Dialogue Between Qari Khalil and Mufti Hanif Qureshi | Irfan e Ramzan | GTV Islamic

  Рет қаралды 181,997

GTV Islamic

GTV Islamic

Күн бұрын

Пікірлер: 1 400
@usmanazam8274
@usmanazam8274 9 ай бұрын
Qari Khaleel ur Rehman explained everything with beautiful style and evidence ❤
@abdulrashidkhan2196
@abdulrashidkhan2196 9 ай бұрын
What is evidence ? Can anyone discard Quran ? Can Muhammad saws go against Quran ? Allah swt said in Quran He swt can forgive anyone except a kafir and mushrik . Qari Khalil is not entitled for any debate .
@Baba26023
@Baba26023 8 ай бұрын
یہ تو حدیث ھے بھائی
@muhammadraza5829
@muhammadraza5829 9 ай бұрын
شکر ہے قاری خلیل نے ہمارے موقف کی حمایت کی ہم بھی 1400 سال سے یہ پٹ رہے ہیں کہ صحابی وہ ہے جو حضور پر ایمان لائے اور اسی حالت ایمان میں مرے بھی
@muhammadfasieh4757
@muhammadfasieh4757 9 ай бұрын
Jo Baat Hai
@skrazikgaming7484
@skrazikgaming7484 9 ай бұрын
Itna gawar ho
@muhammadakhtar2123
@muhammadakhtar2123 9 ай бұрын
ابھی قیامت کا دن آیا بھی نھی حساب ھوا بھی نہی تو آگ میں کیسے جل رہا نبی علیسلام کی شان نہی کے وہ کسی کے عیب تلاش کریں اور پبلک کو بتائیں
@openinfotv6670
@openinfotv6670 8 ай бұрын
مسلمانوں کے پاس پورا دین اللہ کی طرف سے بوساطت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ھے لہذا جیسے نماز روزہ حج زکوة نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بتایا ھے ایسے ہی کچھ لوگوں کو جہنم اور تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو جنتی بھی بتایا ھے۔جبکہ قرآن شریف میں تو ابو لہب اور اسکی بیوی کے جہنمی ھونے کا بتایا گیا ھے لہذا جناب جو بات نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم بتا دیں تو اس پر شک و انتظار کیسا؟؟؟اللہ تعالٰی سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@Baba26023
@Baba26023 8 ай бұрын
​@@muhammadakhtar2123یہ تو حدیث ھے بھائی
@hilalmir5173
@hilalmir5173 9 ай бұрын
Afsoos Hanif Qureshi ka Jazbaati Card na chal saka. Qari sahab ne zabardast dalayil diye. Salaute❤❤❤
@indianbabu3501
@indianbabu3501 9 ай бұрын
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ : حَدَّثَنِي مَالِكٌ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ الدِّيلِيِّ ، عَنْ أَبِي الْغَيْثِ مَوْلَى ابْنِ مُطِيعٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ ، فَلَمْ نَغْنَمْ ذَهَبًا وَلَا فِضَّةً ، إِلَّا الْأَمْوَالَ وَالثِّيَابَ وَالْمَتَاعَ ، فَأَهْدَى رَجُلٌ مِنْ بَنِي الضُّبَيْبِ ، يُقَالُ لَهُ : رِفَاعَةُ بْنُ زَيْدٍ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُلَامًا ، يُقَالُ لَهُ : مِدْعَمٌ ، فَوَجَّهَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى وَادِي الْقُرَى ، حَتَّى إِذَا كَانَ بِوَادِي الْقُرَى ، بَيْنَمَا مِدْعَمٌ يَحُطُّ رَحْلًا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، إِذَا سَهْمٌ عَائِرٌ فَقَتَلَهُ ، فَقَالَ النَّاسُ : هَنِيئًا لَهُ الْجَنَّةُ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : كَلَّا وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ ، إِنَّ الشَّمْلَةَ الَّتِي أَخَذَهَا يَوْمَ خَيْبَرَ مِنَ الْمَغَانِمِ ، لَمْ تُصِبْهَا الْمَقَاسِمُ ، لَتَشْتَعِلُ عَلَيْهِ نَارًا ، فَلَمَّا سَمِعَ ذَلِكَ النَّاسُ ، جَاءَ رَجُلٌ بِشِرَاكٍ ، أَوْ شِرَاكَيْنِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : شِرَاكٌ مِنْ نَارٍ ، أَوْ شِرَاكَانِ مِنْ نَارٍ . ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ خیبر کی لڑائی کے لیے نکلے ۔ اس لڑائی میں ہمیں سونا ، چاندی غنیمت میں نہیں ملا تھا بلکہ دوسرے اموال ، کپڑے اور سامان ملا تھا ۔ پھر بنی خبیب کے ایک شخص رفاعہ بن زید نامی نے آنحضرت ﷺ کو ایک غلام ہدیہ میں دیا غلام کا نام مدعم تھا ۔ پھر آنحضرت ﷺ وادی قریٰ کی طرف متوجہ ہوئے اور جب آپ وادی القریٰ میں پہنچ گئے تو مدعم کو جب کہ وہ آنحضرت ﷺ کا کجاوہ درست کر رہا تھا ۔ ایک انجان تیر آ کر لگا اور اس کی موت ہو گئی ۔ لوگوں نے کہا کہ جنت اسے مبارک ہو ، لیکن آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ ہرگز نہیں ، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے وہ کمبل جو اس نے تقسیم سے پہلے خیبر کے مال غنیمت میں سے چرا لیا تھا ، وہ اس پر آگ کا انگارہ بن کر بھڑک رہا ہے ۔ جب لوگوں نے یہ بات سنی تو ایک شخص چپل کا تسمہ یا دو تسمے لے کر آنحضرت ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ، آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ یہ آگ کا تسمہ ہے یا دو تسمے آگ کے ہیں ۔ Sahih Bukhari#6707 کتاب قسموں اور نذروں کے بیان میں Status: صحیح www.theislam360.com
@MalikAli-gs9up
@MalikAli-gs9up 9 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@mdfurqan1503
@mdfurqan1503 9 ай бұрын
Abu daud me bhi hai
@abdulhusaini
@abdulhusaini 9 ай бұрын
Ye jitne b molvi hen gtv per sab 2 number hen even qari khalil b , sahi Hadith byan kr k b midham r.a ki sahabiyat se farar 😂😂😂
@sultanarshad6665
@sultanarshad6665 9 ай бұрын
جی بالکل یہی حدیث ہے ، لیکن بیان دوسرے فرقے والے کی اس لئے نہیں ماننا
@ezharhassandhassan6135
@ezharhassandhassan6135 9 ай бұрын
mein aik shia hon ye hadees sai hai
@mirzasandco3323
@mirzasandco3323 9 ай бұрын
Qari sahab ne bilkul sahi waqya nakal Kiya tha or yeh log chidte hai kyu ki yeh Bina daleel baat karte hai❤❤❤❤❤❤
@craftswithaisha8642
@craftswithaisha8642 9 ай бұрын
Bkwas bnd kr
@mirzasandco3323
@mirzasandco3323 9 ай бұрын
@@craftswithaisha8642 kyu kya hua
@Muhammad_Sohail85
@Muhammad_Sohail85 9 ай бұрын
اپنے ماموں کو بھی پھر جہنمی ڈکلیر کر لو آج ثابت ہو گیا تمہارے صحابہ جہنمی
@saga3757
@saga3757 9 ай бұрын
Qari khaleel Ur Rehman Ney Jo Hadith Bayaan ki uss ki wejah sey Ahl E Sunnat aur Ahl E Hadith Ka Sb Sahabi Jannati Hain Wala Bayaan Warr Gya
