Disagreement and Consensus on Temporary Marriage (Mut'ah) among the Companions and Successors

  Рет қаралды 17,392

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

Күн бұрын

Dr. Hafiz Muhammad Zubair and Mugheerah Luqman discuss the debate and agreement within the Ummah on Temporary Marriage (Mut'ah) among the Companions and Successors in the "Traditions and Modernity" podcast.
#IslamicHistory #TemporaryMarriage #Mutah #IslamicScholars #TraditionsAndModernity #ReligiousDebate #IslamicTradition

Пікірлер: 225
@sibishfaq06
@sibishfaq06 3 ай бұрын
Good initiative to put 'fiq' back in the understanding of issues...
@TheUprightLiving
@TheUprightLiving Ай бұрын
مفتی طارق مسعود صاحب نے بہت سخت اور نا مناسب الفاظ میں مذمت کی ہے۔ استاد محترم میرا خیال ہے جو مسائل حل ہو چکے ہیں یعنی اہل سنت کا اتفاق ہو گیا ہے تو انھیں اگر ہم نہ بھی چھیڑیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔ اگر اسے فقہی جمھود بھی کہا جائے تو اس کو تو خلف میں سے امام ابن تیمیہ جنکا آپنے حوالہ بھی دیا سے لے کر ناصر الدین البانی تک کسی نے نہیں توڑا۔ باقی آپ اہل علم ہیں ذیادہ بہتر جانتے ہیں۔
@UmmeMuhammad-j2g
@UmmeMuhammad-j2g 2 ай бұрын
بیٹا متعہ حرام ھے ھمیشہ کیلئے اب خوب یاد رکھو ، اب دلیلیں بھونڈی تو نہ دو ، جیسے پہلے شراب حلال تھی سب کے گھروں میں تھی ، تو کیا یہ دلیل ھے جواز کی ؟ انا للہ وانا الیہ رجعون
@abduljalilfarooqi7368
@abduljalilfarooqi7368 3 ай бұрын
یہ مسئلہ چھیڑنے کی ضرورت نہ تھی یہ ایک فتنہ کا باعث بن سکتا ہے اور خود آپ کی شخصیت متاثر ہو گی جیسے اب بھی اپنی وضاحتیں پیش کر رہے ہیں بہر حال یہ آپ نے ایک نئی بدعت شروع کی ہے اور اس کے آپ خود ذمے دار ہیں جن مسائل میں آپ قابل قبول تھے ان میں بھی آپ متنازعہ ہو جائیں گے آپ کی گفتگو کے ٹکڑے روافض استعمال کرتے رہییں گے اور آپ وضاحتیں کرتے رہیں گے
@therevivalists2187
@therevivalists2187 2 ай бұрын
آپ نے بالکل درست فرمایا۔ اسی طرح میوزک کے مسئلے میں ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب کے نزدیک موسیقی کے آلات بجانا اس کے لئے جائز ہے جس کے سر صحیح سے نہ بنتے ہوں اور جو موسیقی محظوظ نہ کرے۔ جب اپنی اس ویڈیو میں خود ہی مان رہے ہیں کہ سات مرتبہ متعہ حلال حرام کیا گیا لیکن آخری حکم قیامت تک حرام ہونے کا ہی ہے اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی اکثریت متعہ کو حرام ہی مانتی تھی پھر ایسا فتنہ کھڑا کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ ویڈیو میں فرما رہے ہیں کہ مدارس اور یونیورسٹی کے طلبہ اس ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں۔ جب یونیورسٹی میں ایک سے ایک جوان لڑکی میسر آسکتی ہے اور آپ نے متعہ کے قطعی حرام ہونے کے بارے ڈھیروں شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کی ہے تو 90% طلبہ کیوں نہ متعہ کریں گے اور ہر ہفتے اور حتی کہ ہر دن کسی نئی لڑکی سے متعہ کریں گے، پھر جب ایسی لڑکیوں کی نکاح و شادی کا معاملہ آئے گا تو جس لڑکی نے ایک دو دو تین تین اور نہ جانے کتنے متعہ کئے ہوں گے اس سے کون شادی کرنا چاہے گا۔ کیا حافظ صاحب اپنی بیٹی کو متعہ کرنے کی اجازت دے گے۔ مجھے ان کی باتوں سے ایسا لگتا ہے کہ یہ علمی علمی کی تکرار کر کے دین سے خوب مزے لیتے ہیں اور کوئی اخلاص نظر نہیں آتا۔ مجھ حقیر کی یہ رائے ہے کہ جس سمت ان کا ذہن چل پڑا ہے یہ کئی فتنے برپا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔
@khuramshahzad8926
@khuramshahzad8926 Ай бұрын
​@@therevivalists2187, بہترین تجزیہ
@tahreemshahid7019
@tahreemshahid7019 2 ай бұрын
I alwaysssss appreciate the balanced and patient approach used by dr saab. Allah huma barik
@abdulhaseeb410
@abdulhaseeb410 3 ай бұрын
The main reason to revisit is "Iztirari Halat" What Izrtirari conditions? If we really want to revisit on something is to tableegh to people about making Nikah easy. If people are getting frustrated because of porn addictions or late marriage Mutah is never the solution. The whole Non Muslim world is openly having sexual relationships without marriage and whenever they want. Does that solve anything? You're focusing on the wrong side. There is no Iztirari Halat. People are just addicted. And the solution is getting out of addictions. Not open another gate to relieve themselves.
@muhammadumerkhan5468
@muhammadumerkhan5468 3 ай бұрын
Bhai mai Sunni hoon aur aj Zindagi mai pehli dafa sun rha hn ka Mutah 4 ya 7 dafa Halal or Haram hoa hai. Hum aj tk apna Shia dosto ko tanz hi krta rha. Jo apna point raise kiya hai western countries wala tou yeh Mutah tou hargiz nhi krta. Aur jo bhi krta hain “Iztirari Halat” Pakistaniyo sai behtr hi hai. Mai UK mai hota hn office mai ladies aur gents hota hain. Lakin kabhi office mai kesi ko aesa “Muztarib” nhi dekha jesa Pakistan mai log hotay hain. Dr Sb ki opinion ko jaga deni chahiye aur Ilmi debate honi chahiye. JazakAllah khair.
