Debate Between Qari Khalil and Mufti Hanif Qureshi | Irfan e Ramzan | GTV News

  Рет қаралды 48,625

GTV Islamic

GTV Islamic

3 ай бұрын

Debate Between Qari Khalil and Mufti Hanif Qureshi | Irfan e Ramzan | GTV News
#irfaneramzan #qarikhalilurrehman #muftihanifqureshi #gtvnews
mufti hanif qureshi | mufti hanif qureshi bayan | mufti hanif qureshi vs qari khalil ur rehman | mufti hanif | qari khalil ur rehman | hanif qureshi | mufti hanif qureshi fight | mufti hanif qureshi vs qari khalil ur rehman fight | qari khalil ur rehman fight | mufti hanif qureshi munazra | mufti muhammad hanif qureshi | mufti fazal subhan | hanif qureshi bayan | mufti hanif qureshi latest | hanif qureshi best | fight between qari khalil ur rehman and owais rabbani

Пікірлер: 316
@Hassanraza-is1ib
@Hassanraza-is1ib 3 ай бұрын
علم غیب کا مالک الله پاک ھے الله پاک جس کو چاھے غیب کا علم عطا فرمائے
@umairnotezai8460
@umairnotezai8460 3 ай бұрын
غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے غیب کا علم کسی کو نہیں ملتا ہاں البتہ غیب کی خبر اللہ پاک نے وحی کے زریعے انبیاء کرام کو بتائی گئی ہے
@drsohailzafar4865
@drsohailzafar4865 3 ай бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 188 قُلْ لَّاۤ اَمۡلِكُ لِنَفۡسِىۡ نَـفۡعًا وَّلَا ضَرًّا اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ‌ ؕ وَلَوۡ كُنۡتُ اَعۡلَمُ الۡغَيۡبَ لَاسۡتَكۡثَرۡتُ مِنَ الۡخَيۡرِ ۖ ‌ۛۚ وَمَا مَسَّنِىَ السُّۤوۡءُ‌ ‌ۛۚ اِنۡ اَنَا اِلَّا نَذِيۡرٌ وَّبَشِيۡرٌ لِّقَوۡمٍ يُّؤۡمِنُوۡنَ  ۞ ترجمہ: تو کہہ دے کہ میں مالک نہیں اپنی جان کے بھلے کا اور نہ برے کا مگر جو اللہ چاہے، اور اگر میں جان لیا کرتا غیب کی بات تو بہت کچھ بھلائیاں حاصل کرلیتا، اور مجھ کو برائی کبھی نہ پہنچتی، میں تو بس ڈر اور خوشخبری سنانے والا ہوں ایماندار لوگوں کو، ؏
@abdulrahmanmeo8377
@abdulrahmanmeo8377 3 ай бұрын
❤❤❤❤
@umariftikharkhan
@umariftikharkhan 2 ай бұрын
علم غیب کا مالک صرف و صرف اللہ اکبر ﷻ کو ہے
@umariftikharkhan
@umariftikharkhan 2 ай бұрын
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ غیب کی پانچ کنجیاں ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا ۔ کسی کو نہیں معلوم کہ کل کیا ہونے والا ہے ، کوئی نہیں جانتا کہ ماں کے پیٹ میں کیا ہے ، ( لڑکا یا لڑکی ) کل کیا کرنا ہو گا ، اس کا کسی کو علم نہیں ۔ نہ کوئی یہ جانتا ہے کہ اسے موت کس جگہ آئے گی اور نہ کسی کو یہ معلوم کہ بارش کب ہو گی ۔ Sahih Bukhari#1039#4627#4778
@MamaNazir-cj5gg
@MamaNazir-cj5gg 3 ай бұрын
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قُلْ لَّا يَعۡلَمُ مَنۡ فِى السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ الۡغَيۡبَ اِلَّا اللّٰهُ‌ؕ وَمَا يَشۡعُرُوۡنَ اَيَّانَ يُبۡعَثُوۡنَ ۞ ترجمہ: کہہ دو کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں خدا کے سوا غیب کی باتیں نہیں جانتے۔ اور نہ یہ جانتے ہیں کہ کب (زندہ کرکے) اٹھائے جائیں گے ۞
@SkhursatAli
@SkhursatAli 2 ай бұрын
افتؤمنون ببعض الكتاب وتكفرون ببعض الكتاب
@MamaNazir-cj5gg
@MamaNazir-cj5gg 2 ай бұрын
صحیح کہا آپ نے ہم مانتے ہیں قرآن کا فیصلہ آپ مخالفت کرتے ہیں
@islamispeace9833
@islamispeace9833 3 ай бұрын
جی انبیاء کرام کو علم غیب اللہ کی عطا ہی سے ہے
@awanabrar1152
@awanabrar1152 3 ай бұрын
قاری خلیل صاحب ، نے ماشاءاللہ علم غیب پر صحیح رہنمائی کی
@parvenakhtar4791
@parvenakhtar4791 3 ай бұрын
ALHAMDULILLAH
@malikriaz6904
@malikriaz6904 3 ай бұрын
Jaahil tu or tera molvi Wahan ishqy mijaazi Ghalib huwa tha To pata naa Chala Or Yahan ishqy haqeeqi phir ghalib ho Chuka tha
@QasimMobileSolution.G36B
@QasimMobileSolution.G36B 3 ай бұрын
Shukar ha mufti sab ny ye to mana k Jo Allah ny btaya tha Wohi btaty thy Alhamdulillah
@khizargujjar2807
@khizargujjar2807 3 ай бұрын
Zahir Hai Yeto Mante Hain Sab
@abdulrahmanmeo8377
@abdulrahmanmeo8377 3 ай бұрын
Ary bywaquf zati kiss nai kaha hai ag tak.
