Dora-e-Tafseer Day 24 | 24 April 2020 | 30 Saban ul muazzam 1441| Friday | Mufti Zarwali Khan

  Рет қаралды 9,535

جامعہ احسن العلوم

جامعہ احسن العلوم

Күн бұрын

Bayan by: Molana Mufti Mohammad Zarwali Khan Sahab
Dars by Molana Mohammad Anwar Shah Saheb:
• Dars by Molana Anwar S...
For short clip bayanat:
• Short Bayanat
Surah Al-An'am with Tafseer playlist:
• Surah Al-An'am with Ta...
Playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran are available here:
• Qurani Ayat with Tafseer
#islam #ahsanululoom #muftiZarwaliKhan

Пікірлер: 15
@azmat443
@azmat443 4 жыл бұрын
دورۃ تفسير القرآن المجید 30 شعبان المعظم 1441 ھجری 24 اپریل 2020 ء چوبیسواں دن بروز جمعۃ المبارک . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : درس کا موضوع 01. سورۃ توبہ کے مضامین 05. لوگوں نے مہینے اور تاریخیں آگے پیچھے کی تھیں، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے تاریخ کو درست فرمایا 07. غزوہ تبوک کا واقعہ، وہ لوگ جو غزوہ تبوک میں شریک نہیں ہوئے، شعر 09. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا غار ثور کا واقعہ سراقہ بن مالک پیچھے آیا اور اس کا گھوڑا زمین میں دھنس گیا، سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ ایمان لائے اور اُن کو جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے امن کا ایک خط لکھ کر دیا، احکام القرآن کتاب کا حوالہ 12. وما اُھل بہ لغیراللہ کی تفسیر، پیر مہر علی شاہ گولڑوی نے حضرت شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کے خلاف کتاب لکھی لیکن حضرت شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کا نام نہ لکھ سکا 15. غزوہ تبوک پر کلام جاری، وہ لوگ جو غزوہ تبوک میں شریک نہیں ہونا چاہتے تھے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے لئے مغفرت پہلے ہے، جامعہ کے ابتدائی واقعات، شعر 20. غزوہ تبوک کا واقعہ جاری، علماء کرام کی توہین کفر ہے، فتاوٰی عزیزیہ کتاب کا حوالہ، امداد الفتاوٰی کتاب کا حوالہ، تدبیر اور تقدیر 25. یجمحون کے معنی رسی توڑنا، پشتو شعر، ثعلبہ بن حاطب کو جب کہا گیا کہ آپ پر اتنا زکوٰۃ فرض ہے تو اس کو بڑا ناگوار گزرا، تفسیر ابن کثیر کتاب کا حوالہ 26. مولویوں کے خلاف بولنے والوں کو منہ توڑ جواب 28. صدقات اور خیرات کے اصل مستحق کون ہیں، فقیر و مسکین میں فرق، مؤلفۃ القلوب لوگ، مشکلات القرآن کتاب کا حوالہ 30. توحین رسالت کا مسئلہ، کتب کے حوالے، شعائر دین کی اہانت تکذیب کا باعث ہے 33. پرانے زمانے کےطاقتور لوگ تھے 36. کفار اور منافقین کے ساتھ سختی کریں، ایک بے لگام خطیب کو جوابات 39. صدقات کرنے والے لوگوں پر اعتراض کرنے والے، حضرت عبدالرحمن ابن عوف رضی اللہ عنہ کا واقعہ، ستر مرتبہ استغفار 40. غزوہ تبوک پر کلام جاری، ہر ہنسنے پر رونا پیش آئے گا، کم سے کم ہنسا کریں، ہنسنے کے بعد استغفار پڑھیں اور دعا کریں، تبسم، دہک اور قہقہہ 43. عبداللہ ابن اُبي منافق کا واقعہ، ایک نیک شخص کا واقعہ جن کے بیٹے بگڑ گئے تھے 45. وہ اعرابی کو جہاد میں شرکت نہ کرنے کے بہانے بنا رہے تھے 49. دیہاتی لوگ بڑے سخت ہوتے ہیں، ایک شخص اور حضرت مولانا لطف اللہ صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، شہر میں ادب سیکھا جاتا ہے، جہانگیرہ کا ایک واقعہ، دیہاتی لوگوں کی بے ادبیاں، ایک بے ادب شخص کا واقعہ، مسجد میں لاٹھی رکنے کا مسئلہ اور اس کا جواب، ایک شخص کا واقعہ 57. دیہات میں بھی منافق ہیں اور مدینہ منورہ میں بھی، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ اور امام مالک رحمہ اللہ کا واقعہ 59. کچھ نیک اعمال کر کے پھر دعا کی درخواست کریں، ایسے لوگوں کو جواب جو کہتے ہیں کہ خاص وقت میں میرے لئے دعا کریں 1:00. وہ اصحاب جو غزوہ تبوک میں شریک نہیں ہوئے تھے، مسجد قباء کے مقابلے میں ابوعامر راہب نے جو مسجد ضرار بنائی تھی، مسجد ضرار کی مثال، پاکباز لوگ جو طہارت خوب کرتے تھے، مسجد ضرار پر کلام جاری، آداب المساجد کتاب کا حوالہ 1:06. اللہ تعالٰی نے مؤمنین سے جان و مال جنت کے بدلے میں خرید لیا ہے، فارسی شعر 1:08. کفار کے لئے دعائے مغفرت کرنا منع ہے، کراچی کے ایک بدعتی کی موت کا واقعہ جس میں صحیح مولوی بھی شریک ہوئے، بلوچستان کے علماء کے وفد کا واقعہ 1:11. وہ تین صحابہ کرام کا واقعہ جو غزوہ تبوک میں شریک نہیں ہوئے تھے اور آخر کار معاف کئے گئے 1:12. اے ایمان والو سچوں کے ساتھ ہو جاؤ 1:14. کچھ لوگ مدرسے آباد کریں اور فقہ حاصل کریں، حضرت شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ کا واقعہ، طالبان دور کا واقعہ، فقہ کی فضیلت، تبلیغی بزرگوں کو نصیحت 1:17. فقھاء کرام کا بلند مقام، احادیث شریف کے حوالے 1:20. سورۃ توبہ مکمل ہو گئی
@asiftarik9
@asiftarik9 4 жыл бұрын
Bohot umda kaam kar rahe aap, Allah aap sabhi hazraat ki umar me barkat de aur dono jahan me izzat se maala maal kare Aamin, summa Aamin
@azmat443
@azmat443 4 жыл бұрын
@@asiftarik9 آمين جزاكم اللہ خیرا
@شبیراحمدپیر
@شبیراحمدپیر 4 жыл бұрын
Kash india pakistan ky Taluqat theek ho jaty hm ulamai pakistan k zeyart krty
@abd313allah
@abd313allah 4 жыл бұрын
سبحان الله عدد خلقه في السماءؕ سبحان الله عدد خلقه في الأرضؕ سبحان الله عدد ما بين ذالكؕ سبحان الله عدد ما هو خالقؕ الله اكبر مثل ذالكؕ والحمد لله مثل ذالكؕ ولا اله الا الله مثل ذالكؕ ولا حول ولا قوة الا بالله مثل ذالكؕ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ يُحْىٖ وَ يُمِيْتُ وَ هُوَحَیٌّ لَّا يَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاؕ ذُو الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِؕ بِيَدِهِ الْخَيْرُؕ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شیْ ٍٔ قَدِیْرٌ مثل ذالكؕ سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم عدد خلقه ورضا نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته مثل ذالكؕ الله اكبر كبيرا الله اكبر كبيرا الله اكبر كبيرا والحمد لله كثيرا الحمد لله كثيرا الحمد لله كثيرا وسبحان الله بكرة وأصيلا مثل ذالكؕ الله اكبر الله اكبر الله اكبر لا اله الا الله الله اكبر الله اكبر ولله الحمد مثل ذالكؕ اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله واصحابه وأزواجه وذريته واولاده اجمعين مثل ذالكؕ اللهم صل وسلم وبارك على جميع الأنبياء والمرسلين صلوات الله عليهم والتسليمات وبركات الله عليهم اجمعين وعلى آلهم وأصحابهم وأزواجهم وذرياتهم واولادهم اجمعين مثل ذالكؕ اللهم لك الحمد كله ولك الشكر كله واليك يرجع الأمر كله علانيته وسره كما ينبغي لجلال وجهك وعظيم سلطانك مثل ذالكؕ الله لا اله الا هو الحي القيوم لا تأخذه سنة ولا نوم له ما في السماوات و ما في الأرض من ذا الذي يشفع عنده الا بإذنه يعلم ما بين أيديهم وما خلفهم ولا يحيطون بشيء من علمه الا بما شاء وسع كرسيه السماوات والأرض ولا يؤده حفظهما وهو العلي العظيم مثل ذالكؕ اللهم مالك الملك تؤتي الملك من تشآء وتنزع الملك ممن تشآء وتعز من تشآء وتذل من تشآء بيدك الخير انك على كل شيء قدير تولج في النهار وتولج النهار في الليل وتخرج حي من الميت وتخرج الميت من الحي وترزق من تشآء بغير حساب مثل ذالكؕ هو الله الذي لا اله الا هو عالم الغيب والشهادة هو الرحمن الرحيم هو الله الذي لا اله هو الملك القدوس السلام المؤمن المهيمن العزيز الجبار المتكبر سبحان الله عما يشركون هو الله الخالق الباري المصور له الأسماء الحسنى يسبح له ما في السماوات والأرض وهو العزيز الحكيم مثل ذالكؕ أستغفر الله العظيم الذي لا اله الا هو الحي القيوم وأتوب إليه مثل ذالكؕ اللهم إغفر لي ولأهلي ولذريتي ولوالدي ووالديهم ووالد والديهم ووالديهم ووالد والديهم وارحمهم كما ربونا صغارًا مثل ذالكؕ اللهم إغفر للمؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات الأحياء منهم والأموات يوم يقوم الحساب انك أنت العزيز الوهاب مثل ذالكؕ اللهم إغفر لجميع موتانا وموت المسلمين اللهم آنس وحشتهم اللهم تب عليهم اللهم إغفرلهم وارحمهم وعافهم وأعف عنهم وأكرم نزلهم ووسع مدخلهم واغسلهم بالماء والثلج والبرد ونقهم من الذنوب والخطايا كما ينق الثوب الأبيض من الدنس مثل ذالكؕ حسبنا الله ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير مثل ذالكؕ حسبنا الله ونعم الوكيل وعلى الله توكلنا مثل ذالكؕ حسبي الله لا اله الا هو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم مثل ذالكؕ حسبنا الله سيؤتينا الله من فضله إنا إلى الله راغبون مثل ذالكؕ لا اله الا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين مثل ذالكؕ اللهم أنت ربي لا اله الا أنت خلقتني وأنا عبدك وأنا على عهدك ووعدك ما أستطعت أعوذبك من شر ما صنعت أبوء لك بنعمتك علي وأبوء لك بذنبي فأغفر لي فإنه لا يغفر الذنوب الا أنت مثل ذالكؕ سبحان ربك رب العزة عما يصفون وسلام على المرسلين والحمدلله رب العالمينؕ
@mudassirrasheedofficial6081
@mudassirrasheedofficial6081 4 жыл бұрын
ماشاءالله جيد يا شيخ الإسلام
@فضاءالحرمين
@فضاءالحرمين 4 жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ عمر میں برکت عطا فرمائے
@haleembaloch3246
@haleembaloch3246 4 жыл бұрын
🌹🌹🌹🌹🌹سبحان اللہ🌹🌹🌹🌹🌹 اللہ شیخ کی صحت عمر رزق میں برکت دے ۔۔ اللہ میرا نصیب اچھا کرے مشکلات کو آسانی میں بدل دے ۔۔ دعاوں کی درخواست ہے
@hashmichannel4187
@hashmichannel4187 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@khalidazmi4
@khalidazmi4 4 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@anzarhussain1499
@anzarhussain1499 3 жыл бұрын
Allah Hazrat ki qbar me noor hi noor Barsa Ameen
@danishshaikh4298
@danishshaikh4298 4 жыл бұрын
Aameen
@sonosono9372
@sonosono9372 3 ай бұрын
❤ اللہ تعالی خضرت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ھم امین ھم فقیر تو خضرت کہ داونی اور سچ عشق کرتے الحمدللہ
@sherkhan-up2vc
@sherkhan-up2vc 4 жыл бұрын
Subhan Allah
@surryiaasghar9189
@surryiaasghar9189 2 жыл бұрын
Jzaqallah ho khairan
💩Поу и Поулина ☠️МОЧАТ 😖Хмурых Тварей?!
00:34
Ной Анимация
Рет қаралды 2 МЛН
Офицер, я всё объясню
01:00
История одного вокалиста
Рет қаралды 4,1 МЛН
Every parent is like this ❤️💚💚💜💙
00:10
Like Asiya
Рет қаралды 15 МЛН
Sawalt o Jawabat-Mufti Muhammad Zarwali Khan R.A
22:53
Ahsan Duroos
Рет қаралды 308
Islam me Fiqah ki Ehmiat pae Bayan By Mufti Muhammad Zarwali Khan D B A
48:05
Muhammad Taha Mohiuddin
Рет қаралды 48 М.
Daora e Tafseer | Mufti Zarwali Khan | Surah Tauba 09 | Masood Shah
2:20:32
Dora-e-Tafseer Day 11 | 11 April 2020
1:01:48
Jamia Ahsan
Рет қаралды 8 М.
Mufti Zar Wali Khan - Tafaseer e Ahle Batil (2007)
32:37
Mufti Zar Wali Khan
Рет қаралды 75 М.
💩Поу и Поулина ☠️МОЧАТ 😖Хмурых Тварей?!
00:34
Ной Анимация
Рет қаралды 2 МЛН