@ISLAMvsISM
@ISLAMvsISM 3 ай бұрын
Dr apki bat belkol ghalat hy ap kehty ho k ulama ko ghor wo pekar karna chaheye bhai ummat k bary bary poqaha ne ghor wo pekar karke he masail lekwai hy apne pet se nhe lekwai
@abdulhaseeb410
@abdulhaseeb410 3 ай бұрын
@@muhammadumerkhan5468 App theek keh rae hain lekin mera main point yeh hai ke yeh solution nahi hai. Logon ki aesi muztarib halat zehni perversions ki waja se hai jiska root cause social media, p**n, aur nikah main asaani na hona hai. agar yeh debate hone k bad lets say mutah temporarily allow b hojae, log sirf usko apni jinsi zarurat puri karen ge, lekin roohani aur zehni masail wahin ke wahin rahen ge. tau uska solution rohaani bemarian door karna hai nikah main asani peda karna hai fahashi aur constant bombardment of social media aur p**n addictions ka hal karna hai na ke aik aur darwaza khol dena jisse kuch b nai hoga siwae aik aur zariya miljana jisse ap temporary relief hasil karo
@DJKakakhelSlowedReverb
@DJKakakhelSlowedReverb 3 ай бұрын
Non-Muslims are Less Sexually Frustrated Than Us Because of Lack of Sex.
@Nailagull1
@Nailagull1 3 ай бұрын
beautiful balanced comment. جزاک اللہ خیرا
@ImranAli-hv5hc
@ImranAli-hv5hc 3 ай бұрын
جس جواز سے متعہ جایز تھا۔اگر وہ جواز ختم نہیں ہوا تو یہ حکم بھی ختم نہیں ہو سکتا۔لیکن اس سادہ اصول کو ماننےکے لیے اپنے بڑوں کا انکار کرنا پڑے گا
@H.Z.Warraich
@H.Z.Warraich 3 ай бұрын
متعہ بڑوں کے حکم سے نہیں بلکہ قرآن کے حکم سے حرام ہوا۔
@breaksilence492
@breaksilence492 3 ай бұрын
شہوت کو کنٹرول کرنے کے لئے نبی کریم نے نفلی روزے رکھنے کا کہا ہے ناکہ متعہ کا،
@alihaider878
@alihaider878 2 ай бұрын
Agar phir bi control na ho toh? Buht sary log buht namzi rozy rakhny waly chup pr zina krty
@mnkg47
@mnkg47 Ай бұрын
پھر بھی نہیں ہے تو درے کھائے گا اور گنہگار ہوگا۔ اس طرح کی لوجک تو ہر کوئی کہہ سکتا ہے مجھے بہت بھوک لگتی ہے اگر میں روزہ نہیں رکھ سکتا تو پھر میں کیا کروں مجھے پیاس بہت لگتی ہے میں نہیں کر سکتا تو پھر میں کیا کروں اور سب سے پہلے تو یہ بتاؤ کہ زنہ اور موتہ میں فرق کیا ہے ہر پراسٹیٹیوٹ پیسے لیتی ہے وہ اس کا مہر ہوگیا اور متع ہو گیا اور جو متعہ قائل ہےاپنی بہن کو کرنے دے گا گھنٹے دو گھنٹے کے لیے۔​@@alihaider878
@arshadsiddiqui8514
@arshadsiddiqui8514 27 күн бұрын
Ismein ziyadah behtar yeh hai nikah mein asaani paida karey in shaa Allah yahi mufeed hoga.
@umerqureshi9756
@umerqureshi9756 3 ай бұрын
میرے خیال میں اس سیٹل مسئلے کو چھیڑنا بہت بڑےفتنہ کو جنم دے سکتا ھے
@haiderabbas7791
@haiderabbas7791 3 ай бұрын
😂😂😂😂 Ab tm logn ka deen jhooty sabit honey ko ja raha is waja se yey fitna janum la raha hai
@Asimteacher
@Asimteacher 2 ай бұрын
کیا پتہ اس مسئلہ کو چھیڑ کر بہت بڑا حل نکل آئے۔
@mnkg47
@mnkg47 Ай бұрын
کیسا حل کچھ روشنی ڈالیے​@@Asimteacher
@H.Z.Warraich
@H.Z.Warraich 2 ай бұрын
بہت دکھ اور افسوس ہوا اس پروگرام کو دیکھ کر۔آپ اپنا امیج خراب کر رہے ہیں۔ ہم لوگوں کو کتنا فخر تھا آپ کے اوپر۔ کاش آپ نے روایات کے علاوہ کچھ قرآن پر غور کر لیا ہوتا۔ سورۃ نساء کی آیت نمبر 24 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: (ایت و تفسیر نقل کر رہا ہوں) Surat No. 4 Ayat NO. 24 وَّالْمُحْصَنٰتُ مِنَ النِّسَاۗءِ اِلَّا مَامَلَكَتْ اَيْمَانُكُمْ ۚ كِتٰبَ اللّٰهِ عَلَيْكُمْ ۚ وَاُحِلَّ لَكُمْ مَّا وَرَاۗءَ ذٰلِكُمْ اَنْ تَبْتَغُوْا بِاَمْوَالِكُمْ مُّحْصِنِيْنَ غَيْرَ مُسٰفِحِيْنَ ۭ فَـمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِهٖ مِنْھُنَّ فَاٰتُوْھُنَّ اُجُوْرَھُنَّ فَرِيْضَةً ۭ وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيْمَا تَرٰضَيْتُمْ بِهٖ مِنْۢ بَعْدِ الْفَرِيْضَةِ ۭ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِــيْمًا حَكِـيْمًا۔ ’ احصان ‘ کا مفہوم :۔ احصان کے معنی کسی شے کو اپنی حفاظ و حمایت میں لینے کے بھی ہیں اور کسی کی حفاظت و حمایت میں ہونے کے بھی۔ اسی سے ’ محصنات ‘ کا لفظ ہے جو ان عورتوں کے لیے بولا جاتا ہے جو کسی کی قید نکاح میں ہوں۔ نیز یہ لونڈیوں کے مقابل لفظ کی حیثیت سے بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس صورت میں اس کا اطلاق حرائر اور شریف زادیوں پر ہوتا ہے۔ قرآن مجید میں یہ ان دونوں ہی معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ اس آیت میں پہلے معنی میں، بعد والی آیت میں دوسرے مفہوم میں۔ ’ سفح ‘ اور ’ مسافحت ‘ کا مفہوم :۔ سفح کے لغوی معنی بہانے کے ہیں۔ اسی سے مسافحت ہے جس کے معنی عیاشی اور بدکاری کے ہیں اس لیے کہ اس میں بھی عورت اور مرد دونوں محض تلذذ کو مقصد قرار دے کر اپنا مادہ منی برباد کرتے ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ سابق الذکر محرمات کی فہرست میں وہ عورتیں بھی شامل ہیں جو کسی کی قید نکاح میں ہوں اس لیے کہ کوئی عورت بیک وقت دو مردوں کی زوجیت میں نہیں ہوسکتی۔ صرف ملک یمین اس سے مستثنی ہے، اس کا کسی کی ملکیت میں آجانا ہی اس کے سابق نکاح کو، جو دار الحرب میں ہوا، کالعدم قرار دے دیتا ہے۔ نکاح کے لیے دو بنیادی شرطیں :۔ ان عورتوں کے ماسوا عورتوں سے نکاح جائز ہے مگر اس کے ساتھ دو شرطیں ہیں اور یہ دونوں شرطیں بیک وقت مطلوب ہیں۔ ایک یہ کہ نکاح مال یعنی مہر کے ساتھ ہو۔ دوسری یہ کہ اس نکاح سے مقصود عورت کو اپنی حمایت و حفاظت میں لینا ہو نہ کہ وقتی طور پر شہوت رانی کر کے محض ہیجان نفس کو تسکین دے لینا۔
@WaqasGujjar88
@WaqasGujjar88 Ай бұрын
ڈاکٹر صاحب کہہ رہے کہ جناب عمر حاکم تھے تو عبداللہ ابن عباس انکا حکم مان کے رک گئے ، ابنِ زبیر بھی تو حاکم ہی تھے ۔۔ انکے منع کے باوجود کیوں دیتے رہے فتوع ؟؟؟؟؟ میرے خیال میں واحد جواز جناب عمر نےشرائط پوری نا ہونے پہ ہی منع کیا اوراس پہ پھر اجماع ہوگیا اور آج تک قائم ہے ۔۔۔ ابنِ عباس بیشک معتبر مگر اجماع امت زیادہ معتبر ۔۔
@AminBaig-t9k
@AminBaig-t9k 28 күн бұрын
جب اجماع ہو چکا تو پھر اس پر بات کرنے کا کیا مطلب جب آپ اس کو حرام سمجھتے ہیں تو پھر کیوں لوگ تو پہلے ہی دین مین گنجائش ڈھونڈنے ہیں
@علیبھائیکیباتیں
@علیبھائیکیباتیں Ай бұрын
پہلے تو نکاح اور متعہ کو ایک دوسرے کے مقابلے پر استعمال کرنا بدنیتی ہے کیونکہ حدیث کی بڑی کتابوں میں مثلاً صحیح مسلم میں باب کا نام نکاح المتعۃ ہے یعنی متعہ بھی نکاح کی ایک قسم ہے۔
@NajafAli-me5bn
@NajafAli-me5bn 2 ай бұрын
تو نکاح مسیار اور نکاح جہاد حلالہ وغیرہ کیا ھے جناب؟؟؟؟
@ZainabNaqib
@ZainabNaqib 22 күн бұрын
Practical reality yeh hai or ulma ke concensus ki koi izzat nai baqi rahi. Especially new nasal me. Muje ulma pe thora ghussa hai ke 1400 sal the, ap agar soch lete aur parh lete to aj zina na ho raha hota bilkul. Ab jo baqi bacha kucha deen bach gya hai wo bi 90% next 2 naslo me khatam ho jana hai. Mere nai khyal ke apni hikmatein lagani chahhiye, bas sach bat ko aage barhana chahiye. This is my opinion only of course.
@MiesamJafry
@MiesamJafry Ай бұрын
i am shia, aapki elmi diyanatdari ko salam hy hafiz sb!
@alihaider878
@alihaider878 2 ай бұрын
we make things like marriage nikkah so complicated nowadays the majority of muslims are attracted to unlawful acts.Aqad nikkah getting marry was was very easy accessible act in early islam that People used to have many wives,having Nikkah during Journey or War periods. Grandson of Prophet Muhammad (PBUH)“Hasan ibn `Ali married 250 wives; and it is said that 300 wives.“ Hasan, often married 4 wives in one sitting and then divorced 4 wives in one sitting.” His father Ali was very much annoyed and grieved by it, because when Hasan divorced a woman, `Ali felt embarrassment before her family. Once during a Khutba `Ali used to say to People that ‘Hasan is habitual divorcer; you people should not give your daughters to him.” Then a leader from the tribe of Hamdan said: ‘O amir al-Mu’minin, by God, we will give him our daughters Happily ; and he may retain whomsoever he wishes and may divorce whomsoever he dislikes.’ Hearing it, `Ali was very much pleased and recited the following poem: “If I would be in-charge of any gate of Paradise I would tell the tribe of Hamdan, ‘Enter into Paradise with peace.”
@smooky12
@smooky12 3 ай бұрын
Allah ne quran mae mutah halal qarar dia hy. Phir kis tarha doosray khaleefa ne isay haram qarar dae dia?? Aap jis deen k pairokar ho wo Allah ka hy ya omar ka??
@muhammadbutt9270
@muhammadbutt9270 3 ай бұрын
Hazart Umar never make it haram, that y this program was not for people like u.... In this entire video just show me such statement that hazart Umar RA, made it haram.... Level up bro.
@Itx_alex_wink
@Itx_alex_wink 9 күн бұрын
State hmara kia ijazat dey mtlb state allah kai khilaf sud ko allow kr rha ha means mera state meri shriyat bnai ga? ... this is contradictory and yehi bat k hzrat umar nai mana kr dia pointing towards k hzrat umar khud b aap sw ki allow ki v cheezon ko disallow kr rhai hn resulting in another shriyat which has a mixture of allahs commands and rais from people. KIa manain kia na manain .. sirf allah ki manain ya hzrat umar jesai state ki ... uff itni confusion
@alihaider878
@alihaider878 2 ай бұрын
آئمه اربعه ميں سے كسى نے بھى متعه كو حرام نهيں کہا امام مالك نے متعه كو اضطرارى حالت ميں كرنا جائز قرار ديا اب حافظ صاحب بھى يهى كهه رهے کے اس پر كھل كر علمى بحث هونى چاهيے
@Shah_hssn
@Shah_hssn 3 ай бұрын
Kia hum deen quran se lenge ya hadees se? Kia hadees ko quran par fawqiat hasil hai? Ap muta ki hadees se hurmat aor hillat par baat karte hain lekin Qur'an ko ap ne touch nahi kia? Kion?
