Crusteez Donuts incident outlet seeks apology from CJP Isa | NEUTRAL BY JAVED CHAUDHRY

  Рет қаралды 203,430

NTV

NTV

Күн бұрын

Пікірлер: 1 600
@dilshadjaan2497
@dilshadjaan2497 Ай бұрын
لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد ❤❤❤❤
@shakilghazi4444
@shakilghazi4444 Ай бұрын
اللھم صلی اللہ سیدنا محمدا وعلی آل سیدنا محمدو و بارک وسلم ❤❤❤
@zahoorahmed4458
@zahoorahmed4458 Ай бұрын
بہت افسوس ھوا اپ کی بات سن کر ایک ادمی پورا مہینہ محنت کرتا ھے تیس ھزار اگر تیس دن لگا تار مزدوری کرے تو پھر اس کا بجلی کا بل دس ھزار اتا ھے تو وہ کس طرع امیر بنے گا چوہدری صاحب اپ رج کے کھانا کھاتے ھیں عیاشی سے زندگی گزارتے ھیں اس لہے اپ کو کیا پتہ غربت کیا ھے اگر اپ کو نھیں پتہ تو بھاشن بھی نہ دیں کیا غریب کے چار چھوٹے بچے ھیں تو وہ سب گھر والے کیسے کام کد سکتے ھیں
@dilshadjaan2497
@dilshadjaan2497 Ай бұрын
@@zahoorahmed4458 Good Comment Tameez k Dairy m reh k bat ki Good Tarbiyat
@tahiramalik5183
@tahiramalik5183 Ай бұрын
Tujhy sharam nhe ate tou bol rha hi kay imran khan nay mafrt phale hi wo tou aik sal say band hi us nay larky ko nhe kha kay wo qazi par koi bat ya gali kasy tujhy jaday pehly andr dalna chaehy ilzam lagany par 😅😅😅
@thehonest7674
@thehonest7674 Ай бұрын
آپکے ملک میں جب تک اس درجے کے لوگوں کو کھلے عام سزا نہیں دی جاوگی یہ کبھی ختم نہیں ہوگا
@gamebeaterpro2010
@gamebeaterpro2010 Ай бұрын
چوہدری صاحب آپ صاف کیوں نہیں کہتے کہ یہ سب بدتمیزی پی ٹی آئی نے شروع کی ہے
@rukhsanajaved8208
@rukhsanajaved8208 Ай бұрын
Ch.sahib sahi baat kehne se darte hain
@GardeningMereSaath
@GardeningMereSaath Ай бұрын
چوہدری صاحب میسنہ پن ادا کرتے ہیں
@MuhammadAshraf-cf8il
@MuhammadAshraf-cf8il Ай бұрын
Haan, chaudhury ki moun sey yeh baat nikal nahi pa rehi hai 😮
@rukhsanasaleem8320
@rukhsanasaleem8320 Ай бұрын
​@@MuhammadAshraf-cf8ilye log bhi apny Matlab ka bolty hn
@Asifjaved-z1j
@Asifjaved-z1j Ай бұрын
ایک گھٹیا انسان ہے چوہدری
@RanaBhai-vq1lc
@RanaBhai-vq1lc Ай бұрын
nawaz sharif zindabad maryam nawaz zindabad pakistan zindabad
@RaoKaleem-l3q
@RaoKaleem-l3q Ай бұрын
بہت افسوس ایسی دوکان کو سیل نہیں مکمل طور پر بند کر دیا جائے ایسا کرنے سے دوسروں کو نصیحت آئے گی کیا ایک جماعت کا دوسری جماعت یا ایک آفیسر جج جو فیصلہ کرے مجھے پسند نہیں کیا میں اس پر تباہ بازی یا برا بھلا کہوں لہزا ایسے بندے کو معاشرے میں بھی شرمندہ کیا جائے دوسرا ایسی مزہبی یا سیاسی پارٹی پر مکمل پابندی لگا دی جائے؟؟؟
@rukhsanajaved8208
@rukhsanajaved8208 Ай бұрын
Very true.
