اللہ استاد محترم کی عمر دراز کرے۔ میں نےحضرت سے تکمیل ادب کے سال مین التاریخ الادب العربی ١٩٨٠ میں پڑھی ماشاءاللہ کیا انداز بیان تھا۔
@MohdirfanMohd-i9s2 ай бұрын
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔ قربان جاؤں میں اپنے اکابرین امت اہل حق پر، پیارے نبی ﷺ کے یاروں پر۔۔ الحمدللّہ
@Qurbanqasmiofficial2 ай бұрын
ماشاءاللہ اے اللہ ہمارے استاذ محترم کو سدا خوش وخرم رکھے اور یہ آواز خیر و بھلائی کے ساتھ یوں ہی گونجتی رہے
@aapkitalab2 ай бұрын
آمین
@monjurulhoque53372 ай бұрын
صدقت في قولك يا استاذي الجليل 👍👍👍
@MohammedRizwan-n5l2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب والا حضرت الاستاذ صاحب دامت برکاتہم
@mfuzail54402 ай бұрын
الحمدللہ میں بھی حضرت سےشمائل ترمذی پڑھی ہے
@aapkitalab2 ай бұрын
ماشاءاللہ
@hrmedia38112 ай бұрын
ماشاءاللہ
@nayakirfanqasmi86822 ай бұрын
ماشاءاللہ استاذ محترم في أمان الله آمین
@akbaralisherhind55472 ай бұрын
اللہ تعالٰیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
@aapkitalab2 ай бұрын
آمین
@nasruddinansariofficial56542 ай бұрын
آمین ثم آمین
@ubaidurrahmanrahman91272 ай бұрын
سبحان اللہ ماشاء اللہ جزاکم اللہ تعالٰی خیرا اللہ تعالٰی حضرت کی عمر دراز فرمائے ہم نے حضرت والا سے شمائل ترمذی پڑھی 2016 میں
@aapkitalab2 ай бұрын
آمین
@asadzaki79762 ай бұрын
میں2012میں
@shawezansari69032 ай бұрын
میں نے بھی حضرت سے شماںل ترمذی پڑھی ہے والحمدللہ علی ذلک
@abubakarfani92092 ай бұрын
لیکن حلیہ کیسا بنایا ہوا ہے @@shawezansari6903
@suhailmalik62782 ай бұрын
ماشاء اللہ استاد محترم سے میں نے بھی شمائل ترمذی 1994 میں پڑھی ہے
@aapkitalab2 ай бұрын
ماشاءاللہ
@hidayatchannel22002 ай бұрын
بیشک ماشاءاللہ 👌👌👌👌👌
@mujibullahkhan-g6v2 ай бұрын
اللہ حضرت استاذ کو سلامت رکھے
@aapkitalab2 ай бұрын
آمین
@HassanAhsanQasmi2 ай бұрын
بیشک ❤❤❤
@afzalshaiqjatanwi2 ай бұрын
بیشک اللہ تعالٰی حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت عطا فرمائے، میں نے بھی حضرت سے دیوان متنبی اور شمال ترمذی پڑھی ہے 1440ھ میں ،،
@aapkitalab2 ай бұрын
آمین
@JahangirAlam-f9x2 ай бұрын
جزاك الله
@abdullahmani51232 ай бұрын
بے شک ۔صرف صلاحیت کی بنیاد پر داخلہ نہیں ہوتا۔۔۔وہاں داخلہ اللہ تعالٰی کا فضل ہے۔۔۔ ورنہ بے پناہ صلاحیت والے طلبہ داخلہ سے محروم ہوجاتے ہیں
@aapkitalab2 ай бұрын