@hidayatullah5619
@hidayatullah5619 9 ай бұрын
​@@saga3757😅 جیو
@zigames7542
@zigames7542 9 ай бұрын
میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سا ہے کوئی نہیں ۔۔۔۔ تیرے بابے تے شے کوئی نہیں
@AlhafizBrothers
@AlhafizBrothers 9 ай бұрын
Apny baap ko manty ho ya ni
@rajputsirji2414
@rajputsirji2414 9 ай бұрын
​@@AlhafizBrothersحنفی قریشی جھوٹ بول رہا ہے۔۔۔ اگر صحابی کا نام اجائے تو یہ باتیں کرتے ہیں تو وہ اس حدیث کا کیا کرو گے جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کہیں گے اب کوثر پہ میرے پاس کچھ لوگ لائے جائیں گے تو میں کہوں گا یہ تو میرے ساتھی ہیں۔۔۔ پھر فرشتے کہیں گے یا رسول اللہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپ کے بعد دین میں نئی نئی چیزیں ایجاد کر دی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کہیں گے ان کو میری نظروں سے دور کر دو ان کو پٹکو ان کو مارو ان کے ساتھ میرا کوئی تعلق نہیں میں اس ٹائم وہی کہوں گا جو جو عیسی علیہ السلام نے فرمایا تھا جب تک میں ان کے ساتھ موجود تھا تو میں ان کا گواہ ہوں اس کے بعد میں اس کا کوئی گواہ نہیں ہوں۔۔۔
@rajputsirji2414
@rajputsirji2414 9 ай бұрын
​@mercifulservantpakistan5202حنفی قریشی جھوٹ بول رہا ہے۔۔۔ اگر صحابی کا نام اجائے تو یہ باتیں کرتے ہیں تو وہ اس حدیث کا کیا کرو گے جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کہیں گے اب کوثر پہ میرے پاس کچھ لوگ لائے جائیں گے تو میں کہوں گا یہ تو میرے ساتھی ہیں۔۔۔ پھر فرشتے کہیں گے یا رسول اللہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپ کے بعد دین میں نئی نئی چیزیں ایجاد کر دی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کہیں گے ان کو میری نظروں سے دور کر دو ان کو پٹکو ان کو مارو ان کے ساتھ میرا کوئی تعلق نہیں میں اس ٹائم وہی کہوں گا جو جو عیسی علیہ السلام نے فرمایا تھا جب تک میں ان کے ساتھ موجود تھا تو میں ان کا گواہ ہوں اس کے بعد میں اس کا کوئی گواہ نہیں ہوں۔۔۔
@ansaribraheem3069
@ansaribraheem3069 9 ай бұрын
Right 😊😊
@hillguide2713
@hillguide2713 9 ай бұрын
Plumber fitna ha😂
@hillguide2713
@hillguide2713 9 ай бұрын
Qari khalil ur Rehman saab zabardast ❤
@irshadmuhammadi4192
@irshadmuhammadi4192 9 ай бұрын
بات تو دلیل سے ہوتی ہے جذبات سے نہیں قاری صاحب زندہ باد
@noumanmaher3457
@noumanmaher3457 9 ай бұрын
Dfm . Jo sahaba pe bol k shabash dy ra ho
@Baba26023
@Baba26023 8 ай бұрын
یہ تو حدیث ھے بھائی
@user-sc1fj5zd4r
@user-sc1fj5zd4r 8 ай бұрын
اللہ نے اہلیبیت علیھم السلام سے ہر نجاست کو دور رکھا ہے اس لئیے اہلیبیت ع سے حلالی کے سوا کوئ محبت نہیں کرسکتا
@youthclub7596
@youthclub7596 9 ай бұрын
Qari Khalil ur Rahman saab ❤️❤️❤️ ahle Hadees
@khurramsun
@khurramsun 9 ай бұрын
Harami ha ya qari
@abdulrashidkhan2196
@abdulrashidkhan2196 9 ай бұрын
​@user-ny1wl7fk4s, this will be decided by Allah swt. Muhammad saws was not aaleemul ghaib , so they cannot say who is jannati and who is jahannami . Allah swt can forgive anyone except a kafir and mushrik ,according to Quran. The hadees is attributed to Muhammad saws is wrong . Quran and Sunnah is only source of Islam .
@qurbanalimuawiya9347
@qurbanalimuawiya9347 9 ай бұрын
Qari Khaleel Rahman jazakallah
@zahoorahmad8369
@zahoorahmad8369 9 ай бұрын
جو شخص قرآن و سنت کا مزاق اڑانے اسے حنیف قریشی کہتے ہیں
@shaikh181148
@shaikh181148 9 ай бұрын
AUR BHI BUHAT KHUCH KEHTE HAIN......😂
@NoreenRizwan-cn3ky
@NoreenRizwan-cn3ky 9 ай бұрын
Hanif Qureshi Sirf aur Sirf apna jhanda ooncha karne aata hai aur amir lyaqat ne bohat charhadya tha Apne waqt par warna meri Nazar main ye ulma k SATH bethne k qabil bhi nahi hai isko to koi aam insan bhi Deen ki baton main maat de sakta hai iska Deen hi na mukamal hai ana parast insan hai ye Apne aapko ghalib karne aata hai na k Deen Islam ki sahi akkasi Karni aati hai isko
@faisalraza6953
@faisalraza6953 9 ай бұрын
@@NoreenRizwan-cn3ky Waqai dil ki bat krdi, mje to ye shaks(Hanif Qureshi) kahin se Mufti lagta hi nahi (Ma'az Allah), na isko bolna ata hai na isme koi bat hai me to ase insan ko apne kareb bhi khara na hone dun na bat krne ki tamez hai bas nicha dikhata sabko specially hamare pyare Qari Khalil ur Rehman sahab ko, aur me koi biased(janibdar) banke nahi bol raha balke jo koi bhi Deen ki sahi bat krega aur wo haq per bhi hoga me use salam pesh krta hun balke so called Bait bhi krlunga bashartay wo sahi shaks ho Quran o Hadith ka ilm rakhta ho to me uski har bat tasleem krlunga nakay uska maqsad dusron ko nicha dikhana ho aur na maqsad behas baraye behas ho. Wallaho Alam. Kisi ko bura lage to mind mat krna but sach karwa hota hai aur plz achay logo ko suno ghalat batain mat suno kisi bhi, khud research kro aur insan ki apni zaat se barhker uskay lie ki Aalim nahi hota sab pata chalta insan ko k kon ghalat hai kon sahi.
@AzeemBhai-s8n
@AzeemBhai-s8n 8 ай бұрын
Good ❤❤❤
@fashiondesigners6055
@fashiondesigners6055 9 ай бұрын
صحابی صرف وہ ہے جس کی زندگی کا اختتام ایمان پہ ہوا ہو
@ali.5.12
@ali.5.12 9 ай бұрын
Beshaq ❤❤
@rajani252
@rajani252 9 ай бұрын
Chori se emaan khatum ho jata ha ? Emaan ki tareef Kia ha ?
@basitaliallpointofviewsint511
@basitaliallpointofviewsint511 9 ай бұрын
Ap Sa sahaba K baray ma nhi pocha jaay ga ap APNI fakir KRO lofar insan ,,ap Kon hota ho UN K baraay ma asi bat krna walaay
@hilalmir5173
@hilalmir5173 9 ай бұрын
​@@rajani252,Chori se nahi khatam hota eeman. Balki Eeman kamzor ho toh he insan chori karega. Imagine, agar oske dil mein pukhrtah yaqeen hota ki woh chadar aag bana kar os par lapeti jayegi,toh kya woh chori karta?