@Beapets
@Beapets 3 ай бұрын
Quran se ap hazrat Muhammad saw k Walid na naam bta scte??? Nhi that's why Hadith is important. Mutah bilkul halal hua sahaba ne Kia bhi . But bd mn Haram hua jiss k rawi khud hazrat Ali hn-
@Shah_hssn
@Shah_hssn 3 ай бұрын
@@Beapets mere bhai apka ilm meri Tarah medud hai is lye sawal Hafiz sahib SE Kia ta. Hazrat Muhammad s.a.w ke walid Ka naam Janna Kia Iman Ka hissa hai? Ibadat hai? Iman, hurmat WA illat ke masail Kia ham akhbare ahad SE sabit Kar sakte Hain. Motabar Kia hai hadees, Jo ke amooman Kisi ek shakhs SE riwayat hui Hain , Jin ke authenticity par bhi ulama Ka ikhtilaf hota hai, ya quran Sahi hai Jo Allah Ka kalam hai jis ke Sahi hone main shak Nahi aor Jo har cheez par fawqiat rskhti hai
@mnkg47
@mnkg47 Ай бұрын
​@@Beapetsاحمقانہ سوال ہے۔ والد کا نام بتا سکتے ہیں اس کا تعلق تاریخ سے ہے اس کا قران سے کیا تعلق ہے؟ قران کیا والد کا نام بتانے ایا تھا۔ حدیث اگر اتنی ضروری ہے تو 250 سال کے بعد جمع ہوئی ہے پہلی کتاب تو پہلے کے مسلمان کیا کر رہے تھے۔ قران نکاح کے بارے میں کیا کہہ رہا ہے اس کی روشنی میں تمام چیزوں کو دیکھا جائے
@mnkg47
@mnkg47 Ай бұрын
​@@Shah_hssnبالکل صحیح کہا۔ ہر روایت کو قران کی روشنی میں جانچا جائے اللہ نے قران کی گارنٹی لی ہے اور کسی چیز کی دنیا میں گارنٹی نہیں ہے
@MuhammadUmarButt786
@MuhammadUmarButt786 2 ай бұрын
انتیسویں منٹ پر ابن عمرہ رضی اللہ عنہ کی طرف جو بات آپ منسوب کر رہے ہیں مجھے اس میں شک ہے۔ انہوں نے صرف یہ کہا ٹھریے! پھر ان کے جواب میں ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں امام المتقین صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں میں نے یہ کیا ہے۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ اب ابن عمرہ بھی ابن عباس کے ساتھ ہو گئے ہیں جبکہ وہ تو کہہ رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس سے منع کر دیا۔
@AyanQuraishi676
@AyanQuraishi676 Ай бұрын
Mutah jaisi cheez bilkul immoral hai
@neyazahmad76
@neyazahmad76 3 ай бұрын
Jab ap mante hn ki muta ki gunjaish rakhi gyi thi to isko haram kyo bol rhe hain? Kya sahaba haram kam me bhi gunjaish khojte the? Isko tab makrooh bolna durust hoga.
@AbdulQadir-cs7uw
@AbdulQadir-cs7uw 2 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب کا تجزیه معقول ھے مگر مصلحتا وه کھل کر راء دینے سے ڈر رھے ھیں
@mnkg47
@mnkg47 Ай бұрын
ایک طرف تو ہم کہتے ہیں کہ صحابہ بہترین لوگ تھے ان کا تقوی اسمان کو چھو رہا تھا دوسری طرف وہ شہوت برداشت نہیں کر سکتے تھے۔ اتنا تضاد؟؟؟
@Shah_hssn
@Shah_hssn Ай бұрын
@@mnkg47 true
@LoveSHAH14
@LoveSHAH14 2 ай бұрын
45:50 Host bhai is maslay ke hal ke liey Ma sha Allah bohat Muzztar nazar aa rahay, JazakAllahu Khair 🤲❤️
@ShakeelAwan
@ShakeelAwan 3 ай бұрын
کیا قرآن کی نص کو حدیث سے ترک کیا جاسکتا ہے ؟
@breaksilence492
@breaksilence492 3 ай бұрын
سنت سے۔
@H.Z.Warraich
@H.Z.Warraich 3 ай бұрын
جب روایت پرستی کا بت سینوں میں ہوگا تو پھر قران کی کیا اہمیت رہ جائے گی۔
@manzoorahmadkhanday4142
@manzoorahmadkhanday4142 2 ай бұрын
سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اہل حدیث نص کو سمجھنے میں قرآن کو مقدم نہیں رکھتے ہیں یہی سے ان کا حادثہ پیش آتا ہے دیکھنا یہ ہے کہ قرآن نے زنا سے بچنے کے کیا احکام دۓ کہ نگاہیں جھکا کے رکھو عورتوں کے لیے اپنی چھاتیوں کو مزید ایک کپڑے سے چھپا کے رکھو وغیرہ لیکن ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ قبہخانے میں اقرار لینے کے بعد فعل مباح ہوگا اور اسطرح زنا سے بچا جاۓ گا
@arshadsiddiqui8514
@arshadsiddiqui8514 27 күн бұрын
Quran o hadees mein sharayi source hai.
@AbdulQadir-cs7uw
@AbdulQadir-cs7uw 2 ай бұрын
اجماع سلف حجت ھے خلف کا اجماع حجت نھیں جو منصوص نا ھو
@munafahmad5505
@munafahmad5505 3 ай бұрын
Mashallah❤❤❤good👍🇮🇳
@neyazahmad76
@neyazahmad76 3 ай бұрын
Aj ke girl friend boyfriend culture aur live in relationship ke daur me Muta halal ho ya haram, kya fark padta hai.
@muhammadumerkhan5468
@muhammadumerkhan5468 3 ай бұрын
Bhai mai Sunni hoon aur aj Zindagi mai pehli dafa sun rha hn ka Mutah 4 ya 7 dafa Halal or Haram hoa hai. Hum aj tk apna Shia dosto ko tanz hi krta rha. Jo apna point raise kiya hai western countries wala tou yeh Mutah tou hargiz nhi krta. Aur jo bhi krta hain “Iztirari Halat” Pakistaniyo sai behtr hi hai. Mai UK mai hota hn office mai ladies aur gents hota hain. Lakin kabhi office mai kesi ko aesa “Muztarib” nhi dekha jesa Pakistan mai log hotay hain. Dr Sb ki opinion ko jaga deni chahiye aur Ilmi debate honi chahiye. JazakAllah khair
@haiderabbas7791
@haiderabbas7791 3 ай бұрын
Tora ruko tora sabr karo😅😅😅😅 Bohat kuch naya sunn lo gey... Tm log ma sub se bara masla yahi hai ka research nhi kartey or jahil molvion ki baatn ma a ka her bandey ko kafr kafr kahtey ho ..
@winsomebeings4767
@winsomebeings4767 3 ай бұрын
جو بات آپ سب سے ہٹ کر پہلی بار سنیں اس میں گڑ بڑ ہوتی ہے.
