زمین پر جو مخلوق ھے سب فانی ھے علاوہ تمہارے اللہ کے جو ذوالجلال والاکرام ھے۔ القران (سورۃ الرحمٰن)
@zulfiqargilani20 күн бұрын
بے شک
@tipunaveed73755 ай бұрын
شاہ جی ! آپ کی ہمت و کاوش کو دونوں ہاتھوں سے سلام۔
@zulfiqargilani5 ай бұрын
بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیں۔
@tahiratoor2484 ай бұрын
Aap mile tekhtiyan legwa sektay hai?
@tahiratoor2484 ай бұрын
Jo log kabhi yehan tehtay hongay unki hi zemeeneen hi hongi.wohi abb farm house bena rehay hongay.iss vlog k baad Kafi log ap say rabta kereen gay.ia.
@tahiratoor2484 ай бұрын
Jinnat ko milnay kuon koi jaiey ga.
@tahiratoor2484 ай бұрын
Moaawza b lain.koi rest places. B benaien.
@saeedqasmi47635 ай бұрын
وڈیو کے آخر میں آپ کے الفاظ بہت خوبصورت اور دل پر اثر انداز ھونے والے ھیں
@zulfiqargilani5 ай бұрын
میرے لیے خوشی اور فخر کی بات ہے۔ سلامت رہیں۔
@GhazanfarAli-xc1mo4 ай бұрын
V Nice
@AnwarLang-cx5df4 ай бұрын
بہت جوانمردی سے آپ نے یہ ویڈیو بنائ اور ہمارے علم میں اضافہ کیا. شکریہ
@zulfiqargilani4 ай бұрын
آپ کی دعاوں کا طالب ہوں
@NJanjua5 ай бұрын
گیلانی صاحب آپ کی محنت اور آپ کی کاوشوں کو سلام کہ آپ ہمیں ایسی ایسی جگہ کی سیر کراتے ہیں جہاں کا ہم شاید سوچ بھی نہیں سکتے۔ محمد علی صاحب کو بھی ہماری طرف سے بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین۔
@zulfiqargilani5 ай бұрын
بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@dr.changezdentalhospital83015 ай бұрын
سدا بادشاہی میرے اللہ کی ہے ایک ہمیشہ رہنے والی بس خدا کی ذات ہے
@zulfiqargilani5 ай бұрын
اس میں کوئی شک نہیں۔
@Rainbow-er5kj4 ай бұрын
❤❤❤
@muhammadiqbal-ws2jv2 ай бұрын
Beshak ❤❤❤❤❤
@محمداسلم-ث7ب4 ай бұрын
ماشاء اللہ مسجد بہت خوبصورت
@zulfiqargilani4 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار
@mahmoodkohatiPakistan4 ай бұрын
آخری الفاظ ماشآءاللّٰہ نہایت دل کش دل کو چھولینے اور نہ بھولنے والے بیان کئے ہیں۔ شکریہ
@zulfiqargilani4 ай бұрын
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
@MajeedMughal-b6d4 ай бұрын
1972 میں اس گاؤں میں جانے کا اتفاق ہوا ھے اس وقت یہ گاؤں آ باد تھا اور لوگ خاص کر کھیوڑہ کے لوگ سردیوں میں یہاں آ جایا کرتے تھے ھم بھی اونٹوں پر بیٹھ کر آ ئیے تھے اپنے جاننے والوں کے ساتھ ۔۔۔۔اس سے آ گے ایک اور گاؤں بھی ھے جس نام کھوڑا ھے مگر جب ھم آ ئیے تھے اس وقت یہ گاؤں آ باد تھا اور لوگ ھنسی خوشی یہاں رہ رھے تھے
@zulfiqargilani4 ай бұрын
جی میں نے بھی یہی سنا تھا کہ یہ مکمل طور پر آباد تھا لیکن پھر دیکھتے ہی دیکھتے لوگ یہاں سے نقل مکانی کر گئے۔
@muhammadBilal-ht6yw3 ай бұрын
Sir g pher ku bad mn Ghar Abad ABA ho a..
