Рет қаралды 779
📚تعليم الحديث
صحیح البخارى كورس
📖از ڈاکٹر فرحت ہاشمی
🔖کورس ایڈمن
سسٹر شازیہ نواز
سسٹر صباحت رحیم
📊اس کورس میں آپ صحیح البخاری
کی
📚ہر حدیث کی عربی اور ترجمہ
📚 تشریح و وضاحت
📚 اتباع السنة
📚 تربیت و تزکیة
📚فقہ السنة
💫اور یہ سب کچھ آسان اور مؤثر انداز میں
💡احادیث کے علم کے ساتھ ساتھ یہ کورس آپ کے اندر نبی ﷺ اور انکی سنتوں کی محبت کو بھی مضبوط کرنے میں مددگا ثابت ہوگا
ان شاء اللہ
📱رجسٹر کریں
alhudaonline.o...