@kumail122
@kumail122 2 ай бұрын
kzbin.info/www/bejne/bXfRXqpthM55aJIsi=iL5B9TGm2xyiim3r
@farhanazahid8311
@farhanazahid8311 2 ай бұрын
حافظ صاحب صحیح فرما رہے اس وقت زنا بہت عام ہو چکا ہے اور نکاح متعہ کے زریعے ہی اسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے کیونکہ نکاح کو تو جاہلانہ رسم ورواج نے بے حد مشکل بنا دیا ہے یہاں تک کہ 35 سے 40 سال کی عمر میں لوگ شادی کر رہے نکاح متعہ چونکہ شرائط پر مبنی ہے اور اس میں اولاد بھی والد کی طرف منسوب ہے تو اس سے میرے خیال میں اگر نکاح متعہ کی مدت ختم بھی ہو جاۓ تو ممکن ہے اتنی محبت پیدا ہو جاۓ کہ اصل نکاح کیا جا سکے
@H.Z.Warraich
@H.Z.Warraich 2 ай бұрын
متعہ بھی زنا ہی ہے۔
@zaynwritess
@zaynwritess 2 ай бұрын
​@@H.Z.Warraichصحابہ نے زنا کیا؟
@Hassan2565
@Hassan2565 Ай бұрын
me aap ki beti se mutah krna chata hoon.
@mnkg47
@mnkg47 Ай бұрын
ایک طرف کہا جاتا ہے ہمارا دین آسان ہے دوسری طرف اتنی کنفیوژن کہ ہر ہر بات پر اختلاف ہے۔ کون سی بات درست ہے؟
@yoyoman664
@yoyoman664 3 ай бұрын
1:05:06 point to be noted. We should think about it
@UmmeMuhammad-j2g
@UmmeMuhammad-j2g 2 ай бұрын
بیٹا ایسے مسائل میں صرف دو چار صحابہ اکرام ض کے اقوال یا اجتہاد کو نھی دیکھا جاتا ، بلکہ اکثریت کے رحجان اور اقوال کو دیکھا جاتا ھے
@zaynwritess
@zaynwritess 2 ай бұрын
پھر چار لوگوں نے ابوبکر کو کیسے خلیفہ بنا لیا
@UmmeMuhammad-j2g
@UmmeMuhammad-j2g 2 ай бұрын
@@zaynwritess کس نے کہا کہ چار لوگ تھے ؟ مہاجرین و انصار رض اور تمام صحابہ کا اجماع تھا اس پر ،
@muhammadsoban6413
@muhammadsoban6413 3 ай бұрын
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے متعلق تفسیر کی کتب میں یہ ملتا ہے کے موت کے قریب رجوع کر لیا تھا ۔ تفسیر احکام القران جلد دو صفحہ 148 اور تفسیر کبیر جلد تین صفحہ دو سو وغیرہ امام شوکانی فتح القدیر اور تفسیر قرطبی میں بھی ہے ۔ حرمت متعہ بجواب جواز متعہ کتاب مولانا محمد علی جانباز
@ZainabNaqib
@ZainabNaqib 22 күн бұрын
I agreed ❤❤❤
@Faqr-e-Ghayoor
@Faqr-e-Ghayoor 2 ай бұрын
Shai mai mutah hai eik research us pa kare. Kya kya problems hai. How is this problem addressed? What are problems due to it in shai community? How the elders are responding in shia community? What are laws the employed? Many issues need to be studied in society of shia.
@talhanaeem4364
@talhanaeem4364 3 ай бұрын
Sincere advice to Hafiz SB that please stick to History. Don't get into such Masail (issue). This is the domain of our honourable Ulemas. Why get into something which has been sorted out. Are there any protests going on in favour of Muta which is getting difficult for Ulemas/Govt to handle. Why confuse the Ummah more ???
@naveedakhtar9436
@naveedakhtar9436 Ай бұрын
Kuch umeed niklee
@oneummahonegod
@oneummahonegod 2 ай бұрын
One of the best podcast I've ever hear.
@abdulrehmanassiraj1147
@abdulrehmanassiraj1147 2 ай бұрын
بہت خوب ڈاکٹر صاحب .... ایک سوال تھا اجماع کے حوالہ سے جس کی بنیاد نص کی بجائے اجتھاد پر ہو اس کو کسی دور میں دوبارہ دیکھا جاسکتا ہے ۔۔۔ مجھے یہی سمجھ آیا آپ کے بیان سے ۔۔۔ پھر سوال یہ ہے کہ مسلمان عورت کافر کے نکاح میں نہیں جا سکتی۔۔۔۔ یہ مجمع علیہ مسئلہ ہے ؟ اور یہاں کونسا اجماع ہے ؟ منصوص یا مجتھد علیہ ؟ اگر متجھد علیہ ہے تو اس پر بھی علماء کرام کسی دور میں دلائل دوبارہ ٹیبل پر رکھ کر بات کرسکتے ہیں ؟ ڈاکٹر عبد الرحمن السراج
@mohduvais7434
@mohduvais7434 2 ай бұрын
I actually kindoff understood what point shaikh made. But I still strongly feel that we should not reconsider ijma on this mas'ala because Allah has already given permission to keep multiple wives. And nowadays, the travel is not that much difficult like back in the days of sahaba that you will be in travel for months or years. Also if you live away from your wife for some time, then u always have an option of marrying another woman. Hence, we should educate people and promote nikah in our societies and make them easy for all. And at last everyone should keep in mind that taqwa is always best for them. May Allah guide us all.
@hammadhussain4422
@hammadhussain4422 3 ай бұрын
An interesting podcast indeed. A very important thing is missing though. Ye tou discuss hoa hai k kis tarah k mardon ko ijazat hoti thi Rasool Allah k zamanay ma ...magar ye zikar nhi hoa k kistarah ki aurton ko ijazat hoti thi is nkah k liye ...kya kanwari aurat ko ijazat hoti thi ? Kya mutta ma aurat k vali ki ijazat zarori hai ? deegar sharaait kya hain ? Is baray ma b agar tafseelan baat hojai tou sabit hoga k mutta practically sirf un auraton se possible rehta hai jo talaq yafta ,beva , jin k vali zinda na hun ya non muslim ahl e kitaab aurtain hain jin se permanent nikah k liye koi tayyar na ho . Ye kamzor aur lawaris khawateen ka tabqa mutta k zariye se financially and socially protect hojata tha aur haramkari / prostitution ma invilve honay se b bach jaata hai
@hornsandhoovesshowcase
@hornsandhoovesshowcase 2 ай бұрын
اصل ہیں نتائج حضرت عمر نے نتائج دیکہے تھے اسی طرح مغیرہ بہائی یونیورسٹیس کا ہال جانتے ہیں اس لیے یے بلکل ہرام ہے
@imeeran
@imeeran 2 ай бұрын
Dr Hafiz zubair Sahab aap Kee apni batoon main ikhtilaf aa Raha hai. Jab hujatul widah ke mooqa per muta mansookh ho gaya to aap Abu Baker RA ke dour dour main bhee sabit ker rahy hain Oor Umar RA ke baray main bhee taweelat paish ker rahy hain. Sahaba ko Hadees pata Nahin thee imam bukhari Oor Muslim ko thee. Karty rahain andhee taqleed bukhari Oor Muslim kee Oor ummat ko bhee karwaty rahain ta ke hath ooper bandhna hai ya nichay, shalwar takhni se ooper ho ya nichay, talaq Aik hai ya teen, muta halal hai ya haram, Quran Oor seerat e Nabi SAW ko pas e pusht daal dain Oor daala bhee howa hai hamaray ulma Karam ne) ta ke loog bukhari Oor Muslim se 300 Oor naye firqay ijaad ker lain. Sahaba Karam RA masjid main baith ker 300 saal Baad aany walay bukhari Oor Muslim ka dars Nahin detay thy wo amli Zindagi ka namona thy.
