Ghamidi saheb zindabad. Job well done. JazakAllah. Love it.
@quest...6246Ай бұрын
جزاک اللہ۔ آپ لوگ بڑا کام کر رہے ہیں، ممکن ہے مسلمان ان تعلیمات کے ذریعے دوبارہ اپنے باہمی اختلافات کو چھوڑ کر اصل دین کی طرف آجایئں اور دنیا میں ایک باعزت مقام پا لیں۔
@H4533n42 күн бұрын
InshaAllah
@riazuddinahmed-y1qАй бұрын
True good niyat good result
@HOPE-fb4hrАй бұрын
Mashallah NYC
@quest...6246Ай бұрын
غامدی صاحب کی تعلیمات میں دین تو پورا بیان ہوتا ہے لیکن اس سے ملا مائنس ہوتا ہے۔ ہر ایک انسان کو براہ راست اللہ کے دین کو سمجھنے کا راستہ بتایا ہے۔ قرآن کو بنیاد بنایا ہے، فرقہ واریت کا راستہ بند کرنے کی ابتدا کی ہے۔
@muhammadjamil8177Ай бұрын
Jehlmi Abbu jehll,Gamdi, 🐐 jaiso ko promot hi iss leye keya jata hai,kh Muslims mein Fitna phailley,
@MrAzambhabibАй бұрын
غامدی صاحب بھی ایک ملا ہی ہیں صرف اتنا فرق ہے کہ عام ملا معاملات کو پرانے طریقے سے بتاتا ہے اور صحابہ رسول کے فہم پر چلتا ہے جبکہ یہ دین کو سائنس میں فٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور نہ دین کے رہتے ہیں اور نہ سائنس کے۔
@beautifullfunniestcatanddo182528 күн бұрын
@@MrAzambhabib3:57 I 3:58 AM to
@quest...624628 күн бұрын
@@MrAzambhabib اسلام میں ملائیت نہیں ہے، کیونکہ ملائیت تھیوکریسی اور جتھہ بندی کے ذریعے لوگوں کو غلام بناتی ہے۔ اسلام لوگوں کو اس بندھن سے آزاد کرنے اور رکھنے کا درس دیتا ہے۔ اور اسلام کو صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فہم سے سمجھنے کا شوشہ بھی ملاوں نے ہی چھوڑا ہے۔ اس طرح یہ ملا اپنی خواہشات کو ان کا فہم بنا کر لوگوں کو گھیرتے ہیں۔ اسلام کو سمجھنے کا بنیادی ذریعہ قرآن ہے۔ قرآن میں اللہ تعالٰی کا فرمان ہے کہ مومن اللہ کی آیات پر غور و فکر سے حق تک پہنچنے کی کوشش کرتا ہے۔ اور اللہ کی آیات کے بارے میں قرآن رہنمائی کرتا ہے کہ یہ اللہ کی کتاب میں ہیں، کائنات میں ہیں، اور خود نفس انسانی میں ہیں۔ ہر زمانے کا انسان اپنی ذہنی صلاحیت اور علمی و فکری سطح کے مطابق اللہ کی آیات پر غور و فکر کے ذریعے اپنے لیئے راستہ متعین کرے گا۔ آج کا انسان آج سے ہزار سال پہلے کے انسان کا محتاج نہیں ہے اور نا ہی یہ ممکن ہے کہ ایسے قدیم دور کے انسانوں کی فکر من و عن بلا کسی رد و بدل کے ہم تک پہنچے۔ صرف اللہ کی آخری کتاب قرآن ہی محفوظ شکل میں ہم تک پہنچی ہے، اور آگے بھی یہی جایئگی۔ چند انتہائی اہم اعمال جو انسانی شخصیت کو نکھارتے سنوارتے ہیں، ان کا حکم اللہ کی کتاب میں دیا گیا ہے، اور ان کی عملی تعلیم و تربیت خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو خود دی ہے، جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے لے آج تک ہم تک ایک اجتماعی تواتر سے پہنچے ہیں، ان کو سنت کہا جاتا ہے۔ یہ بھی کسی انسانی کتاب یا روایت کے محتاج نہیں ہیں، بلکہ تمام مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے لے کر آج تک اس پر اس طرح عمل پیرا رہے ہیں، کہ آج تک اس میں تعطل یا رکاوٹ پیدا نہیں ہوئی۔ ان میں انسان پر فرض شدہ معمول کے عبادات شامل ہیں، جیسے صلات، صوم حج وغیرہ۔
@ParvezAlam-pt5zu12 күн бұрын
@@MrAzambhabibAap bhi ek mulla lag rahe hain aur yahaulla vaadi soch ka iz'haar kar ke fatwa ki zabaan me apne bugz ka iz'haar kar rahe hain. Saboot kuchh nahi diya sirf idhar udhar ki baate likh maari bas. Isiliye kehte hain ki likhne se pehle kuchh soch lena chahiye.