@ranazaeem5484
@ranazaeem5484 3 ай бұрын
جو غیب اللہ تعالیٰ انبیا علیہ کو بتا دیتا ھے ۔۔۔۔انہیں وھی علم ھوتا ھے
@khani0009
@khani0009 3 ай бұрын
بے شک غائب کا علم صرف ایک اللہ ہی کے پاس ہے
@tausifraza497
@tausifraza497 3 ай бұрын
Aur uski ata se mere sarkar ke pass he samjha kya
@ayar7360
@ayar7360 3 ай бұрын
Beshak
@Malik_Hassan_Vlog
@Malik_Hassan_Vlog 3 ай бұрын
Quran pak mai paro Allah na rasoolo ko diya ha
@Syedzainulabidin790
@Syedzainulabidin790 3 ай бұрын
​@@tausifraza497jab banda k pas akal or ilm na ho to nahi bolna chaye bibi ayesha razillah unha per tohmat lagi nabi aik mahna kam wa besh silsila chalta raha nabi as ne ye nahi kaha k ye bohtan hey allah tallah ne bataya agr ilm ul ghaib hota
@AhmadHassan-cy3mt
@AhmadHassan-cy3mt 3 ай бұрын
​@@tausifraza497 دلیل؟؟؟
@user-we4lp1tb1j
@user-we4lp1tb1j 3 ай бұрын
Qari Sahab Kay pass dalil acha hia
@shakeelabbas3889
@shakeelabbas3889 3 ай бұрын
Nabi k pass bhi illm e Gaib hai hukm e khudaaa say ❤
@mohammadshadabraza125
@mohammadshadabraza125 3 ай бұрын
SALAAM JAZAKALLAH KHAIR ALHAMDOLILAH MASHAALLAH Topic bhi likh diya kare Description mein INSHAALLAH
@Mirzajehlmi1122
@Mirzajehlmi1122 3 ай бұрын
تیری عطا سے خدایا حضور جانتے ہیں بے شک میرے نبی کو اللہ نے علم غیب عطا فرمایا
@drsohailzafar4865
@drsohailzafar4865 3 ай бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 188 قُلْ لَّاۤ اَمۡلِكُ لِنَفۡسِىۡ نَـفۡعًا وَّلَا ضَرًّا اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ‌ ؕ وَلَوۡ كُنۡتُ اَعۡلَمُ الۡغَيۡبَ لَاسۡتَكۡثَرۡتُ مِنَ الۡخَيۡرِ ۖ ‌ۛۚ وَمَا مَسَّنِىَ السُّۤوۡءُ‌ ‌ۛۚ اِنۡ اَنَا اِلَّا نَذِيۡرٌ وَّبَشِيۡرٌ لِّقَوۡمٍ يُّؤۡمِنُوۡنَ  ۞ ترجمہ: تو کہہ دے کہ میں مالک نہیں اپنی جان کے بھلے کا اور نہ برے کا مگر جو اللہ چاہے، اور اگر میں جان لیا کرتا غیب کی بات تو بہت کچھ بھلائیاں حاصل کرلیتا، اور مجھ کو برائی کبھی نہ پہنچتی، میں تو بس ڈر اور خوشخبری سنانے والا ہوں ایماندار لوگوں کو، ؏
@naseemhassan2454
@naseemhassan2454 3 ай бұрын
اگر اللہ کے نبی ﷺ خود سے غیب جان لیا کرتے تو احد مین پتھر لگنے سے آپ کے چار دانت شہید نا ہوتے اور نا آپ بیہوش ہوتے قری خلیل صاحب نے بالکل ٹھیک بات کی کہ اللہ اپنے انبیاء کو جو غیب کی خبر پہنچاتا وہ جانتے جو نہی بتاتا ان کو نہی پتا ہوتا جیساکہ یعقوب ع اور یوسف ع کی مثال ہے
@Mirzajehlmi1122
@Mirzajehlmi1122 3 ай бұрын
@@naseemhassan2454 خود سے کا دعویٰ کس نے کیا اللہ کے نبی اللہ کی عطا سے غیب جانتے ہیں اور نبی کے کاموں میں بہت ساری حکتمیں ہوتی ہیں بلا وجہ نبی کے علم پر بھونکنا منافقوں کا طریقہ ہے نبی ہوتا ہے ہی وہ ہے جو غیب کا علم رکھتا ہوں نبی کا معنی ہی یہی ہے خارجیوں
@naseemhassan2454
@naseemhassan2454 3 ай бұрын
@@Mirzajehlmi1122 پیارے بحای منافقت وہ لوگ کر رہے ہین جو بغیر پڑھے بغیر دلیل کے ہر بات اللہﷻ اور اس کے رسولﷺ کی طرف منسوب کرہے ہین اب آپ کے ہی اصول جو آپ منافقت کا فتوا دے رہے ہو اس پر ہی بتاتا ہون کہ آپ کن کن ہستیو کو منافق کہ رہے ہو سب سے تو قرآن مین واضح لکحا ہے کہ غیب اللہ کے علاوہ کوی نہی جانتا قران مین جگہ جگہ لکھا ہوا ہے یہ آپ کو سمجح نہی آتی تو اس مین کسی کا کیا قصور سورہ الاعراف 188 آیت پڑھو اس کے بعد اور جگہ بحی قرآن مین ذکر ہے اور اب مین آپ کو