being punished in their graves. They saw them being punished with their own eyes. These narrations are many and well-known.” Majmoo Al Fatawa vol 4 pg 296 Shykhul-Islam Ibn Taymiyyah may Allaah have mercy upon him was asked about the authenticity of a Hadeeth stating that when one says “La ilaaha illa Allaah”, i.e. none is worthy of worship but Allaah, 70,000 times and dedicates its reward to a dead person, he earns salvation from Hellfire, and whether the reward reaches the dead person. He may Allaah have mercy upon him answered, “When a person says “La ilaaha illa Allaah”, i.e. none is worthy of worship but Allaah, 70,000 times, less, or more and dedicates its reward to a dead person, Allaah will benefit the dead person with this action; however, there is no authentic or weak Hadeeth to this effect.” [Majmoo‘ Al-Fataawa, 24/324] Bhai jaan jo fatwa Maulana Zakariya pe lagao wo Hafiz Ibn Taymiyyah pe bhi zaroor lagana
@hajib_e_urdu Жыл бұрын
بھائی آپ چینل کھول لو ،اتنی لمبی تحریر کوئی نہیں پڑھتا ، وڈا تو لکھاری
@Zakielectric2 жыл бұрын
آپ نے جو خود ایک بار کہا تھا کہ ابھی یہ آپ نے کہا تھا کہ مجدد الف ثانی کے طرف جو بات منسوب کر رہے ہیں یہ غلط ہے
@iftkharrend76722 жыл бұрын
P
@iqrart.v80182 жыл бұрын
حضرت آپ ایک طرف امام الشاہ احمد رضا خان قادری محدث بریلی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے متعلق کہتے ہیں کہ ان کے دور سے بشمول ان کے دور کے اب تک ان جیسا کوئی محدث کوئی مفسر کوئی فقیہ آج تک پیدا نہیں ہوا۔ اور ان کے سارے مسائل اگلے سو سال تک چلیں گے یا اس سے زیادہ۔ دوسری طرف کہتے ہیں وہ سمجھ نہیں سکے ان عبارات کو۔ حضرت آپ یہاں پہ غلطی کر رہے ہیں۔
@SeeratVideo2 жыл бұрын
مفتی صاحب نے ان کے فقہ اور تاریخ کے حوالے سے بات کی ہے اور اس علم میں ان کی تعریف کی ہے-
@iqrart.v80182 жыл бұрын
@@SeeratVideo حضرت سے پوچھ دیں کہ اشرف علی تھانوی صاحب نے امام الشاہ احمد رضا خان قادری بریلوی کے لیے دعا مغفرت کی ہے۔ کیا کافر یا مشرک کے لیے دعا مغفرت کرنے والا خود مسلمان رہتا ہے۔۔۔؟ اور اگر وہ امام الشاہ احمد رضا خاں قادری بریلوی صاحب کو مسلمان سمجھتے ہیں تو ان کے فتاویٰ کیوں بیان نہیں کرتے اور ان کے نام کے ساتھ رحمۃ اللّٰہ علیہ کیوں نہیں کہتے جیسے دیوبند اکابر کے نام کے ساتھ کہتے ہیں۔ آخر وجہ کیا ہے
@SeeratVideo2 жыл бұрын
آپ ک سوال آ گیا ہے اور مفتی صاحب کو بھیج دیا ہے-
@majeediagoatfarmbahawalpur116210 күн бұрын
احمدرضاخان کےفتاوی جات کی تعداد کےحوالےسےمولاناہےفرمایا۔۔باقی انکی شدت پسندی اورشدید مغالطےکی سب نےنشاندہی کی ہے
@AbdulAziz-bh9lu9 ай бұрын
حضرت فرض کریں کہ مولانا احمد رضا خان صاحب رحمہ اللہ نے ان کی عبارات کو سمجھا نہیں لیکن بقول آپ کے وہ پاۓ کی مفکر اور فقیہ تھے ان کی تمام تر صلاحتیوں کے باوجود آپ نے کبھی بھی ان کے نام کے ساتھ رحمتہ اللہ علیہ یا کم سے کم رحمہ الله بھی نہیں کہا کیا محض اس وجہ سے کہ انہوں نے علماء دیوبند پر فتویٰ لگاۓ یا پھر کہیں آپ بھی ان کو مشرک یا بدعتی سمجھتے ہیں؟؟؟ براہ کرم وضاحت ضرور فرمانا تاکہ میرے جیسا بندہ یہ فیصلہ کر سکے کہ آخر وجہ کیا ہے۔۔
@umerhayat1590 Жыл бұрын
Apko dekh ke lgta ha ke shukr ha Molvyo ko bhe kye aql a rhe ha
@SeeratVideo Жыл бұрын
Continuous Downfall of Muslims & Marsiyah of Mir Anees مسلمانوں کا زوال اور پستی اور میر انیس مرثیہ kzbin.info/www/bejne/oaWUo5qVa8yXoac
@shafqatkhan34192 жыл бұрын
Mat karo aisa defenceALLAH se mahafi mangho tmhara defence ghalat ha tm nabi ki namaz ko compare kar reho ho or tmhain kia pata tmhari qabool hoti ha k ni nabi ko qabool namaz thi
@SeeratVideo2 жыл бұрын
بھائی پہلے اردو لکھنا سیکھ لیں، یہ انتہائی علمی باتیں ہیں اور آپ کی ذہنی سطح سے بہت بلند ہیں-
@nadeembaig32842 жыл бұрын
Not convincing and satisfactory reply.
