Рет қаралды 25,475
ایک مقامی مصورہ پامیر کی پہاڑیوں پر رہنے والوں کی صدیوں پرانی ثقافت اور روایتی دستکاریوں کو اپنے فن کا حصہ بنا رہی ہیں۔ لیکن ان چرواہوں اور کاریگروں کو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث کئی دشواریاں درپیش ہیں۔ پگھلتے گلیشیئرز کی وجہ سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگز نے انہیں کن مشکلات میں ڈالا ہے؟ دیکھیے اس دستاویزی فلم میں۔
A local artist explores how traditional herders and artisans in the Pamir Mtn. survive cataclysmic climate change. The biggest challenges they face come sudden landslides and floods from melting glaciers which have inundated their communities.
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu