"Critiquing Gulam Ahmad Parvaiz: Professor Riaz's Analysis | Fikr o Nazar"

  Рет қаралды 11,723

Fikr o Nazar Goharjani Kay Sath

Fikr o Nazar Goharjani Kay Sath

Күн бұрын

Пікірлер: 81
@chachawaseem8156
@chachawaseem8156 Ай бұрын
Misleading, Quraan is self explanatory doesn't need any external source to understand it, your interpretation of Quranic words like salath rukoo sajdah based on riwaayat compiled by persian scholars like Bukhari etc during Abasiad ruled period.
@abdar-rahman6965
@abdar-rahman6965 Ай бұрын
Well said. 👍
@najaff_khan
@najaff_khan 25 күн бұрын
Totally Agree 👍
@kamransiddique9506
@kamransiddique9506 Ай бұрын
مست رکھو ذکر و فکر صبحگاہي ميں اسے پختہ تر کر دو مزاج خانقاہي ميں اسے
@user-yw3cs9ne6n
@user-yw3cs9ne6n 28 күн бұрын
صلوٰۃ نماز کو کہتے ہیں لیکن نماز کو صرف پڑھنا نہیں بلکہ نماز کو قائم کرنا چاہیے
@zaoqtadabbur6241
@zaoqtadabbur6241 Ай бұрын
محترم بھائی نے انتہائی اہم موضوع اور نقطہ نظر پر مدلل انداز سے بات کرنے کی بجائے روایتی پٹے ہوئے انداز میں روایات کو احادیث کادرجہ دے کر حوالہ دیا۔ موصوف نے مذکورہ نقطہ نظر کو توڑ مروڑ کر بے وقعت کرنے کی کوشش کی۔ یاد رہے آدم کے دور میں کوئی نماز و روزہ اور قربانی و حج نہیں تھے۔ صلوت کا باقاعدہ آغاز حضرت ابراہیم کے دور سے ہوا اور آنحضرت نبی آخر الزماں تک جاری و ساری رہے۔ اقامت کو استحکامت کہہ دیا۔ اقامت کے معنی قائم کرنے کے ہوتے ہیں۔ جہاں عمل میں کسی چیز کا وجود نظر آتا ہو۔ نماز سے کسی نے انکار نہیں کیا۔ نماز صلوات کا ابتدائی جزو ھے۔ صلوات کا آغاز نماز سے ہی ہوتا ھے لیکن ایک نماز کے اختتام سے دوسری نماز کے شروع تک کے عرصہ میں نماز میں اللہ سے کئے گئے عہد و پیمان پر عمل در آمد کرنا لازم ھوتا ھے۔ ہر قبیح فعل سے پرہیز اور نیک کاموں پر عمل کرنا ہوتا ھے۔ یوں فجر سے ظہر، ظہر سے عصر، عصر سے مغرب اور مغرب سے عشا تک بد اعمال سے پرہیز لازم ھے۔ یوں صلوات قائم ہوتی ھے۔ محض ظاہری طہارت اور چند رکعت سے آپ گناہوں سے نہیں بچ سکتے۔ اسی باطل تصور نے مسلمانوں کی زندگیوں کو گناہ آلود بنا دیا ھے۔ اصل عمل باطن کا ھے۔ باطن کو پاک کئے بغیر برائیوں سے بچنے کا تصور ہی نہیں۔ ظاہر پاکی اور باطن میں پلیدی سے برائیوں سے نہیں بچا جا سکتا۔ برائیوں سے بچنے کا واحد راستہ باطن یعنی روح کو پاک کرنا ہوتا ھے۔ روح یا باطن اس وقت پاک ہو گا جب ہم مسجد سے نکلنے کے بعد نماز میں کئے گئے عہد و پیمان پر عمل در آمد شروح کر دیں گے۔ اب دیکھئے، اس طرح سے صلوات قائم ہوتی ھے۔ نتیجہ یہ کہ صلوات نے انسان کو گناہوں سے روک دیا۔ اسی کو صلوات قائم کرنا کہتے ہیں۔ اگر صلوات کے وسیع مفہوم کو لیا جائے تو ریاست کو نظام صلوات کو قائم کرنا ہوتا ھے۔ جہاں غلط کاروں کو روکنے کیلئے نظام قائم کیا جاتا ھے۔ یا رکھیئے: اسلام مذہب نہیں، دین ھے۔ اسلام میں صلوات ھے جس میں مروجہ نماز بھی شآمل ھے۔ قائم کرنے سے مراد عمل کرنا ھے۔ دین اسلام پر مکمل طور پر عمل پیرا ہونا ھے ۔ عمل پیرا ہونے سے ہی انسان پرہیزگار بنتا ھے۔ اور یہی اللہ کو ہم سے مطلوب ھے۔ اسلام میں عبادت ھے، پرستش نہیں۔ عبادت یہ ھے کہ ہم قرآنی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں۔ اگر نیک عمل ہو گا تو صلوات قائم ہو جائیگی اور صلوات کا ابتدائیہ یعنی نماز بھی عبادت ہو گی۔ بغیر عمل کے یعنی صلوات قائم کئے ببغیر نماز عبادت نہیں محض پرستش ھے۔ اللہ نے اپنی عبادت کیلئے پیدا کیا ھے، اپنی پرستش کیلئے نہیں۔ تیرا امام بے حضور تیری نماز بے سرور ایسے امام سے گزر ایسی نماز سے گزر خرد نے کہہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں یہی ھے عبادت یہی دین و ایماں کہ کام آئے دنیا میں انسآں کے انساں قرآن کی روشنی چھوڑ کر روایات کے حوالہ جات گمراہی کے سوا کچھ نہیں۔ حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی۔ حیرت ھے کہ اگر یہ کہا جائے کہ اگر آپ قرآن کی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے تو آپ کے نماز و روزہ بے سود ہیں تو یہ سچ انہیں کڑوا لگتا ھے۔ یہ ہر وہ تاویل دیتے ہیں جس سے یہ ثآبت ہو کہ نیک عمل کرنا شرط نہیں ھے۔ چونکہ پرسشتش آسان کام ھے لیکن برائیوں سے بچنا انہیں گوارہ نہیں۔ یہ امت آسان جنت کی تلاش میں رہتی ھے۔ اور بے عمل کاموں سے ثواب حآصل کرنے کے متمننی رہتے ہیں۔ اور مجموعی طور پر بدکاریوں میں ملوث رہتے ہیں۔ کسی آسان سے نسخے کے متلاشی رہتے ہیں جسے کرنے سے ان کے سارے گناہ کبیرہ معاف ہو جائیں۔ یوں دنیا کے مزے بھی اڑا لیں اور آخرت میں جنت خی حوروں میں گھرے ہوئے ہوں۔ اور یہ تمام طریقے انہیں روایات سے پا آسانی مل جاتے ہیں۔ شب کو پی اور صبح کو توبہ کر لی رند کے رند رہے اور ھاتھ سے جنت بھی نہ گئی۔ یہ معمہ سمجھ سے باہر ھے کہ ہم لوگ برائیوں سے بچنا کیوں نہیں چاہتے؟ 0:20 0:20
@danialkhan6020
@danialkhan6020 Ай бұрын
Dan gibson ki video ke bare me batayein.
@gulsherfaraz6743
@gulsherfaraz6743 4 күн бұрын
Bohot hee afsoos hua.... Sir ap Quraan per mazeed ghor o fikr kren....