@iotize_org
@iotize_org 9 ай бұрын
​@r Sahih Bukhari#6707 کتاب قسموں اور نذروں کے بیان میں ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ خیبر کی لڑائی کے لیے نکلے ۔ اس لڑائی میں ہمیں سونا ، چاندی غنیمت میں نہیں ملا تھا بلکہ دوسرے اموال ، کپڑے اور سامان ملا تھا ۔ پھر بنی خبیب کے ایک شخص رفاعہ بن زید نامی نے آنحضرت ﷺ کو ایک غلام ہدیہ میں دیا غلام کا نام مدعم تھا ۔ پھر آنحضرت ﷺ وادی قریٰ کی طرف متوجہ ہوئے اور جب آپ وادی القریٰ میں پہنچ گئے تو مدعم کو جب کہ وہ آنحضرت ﷺ کا کجاوہ درست کر رہا تھا ۔ ایک انجان تیر آ کر لگا اور اس کی موت ہو گئی ۔ لوگوں نے کہا کہ جنت اسے مبارک ہو ، لیکن آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ ہرگز نہیں ، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے وہ کمبل جو اس نے تقسیم سے پہلے خیبر کے مال غنیمت میں سے چرا لیا تھا ، وہ اس پر آگ کا انگارہ بن کر بھڑک رہا ہے ۔ جب لوگوں نے یہ بات سنی تو ایک شخص چپل کا تسمہ یا دو تسمے لے کر آنحضرت ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ، آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ یہ آگ کا تسمہ ہے یا دو تسمے آگ کے ہیں ۔ ajani252
@smh9395
@smh9395 9 ай бұрын
الحسن و حسین علیہ السلام جنت کے جوانوں کے سردار ہیں الحمد للہ کہ ہم شیعہ ہیں
@alisiyan2214
@alisiyan2214 9 ай бұрын
❤اشھدان امیرالمومنین علیؑ ولی اَللّٰهُﷻ وصی رسولُاللّٰهﷺ واخَلیفَۃُبِلافَصل❤بَغیر عِشقِ علیؑ زِنْدَگیِ فَنا ھَستَم♥️✨♥️🥰الھم صل علی محمد و علی آل محمد🥰❤حق چار یار🚩 علی ع❤ ابوذر ع❤ مقداد ع❤ سلمان ع
@muhammadkashif9185
@muhammadkashif9185 9 ай бұрын
حسن و حسین علیہ السلام بھی ہمارے ہیں تم لوگ گمراہ ہو
@drqaral
@drqaral 8 ай бұрын
یہ تو سنی بھی مانتے ہیں ۔۔اس میں شیعہ کی کیا تخصیص
@MashhoorHussain
@MashhoorHussain 8 ай бұрын
We are proud to be a shia
@anwarulhaq6345
@anwarulhaq6345 8 ай бұрын
آپ جو بھی ہم نے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی حدیث سنی ہے کہ حسن اور حسین اھل جنت کے سردار ہیں اور جو آپ نے لکھا ہے ہمارا عقیدہ بھی وہی ہے
@humayasir2265
@humayasir2265 9 ай бұрын
Abu insha qari khalil zinda bad
@abdulkhaliquekhan9122
@abdulkhaliquekhan9122 6 ай бұрын
2:22 timing ke bad ek ek lafz aaplog sune sawal puchha gaya puch raha hai khaibri the ,sahabiye rasool the,phir agle jang me shaheed ho gaye aur jawab me khalilurrahma bol rahe hai ji ji beshak sirf khyanat ki wajah se.aur bad me palta. aap tamam hazrat se puchhta hu agar kisi wajah se yahi pe program khatm ho jata to aaj karodo musalman ko ye sahaba pe kufriya, shirkiya ,bedeeni ya khyanat ka ilzam lad kar unko kafir mushrik tak bana dalne ka aqeeda ye khaleelurrahman de raha tha. salam ho Quraishi sahab par jhinhone uski munafqst par use kas ke pakda aur sahi hadis pesh karke karodo musalmano ko gumrah hone se bachaya.
@sanaullah8612
@sanaullah8612 9 ай бұрын
Wa qari sahab zindabad ❤❤❤❤❤
@asadiali624
@asadiali624 2 ай бұрын
On the record apni baat se Mukar gya hai aur tum wah wah kar rahe ho dubara suno pehle sahabi bola tha.ok tumhari jahalat ko bhi salaam hai
@kalimkhan5101
@kalimkhan5101 9 ай бұрын
Hanif Qureshi ka moye moye ho gya😂😂😂
@nayabshahzad4897
@nayabshahzad4897 9 ай бұрын
Sunhan Allah Qaari khalil sahib Ap ne logical baat ki aur perfect explain kiya
@anusmushtaq1157
@anusmushtaq1157 9 ай бұрын
Allah SE Daro Yar
@abdulrashidkhan2196
@abdulrashidkhan2196 9 ай бұрын
Qari Khalil ne kabhi Quran padha hota to aisi jaahil baate nahin kerta . Kaun jahannum mein jayega aur kaun zannat mein ye sirf aur sirf Allah swt jante . Aap saws kabhi aisi baat nahin kah sakte jo Quran ke khilaf ho .
@alirazabhagat4959
@alirazabhagat4959 9 ай бұрын
Hum shia ka b yhi aqeeda ha... Jo baad mn mukar jae to wo sahabi nh rehta...
@sheikhbhaitv9250
@sheikhbhaitv9250 9 ай бұрын
Bhai Shia gustakh hai Allah Hidayat ata kare Aameen
@HaiderAbbas-mw6sp
@HaiderAbbas-mw6sp 9 ай бұрын
@@sheikhbhaitv9250aur tum yazeed ki aulado mein sai ho
@allahuakbar965
@allahuakbar965 9 ай бұрын
​@@sheikhbhaitv9250brelvi aur wahabi bhi gustakh hai 😊
@baqirsiddique7851
@baqirsiddique7851 9 ай бұрын
😂ap janti hu bus ​@@sheikhbhaitv9250
@awaisarshad5915
@awaisarshad5915 8 ай бұрын
​@@sheikhbhaitv9250Allah hidayat tumhe de wesa b aqeedat sirf nabi saw or un k hukam k muttabik ahl e bait se ha
@TabrezKhan-gr1lt
@TabrezKhan-gr1lt 9 ай бұрын
Qari sahab ki baat. Quraan hadees wali baat hai. Hanif qabarparast qureshi. Babao ki kisse kahaniya 😂. Sudhar ja qabar pujaari hanif qureshi
@arfeenwaniakhan8130
@arfeenwaniakhan8130 9 ай бұрын
👍😂😂
@abdulrashidkhan2196
@abdulrashidkhan2196 9 ай бұрын
Is Qari a muslim who is going against Quran ?
