اسلام وعلیکم پاکستان پاک فوج زندہ باد مزمل صاحب زندہ باد ❤❤❤
@NasirNasir-wo6euСағат бұрын
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@Tahir-eo9mu2 сағат бұрын
جماعت اسلامی نہ 3 میں نہ 13 میں
@MushtaqKhan-yb9szСағат бұрын
ولی خان سے صحافی نے سوال پوچھا تھا که تاریخ کا صحیح طرف کو نسا ہے تو ولی خان نے تاریخی جواب دیا تھا ۔ کہ جس طرف جماعت اسلامی کھڑی ہو اُسکے مخالف سائیڈ پر کھڑے ہو جاؤ وہ صحیح طرف ہوگا
@zulfiqarsheikh1994Сағат бұрын
Great
@mazharkhan834Сағат бұрын
GOOD WORK QAZI FAIZ ESSA.GOOD MAN GOOD WORK.AWAM
@godukhan65822 сағат бұрын
بشری' پنکی کسی ڈیل کی وجہ سے رہا ہوئی
@ZafaryabAli-l2w10 минут бұрын
Nice and true analysis on retirement of Qazi Fiaz Esa and new CJP Yahya Afridi.
@Sardar123Sardar-w6iСағат бұрын
Pakistan zinda bad
@lightofbansair3393Сағат бұрын
کسی گرفتاری کا خوف نہیں بلکہ ڈیل کے تحت باہر آئی ہے جس طرح پرویز الٰہی باہر آیا ہے اور کے پی کے میں بڑی تبدیلی آئیگی
@razibutt6111Сағат бұрын
pak foj khapee
@zahidkh70149 минут бұрын
Good
@VshsvzhVsgsvzgx2 сағат бұрын
Hairat hai Ganda poor aur aik aurat riasat per bhari hai
@godukhan65822 сағат бұрын
پی ٹی آئی میں بہنوں کا گروپ بشری' پنکی گروپ وکیل گروپ یوٹیوب گروپ
@mohammedbashir2414Сағат бұрын
ویری گڈ 😂😂
@waseemsardar19918 минут бұрын
❤❤❤❤❤
@shamimchaudhry49822 сағат бұрын
agree
@abdulqayum333329 минут бұрын
ZABARDAST ⚘ enjoyed it ur v log is always logical and true...mansoor ali shah is not a trustworthy man😮
@saleemnza5887Сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MalakMubarakJanAliasKhanSharee2 сағат бұрын
Walakum salam g madam thank you so much salam to your Honourable guest respected saharwardi sb ❤💚🧡💙💛💜💖❣❣❣
@LodhiKhan-b7rСағат бұрын
Good ❤
@VshsvzhVsgsvzgx2 сағат бұрын
Phely Punjab loota ab kpk liken kpk to phely hi dewaliya ho chuka
@pakorani9002 сағат бұрын
Excatly😊
@Baloch-x3s2 сағат бұрын
اگر KPKمے گونر راج لگ جاے تو بشررا بی بی کا کیا گرفتاری ھو گا
@parvezali415Сағат бұрын
WHAT IF THE INDOLENT GOVERNMENT APPOINTED BUSHRA BIBI AS GOVERNOR OF KPK? ANY THING IS POSSIBLE IN THE HOLY LAND.
@hussainch798942 минут бұрын
Qazi will remain in picture
@kouserkhan761947 минут бұрын
Pmln zindabad
@ZafeerKhan-l2kСағат бұрын
مزمل مزمل ❤❤
@lightofbansair3393Сағат бұрын
بشری کا چیپٹر بالکل علیمہ وغیرہ سے مختلف ہے علیمہ اور بہنوں کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں
@MushtaqKhan-yb9szСағат бұрын
سلام مزمل سہروردی صاحب ! يقين مانیں پورا دِن صرف سیاسی ، عدالتی , خبریں سنتا ہوں . لیکن جب تک آپکے 10 منٹ تبصرہ اور تجزیه نہیں سنوں تو تشفی اور تسلی نہیں ہوتی ۔ اور آپکی تجزیہ سننے کے بعد باقی حامد ـ جاوید ۔ عباسی سارے پروپیگینڈسٹ اور بونے لگتے ہیں۔ ویلڈن مزمل صاحب
@parvezali415Сағат бұрын
PITY THE NATION WHERE HUGE CRIMES ARE REPORTED. INVESTIGATED. AND THEN ALL CRIMES ARE WASHED OFF THRU SOME CRIMINAL DEALS. SIC.
