جناب میرے پیارے بھائی گلفام صاحب میں اپ کا فین اٹلی سے اپ کو سلام پیش کرتا ہوں اور نور جان کے بہت اچھے گانے اپ نے سنائے ہیں شکریہ
@CRESCENTHISTORY5 күн бұрын
شکریہ علی بھائی
@afsarhussain12425 күн бұрын
Very Nice Review😂
@MuhammadZahidPunjotha5 күн бұрын
Please upload full move
@CRESCENTHISTORY5 күн бұрын
its a review channel sir not a movie channel
@mubasharhasan60065 күн бұрын
yar aap bat kerty ho pliz film lod kro ya kraw ..jo ap btaty ho hemin bhi ilm he pliz film lod kraw
@CRESCENTHISTORY5 күн бұрын
اگر آپ کو علم ہے میرے بھائی تو یو ٹیوب پر کچھ اور دیکھ لو
@tufailshah15495 күн бұрын
بھٹی برادران کب تک عوام کو وہی مخصوص کہانیاں، مخصوص شاعری اور گانے سنا سنا کر پھدو لگاتے رہتے اب دوسرے پروڈیوسروں کے علاؤہ انکی ذاتی فلمیں بھی ڈبوں میں بند ہونا شروع ہوگئیں ایک فائیدہ یہ ہوا کہ دونوں بھائیوں نے نئی نئی شادیاں کر لیں۔
@nazsaud13355 күн бұрын
لگتا ہے تمہاری بہن بھٹی برادران کے ساتھ بھاگ گئی تھی ۔ جس کا غصہ تم اج تک نکال رہے ہو ۔
@nazsaud13355 күн бұрын
ایک اور غلط رویو اس فلم نے سلور جوبلی کی تھی اور میرے پاس اس فلم کے اخباری اشتہار موجود ہے ۔ لگتا ہے اپ اس فضول انسان طفیل شاہ کی باتوں میں اا کر غلط ریویو دے رہے ہیں ۔۔
@CRESCENTHISTORY5 күн бұрын
ناز بھائی سلور جوبلی کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہوتا کہ فلم ہٹ ہو گئی پورا سرکٹ اور آل پاکستان کا بزنس دیکھنا پڑتا ہے میرے بھائی
@nazsaud13355 күн бұрын
@@CRESCENTHISTORY سر یہ لاؤ اپ نے صرف بھٹی برادران کی فلموں پہ رکھا ہوا ہے ۔ فلم جیو جٹا کیفی کی کامیاب ہوئی تھی اپ نے اس کو بھی ناکام لکھ دیا ہم نہیں بولے ۔ لیکن اپ بہت زیادتی کر رہے ہیں ۔ بہت ساری فلمیں 18۔ سے 20 ہفتے جن کا بزنس ہوتا تھا وو اوسط درجے کا بزنس کہلاتی تھی ۔ یہ تو پھر بھی ان سے زیادہ چلی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اپ پلیز مکمل جانکاری کریں یہ ریکارڈ ایسا ہوتا ہے پرسنل جیلسی پر اپ لوگوں کی باتوں میں نہ ا جایا کریں ۔ باقی اپ کی مرضی
@H.K.Bhatti8 сағат бұрын
@@CRESCENTHISTORYwrong information Is film ne buhat acha business kiya tha Aapko information Kaun deta hai?? Sirf views lene k liye ghalat information mt diya karo bhai Aur Jin ko Allah ne izat di hai unko aap bhi izzat diya karain Bhatti family aik daur ka Naam hai Aapko sahi information k saath video bnani chahye B