@gulzaralam768
@gulzaralam768 9 ай бұрын
Masha Allah ❤❤ qari khalil sahb ❤
@tayyababid2530
@tayyababid2530 9 ай бұрын
Qari Khalil ur Rehman is waqt Jihad kr rha ha in sb molvio mai beth kr.....mashallah
@HamzaAli-VLog
@HamzaAli-VLog 9 ай бұрын
ہمارا بھی یے ہی عقیدا فقط آقا کو دیکھنے والہ یا ظاہری ایمان لانے والا صحابی نہیں ہوتا ۔ صحابی وہ ہے دل سے ایمان لاۓ اور ایمان کی ہی حالت میں کوچ کرجاۓ ۔
@luvmite2758
@luvmite2758 6 ай бұрын
دلوں کا ایمان تم کیسے دیکھ سکتے ہو؟ صحابی درجے میں دوسرے صحابہ سے کم ہو سکتا ہے لیکن شرف میں سب برابر ہیں۔ اور اہل بیت بھی صحابہ ہی ہیں۔
@danishkhankhan6362
@danishkhankhan6362 9 ай бұрын
قاری خلیل الرحمٰن زندہ باد ❤❤❤
@ismailcdcenter
@ismailcdcenter 9 ай бұрын
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : ہم نبی ﷺ کی معیت میں خیبر کی طرف نکلے ، اللہ نے ہمیں فتح عنایت فرمائی ، غنیمت میں ہمیں سونا یا چاندی نہ ملا ، غنیمت میں سامان ، غلہ اور کپڑے ملے ، پھر ہم وادی ( القری ) کی طرف چل پڑے ۔ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ آپ کا ایک غلام تھا جو جذام قبیلے کے ایک آدمی نے ، جسے رفاعہ بن زید کہا جاتا تھا اور ( جذام کی شاخ ) بنو ضبیب سے اس کا تعلق تھا ، آپ کو ہبہ کیا تھا ۔ جب ہم نے اس وادی میں پڑاؤ کیا تو رسول اللہ ﷺ کا ( یہ ) غلام آپ کا پالان کھولنے کے لیے اٹھا ، اسے ( دور سے ) تیر کا نشانہ بنایا گیا اور اسی سے اس کی موت واقع ہو گئی ۔ ہم نے کہا : اے اللہ کے رسول ! اسے شہادت مبارک ہو ۔ آپ نے فرمایا :’’ ہرگز نہیں ! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ( ﷺ ) کی جان ہے ! اوڑھنے کی وہ چادر اس پر آگ کے شعلے برسا رہی ہے جو اس نے خیبر کے دن اس کے تقسیم ہونے سے پہلے اٹھائی تھی ۔‘‘ یہ سن کر لوگ خوف زدہ ہو گئے ، ایک آدمی ایک یا دوتسمے لے آیا اور کہنے لگا : اے اللہ کے رسول ! خیبر کے دن میں نے لیے تھے ۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ آگ کا ایک تسمہ ہے یا آگ کے دو تسمے ہیں ۔‘‘ Sahih Muslim#310 کتاب: ایمان کا بیان Status: صحیح www.theislam360.com
@sanaullah8612
@sanaullah8612 9 ай бұрын
😂😂😂😂😂😂wa qari khaleel sahab waaaaa😅😅😮😮😂😂❤ mofti sahab ki Hawa nikal di
@anusmushtaq1157
@anusmushtaq1157 9 ай бұрын
Abe Bhai aqal istemal ker sahabi ko jhunm men puncha Dia Tere Qari khalel ne😡
@imrozahmad352
@imrozahmad352 9 ай бұрын
​​​​@@anusmushtaq1157 bilkul Allah ke jo maal me khayant karega uspe pe wahi had nafiz hogi jo ek aam aadmi pe hogi aur Allah ka yahi insaaf hai.
@abdulrashidkhan2196
@abdulrashidkhan2196 9 ай бұрын
​@@anusmushtaq1157, wo ahle khabees hai , usne kabhi Quran nahin padha hai .
@SyedMohsinShehzadGilani
@SyedMohsinShehzadGilani 7 ай бұрын
​​@@anusmushtaq1157Qari Khalil sab nay jahanum main ni pohunchaya balkay Allah nay pohunchaya ha or Nabi pak nay is batt ki tasdeeq ki ha agar app is ko Sahi ni samajhtay to is ka Matlab ha Rasool Allah nay jhoot bola نعوذ بالله
@tjhassan6054
@tjhassan6054 8 ай бұрын
MashaAllah. Very true.
@نویدحسینالخیری-س3م
@نویدحسینالخیری-س3م 9 ай бұрын
مفتی حنیف قریشی صاحب کو چاہیئے تھا کہ اس حدیث کا نمبر پوچھتے اور اس کی سند چیک کرتے
@hariskhanzadavlogs9869
@hariskhanzadavlogs9869 9 ай бұрын
Hahahha mufti sahab ne zindagi bhar khud zaeef riwayat bayan ki hai tehkeek ki hoti to kya he bt the
@Urwa995
@Urwa995 9 ай бұрын
😂
@ali.5.12
@ali.5.12 9 ай бұрын
​@@hariskhanzadavlogs9869 bilkul sahi kaha bhai
@JavedIqbal-hn4ls
@JavedIqbal-hn4ls 9 ай бұрын
قاری حنیف بخاری شریف سے زیادہ اپنے بزرگوں کو معتبر جانتے ہیں جو چشتی رسول اللہ پڑھاتے رہے
@Sabboorminhas007
@Sabboorminhas007 3 ай бұрын
Yes
@m.kashif366
@m.kashif366 8 ай бұрын
قاری خلیل الرحمٰن ماشاءاللہ بہت خوب گفتگو فرماتے ہیں ،قریشی صاحب تو بس تعصب سے پھٹنے والے ہو جاتے ہیں ،ہتھ کچھ نہیں آتا بس گندی کروا لیتے ہیں
@musaferkut6712
@musaferkut6712 9 ай бұрын
زبردست قاري صاحب
@Saq886
@Saq886 9 ай бұрын
Haneef Qureshi Sahab Great
@zerotohero_1
@zerotohero_1 9 ай бұрын
کم از کم مسلمانوں کے امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السّلام نہیں بھاگے یہ متفقہ حقیقت ہے
@charaghuddinsaeedi3065
@charaghuddinsaeedi3065 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ تیرے جیسے کھٹملوں کو ھدایت دے
@khurramchoudri5493
@khurramchoudri5493 5 ай бұрын
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو جو جنگوں میں اللہ پاک نے فتوحات عطا فرمائی ان جنگوں میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صرف حضرت علی رض اکیلے کفار سے لڑتے تھے ؟ شیعہ کارٹون
@lahRab
@lahRab 8 ай бұрын
Do Muslim worship mohd Quran 9:31 Quran 4:16 Quran 3:183 Tons of verses abrogated by mohd when lah say all those who take what their, Rabbi say, prophet say in stead of lah are Kafars (Q5:44), if lah says do muta they say abrogated by mohd 😂❤
@rm_20247
@rm_20247 9 ай бұрын
Hanif qureshi ko hadees ki tasdeek kerni chahiyay. Na kay apna fatwa dayna chahiyay.
@dawoodsk5246
@dawoodsk5246 9 ай бұрын
Hadees padhega to tasdiq karegana .
@srkabdullah7205
@srkabdullah7205 9 ай бұрын
@@dawoodsk5246😂😂
@smartguykhii
@smartguykhii 9 ай бұрын
@@dawoodsk5246 sb parha hua but qabarparast bdboodar mushrik hai...
@sharjeelhussain7220
@sharjeelhussain7220 9 ай бұрын
Jis ne chaddar khud ke liye rakh li wo jahanum ki aag main hai aur jis ne bagh e fidak apne liye rakh liya us ka kya hoga?