@ShafiqKhan-zo8jn
@ShafiqKhan-zo8jn Ай бұрын
@@RaoKaleem-l3q قسم سے تو جہنمی ہے تو سچ نہیں بول رہا چوروں کو ڈیفنڈ کر رہا ہے تیری قبر میں کیڑے پڑیں گے اگر حلال کی اولاد ہے تو سچ بول سوچ اوسکے سات ایسا کیوں ہوا
@MuhammadAshraf-xk3jf
@MuhammadAshraf-xk3jf Ай бұрын
Right
@KulkarhaKhan
@KulkarhaKhan Ай бұрын
پاکستانیوں نے 2014 میں جو ملک کو تقسیم کرنے کا سفر شروع کیا تھا اس کے اختتام کو سوچنے پر دل خون کے آنسو روتا ہے ۔ اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔
@mughalhome1761
@mughalhome1761 Ай бұрын
یہ وہ شعور ہے جو یو تھیوں کو عمران خان نے دیا اور وہ اس پہ بہت فخر کرتے ہیں
@ShafiqKhan-zo8jn
@ShafiqKhan-zo8jn Ай бұрын
@@mughalhome1761 تو حرام کے بچے چوروں اور ڈاکوؤں سے شعور لیا کر
@ShafiqKhan-zo8jn
@ShafiqKhan-zo8jn Ай бұрын
@@mughalhome1761 عمران خان زندہ باد
@waqasahmed1399
@waqasahmed1399 Ай бұрын
Baji ni pesh kr apni
@saniaamirbaaz8850
@saniaamirbaaz8850 Ай бұрын
@@waqasahmed1399dikha di apni auqaat aur tarbiyat
@waqasahmed1399
@waqasahmed1399 Ай бұрын
@@saniaamirbaaz8850 lgta h wo apka yar h tb he foran ai us k lie gashte ki bche
@hafeezdogar3859
@hafeezdogar3859 Ай бұрын
پاکستان بنا زنجیر ھاتھوں میں ھاتھ ہیے قدم بڑھاؤ نواز شریف پاکستان تمھارے ساتھ ہیے ان شاءاللہ
@AliAli-dv7mn
@AliAli-dv7mn Ай бұрын
اسی بچے کی زبان سے عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف ویڈیوز وائرل کروانے کا سلسلہ شروع کریں ۔۔۔ تاکہ آئیندہ اس طرح کی پولرائزیشن کرنے کی تخریب کاری نہ کرسکے۔۔
@ShafiqKhan-zo8jn
@ShafiqKhan-zo8jn Ай бұрын
@@AliAli-dv7mn حرام دے پٹواری
@NoorHussain-c9k
@NoorHussain-c9k Ай бұрын
بالکل درست۔ کہاجزاک اللہ ۔
@muhammadahmad3305
@muhammadahmad3305 Ай бұрын
عمران کا وجود پاکستان کی بد قسمتی ہے
@AwanAbida
@AwanAbida Ай бұрын
عمران ہمارے اعمال کی سزا ہے
@maqboolahmad4495
@maqboolahmad4495 Ай бұрын
Then MNS IS A CURSE
@imranabbass3288
@imranabbass3288 Ай бұрын
R ap ka hona ap k walid ki badqismati h😂
@hassanmehmood2343
@hassanmehmood2343 Ай бұрын
IMRAN KHAN is fortune for PAKISTAN in a sense for punishment of people of Pakistan.I think we will face such situations for next 15to20years.GOD bless us.
@sztabassum4731
@sztabassum4731 Ай бұрын
Beshak
@toninuri1519
@toninuri1519 Ай бұрын
یہی پرابلم ھے پاکستان میں ھر آدمی وزیراعظم بنا ھوا ھے ھر آدمی ججز بنا ھوا ھے ھر آدمی وزیر اعلی بنا ھوا ھے کوئی بھی اپنی حدود میں نہیں ھے ❤❤❤❤❤
@junaidhameedbutt3530
@junaidhameedbutt3530 Ай бұрын
یہ سب بوٹ والوں نے سکھلایا ہے
@aghaaligoharkhan2058
@aghaaligoharkhan2058 Ай бұрын
سچ بولو: عمران موجودہ کلچر کے ذمیدار ہیں۔
@yousafbhatti4094
@yousafbhatti4094 Ай бұрын
اس قسم کے بد کردار‌صحافی بھی ذمه دار هیں جنهوں نے بدکردار کو مکمل سپورٹ کیا اس کا پروپیگنڈه کیا آج بھی اسے هی ڈسکس کر رپے هیں، انهیں اپنے ایک گھنٹه پروگرام چلانے کا فکر هے ملک کے نقصان کا نهیں
@muhammadnazeer4789
@muhammadnazeer4789 Ай бұрын
Sach Kabi na bolu. Sabazbagh dekhwo.
@ShafiqKhan-zo8jn
@ShafiqKhan-zo8jn Ай бұрын
@@aghaaligoharkhan2058 کسی کی بہن بھی نکل جاتی ہے تو وہ بھی عمران خان کے اوپر ڈال دو
@munirnasir8099
@munirnasir8099 Ай бұрын
بالکل
@asadmahmood5385
@asadmahmood5385 Ай бұрын
@@munirnasir8099 bilkul sahi
@muhammadsiddiquetahir3572
@muhammadsiddiquetahir3572 Ай бұрын
Always the analysis are straight, unbiased and effective
@MBKhan-db4so
@MBKhan-db4so Ай бұрын
دَجال خان اور اُسکی دَجالی پارٹی کا مِلٹری ٹرائل مُلک و قوم کی بقا اور مفاد کے لیۓ اَشد ضروری ہے اور اس میں کوئی دو رائے نہیں🙂
@adilkhan4757
@adilkhan4757 Ай бұрын
Ap bi patware hu
@NaveedAhmad-cm1ru
@NaveedAhmad-cm1ru Ай бұрын
آپ کی امی کا خصم ہے اب پٹواری ہے تو کیا ہوا
@ShafiqKhan-zo8jn
@ShafiqKhan-zo8jn Ай бұрын
