سر اگر کسی بندے نے بینک سے بیس لاکھ لون لیا ہو اور اس سے ایک کار خریدا ہو اب وہ بینک کو بیس لاکھ پرنسپل اماونٹ اور پانچ لاکھ انٹرسٹ پے کررہا ہو تو کیا اس کار کی ویلیو cost والے ٹیب میں پچیس لاکھ ریکارڈ ہوگی یا بیس لاکھ ؟؟ بالفرض اگر asset کو ریٹرن میں بیس لاکھ ریکارڈ ہونا ہے تو کیا liability میں بیس لاکھ ہی شو کرینگے اور پانچ لاکھ انٹرسٹ پرسنل ایکسپینس میں profit on debt میں شو کرینگے ؟ اگر Chapter-V سیکشن 76 cost رولز کی روشنی میں بزریعہ ویڈیو جواب دیا جائے تو مہربانی ہوگی ۔