@openeyestv3000
@openeyestv3000 9 ай бұрын
apney lye kce ne nai rakha tha musalmano k lye faqf hua tha...info tu puri rakh lu badbudar shiay @@sharjeelhussain7220
@abdullahsalafi4749
@abdullahsalafi4749 9 ай бұрын
جب کیڑے نکالنا ذہنوں میں رچ گیا ہو تو پھر ایسے ہی ہوتا ہے کاش کہ بات پہلے دھیان سے سنی ہوتی تو یہ بات نا کرتے حنیف قریشی صاحب ربانی صاحب کا شکریہ جہنوں نے پھر سے قاری صاحب سے وضاحت طلب کی اور قرشی صاحب کی زبان بندھ ہوئی نی تو انکو کونسی شرم ہے انہوں نے پھر سے کوئی پھڈا ڈال لینا تھا۔ الله پاک قاری خلیل الرحمٰن صاحب کو صحت و تندرستی اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور احناف کو محمدی ہونے کی توفیق عطا فرمائے
@charaghuddinsaeedi3065
@charaghuddinsaeedi3065 9 ай бұрын
آپ مسلمان ھو یا وھابی؟
@jibrannazeer164
@jibrannazeer164 9 ай бұрын
Qari khalil ur Rehman ❤❤❤❤❤❤
@iftikharSultan-u9x
@iftikharSultan-u9x 3 ай бұрын
Qari khalel sahab ❤is right Masha Allah
@amerbaimran1607
@amerbaimran1607 9 ай бұрын
Qari khaleel ur Rahman ❤
@محمدطلحہ-خ8ط
@محمدطلحہ-خ8ط 9 ай бұрын
مفتی صاحب میں دیوبندی ہوں مگر آج آپ نے صحابہ کا دفاع کیا آپ کی جرآت کو سلام
@hilalmir5173
@hilalmir5173 9 ай бұрын
Attack ke baghair he difaa? Wow! Kya bahadur mufti Hai😂😂😂😂
@sheikhbhaitv9250
@sheikhbhaitv9250 9 ай бұрын
Iss Hadees se ye samaj ata hai khayanat aur wo bhi Allah ke maal me iska anjam kya huwa ke Shahadat ho kar bhi Jannat nahi . Allahu Akbar Nabi Sallallahu alaihi wasallam ki baat par faisle par kisi ko Shak ho jaaye wo apna Imaan check kar le . Allah ki panah aise logo me shamil hone se . Sahabi E Rasul ke baare me baat hi nahi huwi to Quraishi sahab galat sabit huwe kuch ka kuch hi samaj kar . Allahu Alam
@sheikhbhaitv9250
@sheikhbhaitv9250 9 ай бұрын
​@@hilalmir5173Sahi kaha bhai 😅
@iotize_org
@iotize_org 9 ай бұрын
Sahih Bukhari#6707 ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ خیبر کی لڑائی کے لیے نکلے ۔ اس لڑائی میں ہمیں سونا ، چاندی غنیمت میں نہیں ملا تھا بلکہ دوسرے اموال ، کپڑے اور سامان ملا تھا ۔ پھر بنی خبیب کے ایک شخص رفاعہ بن زید نامی نے آنحضرت ﷺ کو ایک غلام ہدیہ میں دیا غلام کا نام مدعم تھا ۔ پھر آنحضرت ﷺ وادی قریٰ کی طرف متوجہ ہوئے اور جب آپ وادی القریٰ میں پہنچ گئے تو مدعم کو جب کہ وہ آنحضرت ﷺ کا کجاوہ درست کر رہا تھا ۔ ایک انجان تیر آ کر لگا اور اس کی موت ہو گئی ۔ لوگوں نے کہا کہ جنت اسے مبارک ہو ، لیکن آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ ہرگز نہیں ، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے وہ کمبل جو اس نے تقسیم سے پہلے خیبر کے مال غنیمت میں سے چرا لیا تھا ، وہ اس پر آگ کا انگارہ بن کر بھڑک رہا ہے ۔ جب لوگوں نے یہ بات سنی تو ایک شخص چپل کا تسمہ یا دو تسمے لے کر آنحضرت ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ، آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ یہ آگ کا تسمہ ہے یا دو تسمے آگ کے ہیں ۔
@hilalmir5173
@hilalmir5173 9 ай бұрын
@@sheikhbhaitv9250 ,Pyare Bhai jan, zara yeh Sahih Bukhari ki 1243 number padh lein.
@babersarfraz2370
@babersarfraz2370 5 ай бұрын
One man Army Qari khalil 💪
@Muz279
@Muz279 9 ай бұрын
HAR SAHABI E NABI JANNATI JANNATI 💚
@Safinaah
@Safinaah 9 ай бұрын
Saza o Jaza ka Malik ALLAH PAK hai. Hum sırf dua kar saktey hain Khawa ma Khawa main certification baantney se kuch nahin hoga mere pyarey bhai. Thodra honsla rakho aur thodra research karo shayad haqaeeq ayaan hojaye
@Muz279
@Muz279 9 ай бұрын
@@Safinaah Aap Shaq Mai. Rahy hame koi masla nahi 😊 Hamare Nazdeek Yehi Hai K HAR SAHABI E NABI JANNATI JANNATI 💚
@Safinaah
@Safinaah 9 ай бұрын
Shaq uss bandey ko hota hai jo certificate baanta phirta hai. Banu Ummayah ki Aadat hoa karti thi jhoot itna bolo aur zoor zoor se bolo ke sach lagney lagey. Aaj kal yehi horaha hai sab ko jannati honay ka certificate baantney waley yehi kar rahey hain. Shayad Banu Ummayah se ta’aluq hai unka.
@Safinaah
@Safinaah 9 ай бұрын
Shaq uss bandey ko hota hai jo certificate baanta phirta hai. Banu Ummayah ki Aadat hoa karti thi jhoot itna bolo aur zoor zoor se bolo ke sach lagney lagey. Aaj kal yehi horaha hai sab ko jannati honay ka certificate baantney waley yehi kar rahey hain. Shayad Banu Ummayah se ta’aluq hai unka.