@@NaveedAhmad-cm1rutu confaram yahodi hai
@ShafiqKhan-zo8jn
@ShafiqKhan-zo8jn Ай бұрын
@@MBKhan-db4so tu confaram harami hai
@علیرحمانتائب
@علیرحمانتائب Ай бұрын
یہ اپ کی خواہش ہے بھائی خواہش پر کوئی پابندی نہیں عمران خان سسٹم کا باپ ہیں
@SajidKamran-v5n
@SajidKamran-v5n Ай бұрын
پاکستان زندہ باد
@shakilghazi4444
@shakilghazi4444 Ай бұрын
چوہدری صاحب میری پی ٹی آئ کے ایک رہنما سے ملاقات ہوئ اس نے کہا ہم۔پنجاب کو میدان جنگ بنانا چاہتے ہیں کیوں کہ پنجاب ڈسٹرب ہوگا تو پورا پاکستان ڈسٹرب ہوگا اور ہم اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے
@MuhammadNasir-wz8zb
@MuhammadNasir-wz8zb Ай бұрын
اللہ ان کابیڑا غرق کرئے
@hakimali3666
@hakimali3666 Ай бұрын
Faiz Eisa cheef justc tb hota he jb wo cort mn hota he bakry pr aya to wo iska chembr nh tha bakry pr aya tha civalian k tor pr liya jana chahye ap be kaha us shkhs ko grftar hona chahye tha or to or bakry ko seel krna chahye the ap kon hote ho ye ftwa dane wale jaise tum khud kr rhe ho wo he kam us bnde ne kiya faiz eisa ko bola cheef justc jo bhi ho wo quran or haths k khilaf faisla krega to uske sath ye to hoga kun k zillt or izzat Allah ak jise chahta he use deta he so faiz eisa ki qismt ye likha ha ho skta he agy bhi aisa ho
@mohammadaurangzebjanjua
@mohammadaurangzebjanjua Ай бұрын
ایک کوڑھ زدہ مچھلی نے سارے جل کو کوڑھ زدہ کر دیا ھے
@AslamSajid-uw2iy
@AslamSajid-uw2iy Ай бұрын
لعنت اسی لیے پڑ رہی ھے
@basirkhalid2024
@basirkhalid2024 Ай бұрын
تمہارا اشارہ نیازی کی طرف تو نھی 😂😂😂
@Socialjustice-x9x
@Socialjustice-x9x Ай бұрын
This is the voice of 99% Awam on the action of Qazeepasa InshaAllah further will be done corrupt,Chor,lifafa journalist,medias,
@shabbirhaider690
@shabbirhaider690 Ай бұрын
عمران خان خود پسند آدمی ھے۔۔۔اپنے علاؤہ کسی کو پسند نہیں کرتے
@rukhsanajaved8208
@rukhsanajaved8208 Ай бұрын
Fazool insan he.
@asimnazir444
@asimnazir444 Ай бұрын
عمران خان گندا آدمی ھے
@hafeezdogar3859
@hafeezdogar3859 Ай бұрын
لانت بےشمار بھیجتے ہیں شیطان 😈 ابنے شیطان غدارےپاکستان بیغیرتی کے نشان پر
@SaqiSialvi
@SaqiSialvi Ай бұрын
چودھری صاحب کے کہنے کا مطلب ہے پاکستان بچے یا نہیں بس صبر سے دیکھتے رہنا ہے جو مرضی ہو جائے۔۔
@imtiazbashir2000
@imtiazbashir2000 Ай бұрын
محترم چوہدری صاحب نوجوان نسل کو ٹھیک کرنے کی ذمہ داری اب آپ جیسے لوگوں کے کندھوں پر ہے
@HameedKhan-it8xs
@HameedKhan-it8xs Ай бұрын
نوجوان نسل کے ٹھیک کرنے کی ذمے داری مشھور لفافے پر ڈال دی
@RiazHussainMangi-z9v
@RiazHussainMangi-z9v Ай бұрын
Sir, thank you very much to gave us your precious time to enlighten the matter of retirement dues of PSM employees ❤
@shakilghazi4444
@shakilghazi4444 Ай бұрын
چوہدری صاحب جب تک یہ " پھینٹے " والا کام شروع نہی ہوگا تب تک یہ پولرائزیشن ختم نہی ہوگی
@rukhsanasaleem8320
@rukhsanasaleem8320 Ай бұрын
Phenta bhi bht sakht vala
@babarmangat6001
@babarmangat6001 Ай бұрын
مریم نواز شریف زندہ باد
@abubakaralvi6343
@abubakaralvi6343 Ай бұрын
بہت زبردست ،،،،،، بہت خوب ماضی قریب میں ،،،، ایک فتنہ نے سر اٹھایا ، کسی خبر نہیں لی ،،،، آج نوبت یہاں تک آگئ ۔۔۔۔۔۔ اللہ تبارک وتعالی ہمارے ملک کی حفاظت فرمائیں ۔
@sheikhwaqassheikhwaqas7976
@sheikhwaqassheikhwaqas7976 Ай бұрын
اسلام علیکم چوھدری صاحب اس سب میں کھلے عام فتنہ عمرانیہ کا ھاتھ ھے۔۔۔۔۔ پاکستان کی تمام عوام بجلی اور گیس کے بلز میں اتنے بھاری بھرکم taxes. دیتے ھیں پھر بھی non filer ھیں Plz اس پہ مکمل روشنی فرمائیں شکریہ
@dibatamori
@dibatamori Ай бұрын
یوروشلم پوسٹ نے عمران کو اب ی ھ و دی ایجنٹ کنفرم کر دیا حالانکہ مولانا فضل الرحمن نے دس سال پھلے فرمایا تھا۔❤❤❤
@afaqraja1188
@afaqraja1188 Ай бұрын
گنڈاپور کا پنجاب میں داخلہ بند کر دینا چاہیے.