@SalmaParveen-g5t20 күн бұрын
1972 mein abad tha tho phir kuch tho asa howa na jo sab hi chor gay asa kabi b nai hota koi na koi reh hi jata hai
@chshahzadalijoiya59685 ай бұрын
گیلانی صاحب اپ کی ہمت کو سلام اتنی شدید گرمی میں بھی اپ اپنے ناظرین کے لیے دلچسپ اور معلوماتی ویڈیو بنانے کے لیے دشوار گزار راستوں پر جاتے ہیں اللہ اپ کو سلامت رکھے امین
@zulfiqargilani5 ай бұрын
دعا کیجیے گا کہ اللہ میرے حوصلے سلامت رکھے۔حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@alihan-hv2ob4 ай бұрын
تیری جرات کو سلام آگر آپ مسجد آذان کرتے اور دو رکعات کرتے تو انشااللہ آللہ آپ کو زندگی میں برکت دتے ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹
@zulfiqargilani3 ай бұрын
معذرت کہ یہ بات ذہن میں نہیں رہی۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@FareedUllahkhan-s2i23 күн бұрын
ماشاء اللہ شاہ جی صاحب سیم یہی بات میں بھی کرنا چاھتا تھا ابھی میں کمنٹس پڑھ ھی ربا تھا میرے دل والی بات اس بھائی نے کر دی. میری اپنی ایک عادت ھے اپنے ہی شہر میں نئی سے نئی مسجد میں جا کر نماز ادا کرنا
@shahzadahmad90355 ай бұрын
آپکی ہمت کو سلام ہے ۔ اور ایسی اچھی وڈیو کا انتظار رہیگا ۔ آخری دو فقرات زبردست ہیں ۔❤❤
@zulfiqargilani5 ай бұрын
بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیں۔
@razarizvi32294 ай бұрын
محترم آپ کی کوشش سے میں نے پہلی بار اس گاؤں کو دیکھا تو میرے جذبات بھی آ پ سے ملتے جلتے سے محسوس ہوے عجیب احساس ہوا اداسی ایک انجان سا دکھ محسوس ہوا اور اللّٰہ ربّ العزت آپ سے راضی ہو
@zulfiqargilani4 ай бұрын
دکھ تو ہمیں بھی ہوا تھا لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ وی لاگ آپ کو پسند آیا۔ سلامت رہیں۔
@shaazkazmi33132 күн бұрын
Boht he informative video hy Koi na koi tou belong krta ho ga Yahan sa ...itna bara area cover howa hy log Yahan rahatay tou thy ...is village ki completely history tou ho geee. Agar is ka historical background mahloom kia jhy tou kae Raaz mahloom hongy
@zulfiqargilaniКүн бұрын
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
@asifmehmood71695 ай бұрын
Shah gee MashaAllah you sre not pagal you are very devoted and enthusiastic. Welldone great job
@zulfiqargilani5 ай бұрын
Jazak Allah sarkar. Salamat rahen.
@tasawarshahzad-f2z4 күн бұрын
Bohat ache ha vedio.
@zulfiqargilaniКүн бұрын
Bohat shukriya aap ka
@chaudhryjd92305 ай бұрын
منفرد گاوں، اچھی کمنٹری
@zulfiqargilani5 ай бұрын
شکریہ
@ChaudharyMIshtiaqueАй бұрын
ماشاءاللہ ۔۔۔شاہ جی آپ کی کاوشوں کو سلام ھے۔آپ کے الفاظ بہت لطیف ہوتے ہیں۔
@zulfiqargilaniАй бұрын
یہ میری خوش قسمتی ہے۔ سلامت رہیں۔
@MuhammadAbdullah-ws8hz5 ай бұрын
ماشاءاللہ 🤲💞 ہمیں گھر بیٹھے، اپنے ہی پیارے وطن کی سیر کرانے کا بہت بہت شکریہ 🤲💞 جزاک اللّٰہ خیر، آمین 🤲💞
@zulfiqargilani5 ай бұрын
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ سلامت رہیں۔
@vlogday46724 ай бұрын
Ap bhi es village ky hen
@shaziashahid893811 күн бұрын
Mashallh Jazak Allah
@zulfiqargilani11 күн бұрын
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
@muzamilkhankhokhar95 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ویڈیو بنائی ہےآپ نے اور بہت ہی اچھی باتیں بیان کی ہیں آپ نے اللّٰہ پاک آپ کو کامل ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین اور اسی طرح ہمیں تاریخی مقامات کی سیر کراتے رہو
@zulfiqargilani5 ай бұрын
بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@arshadmahmood57364 ай бұрын
Beautiful Mosque in the middle of ruins I love to know the history of my country I visited salt mine Khewra and few other places in that area thanks for showing us this amazing historical village bless you and your team
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Thanks a lot for your blessings. May Allah bless you too.
@SafeerHussain-y6u4 ай бұрын
ماشاء اللہ۔ سبحان اللہ
@zulfiqargilani4 ай бұрын
جزاک اللہ جناب
@HaniaBaloch-n1b11 күн бұрын
Ma sha bahot achi lagi video or apki batin Allah khush rakhy apko ameen 🥰🥀
@zulfiqargilani11 күн бұрын
Duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@chaoticlight28035 ай бұрын
جزاک اللہ خیر
@zulfiqargilani5 ай бұрын
سلامت رہیں
@SarfrazHashmi-z9m4 ай бұрын
سارا اپ کی بہادری اور جرات کو سلام اور نئی معلومات دینے کا بہت بہت شکریہ اللہ اپ کو خوش رکھے امین
@zulfiqargilani4 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@GhulamSabir-n1m4 ай бұрын
شاہ جہ مسجد کی حالت دیکھ کر لگتا ھے کہ یہاں لوگ اتے ھیں۔ دروازے کا رنگ بھی تازہ تازہ لگ رھا ھے۔اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
@zulfiqargilani4 ай бұрын