@syedaamir-ml8bf
@syedaamir-ml8bf 3 ай бұрын
Hafiz saheb may Allah make you more successful and give you the ability to speak the truth in the same way, you have very well answered the falsehood through their own books
@MishqatQureshi-z5s
@MishqatQureshi-z5s 3 ай бұрын
​@@rahulgandhigandhi4242 isky per halal hua
@Hanafistudentofknowledge5776
@Hanafistudentofknowledge5776 2 ай бұрын
Iss sab se behtar nahi ki shadi ka concept aam kiya jaye aur sasti shaadiya kare aur berozgaar ke saath b nikkah kare
@showketsamad8101
@showketsamad8101 2 ай бұрын
محترم ہر موضوع کی اپنی اہمیت ہوتی ہے ۔ شادی وغیرہ کی طرف بہت سے لیکچرس اور پوڈو کاسٹس موجود ہے
@abdulrehmanassiraj1147
@abdulrehmanassiraj1147 2 ай бұрын
دوسرا ڈاکٹرصاحب اس پہلو کو بھی دیکھیے نکاح مسیار کو زیادہ زیر بحث لانا ضروری ہے یا نکاح متعہ کو ؟
@farhanazahid8311
@farhanazahid8311 2 ай бұрын
کیا مسئلہ ہے علم والوں کو کہ وہ علم کی تلاش نہیں کرتے ایسی سستی ہی عالموں کی بربادی کا باعث بنے گی اس نکاح متعہ والے معاملے کو ری وزٹ کرنا بے حد ضروری ہے
@SabaFarooq-zw6qt
@SabaFarooq-zw6qt 3 ай бұрын
If someone want Motta to someone's daughter than it is permissible to ask a father for contract of one week s*xual relationship, Motta is Zina in all definitions
@muhammadtalha804
@muhammadtalha804 2 ай бұрын
Very sensivetive matter and what a good point raised by the end of debate by brother mughera k it can be misused by the public, thank u boht of u it was great talk. may allah ease the way of marriage, or dnt push people for two marriages first tty to convince parents that make one marriage easy first , plz understan the social economic system a biy cannot be well settled as the father of daughter and remvoe the dowry as we get rid of these things we can move towards multiple marraige Jazak Allah khair Dr saab and brother mugherra !
@mrzee9042
@mrzee9042 2 ай бұрын
Zubair bai love u, ALLAH apko slamat rakhe,kya khubsur frmaya, jab K SAHABA ka zmana hum se behtar hai.
@AbdulQadir-cs7uw
@AbdulQadir-cs7uw 2 ай бұрын
تعامل سلف چاھے اجماعی ھو یا ایک گروه کا کیوں نا ھو قابل عمل ھے اس کو حرام منسوخ یا ممنوع کھنا دین کے ساتھ مذاق ھے
@GuruShiya11
@GuruShiya11 3 ай бұрын
The logic behind it is not understandable, The prophet ordered one to fast or get marry , if not capable of controlling ones lust . Second is we understand the quran and hadith in a cumulative way to get a verdict as scholars did
@SakibKhan-yh5fc
@SakibKhan-yh5fc 2 ай бұрын
Public Ko bevkuf ka Paisa kamao yahi hai tumhara
@alihaider878
@alihaider878 2 ай бұрын
Nikkah Misyarr bilkul jaiz hai Londian bi aj kay zaman mei rkhan Jaiz hei bas ham nay islam ko buht strict bana diya..is waq Sexual frustration bht peak per hei phly aisa nahi tha Shadian krna bht common tha..
@zainalabedinHaveri
@zainalabedinHaveri 2 ай бұрын
Aaj kitne hamare bhai hain jo apni behano ko muta per pesh karne ko tayar hain Agar pakistan ka sadar ye kahe ke tumhari behan bahut khoobsurat hai me ek raat ke liye 100000/ewaz muta karne ko tayar hu to tum aur tumhare khandan ke log tayar ho sakte hain Dr sahab ko ye baat damjhna chahiye ke dunyae islam ke bade bade imma sahaba is baat per IJMA hochuka hai to is per tahaqeek karna nadani hai jab ye ijma horahata yab kya Hazrat Ali jaise sahaba mojud nahi the Ijma ka matlab yahi hota hai ke ab ijma sharat ka ek hissa ban gai. Dr sahab samajh rahe hain ke ijma sharat ki zid hai me bhi koi Aalim nahi hu. Ye comman scence hai
@H.Z.Warraich
@H.Z.Warraich 3 ай бұрын
متعہ اور زنا میں کوئی فرق نہیں۔
@alihaider878
@alihaider878 2 ай бұрын
مطلب بعض اصحاب رسول نعوز بالله زنا كرتے تھے جو متعه كے قائل تھے؟؟
@H.Z.Warraich
@H.Z.Warraich 2 ай бұрын
​@@alihaider878 جب خیبر پر حرمت آگئی تو پھر کسی نے یہ عمل نہ کیا۔ پہلے شراب بھی پیتے تھے لوگ۔ عرب معاشرے میں کئی برائیاں تھی جیسے لوگ جوا کھیلتے تھے سود کا عمل تھا سور کھاتے تھے شراب پیتے تھے بیٹیوں کو زندہ دفناتے تھے ان سب چیزوں کو اسلام نے بتدریج ختم کیا۔
@hameedkhan-qe1kd
@hameedkhan-qe1kd 2 ай бұрын
​@@alihaider878 apni auqat mein reh, Thu peda Huwa hai is ka ye Matlab nhe k halal hai
@alihaider878
@alihaider878 2 ай бұрын
@@hameedkhan-qe1kd ميں نے جو پوچھا اسكا جواب دو كے سيدنا عثمان رض كے دور تك بھى جو اصحاب رسول مُتع كے قائل رهے كيا انكو معلوم نهيں تھا؟؟؟
@hameedkhan-qe1kd
@hameedkhan-qe1kd 2 ай бұрын
@@alihaider878 jinko nhe malum tha is Liye tho kar Rahe thay
@kamranali914
@kamranali914 3 ай бұрын
Afsos ummat nay Halal e Muhammad saww ko ijmaa k naam pay haram kia , qayamat main kia jawad dain gaie yeh log
@H.Z.Warraich
@H.Z.Warraich 2 ай бұрын
@@kamranali914 کوئی اجماع نہیں ہوا یہ پہلے ہی حرام کر دیا گیا تھا ۔
@intizarzaidi6769
@intizarzaidi6769 2 ай бұрын
​@@H.Z.Warraich shrab ke bary me quran me ha ke haram ha mutah ke bary me kha ha koi ayat ke haram ha koi hadees jis me haram kha gy ho
@hassanmuhammad8450
@hassanmuhammad8450 3 ай бұрын
Jab bokhari ko quran smjo gy to ya dramy hongy
@mohammadashfaq4853
@mohammadashfaq4853 3 ай бұрын
Allah aur Rasol.Allah ke dushmano tum ne Quran aur zrasole Akram (S.A.W.A.W.S,) ke muqable par as kar bano omiya ki peraei ka haq ada kar Diya he
@hammadhussain4422
@hammadhussain4422 3 ай бұрын
Anchor ka ye kehna k istarah ki discussion social media per nhi honi chiye toi arz hai ...aap agar khud apni awam ko nhi bataogay tou koi aur ( mukhalif) bata dey ga ...social media k daur ma info chupai nhi ja sakti
@H.Z.Warraich
@H.Z.Warraich 3 ай бұрын
حقیقت (قران) خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 3 ай бұрын
Aiyashi ki niyat se kiya gaya nikah shadi kiyonkar ho sakta hai jabke mottaa se pahele talaq dene ki niyat ban chuki hai. Isliye yeh tareeqa bahut bura hai aur quraishi settlement maloom hota hai.