@CheemaAMC1979Ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپکی "میزان" اور برہان سے مسلمانوں کو محفوظ رکھے، امین ۔۔۔ اور خوشی کی بات یہ ہے کہ آٹے میں نمک کے برابر ہیں وہ لوگ جو میزان اور برہان کے ہتھے چڑھے ہیں ۔۔۔۔ باقی اس غریب حسن الیاس کی زندگی کینیڈا کے اس کمرے میں بیٹھ کر غامدی ازم کے آگے نظریں جھکائے ہی گزر جائے گی۔
@Tawheed.Tv1Ай бұрын
Allah Apko Hidayat De Ameen!
@CheemaAMC1979Ай бұрын
@@Tawheed.Tv1 اللہ آپ کو کم ازکم اتنی ہدایت ضرور دے کہ آپ 'مجدد صاحب' کے قادیانیوں سے متعلق بیان سے نہ صرف بری الزمہ ہو جائیں بلکہ سخت ترین الفاظ میں اس کی مزمت بھی کریں۔ کینیڈا میں سیمنار کے دوران مصنف میزان و برہان قادیانیوں سے متعلق فرماتے ہیں " جو لوگ (قادیانی) خود کو مسلمان کہتے ہیں مجھے (غامدی) کوئی حق نہیں پہنچتا کہ انہیں غیر مسلم کہوں ۔ مطلب اس کا یہ ہے کہ جو کزاب پہلے گزرے اور جو کزاب آئندہ بھی دعویٰ نبوت کرے اور اس کے پیروکار خود کو مسلمان کہنے پر بھی اصرار کریں گے تو فکر غامدی کی روشنی میں آپ اسے مسلمان ہی کہنے اور ماننے پر مجبور ہوں گے، کافر نہیں کہ سکتے ۔ یہ غامدی ازم آپ کو مبارک ہم اس پر ہزار لاکھ بار لعنت بھیجتے ہیں۔
@urbandsouza7279Ай бұрын
What is meaning deen ,department?
@vicky1bАй бұрын
This fellow should debate ExMuslim Sahil to save deen…
@CheemaAMC1979Ай бұрын
غامدی صاحب آپ اپنے اس مؤدب داماد حسن الیاس کے ساتھ بیٹھ کر فرینڈلی تنقید لینے کے بجائے ان لوگوں کے ساتھ بیٹھیں جو یہ تنقید اصل میں کرتے ہے ، تب پتا چلے گا تنقید کیا ہوتی ہے اور آپ کس طرح جواب دیتے ہیں۔ زیادہ نہیں صرف قیصر راجہ، ساحل عدیم کے ساتھ ہی نشت کر لیں۔ باقی اگر کمرے میں بیٹھ کر نظریں جھکائے حسن الیاس کے ساتھ اسلام پر گپ شپ کرنی ہے تو آپ کی مرضی ۔
@muhammadjamil8177Ай бұрын
Media prr aanay ki bujjay apnay real Abbu ji ko talash kro,👹🃏🐽🦎
@muhammadjamil8177Ай бұрын
Kunjjro ka i.g,,,Lugta hai iss ka Aakhri waqett Yani Malakul-mott iss k sir prr khedda hai,
@azhariqbal1390Ай бұрын
تمہاری بد زبانی اور بداخلاقی پر یقیناً رسولِ کریم اور اللّٰہ تعالٰی تم پر لعنت کر رہے ہوں گے۔
@muhammadjamil8177Ай бұрын
Iss ki nazar mein Aalimo wala deen gultt hai,to iss k Abbu ji 🐐 ka nikah kisi church mein howa,
@muhammadjamil8177Ай бұрын
@@W.B.Goraya ni Baji TU tai Gamdi 🐐 di Olad nikl aai,Mubarika tera aik gewacheya Hoya Abbu ji 🐐 lubb geya,tennu cutt tai Teri Ammi ji nu zeyada Mubarika,👍🤡
@DwindlingLampАй бұрын
abe chl nkl jahl punjbi. Tum punjabi hi bol lo, urdu boltey ho to aisa lagta hay ke murgha , sher ki acting karney ki koshish kar raha hay.😂
@muhammadjamil8177Ай бұрын
@@DwindlingLamp Baji 🥳 gussa na krr,nai tai rishta nahi milna,kun Bewwa Oorto ki terha Vainn daal rahay ho,tera Abbu ji to khudd Abbu jehll hai,🐐🐐