السلام علیکم اگر بیوی خرچے اور حق مہر کا مطالبہ کرے شوہر سے اور بیوی کے پاس کوئی اولاد نہ ہو اور شوہر صرف اس وجہ سے حق مہر خرچہ نہ دینا پڑے یہ کہتا ہوں میں صلح کرنا چاہتا ہوں اور بیوی صلح پر راضی نہ ہو تو اسے عدالت کی طرف سے حق مہر اور خرچہ ملے گا پلیز جواب دیجئے گا اور یہ کیس کتنا لمبا چلتا ہے کیس ڈگری ہونے میں کتنا وقت لگتا ہے
@abuzar-hu4qkАй бұрын
بیوی کے حق میں زیور اور پلاٹ لکھا گیا ہو تو بیوی کو وہ مل جاتا ہے اگر بیوی صلح کرنا نہ چاہتی ہو اور شوہر صرف اس وجہ سے کہ کچھ نہ دینا پڑے یہ کہے کہ میں صلح کرنا چاہتا ہوں
@ahmadahmad-v7d4vАй бұрын
وُہ شخص جان بوجھ کر میری امانت واپس نہیں دے رہا ہے جو رقم اُسکے پاس میری اُسکے بنک اکاؤنٹ میں موجود ہے اُسکا اکاؤنٹ سیونگ ہے تو پھر اپنی رقم کے ساتھ ساتھ اُس سے اپنا پروفٹ بھی واپس لوں کیا جو اُس شخص نے میری رقم اپنے اکاؤنٹ میں 9 ،10 ماہ رکھ کر بنایا ہے ؟ اِس پر کیا کرنا بہتر رہے گا رقم بھی آئے اور جو اُس شخص نے ساتھ ساتھ پروفٹ بھی بنایا ہے۔