Aap Ka Urdu Ka talaffuz baqi doosray readers se Acha h.very nice
@MiraAli-mc8unАй бұрын
Iffat Sehar Pasha is my favorite writer
@faheemiqbal3404Ай бұрын
اسلام علیکم۔ کافی عرصہ سے کمنٹ کرنا چاہ رہا تھا۔ ماشا اللہ آپ کی آواز بہت پیاری ہے اور پڑھنے کا انداز بھی بہت اچھا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ کوئی انفارمیشن کتابیں بھی پڑھا کریں۔ یہ ناول جو آپ پڑھتی ہیں تمام سٹوری رائٹر نے ایک دوسرے کو کاپی پیسٹ کیا ہوتا ہے۔ یہ دسویں پاس رائٹرز کو چھوڑ کہ پلیز کوئی اچھی کتاب سنائیں۔ جزاک اللہ خیر ۔۔
@MUSFIRANomanАй бұрын
Good novel
@RahisaSaifi-ie4dxАй бұрын
Good❤❤
@nageenansari7672Ай бұрын
I am waiting for you, thanks aapi
@RimalfarooqFarooqАй бұрын
Chale the hum jaha se novel by NIGHATABDUALL
@Novellover469Ай бұрын
وعلیکم السلام! مجھے ایک ناول کا نام پوچھنا تھا جو میں نے پڑھا تھا لیکن نام بھول گئی ہوں۔ ہیروئن کا بھائی اس کا زیادہ خیال نہیں رکھتا اور ہمیشہ اپنی بیوی کی بات مانتا ہے۔ ہیروئن کی شادی اپنی بھابھی کے بھائی سے ہوتی ہے اور ان کے دو بچے ہوتے ہیں۔ بعد میں ہیرو دوسری شادی کر لیتا ہے، لیکن اس کی دوسری بیوی اس کا پیسہ لے کر بھاگ جاتی ہے۔ ہیروئن دل برداشتہ ہو کر اسے چھوڑ کر اپنی دوست کے گھر دوسرے شہر چلی جاتی ہے اور کچھ مہینوں بعد اسے پتا چلتا ہے کہ وہ دوبارہ حاملہ ہے۔ پھر کچھ وقت بعد ہیرو کو اس کا پتا چلتا ہے اور وہ اسے واپس لے آتا ہے۔