بتاتا ہون تو کن کن کو منافق کہ کر گستاخی کر رہا ہے امان عائشہ رض فرماتی ہین جو یہ کہے کہ رسولﷺ کل کے بارے مین بتادیتے ہین کہ کل کیا ہوگا وہ شخص اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھ رہا ہے اب آپ کو جھوٹے پہ جو قتوا قرآن مین ہے وہ ضرور پتا ہو گا اب تو کہ اپنی ماں کو منافق اور اب حکمت والی بات کا جواب دیتا ہوں کیا یہ حکمت تھی کہ واضح فتح ہورہی ہو تو شکست مین بدل جاۓ کہ نبیﷺ کو پتا تحا کہ کل احد مین ہمین شکست ہو جاے گی لیکن آپ خاموش رہے اپنا اور اپنے ساتھیوں کا نقصان کروا دیا جانتے بوجھتے ہوۓ نبی پر واجب ہوتا ہے کہ وہ جو خبر ان پاس اللہ کی طرف ہو اس کا بیان کرنا بحلای اور برای سے آگاہ کرنا قرآن پرھو اس مین معراج کا واقعہ پڑحو جب آپﷺ واپس آے تو بتایا لوگون کو آپ ﷺ نے فرماتے ہین لوگون نے اتنے سوال کیے کہ آپﷺ فرماتے ہین مین پریشان ہوگیا کہ لوگ مجحے جھوٹا کہی گے تو اللہﷻ نے بیت المقدس کو اٹھا میرے سامنے کر دیا سوال یہ ہے جب آپ سب جانتے تھے تو پریشان ہونے کی کیا بات تھی پہلے قرآن سے علم غیب کا مقدمہ سمجحوکیا ہے اللہﷻ انبیاء کو جو خبر جو بات وحی کے ذریعے بتاتا وہ ان کو پتا ہوتی باقی جو نہی بتاتا نہی پتا ہوتی جیساکہ قیامت کا علم اللہﷻ نے نہی بتایا نبیﷺ بار بار سوال ہوا قرآن مین یہی جواب ہے کہ اللہﷻ کے علاوہ قیامت کا علم کسی کو نہی ہے ایسے ہی جو منہ مین نہی بول دیتے منافقت فلا فلا وغیرہ آپ کم علمی مین پتا نہی کن کن مقدسات کی توہین انجانے مین کر دیتے ہو جس مین قرآن کی آیات بحی ہوتی ہین احادیث بحی
@abdullahmani5123
@abdullahmani5123 3 ай бұрын
اگر نبی کے لیے علم غیب مان لیا جائے تو سفر معراج ۔جنت و دوزخ کا مشاہدہ ۔اور کفار کو تبلیغ سب بے معنی ہوجا تا ہے ۔ ​@@Mirzajehlmi1122
@NazimQadriProduction
@NazimQadriProduction 3 ай бұрын
اور کوئی غیب کیا تم سے نیحا ہو بھلا جب نہ خدا ہی چھپا تم پہ کروڑوں درود
@JustFun-xv1gz
@JustFun-xv1gz 3 ай бұрын
😂
@JustFun-xv1gz
@JustFun-xv1gz 3 ай бұрын
Kala hazrat 😂
@CricketJanoon786
@CricketJanoon786 2 ай бұрын
Wa g wa
@CricketJanoon786
@CricketJanoon786 2 ай бұрын
Wa g wa
@CricketJanoon786
@CricketJanoon786 2 ай бұрын
Wa g wa
@kasper52173
@kasper52173 3 ай бұрын
New Ramadan, same masleh, Indo-Pak Muslims will never change,
@vlogatGRDK901
@vlogatGRDK901 3 ай бұрын
ابو انشاء نے بہت بہترین انداز میں سمجھایا اور حق کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 2 ай бұрын
علم غاٸب کسی انسان کے پاس نہیں نبی ھوں صالح شہید سبکا علم محدود ھے
@NabiAnsari-jt8cs
@NabiAnsari-jt8cs 3 ай бұрын
JAJAKALLAHKHAIR
@sohaibroomy4887
@sohaibroomy4887 3 ай бұрын
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
@user-my1bd6or8i
@user-my1bd6or8i 2 ай бұрын
اللٰہ جتنا چاھتا ہے اپنے انبیا ٕ کو عطا کرتے ہیں ۔
@atifsiddiqui9826
@atifsiddiqui9826 3 ай бұрын
Ovais Rabbani ye khane k wqt ki video bhi add kr k aap maktab e fikr taraf rujhaan saaf Nazar a rha h as anchor you have to be neutral
@user-io8ow2dr9k
@user-io8ow2dr9k 3 ай бұрын
Mufti Hanif Qureshi sahib ne baat ko waziha kr diya shukriya mufti sahib
@user-cn2hm6ek1n
@user-cn2hm6ek1n 3 ай бұрын
Keep it up qari sab ❤ ma sha allah
@pgclec7946
@pgclec7946 3 ай бұрын
باذن اللہ
@hafiziftikhar1857
@hafiziftikhar1857 3 ай бұрын
Qari haneef Qurashi Sahib Ma sha Allah great