@Journo5810 Жыл бұрын
Not a satisfactory answer mufti sahab.😕
@shamsher_khan_janjua2 жыл бұрын
حضرت آپکا بہت احترام کرتا ہوں، لیکن یہ کوئی تسلی بخش جواب نہیں ہے، ایسی گستاخانہ عبارتیں کہنے کا کوئی مقصد بنتا ہی نہیں تھا، یہ فضول باتیں کہنے کی ضرورت ہی نہیں تھی، اب اس پر آپ دفاع اور وضاحت کر رہے ہیں۔
@SeeratVideo2 жыл бұрын
شاہ ولی اللہ رحمتہ اللہ علیہ کی بہت سی کتابیں اہل علم کے لئے ہیں، اسی طرح یہ فلسفہ کا موضوع ہے اور عام عوام کے لئے نہیں ہے-
@officialsaeed62 жыл бұрын
@@SeeratVideo جناب والا کیا امام احمد رضا خان صاحب کو فلسفہ نہیں پتا تھا ؟ کیا وجہ ہے کہ مفتی صاحب جب بھی علمائے بریلی کا ذکر کرتے ہیں تو ساتھ رحمتہ اللہ علیہ نہیں بولتے اور علمائے دیوبند کا جب بھی نام آئے تو رحمتہ اللہ علیہ اور نور اللہ مرقدہ ضرور کہتے ہیں ، کیا یہ تعصب نہیں ہے ؟؟
@aliakbersheikh35332 жыл бұрын
Agree Bhai
@aliakbersheikh35332 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/bp6UmWCKocd1rrM
@SeeratVideo2 жыл бұрын
آپ حضرات یہ سنیں، یہ وقت ان باتوں میں الجھنے کا نہیں ہے- ہم اہل سنت کے عقائد پر قائم ہیں اور الحمداللہ مفتی صاحب کے بیانات میں یہ بات بہت بار کی جا چکی ہے، عقیدہ قرون اولی سے لیا جائے گا- یہ وقت الحاد سے مقابلے کا ہے، فرقوں کی بحث اور کتب کا نہیں- Why did you praise Ahmed Raza Khan sb Barelvi? Avoiding Sectarianism, important Adviceبریلوی/دیوبندی kzbin.info/www/bejne/a2bCiaqKZbpqma8
@aliakbersheikh35332 жыл бұрын
Maaf Karna Mufti Sahab lagta hai Aap bhi Apni Seat bachane ke chakkar mein hein. Inn ibarat ki tashreeh Aap log hi karte hein likhne wale likh gae. Ye Shaitani Baatein hein Jo Soch ke baad inn logu ne likhi hai. Huzoor saw hi Akhri Nabi hein uske baad koi naya nabi nahin.jo kehta aor likhta hai ke naya nabi aa sakta hai wo kaafir hai
@SeeratVideo2 жыл бұрын
علمی عبارات، فلسفہ منطق وغیرہ اسلامی علوم ہیں اور اہل علم کی متعدد کتب ان موضوعات پر لکھی جا چکی ہیں- موجودہ دور کے بے ادب اور ان پڑھ حضرات کی عقل اور سمجھ سے بہت اوپر درجے کی باتیں ہیں- سو آپ سب سے پہلے ادب سیکھیں اور دین کی بنیادی باتیں- یہ موضوع آپ کے لئے نہیں ہے
@nadeembaig32842 жыл бұрын
@@SeeratVideo Dear Responder . I m a regular listner of Mufti Saheb and respect and endorse him as one of his kind left in present Era as per my limited information. I dont ENDORSE what Brother Ali Akber said. However, your reply is not reasonable and not as per standards set by Mufti Saheb. As a public channel u will get even more Harsh response. (although i would request brother to be respectful to Ulema and elders). U need to respond with Logic and respect as per Islamic Values. Even sometimes , I have objections on Mufti Saheb point of view. Except Prophet PBUH everyone can be questioned in case any difference of opinion arises. Therefore, have open and BIG Heart to run a public channel to convince people not degrade of there is contrary point of view. There are not many people left in the muslim world like Mufti Saheb. So let people explore this treasure more and more by asking HARSH questions.
@Qarisyeddaudshah2 жыл бұрын
بدتمیزی سے پرھیز کرے۔۔۔۔کنویں کامینڈنک سمندر کے بارے کیاجانے
@aliakbersheikh35332 жыл бұрын
@@SeeratVideo Mufti Sahab Aap bare hein mein Aap se Maafi Chahta hu.lekin inn ibarat pe zara Sochiye mein to Aam Musalman hu.lekin uss waqt Ullma e Harman Shareef Walu ne to kuffar ka fatwa diya tha aisi ibaratu pe Agar meine galat suna hai to rehnumai kar dein
@SeeratVideo2 жыл бұрын
کمنٹ میں جو دوسری وڈیو شئیر ہوئی ہیں وہ آپ کے سوالوں کا جواب ہے- ایڈمن کا کام چینل سے دوسرے بیانات کا ریفرینس دینا اور چینل کے کمنٹ کی moderation ہے- علمی سوالات اور اشکال WhatsApp Admin کو بھیجیں- شکریہ-