AOA You have taught a lot in the video as you always do. A bundle of thanks Bhai 🙏
@AgroEngineer Жыл бұрын
Thanks
@Hajisohailsani Жыл бұрын
Good information
@AgroEngineer Жыл бұрын
Thanks
@zafar6818 Жыл бұрын
جزاك الله
@AgroEngineer Жыл бұрын
جزاک اللہ خیراً
@RanaAkbar-ql4ib Жыл бұрын
Ok bast
@chandioabduljabbar643 Жыл бұрын
Nice video
@AgroEngineer Жыл бұрын
شکریہ
@mziakhan66517 ай бұрын
A o a,sir 37/50 ke chakki r 20hp 24 lungi k penal lgy hn Sir abe new start kr rha hn plz mujy gide kran
@AgroEngineer7 ай бұрын
G btaeyn kia issue araha hy?
@fidahussainbadoi5332 Жыл бұрын
Nice
@AgroEngineer Жыл бұрын
Thanks
@qamarshafi99579 ай бұрын
Assalamu Alaikum Sir. Ma sha Allah aapki videos boht achi hoti hain. Main Shabbir okara walon kee chakki lena chaahta hun.. Aap recommend krty hain?
@AgroEngineer9 ай бұрын
Han g main recommend karta hu q k wo same cheez sasti de Raha hota Hy aor Baki jinkey Naam bik rahy hyn wo Sirf nam ki quality hy
@MuhammadAmin-os7jj10 ай бұрын
السلام علیکم بھائی جان میرے پاس 45 کی چکی ہے اور موٹر15 کی ہائی اور موٹر کی پلی 16 کی ہے اور چکی کی 5 کی ہے لیکن ہم نے یہ کام نیا شروع کیا ہے اور رہنمائی فرمائیں کون سی پلی لگانی چاہیے5یا4وغیرہ
@AgroEngineer10 ай бұрын
16 ki pulley k Sath 5 pulley theek Hy
@MuhammadAmin-os7jj10 ай бұрын
@@AgroEngineer بہت شکریہ جناب
@mazharsargana4880 Жыл бұрын
بہت اچھے میں خود اس کشمکش میں تھا کہ پلی کیسی اور کہاں سے لیں اور کوالٹی کیسی ہو
@pkcashexchanger Жыл бұрын
سر بش والی پلی موٹر کیلئے ملتے ہیں یا صرف چکی کیلئے ہیں
@AgroEngineer Жыл бұрын
دونوں کے لیے
@مدینہآٹاچکی Жыл бұрын
Very nice
@AgroEngineer Жыл бұрын
شکریہ
@MuhammadWaseem-rg3fs4 ай бұрын
Bhai 15 hp motor par chaki poli konsi lgani chahye
@AgroEngineer4 ай бұрын
Motor par 14 ki aor chakki par 4.5 ki
@miyangee3604 Жыл бұрын
بھائی جان کائنات مونجی کیلئے ربڑ رول کی معلومات شئر کریں پلیز. . شکریہ
@AgroEngineer Жыл бұрын
اسپر ویڈیو پہلے سے بنی ہوئی ہے
@KhanAfzal-l8h6 ай бұрын
Mashae ke le konsa poli tik he
@AgroEngineer6 ай бұрын
Bhai video main yehi bataya Hy k konsi behtar hy
@imranktk302010 ай бұрын
Sir 1 he motor se 2 kam ho skty han yani channa b chaki b chalaen
@AgroEngineer10 ай бұрын
Chal to sakti Hy mgr AP ko shaft lagani pary gi aor kharcha ziyada Hy shaft ka is Sy acha Hy Banda choti motor Laga Le
@Amin.tunsvi5 күн бұрын
