Rumi in the Presence of the Prophet ﷺ | Dr. Moeen Nizami | International Iqbal Society

  Рет қаралды 26,208

Allama Iqbal

Allama Iqbal

Күн бұрын

Пікірлер: 96
@MohammadAli-lv9hr
@MohammadAli-lv9hr 14 күн бұрын
بہت ہی عمدہ گفتگو بہت اچھا لگا اللہ علم میں مزید اِضافہ فرمائے
@anasafzal3070
@anasafzal3070 Ай бұрын
ایسے پروگرام اور ایسی شخصیات کی موجودگی آج کے دور میں نعمت ہے
@nikahcounseling3538
@nikahcounseling3538 23 күн бұрын
نہایت ہی محترم ڈاکٹر معین صاحب اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے اور محبتوں کے ذکر میں آپ یونہی رطب اللسان رہیں آمین
@muhammadjaved3929
@muhammadjaved3929 Ай бұрын
ڈاکٹر نظامی صاحب آپ کا لیکچر بہت سبق آموز ھے اللہ آپ کے علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے
@amiriqbal361
@amiriqbal361 Ай бұрын
اقبال اور رومی کی اس دور کو اس وقت ضرورت ہے ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ
@peerzada9215
@peerzada9215 Ай бұрын
سبحان اللّٰہ الرحمٰن الرحیم الحفیظ ، ڈاکٹر صاحب میں سارے کمال کی وجہ آپ معین بھی ہیں آور نظامی بھی ۔ ڈاکٹر صاحب اللّٰہ کریم اپنے کریم محبوب کے صدقے مزید کرم نوازی فرمائیں ، اس اندھیر نگری ایسا خوبصورت بیان سبحان اللّٰہ ۔
@MehrAli-p3y
@MehrAli-p3y Ай бұрын
اللھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@bakhtyarkhan6562
@bakhtyarkhan6562 Ай бұрын
کیا بات ہے ڈاکٹر صاحب۔ آپکو سن کے تھوڑی پیاس بجھ جاتی ہے۔ اللہ پاک آپکے علم اور فکر میں اور بھی اضافہ فرمائے۔ آللہ پاک آپکو لمبی عمر اور صحت مند زندگی عطاء فرمائے۔ اللہ پاک تمام منتظمین کو ایسے خوبصورت محفل منعقد کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائے۔
@MuhammadAwais0006
@MuhammadAwais0006 25 күн бұрын
ماشاءاللہ۔ بہترین موضوع اور بہترین تشریح
@MehrAli-p3y
@MehrAli-p3y Ай бұрын
جزاک اللہ خیرا ❤
@malikrabnawaznawaz6861
@malikrabnawaznawaz6861 28 күн бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ رومی رح اور اقبال رح کا پروگرام عظیم ہے
@rahmathashmi6094
@rahmathashmi6094 29 күн бұрын
بہت خوب صورت گفتگو
@MuhammadAnwar-jy4on
@MuhammadAnwar-jy4on 17 күн бұрын
﷽ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیَّدِناَ وَ مَوّلاَنَا مُحَمَّدِ مَّعْدِنِ الْجُودِ وَالْکَرَمِ وَاَلٰہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمُ تَسْلِیمَاً کَثِیْرَاً کَثِیْرَا.❤️
@Rumi-Khan
@Rumi-Khan 11 сағат бұрын
MashaAllah. Allah Karim guide and bless us all. Aameen
@kidsandtoys5626
@kidsandtoys5626 Ай бұрын
سر سلام ہے آپ کے علم کی پہنائیوں کو، تحقیق کی رعنائیوں کو اور انداز بیاں کی زیبائیوں کو سلام ہے سلامتی ہو آپ پر آپ کے وجود سے علماء کا بھرم قائم ہے
@naeemmemon805
@naeemmemon805 29 күн бұрын
ڈاکٹر صاحب اللہ کریم آپ کے درجات کو بلند فرمائے آمین
@naeemmemon805
@naeemmemon805 29 күн бұрын
ڈاکٹر صاحب جزاک اللہ خیرا
@saminakayani7976
@saminakayani7976 Ай бұрын
Can't stop myself from saving this video ❤❤❤
@MohammedAli-vp3vw
@MohammedAli-vp3vw 29 күн бұрын
Ya Rassolllila SAW Apka chahnay wallo ki khair
@tanveerwahid1665
@tanveerwahid1665 29 күн бұрын
MashaAllah ❤❤❤
@naeemmemon805
@naeemmemon805 29 күн бұрын
سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
@ghulammohammad4221
@ghulammohammad4221 Ай бұрын
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah ❤️ ♥️ 💖 ❤
@Salim-1967
@Salim-1967 Ай бұрын
RasoolUllah (SA) k dushmanon ki mazammat bhi juzve Eiman-O- Naat pak hay, SubhanAllah ❤
@iswe1993
@iswe1993 Ай бұрын
Masha Allaaaah, Subhaan Allaaah
@ZainShafiq-q3i
@ZainShafiq-q3i Ай бұрын
❤ ماشاءاللہ ❤
@saminakayani7976
@saminakayani7976 Ай бұрын
❤❤❤❤JazakAllah Dr sahab
@khalidmehmood923
@khalidmehmood923 Ай бұрын
❤سبحان اللہ مآشاءاللہ ❤
@vendetta_110
@vendetta_110 20 күн бұрын
میرے پاس اپنے جذبات کے اظہار کیلئے لفظ نہیں ڈاکٹر معین نظامی صاحب ، اللہ کریم آپ کو اپنی شان کے لائق اجر عظیم عطا فرمائے اور ہمیں مولائے روم و حضرت اقبال رح کی خاطر اپنی معرفت کا نور عطا فرمائے ، آمین شکریہ منتظمین
@haniameer8182
@haniameer8182 Ай бұрын
Ma Sha Allah
@MuhmmadAYub-b5f
@MuhmmadAYub-b5f 16 күн бұрын
Gr8 doctor sb
@MrKhanzama
@MrKhanzama Ай бұрын
Subhanallah..very much needed lecture..just great..keep up the great work. jazakallahkhair
@mdshabuddin3961
@mdshabuddin3961 Ай бұрын
Mashallah subhanalla bohot khub bhai
@rafiquekhan5073
@rafiquekhan5073 18 күн бұрын
Mashallah Dr. Sahab Aap ne bahut sari waqiya bataye ji chahta h sunta rahu sunta rahu Rab se duwa h Aap ke Umar lambi Aameen
@MuhammedAtharAthar
@MuhammedAtharAthar 17 күн бұрын
وااااااہ وااااااہ نظامی صاحب ❤❤
@akramgujjar7184
@akramgujjar7184 25 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا
@ameerazam67
@ameerazam67 Күн бұрын
Masha Allah ❤
@muhammadmadni1495
@muhammadmadni1495 28 күн бұрын
❤❤❤ بہت خوب جناب ۔۔۔❤❤❤
@Zohd
@Zohd 27 күн бұрын
Mashallah
@SajjadDar-w3v
@SajjadDar-w3v Ай бұрын
❤ Bismilla Subhan Allah Saww Bismilla ❤ (Sa*ww) Ishaq A Roomi * Ba A Bismilla ❤
@arslanhussain555
@arslanhussain555 28 күн бұрын
Mash Allah boht koob great
@khursheedsaad2617
@khursheedsaad2617 29 күн бұрын
Jazak Allah khaira
@mukhtarazmi3183
@mukhtarazmi3183 24 күн бұрын
ماشا ءاللہ بہت مبارک
@saifullahchoudhry1154
@saifullahchoudhry1154 25 күн бұрын
MashaAllah
@abdulhaleem7815
@abdulhaleem7815 29 күн бұрын
I am Abdul Haleem from Chennai (Madras), India. I am a great listener of Prof. Moeen Nizami Saheb's lectures. May Allah bless him with longevity and allow me to meet him. He does justice to every discourse and lecture. Please give my regards and greetings to Prof. Moeen Nizami Saheb. Jazakallah Khair.
@amerqaripkdk
@amerqaripkdk 15 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب صورت جناب ڈاکٹر صاحب ۔ ہم تو اس زمانے سے آپ سے محبت کرتے ہیں جب آپ میڈیا پر جلوہ گر نہیں تھے صرف آپ کی تحریروں کی وجہ سے۔
@SabrinaSahir
@SabrinaSahir 6 күн бұрын
Great discourse ❤❤❤
@AJ-rb2gr
@AJ-rb2gr 10 күн бұрын
Thank you Dr sahib ❤
@sabihashah9914
@sabihashah9914 29 күн бұрын
سبحان اللہ
@ottomaneditts
@ottomaneditts 24 күн бұрын
Masha Allah 🎉
@amjadfiaz4830
@amjadfiaz4830 29 күн бұрын
Bohat great❤
@dr.mushtaqmangat4469
@dr.mushtaqmangat4469 29 күн бұрын
That looks great.