@muhammaduzairkhan9422
@muhammaduzairkhan9422 3 ай бұрын
*ALLAH PAK hi jo sb janta ha baqi woh jo baat js ko bta de, ab mein ne kl kiya khaya, akele mein kahan kb kiya kiya woh toh ALLAH hi janta ha ya mein ya mere farishte*
@Mirzajehlmi1122
@Mirzajehlmi1122 3 ай бұрын
کون کہاں کس وقت کس حال میں مریگا میں میرے پیارے نبی نے بتایا اللہ کی عطا سے حضور کے علم بھونکنا منافقوں کا طریقہ ہے
@Qaisar.Mahmood.Rizvi.313
@Qaisar.Mahmood.Rizvi.313 3 ай бұрын
اگر اللہ پاک عطا کرے تو ۔ یعقوب علیہ السلام میلوں دور سے یوسف علیہ السلام کی خوشبو سونگ سکتے ہیں۔ اگر خوشبو اللہ کی عطا سے آسکتی ہے ۔ تو پھر علم غیب بھی اللہ پاک عطاء فرما سکتا ہے۔ کسی کے پاس جو کچھ ہے سب کا سب اللہ پاک کی عطا سے ہے۔ کسی کا ذاتی کچھ نہیں ہے۔ یہ اہل سنت والجماعت مسلک اعلیٰ حضرت کا عقیدہ ہے
@syedmadani1256
@syedmadani1256 3 ай бұрын
Beshak Subhanallah... Mufti sahab bahot qoob
@JustFun-xv1gz
@JustFun-xv1gz 3 ай бұрын
😂
@islamispeace9833
@islamispeace9833 3 ай бұрын
بے شک اللہ کے انبیاء کرام کو علم غیب ہے
@MBILAL-eq5pt
@MBILAL-eq5pt 3 ай бұрын
Beeshak elme gaib allah ke paas hai laiken hamara emaan hai allah tala nay hamary nabi sl ko atta farmaya
@ranazubair4132
@ranazubair4132 3 ай бұрын
Mufti sahb Love you
@badrulhassan9358
@badrulhassan9358 3 ай бұрын
Allah swt ke bataye Bina koi nahi jaanta
@Faizan_gulf
@Faizan_gulf 3 ай бұрын
Beshak jisko jo ilm hai wo Allah ki attaa sy maana jata hai ❤ mufti hanif Qureshi sb Zindabad Aala Hazrat Paindabad
@gamergames9528
@gamergames9528 3 ай бұрын
@A4Abdullah111
@A4Abdullah111 3 ай бұрын
Beshak Allah tala ne hmare Nabi pak s a w ko chez ka Ilam ghaib aata kry ( majudad )
@CricketJanoon786
@CricketJanoon786 2 ай бұрын
Kamal krde mufti Sahib
@rubkifarmabardar
@rubkifarmabardar 3 ай бұрын
Allah pak farmate hen ae nabi kahe do agar mojhe gheb ki baten pata ho tu mere upar aane wali msibat men ruk na lon gheb ki baten bas alkah pak ke siwa kisi ko nahi pata
@asifhaider8959
@asifhaider8959 3 ай бұрын
Beshak geb ka ilam sirf Allah k pas ha
@shahzadqamar2719
@shahzadqamar2719 Ай бұрын
Nabi words mean ghaib ke khabar bata nay wala but ata karda ilam nabi ka ilam mehdood but Allah ka la mehdood and zaati
@shoebworld
@shoebworld 3 ай бұрын
MASHAA ALLAH HANIF QURESHI SAHAB ACHCHI WAJAHAT KI
@user-zf8me1qq2d
@user-zf8me1qq2d 3 ай бұрын
Quran wazy ha ilmay ghaib bs Allah k pass ha ... Jo ilam nabiyon k pass ha wo wahi k zariye Khuda btata ha .... otherwise ghaib bs Khuda k pass ha.
@inamulhaqsyed2134
@inamulhaqsyed2134 2 ай бұрын
Allah pak ke elawa ilme ghaib kisi ke pass naheen
@ziddikhan4396
@ziddikhan4396 3 ай бұрын
Lbaik Ya RasoolAllah
@MrKhanain
@MrKhanain 3 ай бұрын
Jab Allah SWT ilme ghaib se koi BAAT Apne Rasool SAW koi bta de usko Mughjiza kehte hein
@Umarumar.5529umar
@Umarumar.5529umar 3 ай бұрын
Yar ehle tashi ka roza late ku kholty hai puri dunia maghrib ki Azan pay kholti hai thura bayan Karen is bary Mai please
@chotabhim4814
@chotabhim4814 3 ай бұрын
Agar Rasool SAW PBUH ke pas ilme gaib hota to Hazrat Aysha RZ ke bare me apne mahine Allah ke hukm ka wait kyo kia.