aoa bhai 50 ki chakki hy or stiil ka cycolone hy 15 hp ki motr hy poli ko si lgaun motr par or kitny solar lgaun
@AgroEngineer5 күн бұрын
W Salam Motor par 14 inch ki pulley Laga Len 32 panels best rahyn gy
@Amin.tunsvi5 күн бұрын
bhai or kitny nbr ka bilt lgaun
@Amin.tunsvi5 күн бұрын
or kon say belt ki poli lun c belt yah b belt
@AgroEngineer5 күн бұрын
Belt to pemaish kar k lagya jata Hy jtna pemaish Hogi utna lagy ga
@AgroEngineer5 күн бұрын
@Amin.tunsvi b ziyada best hy
@nomeawan4593 Жыл бұрын
C belt ki pully achi ha ya b belt ki
@AgroEngineer Жыл бұрын
بی بیلٹ
@UsmanAli-qz5mc Жыл бұрын
اسلام علیکم بھائی جان بھائی جان میرے پاس بیس کی موٹر ہے 900 چکر والی پچاس نمبر آٹا چکی ہے چکی ایک من میں ایک کلو آٹا کھا رہی موٹر پر 18 نمبر پولی ہے اور چکی پر چار نمبر بھائی جان بتا دیں کہ کیا کرنا چاہیے پولیو کے حوالے سے جواب لازمی دینا بھائی جان
@AgroEngineer Жыл бұрын
آپ کے چکر چار ہزار بن رہے ہیں چکر کم ہیں
@UsmanAli-qz5mc Жыл бұрын
@@AgroEngineer بھائی جان تو پھر بتاؤ نہ کہ کون سی پولی چاہیے موٹر پر سیٹنگ تھوڑی سی بتا دو بھائی جان اور آپ ویڈیو بہت اچھی بناتے ہیں اور ہم نے لینی ہے دو تین دن میں پش والی پولی بہتر ہے آٹا نا کہیا bahi jan
@AliHiader-n4o Жыл бұрын
23'50 chaki ki kya price ha
@AgroEngineer Жыл бұрын
45000
@UmarKhan-jd6ds Жыл бұрын
بھائ میں لگانی چاھتا ھوں ،مشورہ کرنے کیلئے اپنا نمبر سینڈ کریں، مہر بانی ھوگی
@AgroEngineer Жыл бұрын
03002323351
@UmarKhan-jd6ds Жыл бұрын
اسلام علیکم ،بھائ مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے میں کسی وقت فون پر بات کروں گا ،بہت شکریہ ،
@nomeawan4593 Жыл бұрын
Meray pass c belt ha lkn 4 month sy oper belt nae chalta
@AgroEngineer Жыл бұрын
چار مہینے بھی کافی ہے سی بیلٹ اکثر ہفتے بھر میں خراب ہوجاتے ہیں
@AsifKhan-pg8np Жыл бұрын
بھائی میرے پاس 45.نمبر چکی ھے اور 25.کی موٹر. موٹر پہ 12.کی پولی لگی ھے اور چکی پہ 3.5.کی پولی ھے کیا یہ ٹھیک ھے. نکاسی بھی اچھی ھے اور بیلیٹ بھی کافی عرصہ چلتے ھیں لیکن کیا یہ سیٹینگ ٹھیک ھے.کسی نقصان کا خدشہ تو نہیں
@AgroEngineer Жыл бұрын
Jo chal rahi hy wohi theek hy
@RohanButt-rz7sq10 ай бұрын
Bai ka nmber kya hai
@AgroEngineer10 ай бұрын
03002323351
@worldofpoetry4948 Жыл бұрын
اسلام علیکم بھائی جان، آپ بہت زبردست کام کر رہے ہیں۔ برائے مہربانی اس بارے میں بتائیں کہ کیا فلائی ویل کا کوئی فائدہ ہوگا آٹا چکی کے سیٹ اپ میں یا نہیں۔
@AgroEngineer Жыл бұрын