@shakilghazi4444
@shakilghazi4444 Ай бұрын
@@afaqraja1188 داخلہ بند نا کریں سارے پاکستان میں جائے لیکن بندے دا پتر بنٹر کے
@technation2088
@technation2088 Ай бұрын
ye tou khr glt hy punjab kpk ka bhi our kpk hmara bhi hy ... ha uski tunning zaror hne wali hy
@ShafiqKhan-zo8jn
@ShafiqKhan-zo8jn Ай бұрын
@@afaqraja1188 پنجاب تیرے باپ کا ہے تیری قبر میں کیڑے پڑیں گے اگر تو نے سچ نہ بولا
@MUmar-gz7wf
@MUmar-gz7wf Ай бұрын
بڑا بہترین تجزیہ اپ نے جو غریبوں کو مشورہ دیا ہے اپ نے میرا دل جیت لیا اللہ پاک اپ کو ہمیشہ کے لئے خوش و خرم رکھے
@toninuri1519
@toninuri1519 Ай бұрын
کاتا لونیا سپین میں کاٹا لونیا کا وزیر اعلی میرے نزدیک سے اکیلے گزر گئے مجھے وزیر اعلی گزر جائے کے بعد پتا چلا ❤❤❤❤
@syedwaqar2325
@syedwaqar2325 Ай бұрын
MASHALLAH zabardast choudry sab
@AbuMoosa08
@AbuMoosa08 Ай бұрын
چوہدری صاحب آپ سے گلہ یہ ہے کہ پنجاب میں جتنی محنت مریم نواز کر رہی آپ کی طرف سے کوئی تعریفی کلمات نہی کہے جاتے بلکہ جو ظلم گنڈا پور کے پی کے عوام کیساتھ کر رہا ہے تو آپ وہ بھی مکمل بیان نہی کرتے۔۔۔لہذا توازن قائم کریں۔۔۔جس کا جتنا حق بنتا ہے اس کو دیں۔۔۔۔
@rukhsanajaved8208
@rukhsanajaved8208 Ай бұрын
😢
@sheikhabubakar9778
@sheikhabubakar9778 Ай бұрын
جاوید چودھری صاحب یہ سب اس وقت تھا جب پاکستان میں فتنہ عمرانیہ نہیں تھا
@rajanaveed2668
@rajanaveed2668 Ай бұрын
چوہدری صاحب مجھے نہیں یاد کے آپ نے کبھی موجودہ حکومت کے بارے میں کوئی ویلوگ کیا ہو کیا آپ کو نہیں نظر آ رہا کے غریب آدمی کسے مینگی میں پیسہ جا رہا ہے موجودہ حکومت نے کیا ریلیف دیا غریب عوام کو
@QamarTarar-wk7cc
@QamarTarar-wk7cc Ай бұрын
بھائی لوٹا ھے
@khurramshahzad1748
@khurramshahzad1748 Ай бұрын
Chaudry sahb ko Jo pay krta hai wo usi ki baat krtey hen..
@samadog8279
@samadog8279 Ай бұрын
G yeh basically Nawaz ka our waqt hakim k haq main bolta hain....... Apna Bata k Kar tout nahe Pata ha is ko........ Yeh hamain ghulam he rakhna chata hain... K na balou bus g sir Katha jaou.......is k Sara vlogs one sided hota hain...... So. Let's N party to enjoy them here...... I never this guy
@aghaaligoharkhan2058
@aghaaligoharkhan2058 Ай бұрын
1953ميں شاہ صاحب کی تحریک کچلنے کے لئے مارشل لا لگایا گیا تھا۔
@zulqarnainhaider7052
@zulqarnainhaider7052 Ай бұрын
Wo Abu ul hasnat shah sb ne chalai thi, is shah sahab ne nhi, ye to farmate the Pakistan ban gya to dahrhi p... Se mundh dena
@ZubairSheikh-k7x
@ZubairSheikh-k7x Ай бұрын
واہ چودھری جاوید صاحب ماشاءاللہ بہت زبردست حقائق پر مبنی تبصرہ کیا ، میں آپ کا فرخ عباس صاحب کا اور ان حضرات کا تہے دل سے مشکور ھوں جو آپکی ٹیم پردہ سکرین پر نظر نہیں آتی ۔ آپ بہت efforts کرتے true picture دیکھانے کی ، اور اطمینان کا ھونا بہت بڑی طاقت سے ملنا ھے ، اور بے کیف رھنا بیمار ھو نے کے مترادف ہے ، اللّٰہ آپ سب کو دین دنیا کی دولت سے مالامال کرے اور اللّٰہ تعالیٰ آپ سے راضی ھو،
@akhtarmaqsood1576
@akhtarmaqsood1576 Ай бұрын
Khuda ki qassam 2 main se aik kaam ker den to mulk bach jaey ga warna mukamal tabahi qareeb hai .Mobile phone pe pabandi ya kajar e Azam ko shoot. Khuda ki qassam sub apney aap theek ho jaey ga
@AhmedSultan-hi4gv
@AhmedSultan-hi4gv Ай бұрын
❤❤Ab to lagta hey the entire nation has been converted to brothel by this one Kanjar
@MuhammadAkhtar-km4yc
@MuhammadAkhtar-km4yc Ай бұрын
This Young man who insulted Judge Qazi Issa should have been arrested for verbally assaulting Qazi Issa.