@hajsbsbajwbs5774
@hajsbsbajwbs5774 3 ай бұрын
Pora Baap Hadees k ha, kaynaat mn ak ziray sy lay kr phir tk dunia ki har Shay k Eaalm Nabi pak ko Allah nay atta farmaya ha. Saway Manafeq k har ak Manta ha
@muhammadazadazad9369
@muhammadazadazad9369 2 ай бұрын
Baat ilm e ghaib ke nahe Ghaib Allah janta hai pr qull ghaib Allah k pass hai
@USMANAZIZI733
@USMANAZIZI733 3 ай бұрын
Boht shukriya qari sab❤❤❤❤
@mdyusuf2324
@mdyusuf2324 3 ай бұрын
Ghaib tak tak hi ghaib hota hai jab Tak Allah k pas ho
@abdulrahmanmeo8377
@abdulrahmanmeo8377 3 ай бұрын
To kia allah taala nai galat kaha hai keh yah gaib batany per bakheel naheen.
@mdyusuf2324
@mdyusuf2324 2 ай бұрын
@@abdulrahmanmeo8377 qiyamat k din Allah tumhare tamam tar ikhtelafat ko hal kar de ga. tum bhi intezaar karo main bhi intezar karta hoon. (Al-Qur'an)
@mrab1377
@mrab1377 2 ай бұрын
Jab swal ka jawab dediya gaya phie alag se khatey waqt uski safay q
@mrchange1715
@mrchange1715 3 ай бұрын
Qari khalil ne bhi yahi baat ki hai bahi k ALLAH jab zahir karay to NABI PER zahir ho jata hai..... jaisay ASHAAB E KAHAF Ki tadaat ALLAH NE zahir ni ki NABI A.S Ko nahi bataya to gaib zahir nahi hua .... mufti haneef apni taraf se Tashreeh kartay raho... Jo marzi hai
@sunnyreon7415
@sunnyreon7415 3 ай бұрын
Ghuma phira k baat to wohi hai, matlab jo Hanif Qureshi ka aqeeda hai or jo kuffar-e-makkah aqeeda tha or jo hindu mazhab ka aqeeda hai in tamam ka shirk to common hai. Bus farq ye hai k Ek kalima-go mushrik hai or baqi kaafir + mushrik.
@JustFun-xv1gz
@JustFun-xv1gz 3 ай бұрын
@hilalmir5173
@hilalmir5173 3 ай бұрын
Beshak Ilm e ghaib Allah ke paas Hai . Paigambar ke Allah ka diya hua kuchh ilm hota Hai.
@buildingstips7220
@buildingstips7220 3 ай бұрын
Gaib ki siffatt Allah nay kesi ko permenent ni di . baqi Allah jo nabi ko khabar day.
@user-kv6qc6xx4q
@user-kv6qc6xx4q 2 ай бұрын
mashaallah good speech Qari Khalil Rehman
@farhathussain5105
@farhathussain5105 3 ай бұрын
Quran sab ilem geab ha Allah ky batny par ilm hota ha izkhd maloom nahi
@mohammad.ziyaul.rajput
@mohammad.ziyaul.rajput 2 ай бұрын
Allah ke nabi ko sirf itna hi khabar hoti hai jitna Allah unko khabar de itni si baat samajh nahi aati
@anasnaqsbandi603
@anasnaqsbandi603 3 ай бұрын
گذشتہ چند سالوں سے رمضان کے بابرکت مہینے میں ٹی وی چینل پر اپنی مشہوری اور فیم حاصل کرنے کے لیے مختلف مکاتب فکر کے علماء کو بٹھا کر ان کے مابین اختلافی موضوعات چھیڑ دیئے جاتے ہیں۔۔۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ان اختلافات اور مناظروں کی بجائے ایسے امور پر بات ہو جس سے عام عوام کو کوئی فائدہ حاصل ہو اور عملی طور پر اپنے آپ کی اصلاح کریں
@Mirzajehlmi1122
@Mirzajehlmi1122 3 ай бұрын
اے علم غیب کے منکر خدا کو دیکھا ہے ؟ او تجھے بھی کہنا پڑیگا حضور جانتے ہیں
@JustFun-xv1gz
@JustFun-xv1gz 3 ай бұрын
😂
@JustFun-xv1gz
@JustFun-xv1gz 3 ай бұрын
Bralvio ke daleel ese hoty hain😂
@PothwariSukhan
@PothwariSukhan 2 ай бұрын
Brelvi ho aor jahil na ho swal e paida nai hota
@PothwariSukhan
@PothwariSukhan 2 ай бұрын
بریلوی کھینچ تان کے اس کو اپنے بابوں تک لانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اللّٰہ نے قرآن میں صاف صاف کہہ دیا {وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَیْبِ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَجْتَبِیْ مِنْ رُّسُلِهٖ مَنْ یَّشَآءُ فَاٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رُسُلِهٖۚ وَ اِنْ تُؤْمِنُوْا وَ تَتَّقُوْا فَلَكُمْ اَجْرٌ عَظِیْمٌ} (۱۷۹) ترجَمہ :اور اللہ کی شان یہ نہیں کہ اے عام لوگوتمہیں غیب کا علم دے دے، ہاں اللہ چن لیتا ہے اپنے رسولوں سے جسے چاہے تو ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسولوں پر اور اگر ایمان لاؤ اور پرہیزگاری کرو تو تمہارے لیے بڑا ثواب ہے۔(پ 4، آلِ عمران :179) کسی بابے کی کیا حیثیت ہے کہ وہ علم غیب کا دعویٰ کرے
@Abrash_khan_11
@Abrash_khan_11 3 ай бұрын
hanif qureshi ne jo 4th surah ki 113 ayat parhi us ka tarjama ghlt kia ,aap khud check kr len Quran Pak se. Is ayat mein Qul ke qul ilm ka blkul zikar hi nhi balke is ayat mein to Quran Pak ke ilm ka zikr h jo Pehlay Nabi Pak SAW nhi jantay thay aur phir ALLAH PAK ne bataya. Aur QURAN PAK mein kahin bhi Nabi Pak SAW ke ilm e ghaib ka lafz hi nahii aya , balke khabre ghaib ka aya , Jis ka matlb jab ALLAH PAK chahay Nabi PAK SAW ko bta de Aur Jab ALLAH PAK naa btaye to us wqt Nabi PAK SAW bhi nhi jantay aur ilm nhi hota Beshak Sirf AUR Sirf ALLAH PAK hi Aalim ul Ghaib haa.