@AthaarHussain2 сағат бұрын
Ye bataeen hakumat establishment ADLIYA election cm fooj Kis KY Sath heen Pakistan KO Salamat rakhney waloon KY Sath ya tabha karney waloon KY Sath BHI Jawab dey Diya Kareen
@lightofbansair3393Сағат бұрын
اے اللہ اے الغفور اے الغفار اے التواب آج ہم معافی مانگتے ہیں، ہم توبہ کرتے ہیں، ہم بڑے کمزور ہیں، اے ہمارے آقا ہم نے تیری محبت کو چاہا، لیکن کر نہ سکے، تیرے حبیب کی محبت کو چاہا، لیکن کر نہ سکے، تیرے قرآن کی محبت کو چاہا، لیکن کر نہ سکے، تیرے لئے راتوں کو اُٹھ کے رونا چاہا، لیکن ہو نہ سکا، اپنے دلوں کو تیرے لئے خالص کرنا چاہا، لیکن ہو نہ سکا، لیکن اے اللہ یہ ہمارے ہاتھوں سے بے قابو ہو گئے، اوروں کے ہوتے چلے گئے، اے ہمارے آقا زندگیاں تو ہاتھ سے نکل رہی ہیں، موت قریب آرہی ہے، اے ہمارے مالک اے مولا قیامت کے دن تو بڑے بڑے لوگ، تیری بارگاہ میں ہونگے، ہمارے ایسے غریبوں کو پتہ نہیں ٹھکانہ کہاں ملے گا، ہماری عورتیں بھی حقیر ہیں، ہمارے مرد بھی حقیر ہیں، یہ عورتیں اماں عائشہ کے سامنے کیسے کھڑی ہو سکیں گی، فاطمہ، خدیجہ، کے سامنے کیسے کھڑی ہو سکیں گی، رابعہ بصری کے سامنے کیسے کھڑی ہو سکیں گی، ہم عبدلقادر جیلانی، جنید بغدادی کے آگے کیسے کھڑے ہو سکیں گے، ہم تو بڑے ذلیل، حقیر ہیں، چُھپنےکی جگہ نہیں ہے، کہ دائیں بائیں گزر جائیں، اے ہمارے مالک تیرا بھی سامنا ہےتیرے حبیب کا بھی سامنا ہے، ہمیں معاف کر دے، نہ تجھے یاد رکھا، نہ تیرے محبوب کو یاد رکھا، تیرے محبوب کے آنسوؤں کو بھی بھلا دیا، مدینے کی فضائیں گواہ ہیں، کہ تیرا نبی رو رو تڑپ جاتا تھا، انکی زبان پہ امت اُمت کا درد بھرا نوحہ رہتا تھا، پھر جبرئیل آتا تھا، یا رسول اللہ (ﷺ) آپ کیوں رو رہے ہیں، پھر تیرے نبی فرماتے تھے، اے جبرئیل اُمت کا غم رلا رہا ہے، اے اللہ ہمیں نبی علیہ الصلاہ والسلام کی شفاعت نصیب فرما ،،، آمین حا
@ustadaayshaiqbal1564Сағат бұрын
Ameen summa Ameen
@alibukhari69Сағат бұрын
شکریہ آپ نے جوڑا بندھنا چھوڑ دیا
@abidamumtaz1257Сағат бұрын
Pti hr waqt lobbing krti Hy hkoomt itni la talq q Hy iska Tor q nahi krti
@danishm.341759 минут бұрын
To is dashkari ko kion chora gaya?
@VshsvzhVsgsvzgx2 сағат бұрын
Jo pishwer gai wo griftaari na ho Saka riasat so Rahi thee jab us ne kpk root badla
@MushtaqKhan-yb9szСағат бұрын
ریاست کی مرضی اور ہدایات کی عین مطابق ریاست کے سکہ بند ایجنٹ گنڈاپور کے پاس پہنچ گئی ہے۔ اوراب دونوں ملکر پی ٹی آئی KPK کے باقی ماندہ سیاسی اور پارلیمانی قیادت کو اندر ڈالکر اپنے لئے اور ریاست کیلئے درد سر ختم کردے گا۔ مزمل سهروردی کے تجزیے کا خلاصہ ۔ آپ دوبارہ سن لو تو یہ بات آپ کو سمجھ آجاۓ گی
@mazharkhan834Сағат бұрын
YA KUTCH NAHI KARSAKTA CM KP.AWAM NOT ACCEPT.