@ArifHussain-ti8lz
@ArifHussain-ti8lz Ай бұрын
Absolutely right 👍 Salamat rahai aameen Love Pakistan ❤ Pak Army zindabad 🇵🇰❤ Pakistan zindabad 🇵🇰❤
@arshadlodhi6014
@arshadlodhi6014 Ай бұрын
زبردست تجزیہ👍 علی امین گنڈا پور سب کچھ کرنا چاہتا ہے لیکن کے پی کے صوبہ کی ڈیولپمنٹ اور فلاح و بہبود کے لیے کچھ نہیں کرنا چاہتا
@arshadhussain4150
@arshadhussain4150 Ай бұрын
Masha Allah best analysis
@khawajaahmad6775
@khawajaahmad6775 Ай бұрын
LOOCHY KA YE KHAYAL GHALAT HA K PINDI LAHORE M JALSA KR K ",HEAT",PAIDA HOGI AUR WO JAIL SAE BAHIR AAYAGA. ",HEAT" HIGH HONAY KI SURAT M YE PHANSI KO YAQEENI BANA LAY GA. LOOCHY K MAQSED SIRF UNREST AUR FASAD PAIDA KRNA HA TA K CHINESE AUR RUSSIAN PRESIDENT K TOUR KO DELAY KIYA JAYE TA K CPACK DELAY HO.
@shakilghazi4444
@shakilghazi4444 Ай бұрын
فرحت عباس بھائی سلامت رہیں آمین یہ انتشار اور افراتفری اور خوامخوہ نوٹیفکیشن جاری کرنا اور افغانستان سے ڈائریکٹ مذاکرات کا منجن یہ سب کچھ یہ مخبوط الحواس ٹولہ فوج کو تنگ کر نے کے لئے کر رھا ھے یہ پاگل پن کا دورہ بھی ختم ہونے والا ھے انشاءاللہ عنقریب آپ کو بہترین نظر آئے گا انشاءاللہ ان سارے دوروں کا پاگل پن کا علاج ہو رھا ھے
@aliasghar1107
@aliasghar1107 Ай бұрын
Ap b pagl lagty hain
@naseershafi
@naseershafi Ай бұрын
آزادئ اظہار ایک بنیادی انسانی حقوق ہے مسٹر جاوید چوہدری صاحب۔
@muhammadiftikhar2334
@muhammadiftikhar2334 Ай бұрын
AlkhamdoAllah P T I me Ak be Insan nahe jse me Munfqat Haram khur joode Ak Sath Ha
@shaikhakasha6274
@shaikhakasha6274 Ай бұрын
Very good ❤news and analysis ch sab 👍 👏
@aftababbasi3288
@aftababbasi3288 Ай бұрын
چوہدری صاحب ہمیں تو اس کا کوئی پتہ نہیں ایون میری ایک بیٹی کے سوا پاکستان میںاکاؤنٹ ہی نہیں حالانکہ میں اچھی خاصی ڈونیشن پاکستان بھیجتا ہوں لیکن وہ کسی رشتہدار کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرتا ہوں یا کرواتا ہوں یا کسی فیملی ممبر کو کچھ چاہیے ہو تو اسکے اکاؤنٹ میں ڈائیریکٹ کر دیتے ہیں تو کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر ہم پاکستان جائیں اور ہم کہیں سفر کریں تو ہم پر بھی یہ قانون لاگو ہو گا یہاں پر تو ہم ٹیکس دیتے ہیں لیکن پاکستان چونکہ رہیتے ہی نہیں اس لیے وہاں پر کبھی ٹکس نہیں دیا نہ پاکستان سے پیسہ کمایا جو چندایک ایسڈز ہیں وہاں پر وہ بھی یا اباء و اجداد نے چھوڑے یا یہاں سے پیسہ لے جا کر بنائے اسکی زرا وضاحت کر دیں شکریہ
@jahangirkhanjadoon2929
@jahangirkhanjadoon2929 Ай бұрын
چوہدری صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آ پ بہت سچی باتیں کرتے ہیں اللہ آپ کا حافظ اور نگہبان ہو
@Pattola_47
@Pattola_47 Ай бұрын
Us waqat imran jesy gundy ĺedr nhi thy 6:57
@rukhsanajaved8208
@rukhsanajaved8208 Ай бұрын
True.
