کمال کر دیا ہے جاوید صاحب ، آج تو آپ کی پپی لینے کو دل کر رہا ہے ۔ اللّہ صحت دے اور خدمت قبول فرمائے
@imranlateef2551 Жыл бұрын
Jazakallah
@beagooddoctor6564 Жыл бұрын
Allah o Akbar kya khoob bayan frmaya Ustaad sahab ne
@z.aadvertiser5206 Жыл бұрын
ALLAH HU AKBER
@usmantanwar3002 Жыл бұрын
حیرت انگیز !!!
@abaeem1694 Жыл бұрын
May Allah be your companion. Jazakallah
@intikhabbhatti7539 Жыл бұрын
JAZAKALLAH
@sameer-111 Жыл бұрын
Assalamualaikum Sir thoda jaldi jaldi post kiya kariye ab wait nahin hota 😅🙌🏽
@ahrar25 Жыл бұрын
اپ نے بات کو گنجلک بنا دیا ہے، آپ نے اصولی بات بلکل نظر انداز کردی اور وہ خلافت خاصہ اور خلافت عامہ کے تصور کو ایک کر کے پیش کردیا حالانکہ اصلاحی صاحب نے اپنی کتاب دعوت دین اور اسکا طریقہ کار میں ان دونوں کے مناسب تفصیل سے بیان کردئیے ہیں۔ اللہ نے جو آٹھ محبتین قربان کرنے کی ہدایت جو دی ہے اس پے ثابت قدم رہنا واقعی مشکل کام ہے
@kamranusmani3804 Жыл бұрын
بات بالکل گنجلک نہیں ہے بات یہ ہورہی ہے کہ کیا یہ دینی ذمہ داری ہے ہے تو ہر ہر شخص پہ عائد ہوگی تو کیا اسلام میں یہ دعوت دین کی ذمہ داری ہر شخص پہ ہے اور مثال میں رسول اللہ کی دعوت ہے جس کے مراحل دعوت خاص ،دعوت عام ،ہجرت ،برآت ، قتال ، غلبہ ، حکومت الہیہ ہیں تو کیا یہ مراحل بھی ہر شخص کے لئے ہوں گے ؟ اور ان مراحل کے لئے جو نصرت الہی اور خدا کی معیت درکار ہے وہ کہاں سے آئے گی اور ان مراحل میں اختلاف اور رائے میں کیسے حتمی نتیجے پہ پہنچا جائے گا؟؟
@hasbideadman Жыл бұрын
@@kamranusmani3804 اور سب سے اہم بات یہ کہ اگر ہر شخص پر عائد ہے تو انبیاء کی ضرورت کیوں ؟
@zubainsajaad7908 Жыл бұрын
Plz start a series on shirk and bidat..
@najmulhudask7414 Жыл бұрын
If ghamidi sb don't consider the arguments by Sadruddin islahi sbs book "Fareeza e iqamat e deen" then entire discussion will be تشنہ
@mushtaqueansari3232 Жыл бұрын
1300 sal ka record tod Dale ghami sir,hai koi to jawab de .
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
اللہ نے کہا دین علم ھے ایک کتابی شکل ۔۔قرآن ۔۔دے دی اللہ نے کہا دین حکمت ھے اسے جزبے کی شکل دے دی اسیلیےحکمت کتابوں میں نہیں ملتی
@kamranusmani3804 Жыл бұрын
لیکن ایسا نہیں ہے ، کتاب اور حکمت دونوں اللہ نے رسول کے ذریعے پہنچا دی ہے قرآن کتاب اور شریعت بھی دیتا ہے اور قرآن ہی حکمت بھی سکھاتا ہے رسول کی تو اولین ذمہ داری ہی یہ کتاب اور حکمت کی تعلیم دینا ہے بلکہ کچھ گھریلو معاملات میں رسول کی ازواج ِ مطہرات بھی اس کار ِ رسالت میں ان کی شریک کردی گئی ہیں رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِن كَانُوا مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْ أَنفُسِهِمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِن كَانُوا مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ رسول اللہ کی ازواج کو اسی کتاب اور حکمت کا چرچا کرنے کو کہا گیا وَأَقِمْنَ الصَّلَاةَ وَآتِينَ الزَّكَاةَ وَأَطِعْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ ۚ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا ﴿٣٣﴾ وَاذْكُرْنَ مَا يُتْلَىٰ فِي بُيُوتِكُنَّ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ وَالْحِكْمَةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ لَطِيفًا خَبِيرًا
@IbrahimKhan-mt2oc Жыл бұрын
آپ کی بات سے تو یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ دعوت دین کی اب ضرورت ہیی نہیں کیونکہ عام انسان یہ کر ہیی نہیں سکتا تو پھر قرآن میں یہ کیوں کہا گیا کہ خدا کے راستہ کی طرف بلاو حکمت اور اچھی نصحیت کے ساتھ