جی میں نے وی لاگ میں بھی بتایا ہے کہ سردیوں میں کچھ لوگ یہاں رہنے آتے ہیں۔ رنگ یقینی طور پر انہی لوگوں نے کریا ہو گا۔ ان شا اللہ سردیوں میں دوبارہ جانے کا پروگرام ہے۔ اگر گئے تو یقینی طور پر کوئی رہائشی بھی مل جائے گا۔ تبصرے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@ShaziaAlvi.4 ай бұрын
آمين يا رب العالمين بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ
@ABCD-cw3fs3 ай бұрын
Bilkul sahi kaha aapne... idhar Taazi Hari bhari rakho.. saath mein daroo 🥃🍺 charpayi.. kebab.. raat ko Hari bhari 40-48saath 👩 hogi..mazza aega
@SafiaBano-x7q4 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاك اللهُ آپکا شکریہ اللہ آپکو صحت دے ھمیشہ خوشں رھو في أمان الله آمین
@zulfiqargilani4 ай бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@qaisarsultan58935 ай бұрын
Bahut hi zabardast Kamal video
@zulfiqargilani5 ай бұрын
Bohat shukriya
@ishfaqnoor68155 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب صورت
@zulfiqargilani5 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار
@shabbirhussain841816 күн бұрын
Shabash gilani sab shabash
@zulfiqargilani16 күн бұрын
Bohat shukriya sarkar
@Islaminfo2244 ай бұрын
گیلانی صاحب سویا ہوا شہر تو ہے مگر اب پورا پاکستان سویا ہوا لگتا ہے
@zulfiqargilani4 ай бұрын
بالکل درست کہا آپ نے۔
@tehminakhan68979 күн бұрын
Bhai karachi me jaga jaga se aa kr basne walon ko yahan ka pata bataden please
@ZeshanShani-v4yАй бұрын
Ap ka boht boht shukriya Dil khush o gaya Sir jazak Allah
@zulfiqargilaniАй бұрын
Aap ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@muhammadyaqoob10615 ай бұрын
میں خود اس علاقے سے تعلق رکھتا ھوں لوگ کھیوڑہ شفٹ ھو گے تھے کافی عرصہ پہلے یہاں بہت مشکل زندگی ھے آج کے دور کے بچے وہاں نہیں رہ سکتے
@khalidmahmood19784 ай бұрын
Al Salam Alaykom can you tell me when and where these people move to.what was the reason they moved to an other town. Also if you have any information about the history of this village please share.Khalid New York/Rawalpindi
@zulfiqargilani4 ай бұрын
@muhammadyaqoob1061 بالکل درست فرمایا آپ نے
@zulfiqargilani4 ай бұрын
@khalidmahmood1978 I have shared as much information as was available in this video. Most people say that the residents shifted to the nearby town of Khewra after the job opportunities disappeared, as almost all the population of Cooper were miners. Thanks for your kind comment. Stay blessed.
@surriyaparveen25744 ай бұрын
Lekin ye hy kahan
@hashuzainu184 ай бұрын
Ap yahan kasy ratty thay
@HameedBangash5 ай бұрын
Buhat Aala Gilani Bhai, thank you cooper ki sair krwanay ka, aor who bhi is garmi k mosam me. Drone shoot buhat achi lgi, special thanks. M.Ali k mayoos honay wali baat ko buhat he enjoy kia. Khoosh rahain.
@zulfiqargilani5 ай бұрын
Aap k comment ne khush kar diya. Video pasand karnay aur comment ka bohat shukriya. salamat rahen.
@rmazrmaz14445 ай бұрын
ایسی جگہوں پر جانے ، بیٹھنے ، اور کچھ وقت گزارنے کا اپنا ھی مخصوص احساس ھوتا ھے ،، جہاں ویرانیوں نیں ڈیرے ڈالے ھوں ،، قدرت کے شکست ریخت کے عوامل کام کر رھے ھوں ،، جھاڑ جھنکار اپنے قدرتی انداز میں اگ آئی ھو ،، بہت سی غاریں بھی ایسی پڑی ھوتیں ھیں ،، ویران مسجدیں بھی پڑی ھوتیں ھیں ،، ایسی ویران بیاباں جگہوں پر ایک دو وقت کا کھانے لے کے چلے جانا ،، اور ایک دو دن ایک آدھ رات ایسی جگہوں پر گزارنے کا ایک الگ ھی مزہ ھوتا ھے ،، اور قدرت کا نظارہ اور قدرت کو محسوس کرنے کا اپنا ایک الگ ھی احساس ملتا ھے ۔
@muzamilkhankhokhar95 ай бұрын
❤❤❤
@muzamilkhankhokhar95 ай бұрын
واقعی بھائی صاحب بلکل صحیح کہا آپ نے بہت ہی سکون محسوس ہوتا ہے اگر بندہ ٹور پر جانے کے بجائے ایسی ویران جگہوں پر جا کے بہت سے دوست کے ساتھ اور ایک دو دن کے لیے مسجد کو بھی آباد کر لے گا اور بھی زیادہ سکون محسوس ہوتا ہے
@zulfiqargilani5 ай бұрын
@rmazrmaz1444 آپ کی بات درست ہے لیکن یہ گاوں اور اس کے گردونواح کا علاقہ ہمارے لیے مکمل طور پر اجنبی تھا۔ جس مشکل راستے سے ہم پہنچے، اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ وہاں اس قدر شدید حبس تھا کہ دو تین گھنٹے گزارنا بھی ہمارے لیے مشکل ہو گیا تھا۔ بہرحال اللہ نے موقع دیا تو پھر کبھی کسی ایسی جگہ کو انجوائے کر کے دیکھیں گے۔ آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@zulfiqargilani5 ай бұрын
@muzamilkhankhokhar9 بہت شکریہ جناب
@zulfiqargilani5 ай бұрын
@muzamilkhankhokhar9 آپ کی اردگر کے ماحول سے آشنائی ضروری ہے کیونکہ ایسے بے آباد علاقوں میں صرف نظارے ہی نہیں بلکہ خطرناک جانور بھی ہوتے ہیں۔
@Pak72-d6r5 ай бұрын
Andaz e biyan zabardast ha behtreen vedio ha MashaAllah
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.