آپ نے صحیح فرمایا۔ ایں سعادت بزورِ بازو نیست تانبخشد خدائے بخشندہ
@maulanasulemanayyubi90372 ай бұрын
@@abdullahmani5123 غلط ہے
@zk31282 ай бұрын
Allah paak mere bete ko bhi aise idare me khubool kre ❤
@aapkitalab2 ай бұрын
Aameen
@AbdulBasit-rk7cz2 ай бұрын
من تواضع للہ رفعہ اللہ عبدالباسط قاسمی
@shaikabdurrahmanqasmi2 ай бұрын
"این سعادت بزورِ بازو نیست تا نہ بخشد خدائے بخشندہ"
@aapkitalab2 ай бұрын
👍👍👍👍
@muftisabirazeezofficial392 ай бұрын
بالکل ایساہی ہے میرے ایک درسی ساتھی انتہائ کمزور صلاحیت رکھتے تھے لیکن انکا داخلہ ہوگیا تھا
@aapkitalab2 ай бұрын
👍👍👍
@kalimullahsiddiqui5212 ай бұрын
ماشاء اللہ ۔۔۔اللہ استادِ محترم کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔میں نے بھی حضرت سے دیوانِ متنبی اور شمائلِ ترمذی پڑھی ہے
@aapkitalab2 ай бұрын
آمین
@arafatqasmi61672 ай бұрын
Ma sha Allah bilkul sahi farmaya hazrat nai Maine bhi hazrat se Shamail e tirmizi padhi h 2016 me Allah taala apki umar me barkat ataa farmaye
@aapkitalab2 ай бұрын
آمین
@abubakarfani92092 ай бұрын
الحمد للہ میں نے دارالعلوم دیوبند میں حضرت سے 2020 میں (لاک ڈاون کے سال) شماںٔل ترمذی پڑھی ہے
@aapkitalab2 ай бұрын
ماشاءاللہ
@mdmujeebqasmi2 ай бұрын
جی میں نے بھی
@payameinsaniyat94412 ай бұрын
@@mdmujeebqasmi جی میں نے بھی ۔
@ebad2582 ай бұрын
♥ ♥ ♥
@skamla6932 ай бұрын
میں نے حضرت سے نورانی قاعدہ پڑھا ہے
@aapkitalab2 ай бұрын
ماشاءاللہ
@urdugazalayofficial10572 ай бұрын
صلاحیت ہی بنیاد پر ہوتا ہے حضرت والا۔ باقی ایک دو مثالوں سے کلیہ نہیں بدلتا۔ ہر مدرسہ کے وہی طلبہ منتخب ہوتے ہیں جو اپنے یہاں اعلی ہوتے ہیں۔
@aapkitalab2 ай бұрын
بالکل صحیح فرمایا آپ نے 👍👍
@maulanasulemanayyubi90372 ай бұрын
بالکل صحیح
@payameinsaniyat94412 ай бұрын
بالکل صحیح 🎉
@London32112 ай бұрын
صلاحیت کی بنیاد پر ہو تا ہے اور ہونا بہی چاہۓ
@محمدعفانعفیعنہАй бұрын
بسا اوقات ممتحن کی غلطی کی وجہ سے صلاحیت دھری کی دھری رہ جاتی ہے
@Saifullah-hw5nk2 ай бұрын
حضرت نے درست فرمایا اللہ تعالی میرے عزیزم سلمان کو بھی دارالعلوم کیلۓ قبول فرماۓ آمین
@aapkitalab2 ай бұрын
آمین
@HaronRasheed-zn6pv2 ай бұрын
آمین
@syedabsarjafri68492 ай бұрын
دار العلوم میں میرا بھی جی پڑھنے کو کرتا ہے اللہ نے موقع دیا تو ضرور اللہ تعالیٰ ایک دن پہونچاۓ گا
@aapkitalab2 ай бұрын
انشاء اللہ
@aapkitalab2 ай бұрын
اللہ آپ کو قبول فرمائے.
