Songs or music bohot achey or mash hoor hoye aaj bhi sunney main achey lagtey they
@ArifShaikh-e2r3 күн бұрын
اس میں کوئ شک نہیں کہ فلم بہت اچھی تھی کہانی ہٹ کر تھی وحید مراد صاحب نے ٹیکسی ڈرائیور کا کردار بڑی عمدگی سے کیا کراچی اور حیدر آباد میں اس فلم نے اچھا بزنس کیا تھا
@tariqtufail263 күн бұрын
Iftkhar khan good producer
@sharafathussian49623 күн бұрын
Welcome Gulfam bhai Is film se Rawalpindi ky Motimahal ki opning hoi thi
@AbdulKalam-zt9qw3 күн бұрын
فلم کراچی اور حیدرآباد میں۔ اچھا بزنس کر گئی تھی ۔پروڈیوسر 😮 یقیناً نقصان میں نہیں رھا ہو گا۔
@afsarhussain1242Күн бұрын
Nice information 😂
@ntnphoto12412 күн бұрын
بھائی آ پ جو فلم بتاتے ھیں۔۔۔یقینا اچھی ھوں گی۔۔لیکں یو ٹیوب پر میسر نہیں۔۔اگر ھی۔ تو پرنٹ بہت ھاررر ھے
@qadeerRana573 күн бұрын
Director Iftikhar Khan ne apnay career ka aghaz 1959 mn release honay wali film Kartar Singh se kiya tha, is film mn unhon ne 1 role bhi play kiya tha, booklet pe un ka name Iftikhar likha hua tha wo kuch arsa MJ Rana ke camp mn bhi rahay, 1967 mn bator director apni pehli film Jigri Yaar bnai jo behad kamiyab rahi, is k baad Sajna door diya, Mastana Mahi, Jira Blade, Maa te mama in ki superhit filmen thi.
@tufailshah15493 күн бұрын
راولپنڈی کے نئے سنیما گھر موتی محل کا افتتاح اس فلم سے ہوا ۔ ڈبل گیلری اور بڑے ہال کے ساتھ ساتھ موونگ گلوب کی وجہ سے لوگوں کا بڑا رش رہا لیکن فلم میں جان نہیں تھی لہزا صرف تین ہفتوں بعد اس فلم کو اتار دیا گیا۔
@aslamsiddiq63143 күн бұрын
31st August 1973 ko kitni film released hui
@muhammadjamiljanjua29243 күн бұрын
سیالکوٹ کے سنیما شمع اور پروانہ دو علیحدہ علیحدہ سنیما گھر تھے جنکے مالک صفدر خاں تھے انکا ایک اور سنیما خان محل کے نام سے بھی تھا
@AbdulKalam-zt9qw3 күн бұрын
Walecumasalam gulfam bhai
@ZaibunisaRauf-g7mКүн бұрын
فلم اچھی تھی ہر طرح سے یہ فلم دراصل پاکستان فلم شائقین کے مزاج سے کچھ ہٹ کر تھی پاکستان فلم شائقین یک طرف گھریلو۔ کامیڈی۔یا پھر گنڈاسہ ایکشن فلم دیکھنا پسند کرتے تھے ایسی فلمیں بالی وڈ میں بہت کامیاب رہیں جیسے دیو آ نند کی ٹیکسی ڈرائیور گرودت کی آ رپار وغیرہ پاکستان فلم شائقین بس مخصوص طرز کی فلمیں دیکھتے تھے نیا پن ان سے ہضم نہیں ہوتا تھا وحید صاحب وجاہت کے ساتھ ایکٹنگ میں بھی عروج پر نظر آئے شکریہ
@TaufeeqBinrafeeq3 күн бұрын
Kia khayal hey gulfam bhaiee agar ye film Punjabi zaman me hoti to kamyab honey k chance they ya nahi?
@CRESCENTHISTORY3 күн бұрын
shayad ho jati kyonkay punjabi filmain urooj par theen