@ramzan880
@ramzan880 29 күн бұрын
ڈاکٹر صاحب ،بہت خوب
@ameerazam67
@ameerazam67 Күн бұрын
Pere Rumi kia bat h
@shahidayusuf9884
@shahidayusuf9884 Ай бұрын
What an enlightening and scholarly lecture, The grandure of theme is amazingly fascinating and inspiring! چوں رومی در حرم دادم اذاں من ازو آموختم اسرار جاں من بہ دور فتنہء عہد کہن او بہ دور فتنہء عصر رواں من ❤
@syedsufi9645
@syedsufi9645 24 күн бұрын
can you write the verse "ander jamal e yousuf......" of hzrt e rumi plz ...it is in the end of this video
@mshabbir7175
@mshabbir7175 29 күн бұрын
❤ Beautiful ❤️
@Mustaqahmad707Mustaqahmad70
@Mustaqahmad707Mustaqahmad70 Ай бұрын
Exlient speech
@SkakaKaķa-s4u
@SkakaKaķa-s4u Ай бұрын
باقی رھنے والا تو صرف اللہ ھے ۔
@RaoMuzamil-x8o
@RaoMuzamil-x8o Ай бұрын
Mash Allah
@samiyaroohi9758
@samiyaroohi9758 27 күн бұрын
واہ سبحان اللہ
@zeeshanalrumi
@zeeshanalrumi 26 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا ڈاکٹر صاحب میں اولاد مولانا روم ہوں کل خانوادے صدیق اکبر کی جانب سے آپکا ممنون وہ مشکور ہوں۔ بہت پیارا اور بہترین انداز ہے آپکا۔
@anasafzal3070
@anasafzal3070 Ай бұрын
کمال است
@naghmakhalid7149
@naghmakhalid7149 Ай бұрын
Bohat dino k bad sona in ko Subah e noor mae in ko sonti thi Bohat achi guftogo kerte hain
@um-e-junaidamin7968
@um-e-junaidamin7968 Ай бұрын
@GhulamasgharRizvi-pl6dc
@GhulamasgharRizvi-pl6dc Ай бұрын
Khoob❤
@AmberBukhari-wr4ln
@AmberBukhari-wr4ln Ай бұрын
❤❤❤❤❤
@muneebmir2902
@muneebmir2902 13 күн бұрын
💗❤️
@ChishtiSabri786
@ChishtiSabri786 29 күн бұрын
من بندہ قرآنم اگر جان دارم من خاکِ رہِ محمدِؐ مختارم اگر نقل کند جز ایں کس از گفتارم بیزارم از و ایں سخن بیزارم مولانا محمد جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ
@bashirahmed5018
@bashirahmed5018 Ай бұрын
جعفر رضی اللہ عنہ کے آنے کی خوشی زیادہ یا خیبر کی فتح کی
@sanaishaq2885
@sanaishaq2885 15 күн бұрын
Qiraat Naat aur kalam e iqbal o rumi b share kren jo conference me prha gaya
@HabeebRehman-z1v
@HabeebRehman-z1v Ай бұрын
محترم نظامی صاحب زیدت معالیکم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت محظوظ ہوا کیاآپ سےرابطہ ہوسکتاہے؟ جامع مسجد نشتر میڈیکل یونیورسٹی؛ملتان
@khursheedsaad2617
@khursheedsaad2617 29 күн бұрын
sir kalam roomi ka urdu tarjuma ka program kijaya
@KawtharMustafa-d5k
@KawtharMustafa-d5k 20 күн бұрын
Excellent presentation. Kawthar Mustafa Abululayee Professor and Chairman Department of Philosophy University of Dhaka
@Nusman50
@Nusman50 29 күн бұрын
شکریہ بہت اچھی تشریح کی۔ کاش ہم افکار رومی رح اور اقبال رح کو یونیورسٹییوں میں پڑھا ئے جاتے۔ فارسی کو نصاب سے نکال کر ہمیں ایک اعلیٰ ادب سے محروم کر دیا ہے۔ اچھی اردو کے لئے فارسی کی شد بدھ ضروری ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
@hafizsafdar5628
@hafizsafdar5628 22 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@shabandar9677
@shabandar9677 Ай бұрын
بڑا دل خوش ہوا گفتگو سن کر لگا جیسے ذات رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے سامنے ہے ❤
@MuhammadAyaz-mw6oh
@MuhammadAyaz-mw6oh 26 күн бұрын
سر!اپنی کمنٹ پر نظرثانی کریں،آپ کس کو کس شخصیت سے تشبیہ دے رہی ہے
@shabandar9677
@shabandar9677 26 күн бұрын
