Рет қаралды 231,337
امریکی investigative جرنلسٹس Ryan Grim اور Murtaza Hussain نے دو فون کالز کو منظر عام پر لایا ہے جس میں مبینہ طور پر پاکستان کی ایجنسیوں اور سیکورٹی اداروں کا بندہ ایک اوورسیز پاکستانی کے بھائی کو اغوا اور ٹارچر کر کے اس کو فون پر دھمکیاں دے رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر پاکستان کے الیکشن میں دھاندلی اور تمام تر فسطایت کے خلاف اپنی آواز اٹھانا بند کرے!
افسوس صد افسوس صد افسوس
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اب یہ اقدار اور قانون رہ گیا ہے؟
#UndeclaredMartialLaw
#TransnationalRepression
Credit: This is the work of DropSiteNews
www.dropsitene...
Twitter/X: @DropSiteNews