@AmjadAli-je3gq
@AmjadAli-je3gq 3 ай бұрын
نبی کی شان ہے کہ اللہ اسے علم غیب دیتا ہے۔۔ یہ نبی کے منصب کی ضرورت ہے
@Mirzajehlmi1122
@Mirzajehlmi1122 3 ай бұрын
بے شک میرے رب نے اپنے حبیب کو غیب کا علم عطا فرمایا میرے نبی نے قیامت تک اور اسکے بعد ہونے والے واقعات بیان فرمائے
@ahmedraz2
@ahmedraz2 3 ай бұрын
To bolen Qayamat kab and wali hai.
@ahmedraz2
@ahmedraz2 2 ай бұрын
​@waqaskhon Jo Elm allah ne apne Nabi ko bataya wo Elm rasool ne duniya ke Logon ko bataya wo Elm Gaib kaisa...
@EasyOnlineQuran
@EasyOnlineQuran 17 күн бұрын
Gaib ka ilm Allah k siwa kisi ko ni lekin ambiyan ko Allah ne bataya hai or hamare nabi k pass Allah k batane se gaib ka ilm hai❤
@danishaman9428
@danishaman9428 2 ай бұрын
Nabi saw KO ALLAH HI KY ATTA SY GAIB ILAM HOTA HY,,,qari sabah Ka dimag kharab haee,,WA hanif quarshi bhai dill KHUS Kardya apnay
@judementor
@judementor 2 ай бұрын
Mufti sb Great person ❤
@ajazali2893
@ajazali2893 2 ай бұрын
Beshk gyb allha or nabi or wilayt
@MrKhanain
@MrKhanain 3 ай бұрын
Ilme ghaib kulli sirf Allah ke pas.
@muftitanveerqureshiofficia2519
@muftitanveerqureshiofficia2519 3 ай бұрын
i love Qureshi
@JustFun-xv1gz
@JustFun-xv1gz 3 ай бұрын
😂
@nizamuddinshaikh1900
@nizamuddinshaikh1900 3 ай бұрын
Lanat ho ese aqeedo pr jo rasool e akram ka ilm gaib nhi manta
@letsexplore2230
@letsexplore2230 2 ай бұрын
کچھ صفات صرف اللہ کیلیے مختص ہیں بھائی ۔۔ کیا ہوگیا ہے آپکو
@Muhammadrafay-wc1bo
@Muhammadrafay-wc1bo 3 ай бұрын
Mufti Muhammad Hanif Qurashi sahib got some logics on his points❤❤❤
@drsohailzafar4865
@drsohailzafar4865 3 ай бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 188 قُلْ لَّاۤ اَمۡلِكُ لِنَفۡسِىۡ نَـفۡعًا وَّلَا ضَرًّا اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ‌ ؕ وَلَوۡ كُنۡتُ اَعۡلَمُ الۡغَيۡبَ لَاسۡتَكۡثَرۡتُ مِنَ الۡخَيۡرِ ۖ ‌ۛۚ وَمَا مَسَّنِىَ السُّۤوۡءُ‌ ‌ۛۚ اِنۡ اَنَا اِلَّا نَذِيۡرٌ وَّبَشِيۡرٌ لِّقَوۡمٍ يُّؤۡمِنُوۡنَ  ۞ ترجمہ: تو کہہ دے کہ میں مالک نہیں اپنی جان کے بھلے کا اور نہ برے کا مگر جو اللہ چاہے، اور اگر میں جان لیا کرتا غیب کی بات تو بہت کچھ بھلائیاں حاصل کرلیتا، اور مجھ کو برائی کبھی نہ پہنچتی، میں تو بس ڈر اور خوشخبری سنانے والا ہوں ایماندار لوگوں کو، ؏
@user-cn2hm6ek1n
@user-cn2hm6ek1n 3 ай бұрын
Qari khalil sb pr bhari hia❤❤❤ma sha allah
@entertainment576
@entertainment576 Ай бұрын
ager kisi nay ye kaha Nabi Salalahu Alahay Wasallam ghaib jantay ha tu us insaan nay Nabi Salalahu Alahay Wasallam ki tauheen ki aur Quran ki ayat Ko jhotlaya ha q Kay Nabi Salalahu Alahay Wasallam Kay sath hunay waqiyat jo hui tu is ka matlab Nauzubillah wo Nabi Salalahu Alahay Wasallam nay jaan bouch ker keye aur Quran ma.nabi salalhu alhay WASLAM Nauzubillah jhoot keh rahay ha Quran ma Nabi Salalahu Alahay Wasallam na saaf kaha koi ghuma pehra ker nahi kaha saaf Alfaz ma ha kay balkay Allah nay Nabi Salalahu Alahay Wasallam say khilwaya Kay A Nabi Salalahu Alahay Wasallam Aap insay kehday Kay meray pass koi khazanay ki chabi nahi aur na he ma ghaib janta hu aur na he ma koi fatesta ma tu bus Allah ka kalam sunanay aya hu dosrey jagha Quran ma Likha Nabi Salalahu Alahay Wasallam khoud ferma rahay ager ma ghaib