@mohdmuidurrahman70342 ай бұрын
میرا بھی ۔۔۔ لیکن صرف ایک چیز رکاوٹ بن رہی ہے ذریعۂ معاش دعاء کیجیےُ اللہ رب العزت میرے ذریعۂ معاش میں خوب برکت و ترقی دے آمین اور عمر ٣٠ سال ہوچکی عمر میں بھی نیکی اور عافیت کے ساتھ برکت دے آمین
@aapkitalab2 ай бұрын
@mohdmuidurrahman7034 آمین
@MohdUsman-y4h2 ай бұрын
میری بھی خواهش هے الله قبول فرماے آمین
@محمدیامهدیادرکنی2 ай бұрын
جو لوگ اہل بیت کے دامن کو چھوڑ کر علم حاصل کریں اس کو قران اور اسلام کے صحیح تعلیم صحیح حاصل نہیں ہو سکتا۔کاش اج مسلمان اس حق کو اعتراف کرتے کہ حق حق علی اور ال علی کے ساتھ ہے وہی قران کے حقیقی مفسر ہے۔تو دنیا اسلام کی حقیقی طاقت کو دیکھ لیتے
@muftifariduddin83222 ай бұрын
بندہ نےبھی ١٤٢٢ء میں شمایل ترمذی پڑھی ھے
@aapkitalab2 ай бұрын
ماشاءاللہ
@ashrafali51062 ай бұрын
اتنا بھی مبالغہ صحیح نہیں ہے حضرت۔ اللہ کے فضل سے انکار نہیں لیکن بغیر صلاحیت و استعداد کے کامیابی حاصل نہیں ہوتی
@aapkitalab2 ай бұрын
میرے بھائی صرف صلاحیت یا صرف تقدیر کی بنیاد پر کامیابی نہیں ملتی بلکہ دونوں کی ضرورت ہوتی ہے
@एम-ए-रहमानी2 ай бұрын
@@aapkitalablekin madrasi sb to kah rahe hain sir QISMAT ki Bunyad per daruloom me dakhla hota ۔۔۔۔ab batao tum makkar ho yaa molana bakwas kar rahe hain
@imtiyazahmadqasmi96052 ай бұрын
الحمدللہ میں نے حضرت عاشقِ رسول سے شمائل ترمذی 2018 میں پڑھی ہے
@aapkitalab2 ай бұрын
ماشاءاللہ
@mdqasmi70172 ай бұрын
پھر تو آپ میرے بھی ساتھی ہے
@mohdsahun27462 ай бұрын
Hajrat ne shi kha mera ladka bhi gya tha padne me bhut hussiyar tha lekin 1 test me aya 2,3 me nikl gya ,ruta huaa aya sab naseeb waha to naseeb clta he
@AjazAhmed-bl9nv2 ай бұрын
Shaikh bahut se student Quran hifz toh Kar lete hain uska tarjuma Tak nahi maloom hum kya samjhe kya usta ko arabic tarjuma maloom nahi
@ZafrullahTambat2 ай бұрын
میں بھی حضرت سے شماءل ترمذی پڑھی ہے
@aapkitalab2 ай бұрын
ماشاءاللہ
@islamicadvices01112 ай бұрын
Hazrat har shakhs har jagah apni qismat ke mutabiq hi kamyab ya nakam hota hai? Magar asbab ke darje me salahiyyat hi ki bunyad par dakhla hota hai, warna phir imthanat ki bajaye sirf qura andazi karke hi danhla le liya kariye.
@aapkitalab2 ай бұрын
Sirf qismat hi kafi nahen na na sirf salahiyat kafi balki 2no hon phir kamyabi milti h
@एम-ए-रहमानी2 ай бұрын
@@aapkitalabtum baat nahi samajh rahe kiya har jagah ulte pulte reply kar rahe ho MADRASI SB NE KAHA KI DEUBAND ME DAKHALA QISMAT KI BINA PER HO SALIHIYAT PER NAHI ۔۔۔۔۔۔۔۔HAR MADRASE ME QIASMAT KI BUNYAAD PER DAKHLA HOTA HAI۔۔۔۔۔۔۔۔
@islahT.V2 ай бұрын
کہیں یہ شیخ مودودیت سے تو وابستہ تو نہیں ہے کیوں کہ ایسی باتیں جماعت اسلامی والے ہی کرتے ہیں۔
@aapkitalab2 ай бұрын
ہرگز نہیں حضرت اکابرین دیوبند کی ترجمانی کرنے والے ہیں
@islahT.V2 ай бұрын
@@aapkitalab اچھا۔
@Azharkhan-bv2je2 ай бұрын
Mein zindagi ek baar gaya imthan mein e aaya tha mera magr padhne😢 mein 😢 nahi 😢 aaya 😢😢😢😢 ab 😢 majboor 😢 ho 😢 zindagi 😢 ke 😢 halat 😢 se 😢❤
@Deenehaq27712 ай бұрын
حضرت میں پاکستان سے ہوں، میں فارغ التحصیل ہوں ،الحمد للہ ،کیا دارالعلوم دیوبند میں دورہ حدیث میں میں داخلہ مل سکتا ہے ؟
@Niyazqasmi91042 ай бұрын
دارالعلوم تو کجا علم دین کے حصول کی توفیق ہی منجانب اللہ اور صرف فضل الہی ہے
@MohdRehan-ic3mn2 ай бұрын
ہر چیز اللہ ہی کی توفیق سے ہوتی ہے، ما شاءاللہ کان و ما لم یشأ لم یکن
@nomanqasmi73872 ай бұрын
میں بھی حضرت کا شاگرد ہوں
@aapkitalab2 ай бұрын
ماشاءاللہ
@MohdIrfan-ny4vr2 ай бұрын
دارالعلوم میں داخلہ صلاحیت کی بنیاد پر نہ ہونا انتہائی افسوسناک ہے، آج میرے اس خیال کو تقویت ملی ہے کہ دارالعلوم چند لوگوں کی رکھیل بنا ہوا ہے۔
@aapkitalab2 ай бұрын
آپ کی بات بالکل غلط ہے داخلہ صرف صلاحیت یا صرف قسمت کی بنیاد پر نہیں ہوتا بلکہ دونوں درکار ہیں
@tazboy19342 ай бұрын
I want to study in dar ul ulom deoband and then al azhar
@aapkitalab2 ай бұрын
May Allah accept you as student of Darul Uloom Deoband.