@syedalizaidi3406
@syedalizaidi3406 9 ай бұрын
😜😜😜😜
@Sadaat_Ali
@Sadaat_Ali 9 ай бұрын
6:50 Sun lo Hanif Qureshi Ki Baat Mein Wazan Nahi Kiu k Sahaba Kram R.A Ma'sum Nhi hai Dusri Bat ye h k Huqul Ebad kisi k Maaf nhi hony
@besthomes5253
@besthomes5253 9 ай бұрын
اس حدیث سے سبق سیکھنا چاہیے ، قاری خلیل کی بات ٹھیک ہے کیا مطلب صحابہ ہو بھی تو انکو چوری کرنا واجب ہوگا؟؟ قرآن کا قانون سب کے لئے برابر ہے یہ نہیں
@iotize_org
@iotize_org 9 ай бұрын
Sahih Bukhari#6707 ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ خیبر کی لڑائی کے لیے نکلے ۔ اس لڑائی میں ہمیں سونا ، چاندی غنیمت میں نہیں ملا تھا بلکہ دوسرے اموال ، کپڑے اور سامان ملا تھا ۔ پھر بنی خبیب کے ایک شخص رفاعہ بن زید نامی نے آنحضرت ﷺ کو ایک غلام ہدیہ میں دیا غلام کا نام مدعم تھا ۔ پھر آنحضرت ﷺ وادی قریٰ کی طرف متوجہ ہوئے اور جب آپ وادی القریٰ میں پہنچ گئے تو مدعم کو جب کہ وہ آنحضرت ﷺ کا کجاوہ درست کر رہا تھا ۔ ایک انجان تیر آ کر لگا اور اس کی موت ہو گئی ۔ لوگوں نے کہا کہ جنت اسے مبارک ہو ، لیکن آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ ہرگز نہیں ، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے وہ کمبل جو اس نے تقسیم سے پہلے خیبر کے مال غنیمت میں سے چرا لیا تھا ، وہ اس پر آگ کا انگارہ بن کر بھڑک رہا ہے ۔ جب لوگوں نے یہ بات سنی تو ایک شخص چپل کا تسمہ یا دو تسمے لے کر آنحضرت ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ، آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ یہ آگ کا تسمہ ہے یا دو تسمے آگ کے ہیں ۔
@hafizhafiznaeem2762
@hafizhafiznaeem2762 9 ай бұрын
دارالافتاء کیا صحابہ کرام کو عذابِ قبر ہونا ممکن ہے؟ سوال مسلم شریف کی ایک حدیث میں جو واقعہ مذکور ہے کہ حضور علیہ السلام دو قبروں پر گزرے جن پر عذاب ہو رہا تھا الخ، اس حدیث سے متعلق سوال یہ ہے بعض محدثین فرماتے ہیں کہ یہ قبریں جدید تھیں پرانی نہیں تھیں، جس سے یہ سمجھ آتا ہے کہ یہ صحابہ کی ہی ہونگی۔ الغرض کیا صحابہ میں سے بھی کسی کو عذاب قبر ہو سکتا ہے حالانکہ وہ تو ''رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ'' ہیں۔؟ جواب اللہ تعالیٰ نےتمام صحابہ کرام سے مغفرت اور جنت کا وعدہ کیا ہے، اور ان کو اپنی رضامندی کا پروانہ دنیا ہی میں دے دیا تھا، تمام صحابہ کرام جنتی ہیں ، انہیں آخرت میں عذاب نہیں ہوگا، باقی جن احادیث میں بعض صحابہ کرام پر مرنے کے بعد عذاب کا ذکر آیا ہے وہ آخرت اور جہنم کا عذاب نہیں ہے بلکہ برزخی یعنی قبر کا عذاب ہے ، یہ کوئی بعید نہیں ہے کہ صحابہ کرام میں سے اگر کسی سے کوئی گناہ سرزد ہو اور اتفاقاً توبہ کر کے اس سے پاک ہو جانے کا بھی موقع نہیں ہوا تو ان کو برزخی عذاب کے ذریعہ پاک کردیا جائے گا، تاکہ آخرت کا عذاب ان پر نہ رہے۔ ( مستفاد از : معارف القرآن ، 8/299) فقط واللہ اعلم فتوی نمبر : 143909201298 دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
@dr.iqbalahmed7374
@dr.iqbalahmed7374 9 ай бұрын
حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو دیکھنے کے بعد جو لوگ ایمان لائے اور پھر حضور اکرم کی رحلت کے بعد بد عملی و بد کرداری کرتے رہے ان سب پر بھی یہی اطلاق ہو گا جیسا اصول حضور اکرم نے فرما دیا ۔ اللھم اعتقنی من النار یا غفار یا غفار یا غفار
@imranali9940
@imranali9940 9 ай бұрын
🎉🎉🎉🎉 Qari khalilur Rahman sahab haque per hai, Allah un par arbo rahmat kare. Amin.
@furrukhshahzad-z1k
@furrukhshahzad-z1k 9 ай бұрын
Qari sab ke kia bat hia. Ma sha allah
@gcte39
@gcte39 9 ай бұрын
2:30 Qari sb khud tasleem kr rhe hn wo sahabi the jb mufti hanif qureshi ne istadlal paish kia to qari sb foren mukr gey or kehne lage k mene to sahabi bola e nei hy 6:00😂oops
@britanniatv6575
@britanniatv6575 9 ай бұрын
Mashalla qari saab God bless you
@KhubaibQasim-hk1by
@KhubaibQasim-hk1by 5 ай бұрын
ماشاءاللہ ابھی یہ ایک قاری ہیں ہمارے علم کے خزانے ابھی بہت ہیں
@muhammadnoshadansar8097
@muhammadnoshadansar8097 9 ай бұрын
Allah Qari Sahab ko jazayekher de ❤❤
@walidar1729
@walidar1729 9 ай бұрын
Qari Sab Mashallah Logical Point ❤
@dmtcomputerandlaptop4577
@dmtcomputerandlaptop4577 9 ай бұрын
Her Sahabiy E Nabi R.A Jannati Jannati ❤
@hilalmir5173
@hilalmir5173 9 ай бұрын
Bukhari ,Kitabuj Janayiz :1243 ka jawab doh plz.
@zohaibjalal557
@zohaibjalal557 9 ай бұрын
اپنے ماموں کو بچانے میں لگے ہوئے ہو پر آپکا ماموں نہیں بچے گا۔
@abdulrashidkhan2196
@abdulrashidkhan2196 9 ай бұрын
All ahle khabees favoring Qari who has never read Quran .
@ghulamdastgir4686
@ghulamdastgir4686 9 ай бұрын
قریشی صاحب ڈرامہ اچھا کرتے ھیں۔
@emraanaly8811
@emraanaly8811 9 ай бұрын
جس نے ایک چادر چرائی اسکا یہ حال جسنے پوری امت کو ہی چرالیا اسکا کیا حال ہوگا۔
@arshadkhan_sks683
@arshadkhan_sks683 9 ай бұрын
Masha'allah Qari Sahab 😍😍
@Lovelyboy-ov3qi
@Lovelyboy-ov3qi 9 ай бұрын
طاہر القادری کے اگر کوئی شخص حقائق کو فسانہ بنانے میں ماہر ہے تو اس حنیف قریشی کہتے ہیں
@Ahsaan1-h2b
@Ahsaan1-h2b 9 ай бұрын
May Allah bless sheikh qari khalil ur Rehman javed sahab hafizahullah ❤❤❤
@sadamshah3048
@sadamshah3048 9 ай бұрын
قارى خليل صاحب درست مرمايا
@ubedullahlakho1720
@ubedullahlakho1720 9 ай бұрын
Qari Khalil ur Rehman explained very well....
