کسی بھی ادارے میں داخلہ اللہ کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا یہ یہ تو بلکل صاف اور واضح بات ہے تو دار العلوم دیوبند کی اس میں کیا خصوصیت ہے ؟ اس کی فضیلت منزل من اللہ تو نہیں ہے نا پھر اس طرح کی بات کہنا جس سے لوگوں کو یہ باور کرایا جائے کہ بس دار العلوم دیوبند ہی ہے جہاں قسمت سے داخلہ ہوتا ہے درست نہیں - اس نظریے کی درستگی ضروری ہے کیونکہ کئی اداروں کو اس بات سے بڑا نقصان بھگتنا پڑتا ہےاور ان طلباء کا بھی نقصان ہے جنہیں چھوٹے اداروں میں اساتذہ بڑی محنتوں سے سنوارتے ہیں پھر وہ طلباء اپنے اساتذہ کا دل دکھا کر چلے جاتے ہیں جس کی وجہ سے کسی استاذ کی آہ نکل پڑتی ہے اور وہ طلباء کہیں کے بھی نہیں رہ پاتے اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح سمجھ عطا فرمائے
@aapkitalab2 ай бұрын
بھائی تقدیر کے ساتھ تدبیر بھی ضروری ہے لیس للانسان الا ما سعیٰ
@NomanGazi882 ай бұрын
@@umarkhatri1558 to mere Aziz molana na ne ye to nhi kha ki bas Darul ulum Deoband mai hi qismat se addmission hote hai baki khi nhi hote Ya digar madaris isse kam tar bataye ho ya unki trdid ki ho Ya unko nicha dikhaya ho mere Aziz aap samjhane mai galti kr rhi ho Mere pyare wo un student's ko samjha rhe hai jo mausi ka shikar hote hai
@mubenulhaq59702 ай бұрын
یہ کہنا کہ دارالعلوم دیوبند میں داخلہ قسمت کی بنا پر ہوتاہے یہ سراسر ڈھکوسلہ بازی ہے اس لیئے کہ قسمت کا دخل تو ہرجگہ ہے جس کی قسمت میں مظاہر علوم میں داخلہ لکھا ہے اسکا دارلعلوم میں داخلہ کیسے ہوسکتا ہے؟ َاورجس کا داخلہ دارالعلوم میں لکھا ہے اس کا داخلہ مظاہر علوم میں کیسے ہو سکتا ہے؟ علی ھذا لقیاس دارالعلوم ندوۃ العلماء اور دیگر مدارس اللہ تعالیٰ ہم سب کی جہالت سے حفاظت فرمایے اور صحیح سمجھ عطاء فرمائے آمین ثم آمین
@aapkitalab2 ай бұрын
بھائی صرف قسمت سے ہی نہیں ہوتا ورنہ محنت کرنے کی کیا ضرورت؟ تقدیر ہے مگر تدبہٹکے ساتھ
@rahehaquemedia86982 ай бұрын
پرچہ چیک کرنے کا کیا طریقہ ہے
@aapkitalab2 ай бұрын
اعراب اور ترجمہ آپ کا اگر صحیح ہے تو بعض ممتحنین تشریح میں تھوڑا بہت رعایت کردیتے ہیں۔
@NomanGazi882 ай бұрын
Aap ko kese pta ki kiski qismat mai kiya likha hai Aap ne molana ke byan ko kis daleel ki bina par dhakosla bazi kha
@aapkitalab2 ай бұрын
@NomanGazi88 👍
@एम-ए-रहमानी2 ай бұрын
😂😂😂😂😂 Darul uloom Deoband me dakhla qiasmat ki bina par hota ۔ Are Bad Aqeedo! dunya banane se pachaas hazar saal qabal jab Allah ka Arsh paani per tha usi waqt Sab ki qiasmat likhi jaa chuki thi۔ Pahle to kaha Jaata raha ki jin talaba ne Nabi sallallahu alaihi wasallam ke haath se jaam piya Darul uloom Deoband me usi ka dakhala hota ۔ Sab Wrong number hai۔😂