@abdulhameedshah5147
@abdulhameedshah5147 11 күн бұрын
مبارک ھو
@mdKalim-ju8th
@mdKalim-ju8th Ай бұрын
صلاہ چار معنی ہے پرندوں کی طرف کہا جائے صلوۃ وہ تسبیح ہوتی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف صلاۃ کہا جائے تو درود ہوتی ہے اللہ اپنے بندوں کی طرف صلاۃ کہا جاتا ہے تو روکو کیا ہم سجدہ وغیرہ سب اجاتا ہے اس میں الصلات کا کمانا دعا ہے جو صحیح مسلم کے اندر صلاۃ میں اگر دعا کہا جائے تو کوئی غلط اور اللہ کی طرف صلاۃ کا ایجاد تو رحم و کرم کی
@Allah_ka_Banda934
@Allah_ka_Banda934 14 күн бұрын
حضرت محمد علیہ السلام پر قرآن مجید نازل ہوا ہے اور ہم بھی صرف قرآن مجید کی پیروی کرتے ہیں کسی اور کتابوں کے نہیں
@naveedalam1501
@naveedalam1501 Ай бұрын
حقیقت میں نماز جبھی مکمل ھوتی ھے جب تک قائم نہ ھو یعنی نماز میں ھم جو قرآن سنتے ھیں آور پھر سن کر سجدہ کرتے ھیں تو دراصل ھم قرآن کی بات کو تسلیم کرتے ہیں آب ھم پر تسلیم کرنے کے بعد یہ فرض ھو جاتا ھے ھے کہ ھم اس بات پر عملی طور پر قائم ھو جائیں تو نماز قائم ھو گی ورنہ ادھوری رھے گی ۔ اسی لیئے اللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ لوگ میرے پاس نمازیں لے کر آئیں گے میں انکی نمازیں پرانے طومار کی طرح انکے منہ پر مار دونگا تو یہ نمازیں وہ ھی ھونگی جو صرف پڑھی ھونگی قائم نہیں کی ھو نگی۔ تو نماز بغیر قائم کیے ادھوری ھی رھے گی۔
@drvolt9845
@drvolt9845 29 күн бұрын
قَالُواْ يَٰشُعَيۡبُ أَصَلَوٰتُكَ تَأۡمُرُكَ أَن نَّتۡرُكَ مَا يَعۡبُدُ ءَابَآؤُنَآ أَوۡ أَن نَّفۡعَلَ فِيٓ أَمۡوَٰلِنَا مَا نَشَـٰٓؤُاْۖ إِنَّكَ لَأَنتَ ٱلۡحَلِيمُ ٱلرَّشِيدُ This is what Allah says about Salah in Sura Hud (Ayah 87), and this should be taken as the actual definition of the word Salah. Please forget about anything else and look for the meaning of this Ayah. According to this Ayah the people of Hazrat Shoaib (Alaih -i- salam) asked the prophet about what he would have already told them about what Salah meant. Pervez (Rahmatullah Alaihe) ask Muslims to look for the meaning of things in the Quraan (the final truth). Quraan is self-explanatory because Quraan is the word of Allah and the final truth
@asifkhan9908
@asifkhan9908 24 күн бұрын
Ye kon sab hain. Ye bhi ek molvi hain. Parvaiz sahib ko ye log sbhi smjhty hain likin ye molvi log in ko smjhana Allah maf kry. Ye logon ko jahil hi banaty hain.
@najaff_khan
@najaff_khan 25 күн бұрын
surah fateha aur uske baad padne wali koi bhi surah. In dono ke alawa namaz padne wali koi bhi cheez quran me nahi hai. Allah ki taraf se jo bhi nabi kareem par nazil hua wo sab quran me hai, nabi ko apni taraf se kuch kam-zyada karne ki permission bhi nahi(Surah Haq 69 ki 44 se 47 tak dekhen) phir akhir ye attahiyat, darud, subhana kalla humma, dua-e-qunut waghaira kis ne likhin??
@safiafarooq1872
@safiafarooq1872 Ай бұрын
Pora phalsapha samje bagar bat karna gumrahi hi uno ne 5 time namaz ko aik hisa karar dia ha aik bary nizam k andar. Hamary muslim bachy atheist ho rahey hain Kudara muslim scholars ke sahi terjumani karain un ko samjain un ki kawashon se sahi tariqy se Quran samajny me madad mile.
@rafiqibraheem-zj4ys
@rafiqibraheem-zj4ys Ай бұрын
مفردات القرآن میں صلواۃ کے معنی انبیاء علیہ سلام کی پیروی بھی کیا ہے ۔
@imranawan57
@imranawan57 Ай бұрын
Mohtram salath ka meaning hai, 2 terrfa rabta e communication. Torat= wo ayaat e quran Jin main Allah ka hukam hai. Sura 5 ayat#43,44,46 2nd tamam nabio ny bhi torat yani quran main jo hukam Wali ayaat hain un ki tablegh/waaz kerna . Sura 5 ayat 46 enjeel hukam Wali ayaat ka waaz kerna tablegh kerna hai khud ko aor logo ko.
@muhammadirshad2978
@muhammadirshad2978 Ай бұрын
Beautiful explanation❤
@aminbhat5691
@aminbhat5691 2 ай бұрын
رسالت رسول سے حضرت علی کی خلافت تک کوئی تاریخی ریکارڑ موجود نھیں ھے ۔ سارا تاریخی واقعات حضور کی وفات کے تین سو سال بعد لکھی گئی ہے ۔ محترم قرآن میں کئی بھی تکبیر سے لے کر سلام پھیرنے تک کوئی آہت مبارکہ نیں مل رہی ہے جس میں نماز کے اوقات اور تعداد کا ذکر ملتا ہو ۔ نماز کے کتنے رکوع ہے ،کتنے سجدے یے ،رکوع اور سجدے میں کیا پڑھنا یے ۔ کیا اللہ تعالی اتنی بڑی ہدایت حضور کو دینا بھول گیا اور پھر امام بخاری نے امت مسلمہ کو یاد دلایا کہ نماز کیسے پڑھنا ھے ۔ آپکا علمی ذخیرہ مجھے ہضم نھیں ہو رہا ہیں ۔
@faizanytagar7330
@faizanytagar7330 Ай бұрын
Bro mujhe baat krni ha apsy
@abdar-rahman6965
@abdar-rahman6965 Ай бұрын
بہت خوب- اپ نے سچ لکھا ہے
@faizanytagar7330
@faizanytagar7330 Ай бұрын
@@aminbhat5691 bro your insta? Or fb
@aarifboy
@aarifboy Ай бұрын
Salat aik rule hai jaise daant saaf rakhna aik rule hai, Namaz sirf Salat ke rule ki aik implementation hai, jaise tooth paste kerna daant saaf rakhne ki aik implementation hai. Ab jis terah daant miswak se bhi saaf ho sakte hain , ussi terah Salat ke bhi aur tareeqay ho saktne hain. Jaise Hadees ki kitaab mein tau Darood e Ibrahimi ke liye bhi Salat ka lafaz hee use kiya gaya hai. Lekin mere nazdeek Salat ki dono implementations, Namaz aur Darood bilkul 'ghalat' hain hehe
@aarifboy
@aarifboy Ай бұрын
Nabi ki 'padaish' se pehle hee Pehla Qibla toot chuka tha aur woh jagah 'garbage' se bharri rehti thi, aur Dusra Qibla 100s ki tadad mein buuton se bhara hua tha, Nabi ke dono tarraf munh kar ke Namaz perhnay ka sawal hee paida nahin hota lol
@m.yakoobbhutto2997
@m.yakoobbhutto2997 Ай бұрын
Jazakallah
@sajjadahmed5268
@sajjadahmed5268 Ай бұрын
پرویز صاحب نے نماز پر کھبی اعتراض نہیں بلکہ اسے اقامت صلوہ کا ایک جزوی انفرادی و اجتماعی عمل قرار دیتے ھوۓ ہر مسلمان کو اسکی ادائیگی کی توفیق عطاء کرنیکی دعا کی ہے ۔نماز ایک سائکوفزیکل مشق ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں ۔۔
@bamboo123456able
@bamboo123456able Ай бұрын
Bus mohtaram jub I Kay pass pervaiz sahib Kay intellect ka jawab nahin hota TU idher udher ki hanktay hain
@sajjadahmed5268
@sajjadahmed5268 Ай бұрын
@@bamboo123456able افلا تعلون
@badardin5675
@badardin5675 19 күн бұрын
@Yasarnalquran786
@Yasarnalquran786 24 күн бұрын
نماز یعنی الصلوۃ پڑھتے ہیں اور معمولی چیز بھی برتنے کی نہی دیتے۔ ایسے نمازیوں کے لیے ہلاکت ہے۔مراد یہ ہےکہ معمولی چیزیں دینی چاہیے ۔ یعنی نماز ہی روکتی ہے۔
@AnjumNoman-w4x
@AnjumNoman-w4x 19 күн бұрын