@munirnasir8099
@munirnasir8099 Ай бұрын
Weldon Javed Ch Sahib. I salute to you 🙏🙏
@abbassaqvi3672
@abbassaqvi3672 Ай бұрын
جناب میں ایک تصحیح کرنا چاہونگا کہ گلگت بلتستان ایک ایسا علاقہ ہے جہاں کے شیعہ مسجدوں میں اہل سنت برادری کسی خوف و تردد کے بغیر آکر نماز پڑھتے ہیں۔یہ کبھی کبھار نہیں روز کا معاملہ ہے۔آپ کسی بھی وقت آکر اپنے عقیدے کے مطابق عبادت کریں۔مسجد اللہ کا گھر ہے کسی کی جاگیر نہیں۔خدا اپنے بندوں سے۔ خود حساب لیںگے بندے کو حق نہیں کسی سے حساب لینے کا۔یہ جو حرکتیں کرتے ہیں وہ میری نظر میں مسلمان نہیں۔ایسے لوگ مسلمانوں کا ہی نہیں بلکہ انسانیت کے دشمن ہیں ۔
@myworldofentertainment9874
@myworldofentertainment9874 Ай бұрын
شیعہ مساجد جہاں بھی ہوں وہاں ہر فرقہ کے لوگ اپنے طریقے سے نماز ادا کر سکتے ہیں کوئ روک ٹوک نہیں کی جاتی
@AmeerMalik-n5x
@AmeerMalik-n5x Ай бұрын
الحمداللہ گلگت بلستان کے لوگ باشعور ہیں وہ ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں ان کے زہنوں میں ابھی تک یوتھیاں پن نہیں آیا
@glassmithbygulzarioptics3372
@glassmithbygulzarioptics3372 Ай бұрын
درست! گورنمنٹ نہیں ہم خود اگے بڑہنے کے ذمہ دار ہیں۔
@moallimmishnavi5877
@moallimmishnavi5877 Ай бұрын
سوال چوہدری صاحب نہ تو میں کوئی ملازمت کرتا ہوں اور نہ ہی میرا کوئی کاروبار ہے۔ کیا میرے لیے بھی فائلر ہونا ضروری ہے۔ اگر میں پاکستان کے اندر کسی ذریعے سے ارجنٹ سفر کرنا چاہوں تو کیا میرا بھی فائلر ہونا ضروری ہے اگر فائلر ہونا ضروری ہے تو مجھے اپ بتائیے کہ میں میں اپنے انکم ٹیکس میں کیا ظاہر کروں جبکہ میری کوئی انکم ہی نہیں ہے کس چیز کا فائدہ مند ہوں
@mulazimhussain4796
@mulazimhussain4796 Ай бұрын
ہم اپنے پاکستان میں چٹنی اور اچار کھائیں گے مکئی کی روٹی اور لسی پیاز کے ساتھ کھائیں گے لیکن باہر کے کسی ملک میں نہیں جائیں گے پاکستان زندہ باد
@پاکستانہماراہے-ص2ر
@پاکستانہماراہے-ص2ر Ай бұрын
ٹیکس کو اردو میں جزیہ کہتے ہیں اور یہ جزیہ اسلامی ریاست میں غیر مسلموں سے وصول کیا جاتا ہے۔ یا تو ہمیں غیر مسلم قرار دیا جا رہا ہے یا پھر ریاست اسلامی نہیں رہی۔ 😢😢😢😢
@arifsaleem5467
@arifsaleem5467 Ай бұрын
جزیہ ایک جرمانہ ھوتا ھے جو مخصوص طبقے سے چند شرائط کے تحت وصول کیا جاتا ھے جبکہ ٹیکس ملکی مالی اخراجات اور معاملات چلانے کے لیئے صاحب ثروت شہریوں سے انکی آمدنی کے تناسب سے بلا تفریق رنگ نسل مذھب وصول کیا جاتا ھے۔
@jannatkhan6795
@jannatkhan6795 Ай бұрын
yes, it should be stopped now.
@MuhammadIqbalRathoreRathore
@MuhammadIqbalRathoreRathore Ай бұрын
درستگی فرما لیں اس وقت قادیان میں مرزا بشیرالدین تھا مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری اور صاحبزادہ پیر سید فیض الحسن شاہ آلومہاروی ان کی پارٹی کا نام مجلس احرار تھا مرزا بشیر الدین کے ساتھ مناظرہ کا اعلان کیا تھا قادیان میں عطاء اللہ شاہ بخاری نہیں گیے تھے وہاں خطیب الاسلام سید فیض الحسن شاہ صاحب آلومہاروی گیے تھے اور مرزا کے گھر کے سامنے سٹیج لگایا وہاں جلسہ کیا لیکن اس سے پہلے ہی مرزا گھر سے بھاگ گیا تھا
@Dopamine1217
@Dopamine1217 Ай бұрын
All stories 😂😂baat krte waqat firqa bataya nahi jata, puri dunia daikh rahi hai tum logoon ke bay bassi madrassa chapo😂😂😂aur yeh bhe tehkeek ker lo atta ullah shah bukhari jub marne wala tha tu us ke apne log us ka saath chor gae the, tu kiss NE us ke daikh baal ke thi.....ATTA ULLAH BISTRE MARAUG MEIN KEHTA THA (JUB TAK YEH KUTIYA BHONKTI RAHI LOG ISE SUNTE RAHAE JUB IS KUTIYA NE BHONKNA CHOR DIA IS KUTIYA KO.LOGO NE SUNUNA CHOR DIA) O PAYA TUADA ATTA ULLAH SHAH BUKHARI😂
@farrukhtehseen2725
@farrukhtehseen2725 Ай бұрын
Txs ik 4 it....soob he will b also subjected to this ... what goes around comes around
@haqqsachkaaalmberdaar3481
@haqqsachkaaalmberdaar3481 Ай бұрын
ان کو ضمانت قبل از گرفتاری نہیں ملنی چاھیئے پنجاب میں اس طرح کے لوگوں کا داخلہ بند ھونا چاہیئے
@WildScapes1111
@WildScapes1111 Ай бұрын
Qazi shb k sath bilkul ghalat hua hy.So much hate in a society. We are going in a very wrong direction.