@Muhammad-aa7
@Muhammad-aa7 9 ай бұрын
Ye hai woh hadith jo Qari Khalil Saab bta rhy hn حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا: ہم نبی ﷺ کی معیت میں خیبر کی طرف نکلے ، اللہ نے ہمیں فتح عنایت فرمائی ، غنیمت میں ہمیں سونا یا چاندی نہ ملا ، غنیمت میں سامان ، غلہ اور کپڑے ملے ، پھر ہم وادی ( القری ) کی طرف چل پڑے ۔ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ آپ کا ایک غلام تھا جو جذام قبیلے کے ایک آدمی نے ، جسے رفاعہ بن زید کہا جاتا تھا اور ( جذام کی شاخ ) بنو ضبیب سے اس کا تعلق تھا ، آپ کو ہبہ کیا تھا ۔ جب ہم نے اس وادی میں پڑاؤ کیا تو رسول اللہ ﷺ کا ( یہ ) غلام آپ کا پالان کھولنے کے لیے اٹھا ، اسے ( دور سے ) تیر کا نشانہ بنایا گیا اور اسی سے اس کی موت واقع ہو گئی ۔ ہم نے کہا : اے اللہ کے رسول ! اسے شہادت مبارک ہو ۔ آپ نے فرمایا :’’ ہرگز نہیں ! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ( ﷺ ) کی جان ہے ! اوڑھنے کی وہ چادر اس پر آگ کے شعلے برسا رہی ہے جو اس نے خیبر کے دن اس کے تقسیم ہونے سے پہلے اٹھائی تھی ۔‘‘ یہ سن کر لوگ خوف زدہ ہو گئے ، ایک آدمی ایک یا دوتسمے لے آیا اور کہنے لگا : اے اللہ کے رسول ! خیبر کے دن میں نے لیے تھے ۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ آگ کا ایک تسمہ ہے یا آگ کے دو تسمے ہیں ۔‘‘ Sahih Muslim#310(INT:115) Sahih Bukhari-4234
@iftikharSultan-u9x
@iftikharSultan-u9x 3 ай бұрын
Masha Allah qari khalel sahab ❤
@asifsoomrosoomro4132
@asifsoomrosoomro4132 9 ай бұрын
Hadees ko yeah log mante nai hai qari Sahab Sahi hadees Sunai hai yeah log srf Apne Matlab hadees sunte hai molana Sahab khe rhe asi hadees awam m Mt sunao imam Muslim Apne muqadme likha he yeah yeah hadees m awam ul nas k lye likh rha hu
@Urwa995
@Urwa995 9 ай бұрын
Yahi to sara msla hai samjh nhn aati yeh apny ap ko bh halakat mn daal rhy hain or logun ko bh brelviyun sy Allah pak bachiyen
@mahrali1180
@mahrali1180 9 ай бұрын
اس بحث سے پتا چلتا ہے ایسے اور بھی بہت سے لوگ جہنم میں جائیں گے جنہونے اہلبیت رسول اللہ جو اذیت دی
@Hamzasr
@Hamzasr 9 ай бұрын
Mufti Hanif Qureshi darr gaye. Khayanat na kare bola to. 😝😝😂😂
@rajputsirji2414
@rajputsirji2414 9 ай бұрын
حنفی قریشی جھوٹ بول رہا ہے۔۔۔ اگر صحابی کا نام اجائے تو یہ باتیں کرتے ہیں تو وہ اس حدیث کا کیا کرو گے جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کہیں گے اب کوثر پہ میرے پاس کچھ لوگ لائے جائیں گے تو میں کہوں گا یہ تو میرے ساتھی ہیں۔۔۔ پھر فرشتے کہیں گے یا رسول اللہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپ کے بعد دین میں نئی نئی چیزیں ایجاد کر دی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کہیں گے ان کو میری نظروں سے دور کر دو ان کو پٹکو ان کو مارو ان کے ساتھ میرا کوئی تعلق نہیں میں اس ٹائم وہی کہوں گا جو جو عیسی علیہ السلام نے فرمایا تھا جب تک میں ان کے ساتھ موجود تھا تو میں ان کا گواہ ہوں اس کے بعد میں اس کا کوئی گواہ نہیں ہوں۔۔۔
@Truth-qe6sf
@Truth-qe6sf 9 ай бұрын
Sahabi hone ka hargiz ye matlab nhi k banda chahay jitne baray gunah krlen phor bhi wo jannati he lekin sunnio ne apna ye aqeeda banaya hua he.
@andleebzahra4952
@andleebzahra4952 9 ай бұрын
Bht khub qari khalil ul rehman ,hr sahabi janatti nhi he
@srkabdullah7205
@srkabdullah7205 9 ай бұрын
HR SAHABI JANNATI HAI LEKIK JO EMAN PR NAHI WO TO SAHABI HE NAHI HUA NA ❤
@AbbuTalha-x6t
@AbbuTalha-x6t 9 ай бұрын
Har sahabi janati he jo sahabi nhi wo janati nh mere bhai soch k likhu
@abdullahsalafi4749
@abdullahsalafi4749 9 ай бұрын
بھائی جان ہر صحابی جنتی ہے قرآن کریم میں الله پاک فرماتے ہیں كلا وعد الله الحسنى جو لوگ اس مبارک دور میں تھے اور جہنمی ہوئے وہ صحابی تھے ہی نی صحابی کی تعریف سمجھیں
@adnanbhai-i3v
@adnanbhai-i3v 9 ай бұрын
Muft fazal subhan best speaker ❤❤❤❤❤
@shaikh181148
@shaikh181148 9 ай бұрын
QARI KHALIL UR REHMAN, MAY ALLAH BLESS YOU.......
@arshadkhanshortsjt0015
@arshadkhanshortsjt0015 9 ай бұрын
Qari sahib is Right 👍
@SajjadKhan-gd3ck
@SajjadKhan-gd3ck 9 ай бұрын
ماشاءاللہ قاری صاحب
@Kashifmahmoodoman
@Kashifmahmoodoman 9 ай бұрын
مفتی محمد حنیف قریشی صاحب آپ کی جرات کو سلام ❤
@proudpak2111
@proudpak2111 9 ай бұрын
قاری خلیل ❤❤❤
@HAislamiccentre
@HAislamiccentre 9 ай бұрын
My Love Qari Khalil ur Rheman Javed shb
@indianbabu3501
@indianbabu3501 9 ай бұрын
Agar yahi bat engineer sahab bolte to. Ahle hadis bolte ye to sahaba ka gustakh hai sahaba par bhaukta hai
@GufranrazaKhan-h6c
@GufranrazaKhan-h6c 9 ай бұрын
Is Hadis ko samajhne ke liye Mirza pilambar jese gumrah nahi samjega
@Lawyerunion
@Lawyerunion 8 ай бұрын
​@@GufranrazaKhan-h6c Chisti rasullah Thanvi rasullah Wale bhi gumraah ki baat karte hai 😂😂
@GufranrazaKhan-h6c
@GufranrazaKhan-h6c 8 ай бұрын
@@Lawyerunion tu ak baap se peda he to baate hamare kisi aleem Mufti ne yah kalma sahi bataya hu halali bachcha he to baat karega nahi Kari to samaj jaoga ki bazari urat ki pedabaar he
@informationcenter5640
@informationcenter5640 7 ай бұрын
Great Mufti Hanif Qureshi Sahab Pele Qari Sahab bat krta hai phir munkir hojata hai apni bat se sab dekh lo video
@Palestine128
@Palestine128 9 ай бұрын
Har sahabi e Nabi janati Janati wala to war gya 😂😅
@rajputsirji2414
@rajputsirji2414 9 ай бұрын
حنفی قریشی جھوٹ بول رہا ہے۔۔۔ اگر صحابی کا نام اجائے تو یہ باتیں کرتے ہیں تو وہ اس حدیث کا کیا کرو گے جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کہیں گے اب کوثر پہ میرے پاس کچھ لوگ لائے جائیں گے تو میں کہوں گا یہ تو میرے ساتھی ہیں۔۔۔ پھر فرشتے کہیں گے یا رسول اللہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپ کے بعد دین میں نئی نئی چیزیں ایجاد کر دی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کہیں گے ان کو میری نظروں سے دور کر دو ان کو پٹکو ان کو مارو ان کے ساتھ میرا کوئی تعلق نہیں میں اس ٹائم وہی کہوں گا جو جو عیسی علیہ السلام نے فرمایا تھا جب تک میں ان کے ساتھ موجود تھا تو میں ان کا گواہ ہوں اس کے بعد میں اس کا کوئی گواہ نہیں ہوں۔۔۔