@AbdulQadir-cs7uw
@AbdulQadir-cs7uw 2 ай бұрын
یے وقتی اجازت اور منع تھی جو انتظامی امر تھا اس میں حلت اور حرمت کا سوال کیسے پٸدا ھوتا هے۔
@shaheengk5352
@shaheengk5352 3 ай бұрын
Thanks for an excellent Vlog On a different note: Please raise your voice to Free leader Imran Khan
@sultanshaikh9852
@sultanshaikh9852 2 ай бұрын
Ahadees or asar e sahaba ka tazad dekhte huye .... behtar hai ki mazhab e aeema e arba ke mujtahideen ki pairvi karli jaye.
@randeraowais
@randeraowais 3 ай бұрын
😀قال ابن المنذر: أجمع العلماء على تحريمها إلا الروافض
@youtubechannal361
@youtubechannal361 2 ай бұрын
Meri dil ma ap ke bht izat hy apki elem Ke waja sa or bawjood ma hanfi hona k ma inke baato ko sunta ho k elem ma izafa ho baki yahe mujy laga hy apko smjhna ma galiti lagi hy jasa apna kaha imam tameya ra ko bhi 3 talak 1 majlis ma ya galiti lagi thi insan hy galiti lag sakti hy
@manzoorahmadkhanday4142
@manzoorahmadkhanday4142 2 ай бұрын
Achee bat hae ki kabbehkhaney khol kr waheepehle nikah ka ikrar karo bad main kam karke talak do guna nahi hoga .Kis bat par doctor sahab kehte hain ki is bat par discus karke kharki ijma karo??
@muhammadtahir7527
@muhammadtahir7527 3 ай бұрын
Good podcast...
@islamicway2226
@islamicway2226 3 ай бұрын
And do not walk on the earth arrogantly. Surely you can neither crack the earth nor stretch to the height of the mountains. (Surah Bani Isra'il(17) ayat number 37)
@smooky12
@smooky12 3 ай бұрын
Iss topic pr bhi Hassan Allahyari se debate kr lain, sari baatain clear hojae gi🙂
@breaksilence492
@breaksilence492 3 ай бұрын
شہوت میں کوئی اضطراری کیفیت نہیں ہوتی۔
@safiaafzal4366
@safiaafzal4366 2 ай бұрын
Agar koi aurat mutta ko apna pesha bana le to shariyat ka kya hukum ho ga
@ramzangujjar2712
@ramzangujjar2712 2 ай бұрын
یہ مسلہ چھیڑنا ہی نہیں چاہیے
@syedamarmusa6512
@syedamarmusa6512 3 ай бұрын
Jab esa hi think out of the box Molana Ishaq Madni karte aur tehqeeq ke naye darwazay awaam keliye kholte toh wo inhi Ahl e Hadith tabkay ki taraf se Rafizi karar paaye aur ajj tak unko galiyan hi di jati hey wahhabi tabkay se, Hafiz Zubair sb ap kabil insaan hey magar apse bhi kabil insaan ek tha jiska naam Molana Ishaq tha jo ese hi tehqeeq karta magar jo unke saath huwa umeed karta hu apke saath na ho 😇 JAZAKALLAH!
@kamranali914
@kamranali914 3 ай бұрын
Ummat nay ijmaa k naam pay Deen ko bohot nuqsan dia h
@thereligiousscholar
@thereligiousscholar 3 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ اس بارے میں علامہ ابن حزم نے جو لکھا ہے وہ بھی پڑھ لیں ۔المحلی باالاثار کتاب النکاح
@H.Z.Warraich
@H.Z.Warraich 2 ай бұрын
@@thereligiousscholar Can you share the link of the book.
@hammadhussain4422
@hammadhussain4422 3 ай бұрын
Sawal : aik shakhs ki 4 bivian hain os k ghar Pakistan ma ...abi vo 2 sal k liye UK ma hai education k silslay ma ....vahan osay khatra hai k kisi na kisi din haramkari ma mulavis hojaiga ... Ab vo 5th shadi nhi kar sakta tou kya karay ? Kya deen ma esi rukhsat aqli nhi?
@timeshort4789
@timeshort4789 2 ай бұрын
Noo
@ayanhbk21
@ayanhbk21 3 ай бұрын
Simple 22:05 Hazart Umar was the one who banned Mutah otherwise it was halal.
@H.Z.Warraich
@H.Z.Warraich 2 ай бұрын
No you are wrong.
@ghulammohammadshah2590
@ghulammohammadshah2590 3 ай бұрын
Cheaper Nikah is surely a remedy for solution of the sexual problems within Sharia which can not be satisfied by Mutta which is only one sided satisfaction for males only and for female Mutta may create a serious problem for children which may come out as a result of Mutta. Those who are satisfied with legalising of Mutta should not depend on poor society but should offer their own sisters and daughters for Mutta with others , so that they may feel why Mutta is a kind of Zinah . Can any one explain whether Mutta was or is in the practice within Ahlibayat Societies or they were using this term in the societies other than Ahalibayat.