@Khadija224454 ай бұрын
بھائی آپ مسجد میں گئے تھے کافی دیر کھڑے بھی رہے ہیں تو آپ وہاں نماز اور تھوڑی سی تلاوتِ قرآن کریم کر لیتے اگر اذان کا وقت تھا تو اذان بھی دے دیتے اللہ پاک خوش ہوتے کہ آج میرے گھر میں آکر کسی نے مجھے پکارا ہے 😭
@meharkashif2174 ай бұрын
Your right 👍👍👍 g
@meharkashif2174 ай бұрын
Your right 👍👍👍 g
@zulfiqargilani4 ай бұрын
@Khadija22445 مجھے اتنے لوگوں نے اس کی یاد دہانی کرائی ہے کہ اب کوپر جانے پر ہی افسوس ہونے لگا ہے۔ ان سب سے معذرت کی ہے۔ آپ سے بھی ہاتھ جوڑ کر معافی چاہتا ہوں کیونکہ ہماری جو حالت تھی وہاں پہنچ کر اس میں صرف یہی خواہش تھی کہ جتنی جلدی ہو سکے یہاں سے نکلا جائے۔ ایک بات کہوں، برا نہ مانیے گا۔ مجھے اذان اور تلاوت کا مشورہ دینے والوں میں سے اکثریت ایسے لوگوں کی بھی ہو گی جو اپنے محلے کی مسجد کی اذان سن کر بھی اس کے احترام میں خاموشی اختیار نہیں کرتے۔ بہرحال اس جانب دھیان نہیں گیا۔ آپ نے وی لاگ دیکھا۔ آپ کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@zulfiqargilani4 ай бұрын
@meharkashif217 Aap se bhi mazrat
@meharkashif2174 ай бұрын
@@zulfiqargilani koi bat nhi ha
@shehnazali10994 ай бұрын
assalamo alaykum me BHOPAL CITY INDIA SE HU shandar vlog vdo banaya apne purani jaghao me aik kashish hoti tasawwur karraha hu kya daur hoga jab log yaha rehtey honge Allah ki qudrat he
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Wa Alekum us Salam Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
@foodforeveryone734 ай бұрын
آپ نے کمال کر دیا آپ خیریت سے واپس آ گئے ھوں گے ۔۔ انشاء اللہ ۔ اس ویڈیو میں ایسا کچھ تھا کہ کچھ بھی نہ ھونے کے باوجود ایسا لگا ویڈیو میں بہت ساری داستانیں ، زبانیں ہیں بہت سارے لوگ ہیں اور بہت سارے بچے عورتیں ہیں ۔ اس ویرانے میں کئ کہانیاں تھی جو آپ نے سنوا دیں ۔ وہاں کی خاموشی باتیں کر رہی تھی اور ہم سن رھے تھے۔❤❤❤ لاجواب جگہ اور لاجواب کہانی 😊 اتنی ہمت اور محنت کا بہت بہت شکریہ 🌹 شاید ہم کبھی زندگی میں ایسی جگہ نہ دیکھ پاتے مگر آپ کی کوشش نے یہ کارنامہ کر دیکھایا 😊۔۔ شکریہ 🌹
@nailasohail76249 күн бұрын
MashAllah. ..Masjid to bht pyari hai or lagta hai kky abi. Bi koj ata hai yaha .iska paint bi sahi hai .
@zulfiqargilani8 күн бұрын
Jazak Allah. Masjid waqei bohat shandar hai. Comment k liye shukriya. Salamat rahen.
@AliAli-bq9vk5 ай бұрын
Ap He Yaha Azan Dedety Ap KO Sawab Milta Aur Namaz Bhi Parthy❤
@zulfiqargilani5 ай бұрын
Yeh bat zehan men nahi aai.
@Vlogwithhassan12454 ай бұрын
Is khalish ko door karny k leay ap ko dobara Jana ho GA Mary sheher choa MI or azan dain or namaz Ada karain.... Nai to sari zindgi dukh rahy GA k namaz ni Ada ki os jaga..... Pory Gaoun ki nakiaan ap akaily ko Mil jati....
@ShaziaAlvi.4 ай бұрын
@@Vlogwithhassan1245byshak 🤲🏻📿🤲🏻
@hafeezabro27365 ай бұрын
Shah G jawab nhi aap ka, U r great explorer, Excellent effort. Highly appreciated.
@zulfiqargilani5 ай бұрын
So nice of you. Allah aap ko khush rakhay.
@azmatiqbal50784 ай бұрын
آپ اگر اس مسجد میں اذان دے دیتے اور دو رکعت نماز ادا کر دیتے تو بہت سعادت کی بات تھی اور آپ کو ایک روحانی خوشی بھی عطا ہو جاتی،،،آپ کی گفتگو بہت سادہ اور اثر انگیز ہے
@zulfiqargilani4 ай бұрын
معذرت کہ میں یہ نہیں کر سکا۔ وی لاگ پسند کرنے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@Azamkhan-hw5rv4 ай бұрын
Unbelievable ❤❤❤❤ Soch may gum ho gaye haen Ye video dekh kar ...