محترم آپ شاید سمجھ نہیں رہے میں نے انکی گفتگو کے متعلق کہا ہے کہ جس طرح انھوں نے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کے محبت کے پہلوؤں کو بیان کیا ہے اس طرح لگ رہا تھا جس طرح ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ رہے ہیں آپ سمجھنے میں غلطی کر رہے ہیں آپ نے سمجھا کہ نعوذباللہ میں اس آدمی کو اللہ کے رسول سے تشبیہ دے رہا ہوں نہیں سر وہ تخیل کی بات کر رہے ہیں اور میں بھی تخیل میں رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھنے کی بات کر رہا ہوں آپ نے لگتا ہے صرف کمینٹس پڑھ رہے ہیں آپ نے انکی پوری گفتگو نہیں سنی
@Nizamiyah-e3u
@Nizamiyah-e3u 19 күн бұрын
Bat aap ki thik hai magar us ke bawajud bhi aese aalfaz ke istemal se ihteraz nagurez hai
@foziabashiralvi7773
@foziabashiralvi7773 Ай бұрын
کلام ::: فوزیہ بشیر علوی _ *** آہ سحر گاہی _ *** اک عالم نگاہ اور اک نگاہ عالم _ اقبال تجھے ڈھونڈتی ہے بے تحاشا آج کل _ ............... جگر سوز سے خالی _ دل امنگ سے جہاں _ کیونکر کوئی رکھے گا احساس زیاں وہاں _ ................... کیسے ممکن ہو ابراہیم سا ایمان ہونا _ رنگ ازل میں خود کو جلا کر دیکھو _
@zahidamin5301
@zahidamin5301 19 күн бұрын
0:52
@zulfizakarya5703
@zulfizakarya5703 Ай бұрын
11:10
@drzahidpervaizbutt4107
@drzahidpervaizbutt4107 29 күн бұрын
بہت شکریہ سر
@shqamar4532
@shqamar4532 13 күн бұрын
محترم جناب نظامی صاحب! خوش آمدید اب تو آپ صرف اقبال ڈے پر ہی طلوع ہوتے ہیں ، سارا سال آپ کی شفقت سے محرومی میں ہی گزرتا ہے جو کہ ہمارے لئے بڑی بدقسمتی کی بات ہے کچھ اس طرف بھی توجہ دیجیے ، اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ہم جیسے لوگ آپ سے فیض حاصل کرتے رہیں آمین ثم آمین 🙏🌹❤
@ishfaqahmad6473
@ishfaqahmad6473 Ай бұрын
جب بھی ہمارے بچے کچھ مختلف بولتے ہیں تو ہم فوراً سے کہہ دیتے ہیں کہ بچو یہ بات تم نے کہاں سے سنی ہے کہاں دیکھی ہے ہمیشہ سے انسان جو دیکھتا ہے جو سنتا ہے وہی سوچتا ہے وہی بولتا ہے اور وہی کرتا ہے اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ الله رسول کی باتیں سننے سے دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے قادری صاحب کے لیکچرز آپ کے بچوں کو دنیا کے مال ودولت کے لالچ حوس حسد مقابلہ بازی اور ہر طرح کی جہالت کی گمراہیوں اور افراط و تفریط سے بچا کر ایمان ہدایت شعور اور علم کی روشنی بکھیرنے والا بنا دیں گے لڑکا ہو گا تو ایک دن مرد مومن بن جائے گا اور لڑکی ہو گی تو جس گھر میں جائے گی ایمان اور امن کا پھول بن کر رہے گی سارے ڈاکٹر کتابیں ایک جیسی پڑہتے ہیں لیکن سب سے اچھا ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس کو الله نے سمجھ زیادہ دی ہوتی ہے سارا رولا ہی سمجھ کا ہے ورنہ تو کتابیں سب کے پاس ایک جیسی ہوتی ہیں اسی طرح قرآن حدیث سب ایک جیسی پڑھتے ہیں لیکن قرآن حدیث سے درست ترین معانی نکال کر لوگوں کے مسائل حل کرنا سب سے بہتر قادری صاحب کو آتا ہے کیونکہ قرآن حدیث کے معنی اور مطلب کی سب سے زیادہ سمجھ الله نے اس دور میں قادری صاحب کو دی ہے پاکستان اور مسلمانوں کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء کرام سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے آٹھ ہزار خطابات اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ کوئی تر ہر مسئلےکا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے اور ہر طرح کے مغالطوں سے بچ جائے گا کیونکہ جو لوگ رات دن فیس بُک پر ویلے