Parveez sir great teacher ap logo ne bohat be wokof bana Liya namaz burhi se nai rokti har namzi ko dekha ha
@muhammadakram3469
@muhammadakram3469 26 күн бұрын
صلوٰۃ اگر مروجہ نماز ہے تو پھر اس کی تفصیل قرآن کریم میں کیوں نہیں ؟ کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ قرآن اپنی آیات کی تفصیل خود دیتا ہے ( 41/3) ایسا کہیں نہیں لکھا کہ آیت قرآن میں پڑھو اور تفصیل بخاری وغیرہ میں دیکھ لینا ۔
@abdulhameedshah5147
@abdulhameedshah5147 11 күн бұрын
بھائی تم لوگوں کو فوراً بخآری سے بخار چڑھ جاتا ھے بخآری کو نہیں ماننا تو مت مانیں لیکن نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو تو مانتے ھو اس پر تو ایمان ھو گا اسی نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اللّٰہ تبارک وتعالی نے قرآن نازل کیا اور اسکی تشریح و وضاحت معنی سب سبحان و تعالیٰ نے جبریل امین کے ذریعے اپنے نبی کو سکھائی اور نبی نے اپنے امت کو۔۔ رسول اللہ نبوت ملنے کے بعد 23سال حیات رھا اپنے صحابہ کرام کو نماز پڑھنے کا حکم نبی کریم نے دیا تھا آور اسی نے نماز پڑھنے کی تعلیم اپنے صحابہ کو دی تھی اب اگر تم لوگ نہیں مانتے ثو مت مانو کوئی زبردستی تو ھے نہیں نجس ہو اور نجس رھو ہمارا کیا ۔ایک لکھتا ہے کہ قرآن میں نماز پڑھنے والے کو بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے لیکن یہاں تو دن بہ دن بےحیای اور برائی بڑھتی جارہی ھے تو بھائی صالحین کی نماز واقعی حرام کاموں سے انسان کو روکتی ھے لیکن بر عکس منافقین اور حرام خوروں کی نماز تو اس کے لئے ہلاکت بن جاتی ہے نماز کو دوش مت دیں اپنے اندر جھانکیں کہ تم خود کتنے پانی میں ھو
@hikerover7045
@hikerover7045 Ай бұрын
کیا رشوت اور حرام کے پیسوں سے بنی مسجد میں نماز ہوسکتی ہے ؟کیا حرام کے نوالے سے بھرے پیٹ والی نماز سے برائی دور ہوسکتی ہے ؟
@abdulhameedshah5147
@abdulhameedshah5147 11 күн бұрын
تو بھائی کس نے تجھے روکا ھے حلال کمانے سے
@hikerover7045
@hikerover7045 11 күн бұрын
@@abdulhameedshah5147 پاکستان میں حلال کی کمائی ممکن ہے ؟بات یہ نہیں کہ کون حلال کی کمائی کرسکتا ہے اور کون نہیں کرسکتا بلکہ سوال یہ کہ نماز اور روزہ یا پھر حج جہاد زکات حرام کی کمائی سے ممکن ہے ؟
@Malikjamil-z6b
@Malikjamil-z6b 27 күн бұрын
*Sazyan* *بالکل* *اسکی وجہ یہ ھے؟* *نہ حکم اول معلوم؟* *نہ حدیث اول معلوم؟* *نہ سنت اول معلوم؟* صلوات کیسے۔ قائم۔ ھو گی
@ghulammohammadshah2590
@ghulammohammadshah2590 Ай бұрын
The five pillars of Islam are generally believed on its continuation of practice ( Tawatur) rather than that of Hadith when it was written. Hence no possibility of error. Arabs perform fasts on every Monday being birth day of prophet Pbuh. They invite people to accompany them in Masjidi Nabvi , that being a practice of prophet Ibrahim pbuh😊
@mdKalim-ju8th
@mdKalim-ju8th Ай бұрын
خدا کہنا غلو خدا کہنا غلو اللہ کا فرمان ہے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم لا تغل دینکم دن میں تم غلو مت کرو سورہ نساء ایت نمبر 177 سورہ مائدہ ایت نمبر ستر
@AshrafiKhan-j7p
@AshrafiKhan-j7p Ай бұрын
انکو ابھی بہت کچھ سمجھنا باقی ہے ۔۔انہوں نے صلاہ کا ترجمہ کیا ہی نہیں اور نا صلاہ کیا ہے قرآن میں بتایا۔نا عبادت کیا ہے قرآن میں بتایا ،
@DrmushtaqueAhmed1955
@DrmushtaqueAhmed1955 4 ай бұрын
You are very far from the fact.....