@Hafizirfan-wq4qd
@Hafizirfan-wq4qd Ай бұрын
❤❤❤ye parti fitna parti hai isko jald khatm krna ho ga wrna ye mulak fr se doob jay ga❤❤❤is liy is ka sir kuchla jay❤❤❤
@mehboobellahi1884
@mehboobellahi1884 Ай бұрын
اللہ تعالٰی آپ کی عمر میں برکت دے آمین ❤❤
@aghaaligoharkhan2058
@aghaaligoharkhan2058 Ай бұрын
پنجاب میں آنے سے گنڈاپور کو نہیں روکا جا سکتا لیکن گنڈا پور اپنی زبان پر کنٹرول رکھیں۔۔۔اخلاق کا دامن نہ چھوڑے۔
@bilalaziz586
@bilalaziz586 Ай бұрын
جاوید چوہدری کے دکھ میں ان کے ساتھ ہیں
@bakmohs
@bakmohs Ай бұрын
Definitely he was yothia and badly Imrando.
@jamshedakhtar-b9y
@jamshedakhtar-b9y Ай бұрын
ذمہ دار مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی۔ جماعت اسلامی۔ جمعیت اسلام۔ وہ سب جو تماشہ دیکھتے رہے۔ اور جو پارٹی یہ نفرت پھیلا رہی تھی اسے اس قسم کی سیاست سے نہ روکنے والے سب اس کے ذمہ دار ہیں۔ میڈیا کا بھی اس میں پہت بڑا حصہ ہے۔ تمام سیاسی پارٹیاں اسکی ضمۂ دار ہیں اور مقافات عمل ہے آج سب اس میں مبتلا ہو چکے پیں ۔ اور سب اسکا شکار ہیں۔ اللہ پاک اس ملک کی حفاظت فرمائے۔ اور سب کو ہدایت نصیب کرے آمین
@roshangali7604
@roshangali7604 Ай бұрын
Wah ch sb wah ❤🎉🎉🎉 very good 👍👍👍
@ejazraza4778
@ejazraza4778 Ай бұрын
سوچنا یہ ہے کہ نوجوان نے بدتمیزی کیوں کی ؟؟؟ جواب: الحمدللہ نوجوانوں میں شعور آگیا ہے ۔ ان کو معلوم ہے کہ کون ملک کا خیر خواہ ہے اور کون ملک کا دشمن ۔ کاضی کو سوچنا ہو گا کہ اس کی ریٹائرمنٹ کے بعد اس کے ساتھ کیا ہو گا ؟؟؟
@abdulwahabsiddiqui5420
@abdulwahabsiddiqui5420 Ай бұрын
PTI dehshat gard party hai es k followers bhi koi acchy log nahi Hain aik Sy aik bady bdtamiz ye Khan k alawa apny maa baap ki bhi izzat ni krty
@ShafiqKhan-zo8jn
@ShafiqKhan-zo8jn Ай бұрын
عمران خان زندہ باد
@hashirkhawaja
@hashirkhawaja Ай бұрын
Sab paise ke liye . Kp ke log paise ke liye bohat kuch halal aur haram karte hain.
@hashirkhawaja
@hashirkhawaja Ай бұрын
Nasha smuggling agwa londebazzi deshat gardi. Unislamic teaching of quran. Sab kp main paya jata hai
@TheEjaz44
@TheEjaz44 Ай бұрын
Imran khan is a yahodi agent planted in Pakistan by powerful yahodis lobby ​@@ShafiqKhan-zo8jn
@hafizamjad4761
@hafizamjad4761 Ай бұрын
بیچارہ قاضی فائیز عیسی۰ انشااللہ جس نے ساری عمر گھر میں اور باہر جوتے ہی کھانے ہیں۰
@soundking8881
@soundking8881 Ай бұрын
The Billionaire Scoundrel of Bani gala ruined the future of youngsters of Pakistan born since 2000
@shadowgaamingmax8813
@shadowgaamingmax8813 Ай бұрын
Yeh society Imraan ki banai hui hay.
@munawarkhan2414
@munawarkhan2414 Ай бұрын
Chief jc Qazi faez Essa zindabad insha Allah❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
@Atif_Mallick_Yt
@Atif_Mallick_Yt Ай бұрын
to bhi lanti woo bhi jhanami kanjar
@tibemubarak1660
@tibemubarak1660 Ай бұрын
فیصلے حق و سچ کے مطابق ہوں تو معاشرے میں بہتری آتی ہے لوگ بھی صدیوں اچھے نام سے یاد رکھتے ہیں
@kazimshah7100
@kazimshah7100 Ай бұрын
شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کو اللہ تعالیٰ غریق رحمت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@ghulam8535
@ghulam8535 Ай бұрын
Sawal ka jawab bahut accha dia
@MajidKhan-pb4xn
@MajidKhan-pb4xn Ай бұрын
Excellent javid bhai
@ijazhassan3809
@ijazhassan3809 Ай бұрын
You are right
@muhammadhaleem6840
@muhammadhaleem6840 Ай бұрын
Good analysis.