@zafarnaeem282056 минут бұрын
مزمل سہروری صاحب 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر ہو رہی ہیں جب کہ اس ترمیم میں واضح کہا گیاہے اس کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا تو پھر اس کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی جا رہی ہیں کیا اس ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ سماعت کر سکتی ھے ہا نہیں پلیز رہنمائی فرمائیں شکریہ
@Kashifsahi-yt6niСағат бұрын
فضول تجزیہ آجکا
@ہمدیکھیںگے47 минут бұрын
کے پی میں وزراء کو بھاری رقوم پارٹی فنڈ میں دینے کا حکم مشال یوسف زئی ایک نئی فرح گوگی ثابت ہوگی باقی اپ خود سمجھدار ہیں
@zahidkh70148 минут бұрын
Jmate islami ne khali wavela dala hwaha
@saeediqbal22342 сағат бұрын
Ye banda Bangladesh ka lg rha hai
@mohammedbashir2414Сағат бұрын
سب کو پتہ ھے کہ بشریٰ بی بی ڈیل کے تحت جیل سے رہا ہوئی ھے اور اب جلدی عمران نیازی بھی باہر آ جائے گا 😂😂😂 عمران نیازی ہر بات پر مسٹر یو ٹرن 😂😂😂😂😂😂
@ShahZia-v7q15 минут бұрын
وقت اپنے آپ کو دہراتا ھے حق اور باطل کی ہمیشہ سے نہیں بنتی تاریخ تلوے چاٹنے والوں کی نہیں لکھی جاتی تاریخ مرد مجاہد کی لکھی جاتی ھے۔ تاریخ میں حجاج بن یوسف کو آج ایک ظالم اور جابر حکمران کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جس کی گردن پر ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کا خون ہے جبکہ حضرت عبداللہ ابن زبیرؓ شجاعت اور دلیری کا استعارہ ہیں،حجاج کو شکست ہو چکی ہے عبداللہ ابن زبیرؓ فاتح ہیں جس ابو جعفر منصور نے امام ابوحنیفہ کو قید میں زہر دے کر مروایا اسکے مرنے کے بعد ایک جیسی سو قبریں کھودی گئیں اور کسی ایک قبر میں اسے دفن کر دیا گیا تاکہ لوگوں کو یہ پتہ نہ چل سکے کہ وہ کس قبر میں دفن ہے۔یہ اہتمام اس خوف کی وجہ سے کیا گیا کہ کہیں لوگ اُسکی قبر کی بےحرمتی نہ کریں تاریخ کا فیصلہ بہت جلد آ گیا آج سے سو سال بعد ہم میں سے کوئی بھی زندہ نہیں رہے گا۔ تاریخ ہمیں روندتی ہوئی آگے نکل جائے گی۔ آج یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ کون حق کا ساتھی ہے اور کون باطل کے ساتھ کندھا ملائے ہوئے ہے۔ کون سچائی کا علمبردار ہے اور کون جھوٹ کی ترویج کر رہا ہے کون ظالم ہے اور کون مظلوم۔ہم میں سے ہر کوئی خود کو حق سچ کا راہی کہتا ہے مگر سب جانتے ہیں کہ یہ بات دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے کیونکہ اگر ہر شخص نے حق کا علم تھام لیا ہے تو پھر اس دھرتی سے ظلم اور ناانصافی کو اپنے آپ ختم ہو جانا چاہئے لیکن سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہم اُس منزل سے کہیں دور بھٹک رہے ہیں جب مورخ ہمارا احوال لکھے گا تو وہ ایک ہی کسوٹی پر سب کو پرکھے گا مگر افسوس کہ اُس وقت تاریخ کا بےرحم فیصلہ سننے کے لئے ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہو گا سو آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں کیوں نہ خود کو دیکھ لیں کہ کہیں ہم یونانی اشرافیہ کے ساتھ تو نہیں کھڑے جنہوں نے سقراط کو زہر کا پیالہ تھما دیا تھا؟ کہیں ہم حجاج کی طرح ظالموں کے ساتھ تو نہیں کھڑے؟ کہیں ہم امام ابوحنیفہ پر کوڑےبرسانے والوں کیساتھ تو نہیں کھڑے؟ اس سوال کا جواب تلاش کرکے خود کو غلطی پر تسلیم کرنا بڑے ظرف کا کام ہے جسکی آجکل شدید کمی ہے وقت گزر ہی جاتا ہے دیکھنا صرف یہ ھے کہ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں یا باطل کے ساتھ ساری دنیا جانتی اور مانتی ھے کہ اس وقت عمران خان حق پر ھے تمام کیسز ان پر جھوٹے ثابت ہوئے ہیں صرف سچ بولنے کی سزا میں انھیں قید میں رکھا گیا ھے ۔ دعاھے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حق کو حق دکھائے اور اسکی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور باطل کو باطل دکھائے اور اس سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
@SurinderAhir-k8fСағат бұрын
Gundapur &. Jadugarni Pinki Peerni, Kya combination hai . 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@sajid8082Сағат бұрын
یوتھیوں سے ایک آفریدی سنبھالا نہیں جا رھا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے ایک اور آفریدی لاکھڑا کیا
@AjazGull-ln2dc2 сағат бұрын
Gandi pinki new caple Khan by by
@AqibQayoom-j5fСағат бұрын
جادو ٹونے شروع
@ChaudhryAzemСағат бұрын
Yaar muzamil wanjha establishment se deal hui hai ye aj ki establishment tu kisi kam ki nehi inn beycharun ki din raat maa behn ek ho rehi hai pehle bajawa ham ko zalil karwa raha thah aur ab asim munir wohi kam kar raha hai anyway ab establishment teyar rehe bushra ny establishment ko nani yaad kara drh gee
@matlooburrehman2979Сағат бұрын
Muzamal SB es per tehqeeq Karo ager es per tehqeeq K baad ager awaz na uthai to as journalist aap b mujarm houn gy kzbin.info/www/bejne/fYqZlp-optxlhcksi=lYdryRaXiI5iVJP4
@ZafaryabAli-l2w10 минут бұрын
Nice and true analysis on retirement of Qazi Fiaz Esa and new CJP Yahya Afridi.