علامہ راشد الخیری جنھیں ان کی دل سوز نثر کی وجہ سے ''مصور غم'' بھی کہا جاتا ہے بہت ساری حیثیتوں کی وجہ سے اردو ادب کے اولین معماروں میں شامل ہیں۔
@shamimakhter60934 ай бұрын
خنداں ریڈیائی تقریروں کا مجموعہ ہے
@jkurduacademy4 ай бұрын
@@shamimakhter6093 کتاب: تعارف ‘‘خنداں’’ رشید احمد صدیقی کے طنز و مزاح کا بہترین مجموعہ ہے۔ اس میں انھوں نے بعض اہم شخصیات کا ذکر کیا ہے۔ اور اپنے طرزِ تحریر کے زور سے اس طرح بیان کرتے ہیں کہ وہ ہمارے سامنے ہنسے بولتے ہوئے نظر آتے ہیں۔"خنداں" دراصل ریڈیائی تقاریر کا مجموعہ ہے، 'خنداں' کے مضامین اپنی فکری و فنی ناہمواریوں کے باوجود بھی اس لیے اہم ہیں کہ ان میں اختصار، موضوعات کا تنوّع، سیدھا سادہ اور دلچسپ اندازِ بیان پایا جاتا ہے اور یہ مضامین خواص و عوام سب کی دلچسپی کے ہیں اورطنز و مزاح کے لطیف اشارے ان میں موجود ہیں۔