janta huta tu koi musibat meray Ko nahi pohchtey Nabi Salalahu Alahay Wasallam Kay sath hunay walay waqiyat ager koi insaan ye aqedah rakhtay Nabi Salalahu Alahay Wasallam sab ghaib jantey ha tu is ka.matlab Nabi Salalahu Alahay Wasallam sab jantey thay jaan bouch ker aisa Kiya Nauzubillah zalimu Nabi Salalahu Alahay Wasallam ki tauheen.kertain hu 70 qari mushriq log Nabi Salalahu Alahay Wasallam say jhoot bol ker leker gai Kay ye hamay Deen sikhaye gay aur Rastay ma in mushriqu nay 70 Kay 70 qari Ko shaheed kerdiya baqool tumharey Nabi Salalahu Alahay Wasallam ghaib jantey ha tu Nauzubillah 70 qari jaan boujh ker behjay Nabi Salalahu Alahay Wasallam ko itna dukh huwa Kay in mushriqu qanootay nazilah perhi q Kay us waqt ye 70 qari barhay training yaftah thay Hazrat Aisha Razi Allah Anha per ghalat tohmat lagi tu Nabi Salalahu Alahay Wasallam nay shabah karam say q poucha yaha yak Kay Nabi Salalahu Alahay Wasallam apni biwi Ko kehnay Kay aisa Kiya ha tu Allah say maafi mang lu phir Arsh walay nay Nabi Salalahu Alahay Wasallam ko wahi kerkay Hazrat Aisha Razi Allah Anha ki.paak damni ka bataya baqool tumharey Nabi Salalahu Alahay Wasallam ghaib jantey ha tu Nabi Salalahu Alahay Wasallam nay shabah karam say q poucha aur q kaha Kay maafi mang lu phir 1 2 din.wait q Kiya wahi ka tumharey Aqeday Kay mutabik Nabi Salalahu Alahay Wasallam sab kuch jantey thay pehlay say Zalimu Nabi Salalahu Alahay Wasallam ki tauheen kertain hu acha agai chalu Nabi Salalahu Alahay Wasallam nay mushriq aurat ka zaher wala khana q khata khoud khushi islam ma.haram ha Baqool tumharey Nabi Salalahu Alahay Wasallam sab ghaib jantey tu matlab Nauzubillah Nabi Salalahu Alahay Wasallam nay jaan bouch ker kaha kitney tum log tauheen keru gay tum logu Ko sharam nahi ati nay jab Nabi Salalahu Alahay Wasallam nay apni pan tayab zaban say keh Diya Quran ma Kay ma.ghaib nahi janta tu tum log bajaye Quran aur.nabi Salalhu alhay WASLAM ki baat mantay ulta Nabi Salalahu Alahay Wasallam ko Allah Kay sath shareek kerdiya ghaib ka ilm sirf Allah Ko ha aur kisi Ko nahi
@ShahSajad-rs4ej
@ShahSajad-rs4ej 3 ай бұрын
Qari Khalil ur Rahman ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@SaifAli-kz2uo
@SaifAli-kz2uo 3 ай бұрын
بے شک یہ نبی غیب بتانے میں بخیل نہیں ❤
@hajihanifhajihanif6027
@hajihanifhajihanif6027 3 ай бұрын
Nabi ko allha ne ilaam dia hai haqeqee geab serf allha ko hutaa hai likn nabi ko jo diaa he wo ataay ilam hai ur allha ke aataa se hai
@ZenoOfalea468
@ZenoOfalea468 3 ай бұрын
مفتی فضل سبحانی صاحب کے چہرے کے نور کے بارے میں بھی ان سے پوچھیں ،،، بڑی مہربانی ہوگی ۔
@hilalmir5173
@hilalmir5173 3 ай бұрын
On se kya poochhega. Allah ki dein Hai. Hazrat Bilal ko bhi Allah ne he bakhsha tha
@ShahNama-fh9vt
@ShahNama-fh9vt 3 ай бұрын
Sref Allah gyeb janta or koi nehi ei baat sikar korne se moulvi log edar odar baato o gumata somjme nehi ata,ha ek baat to Hain agar eye man lay Allah ka elawa koi gyeb nehi janta to pir oska sob bujurgo pir wali ka system khatam ho jayga,Sayed ayseliye moulvi baato ko gumata pire.I bear witness that He is the one and only Allah knows the unseen.