@yaqoobali1327
@yaqoobali1327 Ай бұрын
Pata nhi ye banda kon hai aik kitab hath mei liye huye b jiss mei salaa kki transmission duna ker b isssi kitab ki nfi ker rehea hai😅😅😅
@najaff_khan
@najaff_khan 25 күн бұрын
ji bilkul... Quran bajaye yeh log imamo ki likhi kitaben padte hain😶 kabhi kehte Nabi ko meraaj me 50 namaz milii, kabhi kehte adam se lekar Esa tak sabhi namaz padte the..🤔🙄
@rafiqibraheem-zj4ys
@rafiqibraheem-zj4ys Ай бұрын
امام راغب اصفہانی نے مفردات القرآن میں صلاۃ کے معنی انبیاء علیہ سلام کی پیروی بھی کیا ہے دیکھو مادہ ص ل و ۔
@kasifdoggar1609
@kasifdoggar1609 25 күн бұрын
اللہ کا فضل ہے جو علامہ پرویز کو ھم نے سنا اور پڑھا تو دین کی سمجھ آئی ورنہ تو بہت کنفیوژن تھا
@babaryaseen389
@babaryaseen389 Ай бұрын
Koi Quran ki Ayat nahi . Kitni Ajeeb bt hai.
@pakarmyzindabad2092
@pakarmyzindabad2092 Ай бұрын
صلواۃ کا روٹ صل ہے جس معنی connect ہونا ہوتا ہے ، وزارت مواصلات ، متصلہ گھر ، کیا ہوتے ہیں ، وزارت مواصلات وہ محکمہ ہے جو لوگ کو بذریعہ ٹیلیفون جوڑ دیتا ہے ، متصلہ گھر وہ گھر جس کی ایک دیوار سانجھی ہو ، نماز میں صلواۃ کا اصل معنی اللہ سے رابطے میں آنے کے ہیں ، اٹھک بیٹھک وغیرہ اضافی رسمیں ہیں ،
@TheMingleMaster
@TheMingleMaster Ай бұрын
ارے بھائی کہنا کیا چاہتے ہو؟؟؟؟
@JavedIqbal-ku2ut
@JavedIqbal-ku2ut Ай бұрын
اندر سے روایتی پکا مولوی ہے تتفکرون نہیں کرنا روایتوں پر ہی چلنا ان کا کچھ نہیں بننے والا بس اللہ سے دعا ہی کی جاسکتی ہے کہ یہ صلواۃ پر آجائیں
@abdulhameedshah5147
@abdulhameedshah5147 11 күн бұрын
یعنی بے نمازی بن جائیں بیڑا غرق ہو تیرا
@rana9966
@rana9966 2 ай бұрын
😅😀😇🙃
@pakarmyzindabad2092
@pakarmyzindabad2092 Ай бұрын
صلواۃ کا اصل معنی ایک امام کے پیچھے متحد رہنا ہے ، اور اسی طرح امام کا مقتدیوں کے رابطے میں رہنے کے ہیں ، واستعینوابالصبروالصلواۃ صبر اور باہمی اتحاد کے ساتھ امداد چاہو ۔۔ اٹھک بیٹھک کا نام صلواۃ نہیں ہے ،
@homealone7727
@homealone7727 Ай бұрын
His knowledge is not even close to Allama Pervaiz. Bus apni jahiliyat ki islah nahi karna chahty.