لوگوں کا لگایا ہوا فلموں ڈراموں گانوں اور مزاحیہ ویڈیوز کا کنجرخانہ گند اور فضول کچرا دیکھتے رہتے ہیں انہیں انسان کی آخرت سنوارنے والی الله رسول کی باتیں اچھی نہیں لگیں گی اگر ایسے لوگ اپنے فری ٹائم میں فیس بُک پر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے صرف الله رسول کی باتیں سننا شروع کر دیں تو نہ صرف فضول کچرے اور گند سے بچ جائیں گے بلکہ الله ایسے انسان کے دونوں جہان بھی سنوار دے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس جدید سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے ڈاکٹر صاحب کے خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں Dr tahir ul Qadri minhaj ul quran KZbin Dr tahir ul Qadri WhatsApp clips pdf books 03157051495 سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ minhajbooks ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ minhaj tv قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے ترجمہ کی ایپ گوگل سے انسٹال کر لیں اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں Irfan ul quran ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی تحریک منہاج القرآن کندیاں 03107109671
@AbdulRehman-ge2yc
@AbdulRehman-ge2yc Ай бұрын
مجھے ھے منظور مجنون کو لیلا نظر اپنی اپنی پسند اپنی اپنی ۔
@gmehdimehdi1093
@gmehdimehdi1093 Ай бұрын
اقبال کے نفس سے ہے لالے کی آگ تیز ایسے غزل سرا کو چمن سے نکال دو
@JaamsAdams
@JaamsAdams Ай бұрын
معذرت کیساتھ، ماشاء اللہ اقبال کو پڑھنے سنانے والے تو بہت مگر سوسال ہوگئے اقبال کا مرد مومن ناپید، خود بقول اقبال اقبالؔ بڑا اُپدیشک ہے، من باتوں میں موہ لیتا ہے گفتارکا یہ غازی تو بنا،کردار کا غازی بن نہ سکا یہی وجہ ہے کہ اقبال کا کلام بے سود، بقول اقبال نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیّری کہ فقرِ خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری ترے دِین و ادب سے آ رہی ہے بوئے رُہبانی یہی ہے مرنے والی اُمّتوں کا عالَمِ پیری
@akhtarshad3949
@akhtarshad3949 27 күн бұрын
G A Parvez sab Apni kitab tasavwaf ki Haqiqat Mea likhtay hean k jis Admi ne shirk es Qoome k khoon k zarurat Mea tehlil Kya uoskay Qoome Mulana Room k nam saay yad karate hea. ye kitab 1 shehkar kitab hea yad Rahe TU parhna logo.
@HabeebRehman-z1v
@HabeebRehman-z1v Ай бұрын
اسطوانہ حنانہ درست ہے براہ کرم تلفظ درست کرلیجیے
@shahidayusuf9884
@shahidayusuf9884 Ай бұрын
It could be linguistic adaptation of this Arabic word in Persian,or accent requirement,languages have countless intricacies!
@mygoogleno1but188
@mygoogleno1but188 Ай бұрын
Kiseene aapnee zabaan durusth key, aur kiseene aapnaa dill durusth kia.
@arslanhussain555
@arslanhussain555 28 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@Zohd
@Zohd 27 күн бұрын
❤❤❤❤❤
Une nouvelle voiture pour Noël 🥹
00:28
Nicocapone
Рет қаралды 9 МЛН
So Cute 🥰 who is better?
00:15
dednahype
Рет қаралды 19 МЛН
To Brawl AND BEYOND!
00:51
Brawl Stars
Рет қаралды 17 МЛН
Allah ka Zikr | Hazur Pak (SAW) kis terhan Zikr krte the? | Hazrat Wasif Ali Wasif RA
20:57
Sarkar Hazrat Wasif Ali Wasif RA
Рет қаралды 6 М.
The Religion of Sufi | Safdar Sahar
37:22
ISHA Official
Рет қаралды 4,2 М.
6 Surah Anam Dr Israr Ahmed Urdu
3:45:39
The Living Verses - Holy Quran
Рет қаралды 11 МЛН