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Aap ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@Akbarali-rx5vx5 ай бұрын
بھائیو اپ لوگوں نے بہت اچھے تبصرے کیے لیکن اس شہر خموشاں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ھے کہ عنقریب لوگ یھاں سے چلے گئے ھیں کیونکہ مسجد اور تالے گواھی دیتا ھے کہ نزدیک رھنے والوں کو ضرور اس کے تاریخی پس منظر معلوم ھوگا انگریزوں نے بندوبست میں اس کا نام ھو گا شکریہ
@zulfiqargilani4 ай бұрын
جی اس کے مکین کھیوڑہ میں مقیم ہیں اور مجھے یہ بھی بتایا گیا تھا کہ ان میں سے کچھ سردیوں میں یہاں چند دن رہنے کے لیے آتے ہیں۔ اسے اجڑے ہوئے بہت زیادہ عرصہ نہیں گزرا۔
@everythingyouneed92174 ай бұрын
❤ great work to convey unseen areas and history to all of us.
@zulfiqargilani4 ай бұрын
My pleasure
@legalopinion89665 ай бұрын
سر جب آپ وھاں کھڑے تھے تو اس مقام کی لوکیشن گوگل میپ پر ڈال دیتے اور آتے وقت گوگل میپ پر کسی اور گاؤں کی لوکیشن لگا کر اترتے تو ایک راستہ گوگل میپ پر آ جانا تھا بہرحال آپ کی ہمت کو سلام لیکن اس حبس والے موسم میں احتیاط کریں یہ موسم اچھے بھلے صحت مند آدمی کے لیے بھی خطرناک ہوتا ہے خاص کر دل کو متاثر کرتا ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
@zulfiqargilani5 ай бұрын
میرے خیال میں وہاں انٹرنیٹ سگنلز نہیں تھے لیکن ایمانداری کی بات یہ ہے کہ لوکیشن شئیر کرنے والی بات ذہن میں بھی نہیں رہی۔ آپ کی بات درست ہے کہ احتیاط لازم ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ آئندہ حبس کے دنوں میں ایسی کسی جگہ نہ جاوں حالانکہ اس سے ایک دن پہلے ہی ایک اور وی لاگ کے دوران میری اس سے زیادہ بری حالت ہوئی تھی۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ ہم بھی اسی کے بھروسے اور توکل پر نکل کھڑے ہوتے ہیں لیکن اپنا خیال رکھنا ہماری بھی ذمہ داری ہے۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@legalopinion89665 ай бұрын
@@zulfiqargilani 🙏
@Muhammadali-i3a5 ай бұрын
Sir net py location dal di hai dakh lay batar hai ap rbta kra aur resta baty hum far jay wasa location upload kr di hai
@Muhammadali-i3a5 ай бұрын
Cooper hidden city likha ga aa jay gie location
@Qutabshahi11005 ай бұрын
میرا تعلق اسی علاقے سے ہے سر، چوآسیدن شاہ سے ہی ❤ میں نے اس کوبر گاوں کو آباد دیکھا ہے، ۱۹۸۹-۹۰۰ کی بات ہے سر، اسکا راستہ میں چوا سیدن شاہ سے پنڈ دادنخان روڈ پر تھا
@YasirRafiqueVlogs25 күн бұрын
Great information ❤
@zulfiqargilani24 күн бұрын
Thank you.
@dr.changezdentalhospital83015 ай бұрын
عام طور پر زندگی کو برقرار رکھنے کے لئے پانی بنیادی ضرورت ہے اس کے علاوہ خوراک اور روزگار انسانی ضروریات ہیں نقل مکانی بھی انسانی ثقافت کا ایک حصہ ہے تالے پلاننگ کرکے نقل مکانی کے شک جو تقویت دیتے ہیں حقیقت تو شاید میرے اللہ کو ہی معلوم ہو گی
@zulfiqargilani5 ай бұрын
درست فرمایا آپ نے۔ جب ضروریات زندگی ناپید ہو جائیں تو ہجرت کے سوا کوئی چارہ نہیں رہتا۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@wafakhan6988 күн бұрын
اپ کا انداز بیان بہت پر اثر ہے❤
@zulfiqargilani7 күн бұрын
میرے لیے خوشی کی بات ہے
@syedamjadalisherazi53004 ай бұрын
یہ گاوں بہت آباد تھا۔یہاں کے لوگ کان کنی کے روزگار سے وابستہ تھے۔۔ جب یہاں روزگار ختم ھو گیا تو یہاں کے زیادہ تر لوگ نقل مکانی کر کے کھیوڑہ اور پنڈ دادن خان میں آباد ھو گئیے۔۔ کچھ لوگ چوآ سیدن شاہ چلے گئے۔۔ یہ ھے اس جگہ کے ویران ھونے کی اصل وجہ۔۔ نہ کوئی آفت آئی اور نہ کوئی زلزلہ ۔ صرف نقل مکانی ہوئی اور اس کی وجہ صرف روزگار تھی
@zulfiqargilani4 ай бұрын
میں نے بھی کسی آسمانی آفت یا زلزلے کا ذکر نہیں کیا۔ جو حقیقت تھی وہی بتائی ہے۔
