عوام غربت میں مر رہی ہے کھانے کو روٹی نہیں پینے کو پانی نہیں علاج کے لیے دوائیاں نہیں 75 سال ازادی کو ہو گئے بسوں کے بجائے چنچی رکشے پر اگئے موٹر سائیکل تو کیا سائیکل خریدنا عوام کی دسترس سے باہر ہو گیا پھر اس کے بعد ایک کروڑ 75 لاکھ کی گاڑی لانچ کر دی گئی حیرت ہے اس ملک پر اور حیرت ہے اس عوام پر اللہ جب کسی قوم کو برباد کرتا ہے تو پہلے اس کی مت مار دیتا ہے ۔
@haroonkhokhar72012 ай бұрын
Bhai gari launch hoi hay ismay itni jazbati hona wali kya baat ?? Hamari awam ko aur koi kam nai gareebi k roona krna k ilawa ?
@kamilsardar73332 ай бұрын
Mehnat karo tum bekar es ka mtlb ye nahi sub tumhare Tara hai