What about ' hum itne mehve nazara na thay ki hosh aata...??
@vinsmokesanji75502 жыл бұрын
نقش فریادی کے وہ اشعار مج کی میں نے گرمائش کی تھی 🙏🏻
@KBB19 Жыл бұрын
قیامت سے مراد،محبوب' ہے،
@voiceofaligs21072 жыл бұрын
Nice
@pirjademn7234 Жыл бұрын
उर्दू कहती है, संस्कृत मेरी माँ, तो पीता अरबी है... बहन मेरी हिंदी तो भाई अवधी है.. मेरा पूरा खानदान नज़र और नक्श बंदी है... ये सिर्फ मुसलमानी ही नहीं.. तहजीब ए हिंदोस्तानी..जिसकी खूबसूरती मैं शामिल सूरज, चांद, सितारे भी आसमानी हैं ये भले ही पुरानी है.. اردو کہتی ہے، سنسکرت میری ماں ہے، پھر پتا عربی ہے… میری بہن ہندی ہے اور بھائی اودھی ہے… میرا پورا خاندان نظر اور نقش بندی ہے… یہ صرف مسلمان ہی نہیں… ثقافت ہندوستانی ہے… جس کی خوبصورتی مجھے پسند ہے۔ سورج، چاند، ستارے بھی آسمان پر ہیں، حالانکہ یہ پرانا ہے۔
@haseebkhan12872 жыл бұрын
اور بھی چاہئے
@haseebkhan12872 жыл бұрын
داغ کی غزل
@nomanvardag12 жыл бұрын
محترم شارع، میری ناقص رائے میں، "بنے گا مہر قیامت بھی ایک خال سیاہ" اس،شعر کی تشریح درست نہیں کی گئی۔ میری رائے میں شاعر یہ فرما رہے ہیں کہ اگر میں نے قیامت کے روز اپنا چہرہ دکھا دیا، جو کہ غم و گریہ سے سیاہ ہو چکا ہے، تو سورج، جو کہ خود قیامت کے روز اپنی روشنی کھو بیٹھا ہو گا، وہ میرے چہرے کے مقابل میں صرف ایک تل کی مانند ہو گا۔ مطلب یہ کہ شاعر اپنے غم و گریہ کی شدت و طوالت بتا رہے ہیں۔
@IqbalHasansWorld2 жыл бұрын
جی بہتر۔لوگ یہ تشریح بھی پڑھ لیں گے۔ شارح لکھا کریں۔ شارع کا مطلب سڑک ہوتا ہے۔شکریہ
@ayeshanadeem6748 Жыл бұрын
سیہ رو سے مراد۔۔۔گناہ گار بھی ہو 15:40 سکتاہے۔۔شاعر کہنا چاہ
@ayeshanadeem6748 Жыл бұрын
شاعر کہنا چاہ رہا ہے کہ وہ اتنا گناہ گار ہے کہ قیامت کا سورج بھی اس کے گناہوں کے سامنے ایک چھوٹے سے سیاہ تل کے برابر ہو گا
@ayeshanadeem6748 Жыл бұрын
ایک اور پہلو یہ ہے کہ یہ کنایہ بھی ہو سکتا ہے۔۔اور اس سے مراد داغ کا اصل چہرہ بھی ہو سکتا ہے جو پرانے تذکروں کے مطابق سیہ رنگ کا تھا اور چیچک کے داغوں نے اسے اور سیہ اور بدنما کر دیا تھا