@qazikamranyounis36813 ай бұрын
آپ کے وی لاگ بہت شوق سے دیکھتے ہیں بہت محنت کرتے ہیں آپ ماشاء اللہ سلامت رہیں
@zulfiqargilani3 ай бұрын
آپ کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@The-Greatest5 ай бұрын
چوھا سیدن شاہ ضلع چکوال، پنجاب، پاکستان کا ایک قصبہ ہے جو اپنے قدرتی خوبصورتی اور معدنی وسائل کے لیے مشہور ہے۔ اس علاقے کے ایک اجڑے ہوئے گاؤں "کوپر" کی تاریخ دلچسپ اور پیچیدہ ہے۔ ### کوپر کا پس منظر کوپر چوھا سیدن شاہ کے قریب ایک قدیمی گاؤں تھا جس کا ذکر مختلف تاریخی دستاویزات میں ملتا ہے۔ یہ گاؤں اپنے وقت میں نہ صرف زرعی پیداوار بلکہ معدنی وسائل کی وجہ سے بھی اہمیت رکھتا تھا۔ ### قدرتی وسائل کوپر کے علاقے میں کوئلے اور چونے کے پتھر کی کانیں موجود تھیں جو مقامی معیشت کے لیے اہم تھیں۔ ان معدنیات کی کانکنی نے مقامی لوگوں کو روزگار فراہم کیا اور علاقے کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ ### آبادی اور سماجی زندگی کوپر میں مختلف قومیتوں اور برادریوں کے لوگ آباد تھے۔ گاؤں کی معیشت زرعی اور کانکنی پر مبنی تھی۔ لوگ کھیتی باڑی اور جانور پالنے کے ساتھ ساتھ کانکنی میں بھی مصروف تھے۔ ### اجڑنے کی وجوہات کوپر کا اجڑنا مختلف عوامل کا نتیجہ تھا: 1. **معدنی وسائل کی کمی:** کوپر کی کانوں میں معدنی وسائل کی کمی ہو گئی، جس کی وجہ سے کانکنی کی صنعت کمزور پڑ گئی۔ 2. **ماحولیاتی تبدیلیاں:** خشک سالی اور پانی کی کمی نے زراعت پر منفی اثر ڈالا، جس کی وجہ سے لوگ بہتر زندگی کی تلاش میں دوسرے علاقوں کی طرف ہجرت کرنے لگے۔ 3. **معاشی مواقع:** بڑے شہروں میں معاشی مواقع کی فراوانی نے لوگوں کو اپنی آبائی جگہ چھوڑ کر ان شہروں کی طرف جانے پر مجبور کیا۔ ### تاریخی اہمیت اگرچہ آج کوپر ایک اجڑا ہوا گاؤں ہے، مگر اس کی تاریخی اہمیت اپنی جگہ برقرار ہے۔ یہ گاؤں ہمیں اپنے ماضی کی یاد دلاتا ہے اور اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ کیسے قدرتی وسائل اور ماحولیاتی حالات نے لوگوں کی زندگیوں پر اثر ڈالا۔ کوپر کی تاریخ اور اس کی موجودہ حالت ہمیں معاشرتی، اقتصادی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہے۔
@zulfiqargilani5 ай бұрын
آپ نے بہت شاندار معلومات دیں۔ سلامت رہیں۔
@The-Greatest5 ай бұрын
@@zulfiqargilani آمین
@munawarsadat5 ай бұрын
آپ کی معلومات قابلِ قدر ہیں۔ لیکن یہ قیاسات ہیں یا ان کے کچھ مآخذ ہیں؟ اگر ہیں تو کوئی حوالہ ذکر بھی ہو جائے۔ شکریہ اور ممکن ہو تو تاریخ ماہ و سال کا تذکرہ بہت اہم ہو گا
@munawarsadat5 ай бұрын
گیلانی صاحب! اپنے اس ایڈونچر کو اتنا ہلکا نہ لیں۔ جستجو اور اور تحقیق کا سفر ہمیشہ پر مشقت اور بظاہر بے ثمر ہوتا ہے۔ لیکن یہ دوسروں کے لیئے دعوت تحقیق ہوتا ہے یہ بستیاں دنیا کی بے ثباتی کو ظاہر کرتی ہیں اور مقامِ عبرت ہیں۔ جزاکم اللّہ خیرا
@khalidabibi44114 ай бұрын
Ye@@munawarsadat
@shaikhbadar28305 ай бұрын
Shah sb!Stay blessed. Your vlog is my favorite❤. Your efforts are matchless and untiring. None can have passion for history like you😇
@zulfiqargilani5 ай бұрын
Thank you so much 😊 May Allah bless you too.
@Naseeekhan67854 ай бұрын
السلام وعلیکم گیلانی صاحب بہت اچھا ویلاگ کرتے ہیں آپ گیلانی صاحب کبھی اتفاق ہوا تو ہزارے کی سر زمین پر جاہیے گا ہزار خیبرپختونخوا والا وہاں بہت تاریخی مقامات آج بھی آپ جیسے ذہین محنت کش کہ منتطر ہے
@zulfiqargilani4 ай бұрын
وعلیکم السلام جناب میں ایبٹ آباد تو گیا ہوں لیکن ہری پور جانے کا اتفاق نہیں ہوا۔ ان شا اللہ جلد جاوں گا۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@Muhammadijazbashir3 ай бұрын
Such a most informative video as usual you are doing amazing work
@zulfiqargilani2 ай бұрын
Thank you so much 😀 Stay blessed.