شکریہ جناب کچھ لوگوں نے لگایا ہے فلائی ویل اور دعوی کر رہے ہیں کہ فرق پڑتا ہے اس میں نے ایسا کوئی تجربہ نہیں کیا نہ ایسے کوئی رائے دے سکتا ہوں
@worldofpoetry4948 Жыл бұрын
@@AgroEngineer شکریہ بھائی
@ZulfiqarAli-b3x9 ай бұрын
AP ka contact kia ha sir
@AgroEngineer9 ай бұрын
Whatsapp only 03002323351
@RohanButt-rz7sq10 ай бұрын
Bai nmber b send kr dy
@AgroEngineer10 ай бұрын
Whatsapp only 03002323351
@MuhammadAli-lk4li Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسی طبعیت ہے آپ کی بھائی میری 45 نمبر چکی ہے ڈسکہ زرعی انڈسٹری اوکاڑہ والوں کی بنی ہوئی جس پہ c بلٹ کی پلی وغیرہ لگیں ہوئی تھیں میں نے اس دن ان سے b بلٹ کی پلی لینے گیا تو انہوں نے 16 انچ کی موٹر والی پلی دی اور 5 انچ والی چکی کی پلی دی ہے میری موٹر 20 ہارس پاور لگی ہوئی ہے 1400 چکر کی تو کیا یہ سٹ اپ درست ہوگا اور دوسری بات بھائی پلیوں کا وزن بہت زیادہ ہے بھائی کہیں موٹر پہ لوڈ ڈال کر موٹر کو جلا تو نہیں دیں گی پلیز رہنمائی فرمائیں
@AgroEngineer Жыл бұрын
انہوں نے سائز کہا وہ ٹھیک ہے پلی کے وزن سے موٹر کو کچھ نہیں ہوتا ٹینشن نہ لیں
@mazharsargana4880 Жыл бұрын
ویسے ایک تجربہ ہے جو میں کرنا چاہتا ہوں مطلب کے اگر 4200 چکر نکالنے کے لیے جیسے سولہ اور پانچ کی پلی سےکم و بیش 4200 چکر نکل سکتے ہیں تو کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ 4200 چکر نکالنے کے لیے بڑی پلی 18 کی ہو اور اگے والی چھوٹی والی 6 کی ہو اس سے موٹر پہ لوڈ کم پڑے گا مطلب پلی بڑی ہونے سے پلی ویٹ کا کم بھی کرے گی اور چکی کے لوڈ کو محسوس بھی نہیں کرے گی ایک دفعہ موٹر سپیڈ پکڑ گئی تو پھر ویٹ پہ آجائے گی اور امپیئر کم لیگی خود بھاگے گی مطلب میں چاہتا ہوں امپیئر 15 بھی ہوں تو کام 22 کا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا تجربہ کیا کہتا ہے
@AgroEngineer Жыл бұрын
پلی کا وزن ویٹ کا کام کرتا ہے مگر جتنا وزن ہوتا ہے اتنا ہی کام کرتا ہے۔ زیادہ وزن کی پلی مظبوطی کی وجہ سے بیسٹ رہتی ہے 16 ک ساتھ 5.25 کی پلی بیسٹ رہے گی بی بیلٹ اچھا ہوتا ہے
@mazharsargana4880 Жыл бұрын
بھائی جان اپ بھی ٹھیک کہہ رہے ہیں پر میں چاہتا ہوں کسی طرح چکی والی پلی بڑی ہو جائے اصل تو چکی والی پلی سے لوڈ کم ہوگا موٹر تو صرف سپیڈ کا کام کرے گی چکی کے بلیڈ کو چکی پلی کے وزن سے بیلینس کرنا ہے تاکہ موٹر کی پاور بڑھ جائے بلیڈ کو گھمانے میں چکی پلی بڑی ہوگی تو موٹر بلیڈوں کو گھمانے کے بعد موٹر پہ لوڈ نہیں رہے گا۔۔۔۔ مطلب کی جب ہم کسی کابلے یا نٹ بولٹ کو چھوٹے رینچ سے کھولتے ہیں تو وہ طاقت لیتا ہے لیکن جب ہم تھوڑے بڑے رینچ سے نٹ بولٹ یا کابلے کو کھولیں گے تو وہ بہت اسانی سے گھومے گا اور جلدی کھلے گا