@hammadhussain4422
@hammadhussain4422 3 ай бұрын
People living far from their homes , like people who have moved abroad for higher education and cannot bring their wives with them abroad due to many reasons need to have a solution . No women marries these travellers as second or third wives and sometime men can not have anything to pay for mahar . There are conditions for mutta marriage. It can not be done with a girl whose Vali ( father or grandfather) is alive and not allowing his daughter. Usually non Muslim women ( ahl e kitab women) divorced Muslim women or whose husband has died and no one is willing to marry them otherwise, these are the categories of women allowed to do mutta . Also consider the fact that these kind of women are vulnerable to wrongdoings because of financial reasons and lack of social protection .
@intizarzaidi6769
@intizarzaidi6769 2 ай бұрын
agr itna hi bura hota to ye halal ku hota kia zina halal tha jo bd me haram ho gya??
@ghulammohammadshah2590
@ghulammohammadshah2590 Ай бұрын
@@intizarzaidi6769 It is for you to offer your females for the job if you feel Mutta marriages are allowed in Islam.
@umer33771
@umer33771 3 ай бұрын
Dr please make a video on misyar in Arabs I want to know it's permissible or not
@alihaider878
@alihaider878 2 ай бұрын
Totally permissible misyar is like a normal aqadh where women give up some of his rights like house mahar pocket money etc
@abdulwahab-re2ui
@abdulwahab-re2ui 2 ай бұрын
لل
@mominaabid6860
@mominaabid6860 3 ай бұрын
Dr sahab Ap tafseer ke liye konsi website use krte Barahe maherbani batai Is se pahle bhi ap se suwal kiya tha but No jajab😢
@meharzubairhanif6127
@meharzubairhanif6127 2 ай бұрын
#hmzubair
@usmanali4827
@usmanali4827 3 ай бұрын
وہابی کو کیا پتہ فقہا نے کیا لکھا ہے اور کیا سمجھ ہے حدیث کی بس پڑھنے پر لگے ہوئے ہیں
@hamzaKhan-bl6rb
@hamzaKhan-bl6rb 2 ай бұрын
قُرآن و حدیث زیادہ ضروری ہیں یاں فقہ ؟؟؟؟
@AliAkram-yq3wz
@AliAkram-yq3wz 3 ай бұрын
Ilmi debate honi chahiye
@Indianman536
@Indianman536 3 ай бұрын
Main English aur Urdu ke bahot saare ulema aur speakers ko sunta hoon lekin sheikh zubair ek alag hi level ke aalim hain. Agar ye English speaker hote toh inko international fame milta . Yasir qadhi waghairah hai jo alag level ke aalim hain lekin main unka ya zakir naik ya asim al hakeem waghairah ke saare baaton se ittefaq nahi rakhta lekin in logon ka ilm ka qayal hoon mashaAllah.
@sabirakram923
@sabirakram923 3 ай бұрын
سبحان اللہ
@safiaafzal4366
@safiaafzal4366 2 ай бұрын
Muta wali aurat ifdat kitne din guzare gi
@intizarzaidi6769
@intizarzaidi6769 2 ай бұрын
jitni dsri shadi wali guzarti
@naseemsultan5194
@naseemsultan5194 3 ай бұрын
کیسی عجیب بات ہے کہ جس شے میں صحابہ میں اختلاف ہو لیکن امت اس شے پر متفق ہو جائے. اصل بات یہ ہے کہ شیعہ روافض کی مخالفت میں یہ اجماع کیا گیا جیسے شیعہ نے اھل سنت کی مخالفت میں بہت سے اعمال جاری کے
@syedbina
@syedbina 3 ай бұрын
Did not discuss what Quran says about this topic!
@intizarzaidi6769
@intizarzaidi6769 2 ай бұрын
quran me mutah ki ayat majood ha lekin mansookhi ki ayat majood ni ha
@mnkg47
@mnkg47 Ай бұрын
برائے مہربانی وہ ایت یہاں لکھ دیجئے یا حوالہ دے دیجئے شکریہ​@@intizarzaidi6769
@AbdulQadir-cs7uw
@AbdulQadir-cs7uw 2 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب کا تجزیه معقول ھے مگر مصلحتا وه کھل کر راء دینے سے ڈر رھے ھیں
@muaviaameer2683
@muaviaameer2683 2 ай бұрын
Jb Allah ka rasool ne mana frmadiya phir ap kese jorrat kr rahe hn😢
@ISLAMvsISM
@ISLAMvsISM 3 ай бұрын
Dr apki bat belkol ghalat hy ap kehty ho k ulama ko ghor wo pekar karna chaheye bhai ummat k bary bary poqaha ne ghor wo fekar karke he masail lekwai hy apne pet se nhe lekwai
@UmmeMuhammad-j2g
@UmmeMuhammad-j2g 2 ай бұрын
اور ان فضول باتوں اور اکابر کے اجماع کے کیڑے نکالنے کی بجائے امت میں اور بھی بھت سے کام ھیں مثبت کرنے والے وہ کرو اور ملک میں اسلام نافذ کرنے کی پوری کوشش کرو سب مل کر
@MishqatQureshi-z5s
@MishqatQureshi-z5s 3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
The Origins of Yajuj and Majuj | Traditions and Modernity
59:19
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 27 М.
ILM OR ALIM EP# 4 MUFTI TARIQ MASOOD !!
55:13
Nadir Ali
Рет қаралды 672 М.
Do you choose Inside Out 2 or The Amazing World of Gumball? 🤔
00:19
إخفاء الطعام سرًا تحت الطاولة للتناول لاحقًا 😏🍽️
00:28
حرف إبداعية للمنزل في 5 دقائق
Рет қаралды 40 МЛН
💩Поу и Поулина ☠️МОЧАТ 😖Хмурых Тварей?!
00:34
Ной Анимация
Рет қаралды 2,1 МЛН
Jinns, Black Magic & Evil Eye II Traditions and Modernity
1:11:10
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 118 М.
Saudi Government & Indo Pak Ahle- Hadith Manhaj | Traditions and Modernity
1:02:27
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 30 М.
EP-06 (Part-D) II Now Where are Gog Magog? Q&A Session
1:29:39
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 10 М.
Awais Iqbal's 23 Questions Answered!
54:52
Qaiser Ahmed Raja
Рет қаралды 89 М.
Arrival of Imam Mahdi | Traditions and Modernity
1:07:25
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 94 М.
Do you choose Inside Out 2 or The Amazing World of Gumball? 🤔
00:19