@ishtiaqahmed86745 ай бұрын
شاہ جی مسجد کے اندر جاتے
@zulfiqargilani5 ай бұрын
سرکار اس کی ویرانی سے وحشت ہو رہی تھی، اس لیے نہیں گیا۔
@saudagarismile884 ай бұрын
Mashallah Zabardast Video 📹 🎉❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Jazak Allah sarkar
@yasirpiya.59385 ай бұрын
سر جی یہ ھمارا ساتھ کا گاوں ھے۔ توبر کہتے ھیں اس کو۔ یہاں جنگل تھا۔ تو یہ مزدوری نیئں تھی تو یہ سب چھوڑ کر کھیوڑہ چلے گئے۔ نیچے والے گاوں۔
@zulfiqargilani5 ай бұрын
آپ ہمیں وہاں کیوں نہیں ملے۔ کچھ باتیں ہو جاتیں آپ سے۔ بتایا تو میں نے بھی یہی ہے کہ یہاں روزگار نہیں تھا، کوئی سنسنی نہیں پھیلائی۔ ممکن ہو تو مجھ سے رابطہ کریں، مجھے دوبارہ آنا ہے یہاں۔ 0321 875 5750 یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے۔
@mahar00183 ай бұрын
Rozgar b zarori he
@UniverseUniverse-c5l23 күн бұрын
آپ کے بولنے کا انداز بہت پیارا ہے دل کرتا ہے آپکی باتیں سنتی رہوں❤
@zulfiqargilani23 күн бұрын
یہ میرے لیے خوشی اور مسرت کی بات ہے۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@masoodchohan94554 ай бұрын
اس گاوٴں کا لڑکا میرے ساتھ ہوتا ہے اس نے بتایا ہے یہاں اٹھ دس برادریاں رہتی تھیں اب وہ بارہ سال ہوگۓ ہیں چھوڑ کر سب کھیوڑا میں اباد ہوگۓ ہیں ان کاڈھیرا ابھی بھی ہے وہاں اور جانور بھی ہیں تین فیملی ابھی بھی وہاں رہتی ہیں یہ گاوٴں کب اباد ہوا ان کو بھی نہیں محلوم کہتے ہیں بہت پرانا ہے ❤❤❤
@zulfiqargilani4 ай бұрын
اس معلومات کے لیے بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@mahar00183 ай бұрын
Kia ye gaon mjhy apka dost visit krwa skta he. Mjhy es village ki masjid passand aie he ander SE dekhna Chahta hon😊
@IqrarRao4412 күн бұрын
Nice vedio
@zulfiqargilani11 күн бұрын
Thanks a lot
@MukhtarAhmad-zp9bx4 ай бұрын
Zabardast , Indeed #
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Bohat shukriya janab
@Sahib-h6r4 ай бұрын
Great job Sir thank you so much for this ❤
@zulfiqargilani4 ай бұрын
My pleasure sir
@abrartamimi31184 ай бұрын
Nice vlog. Thnx Gilani sb.
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Thank you so much
@FazalAmin-y4p6 сағат бұрын
❤🎉 very nice masjid 🎉🎉 mash allah 🎉❤
@zulfiqargilaniСағат бұрын
Jee masjid waqei bohat khubsoorat hai
@javed1-h6g18 күн бұрын
great🎉🎉
@zulfiqargilani17 күн бұрын
Thanks a lot.
@farzanakausar34022 күн бұрын
Very good 💯💯💯💯
@zulfiqargilaniКүн бұрын
Thanks a lot
@globalworld9992 ай бұрын
Well done I salute you great work
@zulfiqargilani2 ай бұрын
Thank you so much
@farukhawan244721 күн бұрын
V Nyc
@zulfiqargilani20 күн бұрын
Thank you so much
@RukhsanaBegum-h7i4 ай бұрын
Zabrdast ap ki himmat hy ya vlog banay ka, information k thanks 😊
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Bohat nawazish. Khush rahen, salamat rahen.
@Fajar-73576 күн бұрын
Mashallah mashallah masjid bohut khubsurat 😢😢😢😢😢😢😢😢
@zulfiqargilani5 күн бұрын
Jee waqei masjid bohat khubsoorat hai.
@naziazishan55544 ай бұрын
Bot achi kawash hy.MashAllah
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Jazak Allah. Salamat rahen.
@aliraza.62453 ай бұрын
Yar very nice boht arsy bad koi Acha vilogr nazr nya nice work big bro
@zulfiqargilani3 ай бұрын
Meray liye khushi aur azaz ki bat hai. Salamat rahen.
@aliraza.62453 ай бұрын
Ap b slamat rhain or Allah apko tandrusti wali lambi zindgi dy Ameen❤️
@zulfiqargilani3 ай бұрын
Ameen
@SomiakhanSomi4 ай бұрын
Nice video...aur masjid to asy lg rai thi jesy her roz is ki safai hoti hai...subhan Allah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Jazak Allah. Khush rahen, salamat rahen.
@UkasSam-dj5rgАй бұрын
Shah g ,ap ka bayan krny ka tareeka bht piyara hai. Keep it up shah g.