@najaff_khan
@najaff_khan 25 күн бұрын
❤👍👍 koi jawab hi nahi hai unke paas bas jalebee bana rahe hai champak kahanion se.
@re-born4711
@re-born4711 Ай бұрын
مولوی کا بتایا ہوا دین قرآن میں نہیں ملتا اور جو قرآن میں موجود ہے وہ کہیں نہیں ملتا۔
@ataurrahmaaan6850
@ataurrahmaaan6850 Ай бұрын
Waise sarey parwezi aa jate hain 😅 Jaise hi Ghulam ahmed parwezi sb ki baat hoti hai kyunki karta hi koi nahi hai toh dekhne aate hain kya kaha 😅
@sciencefollower
@sciencefollower Ай бұрын
خدا کا پیغام صرف قرآن کریم میں ھے ۔ اللہ تعالٰی نے قرآن کو کتاب مبین، کتاب محکم، کتاب میسر، کتاب مفصل اور ہر لحاظ سے مکمل کتاب کہا ھے۔ قرآن حدیثوں کو جانتا ھے اور نا پہچانتا ھے۔ قرآن احسن الحدیث ھے۔ قرآن کے علاوہ لکھی گئیں تمام کتابیں اور تفسیریں شرک ہیں اور بیشک شرک ظلم عظیم ھے۔ قرآن میں اللہ انسانوں سے برائے راست متکلم ھے اور ہمیں اپنے اور اللہ کے درمیان کسی ملاں، مفتی اور مفسر کی ضرورت نہیں ھے۔ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ سے اج تک ان کے اعمال اور ان کی باتیں اسلام کا حصہ نہیں ہیں۔ وہ اپنے اچھے اور برے اعمال کے خدا کو جواب دہ ہیں۔ ہمارا ان سے کوئی لینا دینا نہیں ھے۔
@abdulhameedshah5147
@abdulhameedshah5147 11 күн бұрын
تجھے قرآن پہنچایا کس نے تجھے قرآن کی تعلیم و تدریس و تفسیر کس نے دی یا ماں کی پیٹ سے ڈائرکٹ ولی اللہ پیدا ہوئے ھو ۔کینہ مڑہ کونہ بہ دے ہر وختہ د غلو سخائ د ٹیزن بچیہ
@sabaahmed4858
@sabaahmed4858 Ай бұрын
Tumhara sara dalil rawati isi na qbil qabool hai
GTA 5 vs GTA San Andreas Doctors🥼🚑
00:57
Xzit Thamer
Рет қаралды 30 МЛН
АЗАРТНИК 4 |СЕЗОН 3 Серия
30:50
Inter Production
Рет қаралды 841 М.
The CUTEST flower girl on YouTube (2019-2024)
00:10
Hungry FAM
Рет қаралды 48 МЛН
EP-09 II Views and Thoughts of Sir Syed Ahmad Khan and Ghulam Ahmad Pervaiz
46:07
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 47 М.
Zavia 11 | Maulana Ali Murtaza Zaidi | 13 September 2024
42:18
Maulana Syed Ali Murtaza Zaidi(AMZ)
Рет қаралды 9 М.
Debate: Muhammad Shaikh vs Mufti Abdul Baqi (Urdu)
2:58:29
MUHAMMAD SHAIKH
Рет қаралды 2,3 МЛН
Waqiah a Mairaj Myth and Reality
1:52:48
ghulambariuk
Рет қаралды 181 М.
Sahil Adeem Got Emotional | Sahil Adeem | Neo News | JK2P
8:45
Islamic Central
Рет қаралды 80
GTA 5 vs GTA San Andreas Doctors🥼🚑
00:57
Xzit Thamer
Рет қаралды 30 МЛН