@MAhmed-qf8jc
@MAhmed-qf8jc Ай бұрын
جاوید صاحب عمران نے بچوں کو بدتمیز بنا دیا یہ ھمارے لئے لمحہ فکریہ ہے
@drshabiransoomro1524
@drshabiransoomro1524 Ай бұрын
Sahi keh rhay hain aap
@habibullah6352
@habibullah6352 Ай бұрын
Allah pak ki fazal se pak nawaz sf ki qiadat m taraqe kar raha h
@janijee7839
@janijee7839 Ай бұрын
Dear Javed Chaudhary Sahib I am 100 % Agree with You. Imran Khan Ney Aassy Nusal Paida ker dee ha K Wo Apney Baap K Gulley Pur Jati Ha. Wo B well Educated Nusal.
@Masoodbinabbass
@Masoodbinabbass Ай бұрын
عزت صرف اس کی ہو گی جو حضور ﷺ کی عزت کرے گا۔
@jehanalam7988
@jehanalam7988 Ай бұрын
یہ تو آغاز ہے قاضی کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد اصل کہانیاں شروع ہوگی اگر ملک کے سب سے بڑے پارٹی سے انتخابی نشان چھیننا بھی معمولی بات نہیں قاضی نے اچھا نہیں کیاتھا اسلیے عوام میں غصہ ہے
@munawarkhan2414
@munawarkhan2414 Ай бұрын
cm Punjab Maryam nawaz sharif zindabad insha Allah❤🎉❤🎉❤🎉❤
@Alibhai-ns9kj
@Alibhai-ns9kj Ай бұрын
سٹیٹ اپنی رٹ تب ہی اسٹبلش کر سکتی ہے جب توہین رسالت کے مجرموں کو فوراً سزا دے مگر سٹیٹ نے اسکے برخلاف کیا اور طاقتور لوگوں پرٹیکٹ کیا۔اس کا ری ایکشن ہے
@nicholassigamony7151
@nicholassigamony7151 Ай бұрын
God bless you sir
@asifassociate
@asifassociate Ай бұрын
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد عطاءاللہ شاہ بخاری زندہ باد زندہ باد
@Masoodbinabbass
@Masoodbinabbass Ай бұрын
جب تک قانون ناموس رسالتﷺ پر عملدرآمد نہیں ہوتا ایسا ہی ہو گا
@SaqiSialvi
@SaqiSialvi Ай бұрын
76 سال کم ہیں جو اب بھی گریبان نہ پکڑیں؟؟؟
@MuhammadArif-si1bs
@MuhammadArif-si1bs Ай бұрын
Shah sahib ki qabar KO Allah Pak SWT munawar farmaen.Ameen
@ShahidHussain-z7q
@ShahidHussain-z7q Ай бұрын
چوہدری صاحب آپ بالکل ٹھیک کہ رہے ہیں اسٹبلشمنٹ سختی سے ایسے لوگوں کے ساتھ نمٹا جائے
@syedzafarbukhari2233
@syedzafarbukhari2233 Ай бұрын
چودھری صاحب جو دو وزراء اعلا آمنے سامنے ہیں نیازی کا ایجنڈا یہی تصادم ہیے
@shahmurad1532
@shahmurad1532 Ай бұрын
حکومت کی کمزوری کی وجہ سے فتنہ اتنا پھل پھول گیا ہے۔
@khan-kasi054
@khan-kasi054 Ай бұрын
دعائیں دو ضیاالباطل کو اور پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ کو جس نے اس ملک کو برباد کر دیا ۔۔
@abrarhussain1522
@abrarhussain1522 Ай бұрын
صرف ایک سیاسی پارٹی کے خلاف ریاستی اداروں کے استعمال اور چادر چار دیواری کو پامال کرنے کا پہلا نتیجہ ہے
@hayatfarooqi5355
@hayatfarooqi5355 Ай бұрын
Yeh bad tezeebi aor bad tameezi 2014 k dharny k baad shuroo hoi h iss ka injam yaqeeni h bas thorra waqat lagy ga
@SajjadRafiq-t5b
@SajjadRafiq-t5b Ай бұрын
Good Javed Bhai
@habibgurguri5766
@habibgurguri5766 Ай бұрын
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
What type of pedestrian are you?😄 #tiktok #elsarca
00:28
Elsa Arca
Рет қаралды 15 МЛН
HELP!!!
00:46
Natan por Aí
Рет қаралды 62 МЛН
🔥 Reply to Mufti Samar Abbas Attari حفظہ اللہ on " 12 - BLAMES " ! ! ❤️ Engineer Muhammad Ali Mirza
1:49:58
سورة البقرة كاملة لطرد الشياطين من منزلك وجلب البركه باذن الله surat albaqra
3:58:29
13 - كتاب الصلاة - باب الأذان والإقامة كاملاً - عثمان الخميس
3:45:14
Dr. Othman Alkamees - الشيخ الدكتور عثمان الخميس
Рет қаралды 1,4 МЛН
What type of pedestrian are you?😄 #tiktok #elsarca
00:28
Elsa Arca
Рет қаралды 15 МЛН