@mohammedsaleem-wh7fj
@mohammedsaleem-wh7fj 3 ай бұрын
Mufti sab ❤ Ahlus sunnah
@memyself9959
@memyself9959 3 ай бұрын
اپ قاری خلیل الرحمن جاوید کی گفتگو سنیں اور پھر حنیف قریشی کی اور پھر اس بات کا فیصلہ کریں کہ کس کی بات میں وزن و منطق ہے! قاری خلیل الرحمن نے جو بات کہی ہے اس کو اگر سمجھا جائے تو ہمیں پتا چلے گا کہ اگر اللہ نہ چاہے تو کسی پیغمبر کو بھی غائب کا علم نہیں ہو سکتا اور اگر اللہ چاہے تو جتنا چاہے غیب کا علم دے سکتا ہے!
@Umardehlviofficial
@Umardehlviofficial 3 ай бұрын
Qari sahab ❤️❤️
@ShakirKhan-zw2mf
@ShakirKhan-zw2mf 2 ай бұрын
Qari sahab hi sahi jawab de sakta hain baqi pata nahi kyu aye hain?
@Mirzajehlmi1122
@Mirzajehlmi1122 2 ай бұрын
بے شک میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم غیب دان ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے علم پر صرف منافق ہی بھونک سکتا ہے
@uzairahmed2185
@uzairahmed2185 3 ай бұрын
abhi tk in behs se nh nikly mtlb.
@hassanthetruthlover4397
@hassanthetruthlover4397 2 ай бұрын
قاری خلِیل نے معاملہ ہی کلیئر کردیا الحَمدُ اللہ
@rashidbaig002
@rashidbaig002 2 ай бұрын
Shukr hy brelveo ke imam ko b aqal aa gae elme ghaeb ke elme ghaeb haqeqy aur elme ghaeb aatay
@qurbanalimuawiya9347
@qurbanalimuawiya9347 3 ай бұрын
Qari Khaled Rahman jazakallah
@Talib78
@Talib78 3 ай бұрын
Mufty hanif hq par han is masla par
@NomiNomi-vk7wn
@NomiNomi-vk7wn 3 ай бұрын
عالم الغیب فلا یظھر علیٰ غیبہ احداً الا من ارتضیٰ من رسول غیب کا جاننے والا چنے ہوئے رسولوں کے علاوہ کسی پر غیب کو ظاہر نہیں کرتا القران
@aamircharagh7633
@aamircharagh7633 3 ай бұрын
Good Qari sab
@musaferkut6712
@musaferkut6712 3 ай бұрын
محترم جب الله ني رسول كو بتايا تو غيب كيسي ھوا
@saadmemon7084
@saadmemon7084 2 ай бұрын
Mufti haneef k Bhat b drust Hy Kari Sahab k b
@MrymCaan1991
@MrymCaan1991 2 ай бұрын
Qari Khaleel is the most authentic person in the panel
@khizargujjar2807
@khizargujjar2807 3 ай бұрын
Mufti Hanif Qurasihi Zindabad
@user-ns7ts2cd4v
@user-ns7ts2cd4v 3 ай бұрын
haneef shab qari shab na phale bata dia
@alirizwan763
@alirizwan763 3 ай бұрын
Haneef qureshi asif jalali ka challenge qabool kr ke dikha
@mani88
@mani88 3 ай бұрын
Mufti shb baat e khtm kar di ALLAH ka ilm zati Baki jisy atta kar da behtreen.
@raosohail6784
@raosohail6784 3 ай бұрын
قاری خلیل۔صاحب❤
Универ. 13 лет спустя - ВСЕ СЕРИИ ПОДРЯД
9:07:11
Комедии 2023
Рет қаралды 6 МЛН
I’m just a kid 🥹🥰 LeoNata family #shorts
00:12
LeoNata Family
Рет қаралды 19 МЛН
Kia Anguthe Chumna Jaiz Hai? | Ramzan Mein BOL
17:48
BOL Network
Рет қаралды 7 МЛН
Masala E Ilm E Ghaib Pr Munazra | Mufti Hanif Qureshi
56:28
Mufti Hanif Qureshi Video Clips
Рет қаралды 138 М.
Mufti Sammar Abbas Attari Reply Miza Jehlami || Big Challenge
51:45
Rana Movies islamic
Рет қаралды 7 М.
😨 24 ЧАСА чтобы найти школьную ПИЦЦУ
0:41
Настя, это где?
Рет қаралды 3,8 МЛН
WHO LAUGHS LAST LAUGHS BEST 😎 #comedy
0:18
HaHaWhat
Рет қаралды 2,9 МЛН
Khi em gái tôi đắp mặt nạ || Mask of joy #shorts
0:11
Linh Nhi Shorts
Рет қаралды 4 МЛН
Страшно, когда ругается мама😰
0:10
Лиза Вертинская
Рет қаралды 2,2 МЛН
ToRung short film: 😭i'm not blind😢
0:58
ToRung
Рет қаралды 91 МЛН
THEY WANTED TO TAKE ALL HIS GOODIES 🍫🥤🍟😂
0:17
OKUNJATA
Рет қаралды 9 МЛН
когда повзрослела // EVA mash
0:40
EVA mash
Рет қаралды 3,3 МЛН