جی بھائی یہ بتائیے گا کہ یہ کتنے کلو واٹ کا ہے سات کلو واٹ کا انہوں نے کر کے دیا ہے اور کیا اس پر لیپ ٹاپ کمپیوٹر یا موبائل ٹچ تو نہیں خراب ہوتا اور لیپ ٹاپ کمپیوٹر کا جو ماؤس ہوتا ہے وہ ورکنگ میں رہتا ہے یا سٹک ہوتا ہے رکتا ہے یہ واضح کیجئے گا دو چیزیں پلیز ضرور بتائیے گا اور اگر ہو سکے تو اس کی قیمت بھی بتا دیجیے
@adiltech1234 ай бұрын
Bhai Aap Jesa Bolo Ge Order Pr tyaar kr dain ge whatsapp karain