@sajjadahmadvoc93882 ай бұрын
Bat clear or saf nahi hai kuch samazh bahi aaya. Kahna keya chatye hain. Keya kuch tarika, garbar hai es idary mei Sunny mei aaya hai ky sab madrsa government band kar raha hai.
@aapkitalab2 ай бұрын
Nahin bhai aisa bilkul n Darul Uloom Deoband duniya ki sab se badi Islamic University h Yahan ke teachers aur students 2no se Allah ne Deen e Islam , sunnat o shariyat ke bahot bade bade kam liye h aur le rahe h
@sajjadahmadvoc93882 ай бұрын
@@aapkitalab lakin molana ky beyan ka matlab keya hai? Kuch tarika admission or selection ka sahi nahi hai?
@mdmuktadir49852 ай бұрын
میں نے2023میں متبنی پڑھی ہے حضرت سے اس سال یعنی 2024حضرت متبنی نہی پڑھا رہے ہیں
@aapkitalab2 ай бұрын
ماشاءاللہ
@shaikibraheem63512 ай бұрын
Asslamualukum
@mdsamiullah99522 ай бұрын
ادیب شہیر سلطان القلم فصیح اللسان بلیغ الکلام ادیب الزمان حضرت مولانا عبد الخالق صاحب مدراسی استاذ حدیث و نائب مہتمم دارلعلوم دیوبند
@mdsamiullah99522 ай бұрын
Kyaa talab bhai
@aapkitalab2 ай бұрын
جو بھی آپ چاہیں
@M.luqmanhameed2 ай бұрын
پاکستان والوں کے لئے بھی دعا کریں۔
@anwarhilali72712 ай бұрын
جی ہاں یہ پاکھنڈی ملک سدھر جائے 😂😂😂😂😂
@rahehaqe2 ай бұрын
2010 میں مجھے حضرت مولانا ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ خواب میں آئے تھے اس زمانے میں میں جامع مسجد امروہا میں عربی چہارم کا طالب علم تھا حضرت مدنی نے مجھ سے خواب میں فرمایا غم نہ کرو تمہارا دارالعلوم دیوبند میں داخلہ ہو جائے گا بفضلہ تعالی خواب سچا ہوا اور اسی سال میرا دارالعلوم میں داخلہ ہوا حضرت مدراسی دامت برکاتہم العالیہ سے متنبی اور شمائل ترمذی پڑھنے کا مجھے بھی شرف حاصل ہے 2012 میں دیوان متنبی پڑھی اور 2014 میں شمائل ترمذی حضرت کی تقریر سن کر اپنی طالب علمی کا زمانہ یاد آگیا
@aapkitalab2 ай бұрын
ماشاءاللہ
@jakirahmed1072 ай бұрын
میں حضرت سے متنبی اور شمائل پڑھی ہے
@shawezansari69032 ай бұрын
ماشاءاللہ حضرت الاستاذ کے لئے صحت اور عافیت کی دعا کریں
@एम-ए-रहमानी2 ай бұрын
😂😂😂😂😂
@एम-ए-रहमानी2 ай бұрын
Molana Arshad Madani ko nauzubillah Alimulghaib samjhte ho
@H.A68632 ай бұрын
حضرت معاف کرنا یہ تو آپ اپنے ہی طریقہ کار پر اور سسٹم پر سوال کھڑا کررہے ہیں آپ محض استاذ نہیں ہیں بلکہ نائب مہتمم ہیں دارالعلوم دیوبند میں پس اس بد انتظامی اور نامناسب فعل کا ذمہ دار کون ہے?آپ کی یہ بات سنکر مودی صاحب کی پندرہ اگست کی تقریر ذھن میں آگئی وزیر اعظم نے پندرہ اگست میں لال قلعہ اٹھانوے منٹ لمبی تقریر کی اور کل تقریر یہ تھی کہ یوں ہونا چاہیے اور یوں ہونا چاہیے جب مودی صاحب خود دس سال سے حکومت میں ہیں تو وہ کس کو سنارہے تھے اسی طرح جب آپ خود سسٹم میں ہیں اور دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم ہیں تو آپ سنا کسے رہے ہیں اگر واقعی صلاحیت کی بنا پر دارالعلوم دیوبند میں داخلہ نہیں ہوتا اور سسٹم کرپٹ ہے تو آپ ہی تو ذمہ دار ہیں آپ محض استاذ نہیں ہیں بلکہ دارالعلوم کے ذمہ داروں میں سے ہیں پس یہ سارے اعتراضات خود آپ پر لوٹ رہے ہیں