@ali.5.12
@ali.5.12 9 ай бұрын
😂😂
@nadeemali656
@nadeemali656 9 ай бұрын
درحقیقت یہ لوگ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو معصوم الخط تو نہیں کہتے مگر دل سے ان کو معصوم الخطا مانتے ہیں جب کے قاری خلیل الرحمٰن نے حدیث بلکل درست فرمائیں اب حنیف قریشی صاحب اپنی ہی بات سے پھر گئے جب کے مفتی حنیف قریشی خود کہتے ہیں میں صرف اس کو صحابی مانتا ہوں جس کی موت بھی ایمان پر ہوئی ہو
@Quranaurhadees4321
@Quranaurhadees4321 9 ай бұрын
ہم مباحثہ دینیہ وشرعیہ جب بھی دیکھتے ہیں اور سنتے ہیں تو قاری خلیل الرحمٰن جاوید صاحب پیارے نبی صلّی اللہ علیہ وسلم کا نام کتنی بار لیتے ہیں سبحان اللہ کتنی محبت ہیے نبی صلّی اللہ علیہ وسلم سے ذرا غور تو کرو
@mujaffarkotwal4262
@mujaffarkotwal4262 9 ай бұрын
*🌹Walekum Assalam🌹🇮🇳G TV Islamic Ka Program, Alif,Lam,Meem Bahut Hi Achcha Hai❤👌🌹*
@UmerFarooqShakir
@UmerFarooqShakir 9 ай бұрын
حنیف قریشی جب صحابہ پہ بھونکتا ہے تو یہی کہتا کہ جس کا خاتمہ ایمان پہ نہ ہو اسے صحابی نہیں کہتے اور اس بات کو آڑ بنا کر ان صحابہ کے خاتمہ بالایمان پہ شک کرتا جن کو جنت کی بشارت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دی ہے
@ChKhalidGujjar-u5t
@ChKhalidGujjar-u5t 9 ай бұрын
Jangge Safeen Main Ammaar bin Yasar ko Jin Shaheed kis tha;( Abu Ghadiya,) Masjid Nabavi Ki Tameer ke Waqat AP SAWW Ne Farmaya tha, Ammaar Tujje Aik Baghi Ghoro Qatal kre ga, Tu unko Jannat ki Tarf Bula Raha ho ga, aur Wo TumhainDozakh ki Tarf, Ab Qatal krne Wala b Ashabi tha, Jinhain Baghi aur Jahanam ki Tarf Bulane Wala Farmaya gia, gia, Ghor kis Jaye tau Qatal tau Ameere Shaam ki Tarf Se Larr Raha tha, Ahdeese pak SAWW ki Roshni Main Sab Ke Sab Moaviya Samait Baghi Thehre, Jahanam ki Tarf Bulane Wale thehre, Yahan A kr Dawate Islami ke Mamu b Pak at Main Aein ghe, & Khalil Rehman Sb Danddi Marain ghe,
@Sabir-bhai-1
@Sabir-bhai-1 9 ай бұрын
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@hanifalhassani
@hanifalhassani 8 ай бұрын
پنجتن پاک پر لاکھوں سلام آل نبی اولادِ علی پنجتنی بغداد والے غوث الاعظم پر لاکھوں سلام માસિક માર્ગદર્શન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન The monthly Marg DARSHAN Gujarati Karachi Pakistan 💜
@imranali9940
@imranali9940 9 ай бұрын
Ye haneef quraishi Qari khalilur Rahman sahab se bugj rakhta hai, ye haneef quraishi ahlebiddat mai se hai .❤❤❤❤❤Qari shaheb per Allah Paak ka arbo rahmate ho , Amin.
@HasanKhan00072
@HasanKhan00072 9 ай бұрын
Qari sb ne 100% sahi bayan kia
@Muhammad-Ahmad_Saifi923
@Muhammad-Ahmad_Saifi923 9 ай бұрын
ہر صحا نبی جنتی جنتی
@user-sc1fj5zd4r
@user-sc1fj5zd4r 8 ай бұрын
😂😂😂😂😂
@iftikharSultan-u9x
@iftikharSultan-u9x 3 ай бұрын
Masha Allah qari khalel sahab great ❤
@arshadabbas7172
@arshadabbas7172 9 ай бұрын
Aaj ahle hadis alim ne sahi kaha ke sahaba ka khatima ager iman per hoga tab hi kamyab werna nahi mufti qureshi tum ghalat ho
@samishaikh2551
@samishaikh2551 9 ай бұрын
Qari sab wohi bat krty hain jo sahi hadees se sabit hoti hai usky ilawa apni taraf se kuch bayan nhi krty
@gupshup2223
@gupshup2223 9 ай бұрын
Yahi bat to apko samj nai aa rahi k ab har hadees byan nahi ki ja sakti asi bohat se hadees han jin se bazahar Hazoor Nabi kreem s.a.w ki toheen hti ha...ulma ko soch samj k bolna chahye
@faizanahmed9263
@faizanahmed9263 9 ай бұрын
Qari khaleelul rehman sahib MASHA ALLAH
@AftabHussain-pw4xh
@AftabHussain-pw4xh 9 ай бұрын
Mufti hanif Qureshi jidabad
@SarrimMehmood-qg9ou
@SarrimMehmood-qg9ou 9 ай бұрын
مفتی حنیف قریشی صاحب ♥️🍁🍁🍁
@MuhammadAbdullah-zs7wh
@MuhammadAbdullah-zs7wh 9 ай бұрын
Qari Sahib Zindabad ❤
@hafiziftikhar1857
@hafiziftikhar1857 3 ай бұрын
Great mufti sahib
@rabiyaansari9657
@rabiyaansari9657 6 ай бұрын
Allah ham sab ke imaan ki hifazat kare 🤲
@wajahatrasool1875
@wajahatrasool1875 9 ай бұрын
قریشی صاحب بالکل ٹھیک فرمایا۔ کیوں کہ اگر اس خیانت پر یہ انجام ہے تو پھر تو دشمنان صحابہ بہت کچھ بول سکتے ہیں۔
@yasirtanvir6846
@yasirtanvir6846 Ай бұрын
مفتی حنیف قریشی صاحب جذبات اور غصے سے نہیں بلکہ ہوش سے اور دلائل سے کیونکہ آپ قاری خلیل الرحمٰن صاحب کے سامنے بیٹھے ہیں
@lssgamerz4635
@lssgamerz4635 9 ай бұрын
میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سا ہے کوئی نہیں ۔۔۔۔ تیرے بابے تے شے کوئی نہیں
@UrduXpress24
@UrduXpress24 9 ай бұрын
مرزا پلمبر چھوکرا خبیت گستاخ تے شے ای کوئی نئیں
@shahidmehmood1342
@shahidmehmood1342 8 ай бұрын
لکھاں کروڑاں لعنتاں تہاڑی شکلاں تے بیغیرتو دشمن صحابہ وا ھل بیت و اولیا اللۀ او چولو شرم کرو
@charaghuddinsaeedi3065
@charaghuddinsaeedi3065 6 ай бұрын
شرم کر نطفہ حرام
@X-Wife
@X-Wife 9 ай бұрын
Engineer Mohammad Ali mirza sahib zinda Abad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@alexeo6671
@alexeo6671 9 ай бұрын
Fadak bhi khayanat thi , thanks Qari sahab
@smh9395
@smh9395 9 ай бұрын
Alhamdulillah proud to be shia ❤
УЛИЧНЫЕ МУЗЫКАНТЫ В СОЧИ 🤘🏻
0:33
РОК ЗАВОД
Рет қаралды 7 МЛН
Qari Khalil Live Transmission Mein Dubara Jhagar Pare
12:54
PK News
Рет қаралды 1,4 МЛН
Masala E Ilm E Ghaib Pr Munazra | Mufti Hanif Qureshi
56:28
Mufti Hanif Qureshi Video Clips
Рет қаралды 433 М.
Musalmano Ke Aapsi Ikhtilaf Kaise Khatam Honge | Shaikh Qari Khalilullah
7:46
iTV Mumbai - Islamic Videos
Рет қаралды 6 М.
حیاتِ ابو طالب پر مباحثہ
21:38
Abu-Insha Dr. Khalil ur Rehman Jawaid
Рет қаралды 124 М.
Qaza Namaz Kese Parhi Jayen? | Ramzan Mein BOL
20:20
BOL Network
Рет қаралды 1,7 МЛН
Taraweeh 8 Ya 20? - Kya taraweeh Nafil hai? - Kiya Nafil Namaz baa Jamat Ada ki jaa sakti hai?
19:29
Abu-Insha Dr. Khalil ur Rehman Jawaid
Рет қаралды 316 М.
УЛИЧНЫЕ МУЗЫКАНТЫ В СОЧИ 🤘🏻
0:33
РОК ЗАВОД
Рет қаралды 7 МЛН