@zulfiqargilaniАй бұрын
Aap ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@MuhammadSohail-u5m4 ай бұрын
Behtareen Zabetdast V log . Allaha ap ko. Salamat RAkhe 😢
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
@Sajidakhan10Sajidakhan104 ай бұрын
Zabar 10 video boht acha laga
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Bohat shukriya aap ka
@RaiM.SHaarisManjKshatriyaRajpu4 ай бұрын
Wa Aliykum Salaam Look Hunted Village Amazing and Ancent City Keep it up Bro Love from Sahiwal Division
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Thank you very much for watching and liking. Stay blessed.
@aliyafai20988 күн бұрын
Mashaallah
@zulfiqargilani7 күн бұрын
Jazak Allah
@hamzaamir70182 ай бұрын
MashAllah so nice sir good job
@zulfiqargilani2 ай бұрын
Jazak Allah
@nahidtanveer48314 ай бұрын
آپکی ہمت ،جوش و جزبے کو بہت سلام 🫡🫡♥️♥️♥️♥️
@zulfiqargilani4 ай бұрын
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
@AllahKiDosti4 ай бұрын
Gillani Bhai bohat umda Andaz e gufftago ha ap ka, mashAllah. Content is also too good to be true and not to forget the back ground music👍
@zulfiqargilani4 ай бұрын
It's my pleasure. Stay blessed.
@AllahKiDosti4 ай бұрын
My husband is a great fan of you, infact he forced me to watch your content. I remain so busy no time to watch KZbin but on Sunday my husband dig out any old vedio of yours and 4 ghanty AP chalty ha tv per. And specially he told me that u r gillani Sayed which is why we like you even more.
@zakamalik239616 күн бұрын
ماشاءاللہ گیلانی صاحب آپکی محنت قابلیت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے الفاظ کم پڑ جاتے ہیں. آپکی کوششوں کے ہم معترف ہیں. ڈھیروں دعائیں. ذکاء ملک , میانوالی
@zulfiqargilani16 күн бұрын
آپ کا بہت شکریہ جناب۔ آپ سے ملاقات اب تک دل پر نقش ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@zakamalik239615 күн бұрын
@zulfiqargilani بہت شکریہ شاہ صاحب ❤️
@mahmoodkohatiPakistan4 ай бұрын
Very nice beautiful fully watched and fully enjoyed good job mashaAllah
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Thank you very much
@islamic.education.official-x3cАй бұрын
,ur sister, thank you brother from 🇵🇰 Pakistan ، amazing
@zulfiqargilaniАй бұрын
You are most welcome
@ghasanferali63214 ай бұрын
Salute to your courage and effort with both hands ❤❤❤
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Thank you so much
@kismatprizebond13384 ай бұрын
Thanks for information ❤❤❤
@zulfiqargilani4 ай бұрын
So nice of you dear
@husanainawais82934 ай бұрын
Behtreen sir dil karta aap ki video bar bar dekhne ka❤
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Yeh aap ki mohabbat hai. Dil se shukriya adaa karta hon. Khush rahen, salamat rahen.
@RehmatAnsari-dp4uwАй бұрын
Sir Gilani Sahab assalamualaikum from Delhi India. Sir, your urdu is excellent, very sweet, you have an excellent command over urdu language. Sir, thanks a lot for valuable video.
@zulfiqargilaniАй бұрын
Wa Alekum us Salam Thanks and welcome dear. I'm really grateful to you for watching, liking and commenting. Best of luck. Stay blessed.
@Fazal11225 ай бұрын
Sir it was quite mysterious place and Its because of your hard effort we are able to aware it's mystery . Thanks and lots of good wishes for you !
@zulfiqargilani5 ай бұрын
It's my pleasure. Thanks for your kind comment. Stay blessed.
@khalidalizahid59894 ай бұрын
Well done good job and good information
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Thank you so much sir
@MKhan-ew1vc4 ай бұрын
Mashaallah ❤
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Jazak Allah
@ayeshazaffar65873 ай бұрын
Beautiful nice thank you sir
@zulfiqargilani3 ай бұрын
Most welcome. Stay blessed.
@muhammadnasiruppaluppaltv866328 күн бұрын
اچھی معلومات فراہم کی ہیں آپ نے اپ کی ہمت ہے کہ اس مقام پر جاکر وزٹ کیا
@muhammadnasiruppaluppaltv866328 күн бұрын
گیلانی صاحب آپ کو چائیے تھا کہ اس مسجد میں آزان دیتے دو رکعت نماز ادا کرتے
@zulfiqargilani27 күн бұрын
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے اذان دینے اور نفل پڑھنے کی بات ذہن میں نہیں آئی۔ اس پر درجنوں ناظرین سے معذرت کر چکا ہوں۔ آپ سے بھی معذرت۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@perveezsayed90754 ай бұрын
Bahot khub behtareen Love from India
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Thank you so much. Stay blessed.
@mohamadhussain72834 ай бұрын
Aap ki mehnat aur kuch dekhane ki kawish o jazbe ko salam from Kolkata India.
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Thanks and welcome dear. Stay blessed.
@najafmohammad21094 ай бұрын
Zabrdast vidio
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Meray liye khushi ki bat hai.
@ShammaSeema1Ай бұрын
Yes😮
@zulfiqargilaniАй бұрын
Thanks
@anwarulhaq85745 ай бұрын
What an effort, what a hardworking task you have undertaken. A lot of appreciation.