@London32112 ай бұрын
بالکل صحیح کہا آپنے اگر صلاحیت بنیاد نہی ہے. تو پہر کس بنیاد پر داخلہ دیتے ہو
@sayyedfaizan95507 күн бұрын
Agar yahin haal rahan ummat ka ..isi wajah se logon ka ulama se aetimad uth rahan..allah ke bandon..islam naam se to ummat ko dhonka mat..college and universities mein approach ki wajah se admission hota..or ye log ek azeem dini Islamic University ka bhi yahin haal kr rhe ho..islam mein to kam se kam dandi mt maron agar molana ki bat 100 % durust hein to hamein aese ulama ke khilaf aawaz uthani chahie..specially for those who are the examiner & invigilator of this Islamic institute 😢😢
@awaazehaq12 ай бұрын
Matlab deoband ka ustaad khud ye Raaz khool diya ke deoband ke andar khapla hota hai ya duplicate kaam chalta hai
@aapkitalab2 ай бұрын
Bilkul n sir
@MohdTalhaGazi2 ай бұрын
Harat is surat me to o asateja qura n hadis din rat mutala karne ole amanat ka khiyanat kar rhe hai.kia unko allah se dar nahi?hajrat ..aise asateja ko janch karke darul uloom se nikal dia Jaye.
@एम-ए-रहमानी2 ай бұрын
😂😂😂😂😂 Darul uloom Deoband me dakhla qiasmat ki bina par hota ۔ Are Bad Aqeedo! dunya banane se pachaas hazar saal qabal jab Allah ka Arsh paani per tha usi waqt Sab ki qiasmat likhi jaa chuki thi۔ Pahle to kaha Jaata raha ki jin talaba ne Nabi sallallahu alaihi wasallam ke haath se jaam piya Darul uloom Deoband me usi ka dakhala hota ۔ Sab Wrong number hai۔😂
@mubenulhaq59702 ай бұрын
صرف لفاظی اور تضیع اوقات
@mohdrashidhaneef8332 ай бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ گستاخی معاف آپنے دیکھا ہے بس ۔۔۔۔۔۔ نے بھگتا ہے انتظامیہ میں یزیدی مسلط ہیں جسطرح سرکاری میز تلے رشوت لیتے ہیں اسی طرح مسلط انتظامیہ پردیکے پیچھے سے سب کچ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ نے قریب 30 سال پہلے بھگت لیا ہے بس اساتذہ پڑھاتے اور خدمت کرتے رہے اور گونگے رہے کہیں ایسا نہ ہو کہ بولنے کی سزا آپ کو بھی ملے گرچ آپ نے دیر سے حقیقت بیانی کی ایک مشورہ ہڑپیوں نے ہڑپ لیا اور سب کو تیلی کے بیل کیطرح گھماتے ہیں مگر کاش کہ طلاب مشتاق کو دورۂ احادیث کی مسلسلات دو تین مہینے میں کرادی جائے اور قابل طلباء کو قابل اساتذہ کا شرف تلمذ حاصل ہو جائے اور قدیم دارالحدیث بھی آباد رہے آمین ثم آمین اور یزیدیوں کا ھدایت یا س ت ی ن ا س ہوکر دارالعلوم آباد ہو جائے آمین ثم آمین ربنا لا تجعلنا فتنۃ للقوم الظلمین ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار فللہ الحمد
@London32112 ай бұрын
تو پہر اساتذہ کا تقرر صلاحیت کی بنیاد پر کیوں کرتے ہو دارالعلوم جنت تو نہی کہ جس می داخلہ اللہ تعالی کے فضل سے ہی ہوتا ہے ایسی باتوں سے دارالعلوم کی اہمیت گھٹے گی بڑھے گی نہی